فضائی آلودگی آپ کے دماغ میں کیا تبدیلیاں لا سکتی ہے؟
ممکن ہے کہ مستقبل میں جرائم روکنے کے لیے کام کرنے والی ٹیموں اور پولیس کے لیے شہر میں فضائی آلودگی کا اندازہ لگانا ضروری ہو جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ جن علاقوں میں فضائی آلودگی زیادہ ہو، وہاں زیادہ سکیورٹی کی ضرورت پڑے۔ یہ کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی نہیں بلکہ ایک تازہ تحقیق کے نتائج ہیں جو بتاتے ہیں کہ یہ افسانوی باتیں سچ ہو سکتی ہیں۔ لیکن آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایسا کیسے
Read more


































































































