موسمیاتی تبدیلی ’بائبل کے طاعون‘ کو کس طرح فروغ دے سکتی ہے؟
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ٹڈی کا حملہ یہ دو حملوں کی کہانی ہے: 27 جولائی کو لاس ویگاس میں کدو کی فصل پر ’حملے‘ کی تصاویر دنیا بھر تک پہنچ گئیں۔ یہ کسی بھی چیز سے زیادہ پریشانی کا سبب بن گئی اور بنیادی طور پر اس صحرائی شہر کی چُندھیا دینے والی روشنی کی طرف راغب ہوئی تھیں۔ اسی دوران، خانہ جنگی سے تباہ حال ملک یمن میں کیڑوں کی ایسی یلغار ہوئی جو زیادہ تشویشناک ہے اور
Read more


































































































