سپریم کورٹ: نجی ٹی وی چینلز پر انڈین مواد نشر کرنے پر پابندی عائد
پاکستان کی عدالت عظمی نے ٹی وی چینلز پرانڈین مواد نشر کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی انڈین مواد نہ دکھانے کی پالیسی کو بحال کردیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ
Read more































































































