عاصمہ شیرازی کا کالم: کوٹ لکھپت کا قیدی نمبر 4470

کوٹ لکھپت جیل کے ملاقات کے کمرے میں کم و بیش آٹھ افراد موجود تھے۔ شلوار قمیض میں ملبوس بیمار شخص پاکستان کا تین مرتبہ منتخب ہونے والا وزیرِ اعظم اور اُن کے سامنے دو بار منتخب ہونے والی مسلم اُمّہ کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم اور سابق صدر کا بیٹا اور دو بار منتخب وزیرِ اعظم کا نواسہ موجود تھا۔ایک حال میں تاریخ اور دوسرا تاریخ میں مستقبل۔

Read more

بے پناہ خرچوں کے بعد آخر لاہور قلندرز پھر ناکام کیوں؟

لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے سے باہر ہو گئی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ لاہور قلندرز اب تک ہونے والے چاروں سیزن میں پلے آف میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور قلندرز وہ فرینچائز ہے جو نئے کھلاڑیوں کی تلاش اور انھیں بڑی کرکٹ کے لیے آسٹریلیا بھیجنے پر بے پناہ اخراجات برداشت کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی کنگز نے لاہور

Read more

کانگریس پر تنقید: ‘انڈیا کا اہم ترین مسئلہ راہل گاندھی کا مسعود اظہر جی کہنا’

کانگریس کے صدر راہل گاندھی ایک بار پھر حکمراں جماعت بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔ انڈیا میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے اور سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کو کسی معاملے پر بخشتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔جہاں راہل کے خلاف بی جے پی سرگرم ہے وہیں، سوشل میڈیا پر بھی اس تنقید کی گونج نظر آ رہی ہے۔ دراصل پیر کو دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں انھوں

Read more

ایوا بی: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پٹاری میوزک ایپ پر لانچ ہونے والی نئی انڈر گراؤنڈ ریپر

جب زندگی اپنی ہے تو مرضی دوسروں کی کیوں؟ جیسا چاہے جی لے گی میں تکلیف دوسروں کو ہوتی کیوں۔۔۔۔ یہ الفاظ ایوا بی کے ہیں اور حال ہی میں انھیں ایک ریپ میں سانگ میں ڈھال کر چند دن پہلے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پٹاری میوزک ایپ پر ریلیز کیا گیا ہے۔ ایوا بلوچ ہیں اور لیاری میں پلی بڑھی ہیں۔ یہاں کی گلیوں میں ہی ایوا نے اپنے دوستوں سے ریپنگ سیکھی۔ انھیں ’گلی گرل‘

Read more

بالاکوٹ حملے سے انڈیا نے کیا حاصل کیا؟

گذشتہ ماہ 14 فروری کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سی آر پی ایف کے ایک قافلے پر جیش محمد کے خود کش حملے میں 40 جوانوں کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے 26 فروری کو پاکستان میں شدت پسند تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔انڈیا نے یہ کارروائی پاکستان میں خیبر پختنخوا صوبے کے شہر بالاكوٹ میں جیش محمد کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کی تھی۔اس کے 24 گھنٹے کے اندر ہی پاکستان نے 27 فروری کو یا تو ایف-16 یا جے اے ایف-17 سے ایک ہندوستانی مگ-21 جنگی طیارہ مار گرایا اور ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا جسے بعد میں رہا کر دیا گيا۔

Read more

شاہد آفریدی: نئے لڑکوں کو پرانے کرکٹرز پر ترجیح نہ دی جائے

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کیپ ہر کسی کے لیے بہت آسان کردی گئی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک یا دو اچھی کارکردگیوں پر کرکٹرز کو پاکستانی کیپ پہنایا جانا درست نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کیپ ہر کسی کے لیے بہت آسان کردی گئی ہے۔ انھوں نہ کہا کہ نوجوان کرکٹرز کو پہلے اکیڈمی

Read more

ایران: نسرین کو 38 سال قید اور 148 کوڑوں کی سزا

نسرین سمیت کم ازکم سات وکلا میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا ایران میں انسانی حقوق کی نامور وکیل نسرین ستودہ کے خاندان کے مطابق انھیں 38 برس قید اور 148 کوڑے مارے جانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ نسرین ستودہ پر ملکی سلامتی کے حوالے سے مختلف الزامات عائد کیے جس سے وہ انکار کرتی آرہی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروہوں نے ایک بین الاقوامی سھح پر انسانی حقوق کے لیے کام کرنے کے سرگرم

Read more

شمالی کوریا، ووٹ جن میں آپ کی کوئی مرضی شامل نہیں

اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں ہے شمالی کوریائی شہریوں نے ملک کی نام نہاد پارلیمنٹ کا انتخاب کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ جب سے کم جونگ نے اقتدار سنبھالا ہے یہ ملک میں ایسا دوسرا الیکشن ہے۔ شمالی کوریا میں پیپلز سپریم اسمبلی کے لیے ووٹنگ لازم ہے لیکن ووٹروں کے پاس امیدواروں کے انتخاب کا کوئی حق نہیں ہے۔ اور کسی قسم کی اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ووٹنگ کی شرح ہمیشہ 100 فیصد کے قریب

Read more

‘باجی تم پاکستان کیوں گئیں’

14 فروری کے پلوامہ حملے کے بعد سترہ فروری کو جب میں لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہونے لگی تو دل میں کئی طرح کے وسوسے تھے ایک تو میں ایک ہندوستانی نژاد برطانوی شہری تھی اور تقریباً پہلی بار پاکستان جا رہی تھی جانے سے پہلے بچوں نے گوگل پر پاکستان کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں اچھے خاصے خوف کا اظہار کیا میرے بیٹے نے کہا ممی پاکستان ایک خطرناک ملک ہے آپ وہاں کیوں جا رہی

Read more

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

کراچی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اتوار کو کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے عثمان شنواری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دی تھی۔ جس میں کراچی کنگز نے کامیابی حاصل

Read more

عامر لیاقت: ’کیا پاکستانی مردوں سے عورتوں کی یکجہتی ہضم نہیں ہو پارہی؟‘

گزشتہ ہفتے پاکستان میں خواتین کے عالمی دن کے موقع منعقد کیے گئے عورت مارچ میں جن پلے کارڈز اور نعروں کا استعمال کیا گیا، سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں گرما گرم بحث جاری ہی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت نے اس بحث میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کردی، جس نے بحث کا رخ ہی موڑ دیا۔عامر لیاقت نے اپنی ویڈیو پوسٹ میں عورت مارچ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’پاکستان کا چہرہ مسخ کرنے والا غیر ملکی ایجینڈا‘ قرار دیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ تحقیقات کروائیں کہ اس مارچ کے پیچھے جن این جی اوز کا ہاتھ ہے انھیں فنڈنگ کون فراہم کر رہا ہے اور پاکستان میں انھیں بند کیا جائے۔

Read more

بلاول، نواز شریف ملاقات: کس نظر سے دیکھا جائے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات اور عیادت کی ہے۔ جیل میں اس ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر ممبران بھی موجود تھے۔ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اصرار ہے کہ دونوں سیاسی شخصیات کی ملاقات کی نوعیت غیر سیاسی تھی جس کا مقصد صرف نواز شریف کی بیماری کے باعث عیادت کرنا

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اخبارات کا پہلا صفحہ خالی چھپا

انڈیا کے اخبارات میں جہاں خبریں اشتہارات میں گم ہیں وہیں اس کے زیرِ انتظام کشمیر سے نکلنے والے کئی اخبارات نے اتوار کو اپنا پہلا صفحہ سادہ شائع کیا ہے۔ احتجاج کا یہ اظہار ایک درجن سے زائد اخبارات نے ایک حکومتی فیصلے کے خلاف اپنایا جس کے تحت کشمیر کے دو اہم اخبارات ‘گریٹر کشمیر’ اور ‘کشمیر ریڈر’ کو اشتہارات نہ دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سری نگر سے ہمارے نمائندے ریاض مسرور نے بتایا کہ

Read more

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا 29واں میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جارہا ہے۔ ملتان سلطانز نے اب سے کچھ دیر پہلے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز اس سال کے ٹورنامنٹ سے تو باہر ہیں اور اس میچ کے نتیجے کا پلے آف مرحلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہ میچ ان دونوں ٹیموں کا اس پی ایس ایل کا آخری میچ

Read more

یانس بحرآکس: دنیا بھر کے متنازعہ علاقوں میں تصاویر لینے والے فوٹوگرافر

پناہ گزینوں کے بحران کی کوریج پر یانس بحرآکس اور ان کی ٹیم کو بہت سراہا گیا۔ یہ شامی پناہ گزین خاندان کی تصویر ان میں سے ایک ہے جن پر انھیں فوٹوگرافی کے سب سے بڑے اعزاز پولیٹزر پرائز سے نوازا گیا یانس بحرآکس 1960 میں یونان کے دارالحکومت ایتھینز میں پیدا ہوئے۔ اپنے 30 سالہ کیرئیر کے دوران انھوں نے دنیا بھر کے قدرتی آفات اور لوگوں کی مشکلات کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔ سنہ 2016 میں

Read more

انڈیا، پاکستان کشیدگی کے باوجود کرن اور پروندر سنگھ کے دلوں کے تار جڑ گئے

انڈیا اور پاکستان کے درمیان الجھے رشتوں کے تار کو سلجھانے میں ابھی قدرے وقت درکار ہے لیکن سرحد کے دونوں جانب رہنے والے دو افراد کے دل کے تار جڑ گئے ہیں۔ یہ محبت کہانی پاکستان میں سیالکوٹ کی ایک رہائشی کرن سرجیت اور انڈیا میں انبالہ کے رہائشی پروندر سنگھ کی ہے۔ 14 فروری کو ہونے والے پلوامہ حملے کے بعد ان کی شادی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ اب تمام کوششوں کے بعد انھوں نے ہفتے کے

Read more

منسا موسیٰ: جیف بیزوس سے بھی زیادہ امیر افریقہ کی سلطنتِ مالی کے شہنشاہ

فوربز کی بلین نائر لسٹ یعنی ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے موجد جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں۔ فوربز کے اندازے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 131 ارب ڈالر سے زائد ہوگئی ہے۔لیکن جیف بیزوس تاریخ کے سب سے امیر ترین انسان نہیں۔یہ اعزاز چودھویں صدی کے مغربی افریقہ کے حکمران منسا موسیٰ کے سر جاتا ہے۔ موسا جتنے امیر تھے اتنے ہی سخی اور دریا دل بھی تھے۔ اور یہی وجہ تھی کہ ان کی سلطنت کی معیشت تباہ ہوگئی۔

Read more

انڈیا: سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

انڈیا میں پنچ کولا کے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے کیس میں آج فیصلہ سنائے گی۔ این آئی اے نے اس مقدمے میں سوامی اسیم آنند سمیت بعض ہندو انتہا پسندوں کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔این آئی اے نے عدالت میں یہ دلائل دیے تھے کہ اس دھماکے میں پاکستانی مسلمانوں کو ہدف بنایا گیا تھا۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ 18 فروری 2007 کی رات رونما ہوا تھا۔ انڈیا

Read more

انڈین کرکٹ ٹیم کے فوجی ٹوپی پہننے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج

انڈین کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہنی تھیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈین کرکٹرز کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے پر آئی سی سی سے سخت احتجاج کیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی

Read more

’ملا عمر کی رہائش امریکی فوجی اڈے سے صرف تین میل کی دوری پر تھی‘

طالبان کے بانی سمجھے جانے والے رہنما ملا محمد عمر کے بارے میں ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بہت قریب رہائش پذیر تھے۔ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی صحافی بیٹے ڈیم کی نئی کتاب ‘دس سیکریٹ لائف آف ملا عمر’ میں کہا گیا ہے کہ عمومی طور پر امریکی حکام یہ سمجھتے رہے تھے کہ وہ پاکستان میں چھپے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔صحافی بیٹے ڈیم نے لکھا ہے کہ ملا عمر افغانستان میں اپنے آبائی صوبے زابل میں امریکہ کے ایک اہم فوجی اڈے سے صرف تین میل کے فاصلے پر رہائش پذیر تھے۔

Read more

دھون کے 143 پر جیت آسٹریلیا کی

کچھ ہی دن پہلے اپنی کارکردگی کی وجہ سے ‘اے پلس’ کانٹریکٹ کی فہرست سے نکالے جانے والے اوپنر شکھر دھاون نے اپنے کیریر کا سب سے بڑا سکور کیا اور 143 رنز بنائے۔ انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی ہے۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز سکور کیے۔

Read more

جو گن نہیں گائیں گے مارے جائیں گے

بات صرف حب الوطنی تک رہے تو بہت اچھا ہے ۔مگر بات کم بخت رہتی نہیں ہے۔ حب الوطنی کے بے ضرر بیج سے جو کونپل پھوٹتی ہے وہ بڑھتے بڑھتے قوم پرستی میں بدل جاتی ہے اور پھر یہ قوم پرستی جنونیت کے گھنے درخت کی شکل اختیار کر لیتی ہے کہ جس کی عدم برداشتی چھایا تلے اور آس پاس کوئی اعتدالی و عقلی پودا پنپ نہیں پاتا۔اور پھر اس جنونیت کی شادی نظریاتی تنگ نظری سے ہو جاتی ہے اور اس شادی سے جنگ کا آتشیں دیوتا جنم لیتا ہے جو سارا جنگل اور چرند پرند درند بھسم کردیتا ہے اور پھر اس راکھ سے زندگی دوبارہ جنم لیتی ہے اور کچھ عرصے بعد پھر یہی زندگی اپنے فطری تساہل کے سبب اغوا ہو کر پھر اسی گھن چکر میں پھنستی چلی جاتی ہے کہ جس میں پھنس کر وہ بھسم ہوئی تھی۔

Read more

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ سرف ایکسل کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

TWITTER/@dpksharmaa انڈیا میں ہولی کے تہوار کے لیے بنایا گیا ڈٹرجنٹ کا ایک اشتہار جس میں ایک ہندو بچی اپنے مسلمان دوست کی مدد کر رہی ہے، شدید تنقید کی زد میں ہے۔ اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر #BoycottSurfExcel کا ٹرینڈ، گذشتہ ماہ کے آخر سے اب تک انڈیا میں ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ ایک منٹ کے اس اشتہار میں ہولی کے تہوار کے موقع پر سفید لباس میں ملبوس ایک ہندو بچی ہولی کھیلتے لوگوں

Read more

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

پاکستان سپر لیگ کا سفر متحدہ عرب امارات سے کراچی منتقل ہونے کے بعد اس لیگ کی رونقیں اب پاکستان کے ہوم گراؤنڈ میں بکھر رہی ہیں۔ اتوار کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمیں شارجہ میں 24 فروری کو مدمقابل آ چکی ہے جس میں

Read more

انڈیا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان، نتیجہ 23 مئی

انڈیا میں الیکشن کمیشن نے اتوار کو عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ گیارہ اپریل کو شروع ہو کر سات مرحلوں میں مکمل ہو گی اور نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔ انڈیا کے الیکشن کمیشن سنیل اروڑا نے ملک کے دارالحکومت دلی میں شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ووٹنگ 11 اپریل سے 19 مئی تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ الیکشن کمشنر

Read more

کیا ٹائی سوٹ کا وقت گذر گیا

دن بدن کمپنیاں اپنے سٹاف کو کہہ رہی ہیں کہ اگر وہ سوٹ اور ٹائی کے بجائے چینو پہنے دفتر آ جاتے ہیں تو یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ کمپنیاں یہ سب کچھ اپنے سٹاف کو خوش رکھنے کے لیے کر رہی ہیں تاکہ وہ ان کی کمپنی کے ساتھ کام کرتے رہیں۔ رواں ہفتے گولڈمین ساچ بھی ایسی کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے، جنہوں نے اپنے سٹاف کے لیے لباس کے بارے میں نئی ہدایات جاری کیں۔ کمپنی

Read more

انڈیا پاکستان: ٹی وی پر جنگ کس طرح لڑی گئی

کشمیر کے پلوامہ میں مہلک حملے کے بعد جہاں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا وہیں ٹی وی چینلوں پر بھی جنگی بگل بجتے نظر آ رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے ٹی وی چینلوں پر تعصب اور سنسنی پھیلانے کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ دلی میں بی بی سی کی نمائندے رجنی ودیاناتھن اور اسلام آباد میں سکندر کرمانی نے اس موضوع پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ ایک ایسا ڈراما تھا جو تقریباً ٹی وی

Read more

ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟

کچھ کھانے ایسے ہیں جو ہمیں بالکل پسند نہیں آتے ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہمارے مختلف ذائقوں کی وضاحت کے بہت سے اسباب ہیں۔ یہ اسباب جنیاتیات سے نفسیات تک ہیں۔ ساتھ ساتھ ہماری ارتقاء سے گزرتی بیالوجی۔ ان میں سے کچھ پر ایک قریبی نظر ڈالتے ہیں۔ یہ سب آپ کے جینز میں ہے ذائقوں پر ہمارا ردِعمل، ہمارے ڈی این اے پر منحصر ہے ذائقہ اورخوشبو

Read more

ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

طیارے کی تلاش کا کام جاری ہے ایتھوپین ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ ایڈیس آبابا سے نیروبی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ایئر لائن کے مطابق طیارے میں 149 مسافر اور عملے کہ آٹھ ارکان سوار تھے۔ ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ حادثہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر چوالیس منٹ پر اس وقت پیش آیا جب طیارے نے ایتھوپیا کے دارلحکومت (آبابا) سے اڑان بھری۔ ایئر لائن کی جانب

Read more

پاکستان، آسٹریلیا سیریز: ’سرفراز کو ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں ہونا چاہیے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں آرام دینے کے فیصلے پر شروع ہونے والی بحث میں شدت آتی جارہی ہے۔ سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو آرام دینے کی صورت میں بھی انہیں ٹیم کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے کیا سرفراز احمد کو آرام دینا بہت ضروری تھا؟ سرفراز کو آرام، شعیب

Read more

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

بارش ژالہ باری اور اس بیچ میں سنہری دھوپ سے بھرا مارچ کا پہلا ہفتہ پھر آیا، آٹھ مارچ کا دن آیا اور پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ‘عورت مارچ ‘ ہوا۔اس مارچ میں عورتوں، لڑکیوں اور بچیوں کے ساتھ کچھ مرد فیمنسٹ بھی گتے اٹھائے شریک تھے۔ یہ گتے، عام گتے نہ تھے، ہانکا کرنے کے کنستر تھے۔آپ میں سے جن لوگوں کو شکاریات سے دلچسپی ہے اور انھوں نے جم کاربٹ جیسے شکاریوں کی داستانیں پڑھ رکھی ہیں، انہیں یقیناً ‘ ہانکے‘ کی تکنیک کے بارے میں بخوبی علم ہو گا۔

Read more

‘مغربی انداز’ میں شادی کی پیشکش پر ایرانی جوڑا گرفتار

ایران میں ایک شاپنگ سینٹر میں لوگوں کی داد و تحسین کے درمیان شادی کی پیشکش اور ایجاب و قبول کرنے والے ایک ایرانی جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملک کے شمالی شہر اراک میں منعقدہ شادی کی اس پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں جوڑے کو گلاب کی پنکھڑیوں کے ایک دائرے میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ خاتون کے ‘ہاں’ کہنے کے بعد اسے اپنے منگیتر کو گلے لگاتے دیکھا جا سکتا

Read more

بلوچستان نے اپنے 20 ہزار سے زائد قیمتی نوادرات واپس حاصل کر لیے

پاکستان میں بلوچستان کی صوبائی حکومت نے 20 ہزار سے زائد قدیم نوادرات کو سندھ حکومت سے واپس حاصل کر لیا ہے۔ یہ نوادرات بلوچستان میں مناسب میوزیم نہ ہونے کی وجہ سے چالیس سال سے زائد کے عرصے سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں رکھے گئے تھے۔ بلوچستان کے سیکریٹری کلچر اینڈ ٹورازم ظفر بلیدی نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو بتایا کہ ان میں دو ہزار سے چھ ہزار سال قدیم نوادرات بھی شامل ہیں۔

Read more

فلائٹ نہ پکڑنے پر ایئرلائن کا مسافر کے خلاف مقدمہ

حال ہی میں ایک ائیر لائن نے ایک ایسے مسافر کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا جس نے متعدد سٹاپ والی پرواز کی آخری فلائیٹ پر سفر ہی نہیں کیا۔ یہ سکِپ لیگنگ یعنی سستی پرواز پکڑنے کے لیے ایک یا ایک سے زائد سٹاپ مِس کرنے والے مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا نیا باب ہے۔جرمن ایئر لائن لفتھانزا نے پرواز نہ پکڑنے پر ایک مسافر کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔لیکن یہ کیس اتنا ظلم بھی نہیں جتنا لگ رہا ہے۔

Read more

برطانوی اور اطالوی کوہ پیما کی تلاش کی مہم ختم، ’ہمیشہ کے لیے نانگاپربت کا حصہ بن گئے‘

برطانوی کوہ پیما، 30 سالہ ٹام بالارڈ اور 42 سالہ اطالوی کوہ پیما ڈینلی نوردی پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو موسم سرما کی مہم جوئی میں فتح کرنے کی کوشش کرنے والے دو کوہ پیما، برطانوی ٹام بلاڈز اور اطالوی ڈینیل ناردی کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ڈینیل ناردی کے خاندان نے ایک انتہائی جذباتی بیان جاری کیا جس میں انھوں نے ڈینیل اور ٹام کو زبردست خراج

Read more

پاکستانی ریاست کا جہادی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا صرف دکھاوا ہے؟

اسلام آباد کے مضافات میں واقع ایک مدرسے کے مرکزی دروازے پر جو نوجوان نہایت مستعدی سے کھڑا پہرہ دے رہا تھا، اس کے ہاتھ میں بہت زبردست خود کار بندوق تھی اور اس کی ایک آنکھ نہیں تھی۔ اور مدرسے کے اندر منتظمین میں سے ایک شخص نے تسلیم کیا کہ ’کہا جاتا ہے اسے جیش محمد چلا رہی ہے‘ یعنی وہ تنظیم جس نے گذشتہ ماہ پلوامہ میں ہونے والے خوش کش حملے کی ذمہ داری قبول کی

Read more

کراچی میں پی ایس ایل کی گہما گہمی، قلندرز کی یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کا سفر متحدہ عرب امارات میں ختم ہو گیا ہے اور آج اس لیگ کی رونقیں پاکستان میں شروع ہونے والی ہیں۔ آج کراچی کا نیشنل سٹیڈیم لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا۔ پی ایس ایل فور میں اگلے مرحلے میں جانے کے لیے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے اس میچ میں جیت بہت اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ ٹورنامنٹ کا یہ 27واں میچ ہے جو کراچی کے نیشنل

Read more

‘یہ کرکٹ ہے، اسے کشمیر کا مسئلہ نہ بنائیں‘

TWITTER/@BCCIمیچ شروع ہونے سے قبل مہندر سنگھ دھونی نے پلوامہ حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پوری ٹیم میں کیمو فلاج کیپ تقسیم کیں جمعے کے روز مہندر سنگھ دھونی کے آبائی شہر رانچی میں انڈیا اور آسٹریلیا ایک روزہ میچ میں مدِ مقابل تھے۔ ویسے تو یہ ایک معمول کا میچ تھا مگر چونکہ دھونی کے آبائی شہر میں ہو رہا تھا اور ورلڈ کپ کے بعد ان کی ممکنہ ریٹائرمنٹ کے پیشِ نظر یہ ان کا

Read more

جہادی دلہن شمیمہ بیگم کے بچے کی ہلاکت، وزیر داخلہ پر تنقید

سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سنہ 2015 میں لندن چھوڑ کر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی شمیمہ بیگم کا پیدا ہونیوالا تیسرا نوزائیدہ بیٹا مر گیا ہے۔پناہ گزین کیمپ چلانے والے گروہ جہاں شمیمہ بیگم رہائش پذیر ہیں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ طبی سرٹیفکیٹ کے مطابق نوزائیدہ بچے کی ہلاکت نمونیا کے باعث ہوئی۔ اس بچے کی عمر تین ہفتوں سے کم تھی۔برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی بچے کی ہلاکت خاندان کے لیے ‘المناک اور دکھ کا باعث بنتا ہے۔’

Read more

تصاویر بتاتی ہیں کہ شمالی کوریا شاید راکٹ لانچ کی تیاری کر رہا ہے

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’مجھے بہت مایوسی ہوگی اگر میں نے میزائل تجربہ ہوتے دیکھا۔‘ پیانگ یانگ کے قریب ایک مرکز کی سیٹلائٹ تصاویر سے یہ اشارے ملے ہیں کہ شاید شمالی کوریا میزائل یا سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سنم ڈانگ نامی مرکز کے قریب سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ وہی علاقہ ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا نے زیادہ تر بلاسٹک میزائل اور راکٹس یہاں

Read more

بابری مسجد تنازع: سپریم کورٹ کی نامزد ثالثی کمیٹی کے سربراہ جسٹس خلیف اللہ کون ہیں؟

گذشتہ روز انڈیا کی عدالت عظمی نے بابری مسجد اور رام مندر تنازع کو حل کرنے کے لیے غیر روایتی فیصلہ سناتے ہوئے اسے ثالثی کے ذریعے حل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت عظمیٰ نے اس کے لیے تین رکنی ایک ٹیم کا اعلان بھی کیا جس کی سربراہی جسٹس ایف ایم خلیف اللہ کریں گے۔ ان کے علاوہ اس ٹیم میں ہندوؤں کے روحانی گروشری شری روی شنکر اور سینیئر وکیل شری رام پانچو شامل ہیں۔ یہاں ہمارے قارئین

Read more

پلاسٹک یا کاغذی تھیلا، کون سا تھیلا زیادہ ماحول دوست ہے؟

PA امریکہ کی سپر مارکیٹ چین موری سنز آزمائشی طور پر اپنے دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک تھیلوں کی قیمت دس سے بڑھا کر 15 پینس کرنے کے ساتھ کاغذی تھیلوں کو متعارف کروا رہی ہے۔ ان کاغذی تھیلوں کی قیمت 20 پینس مقرر کی گئی ہے۔ یہ کاغذی تھیلے اس کے آٹھ سٹوروں پر دو ماہ کی آزمائشی مدت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ موری سنز کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال کو کم کرنا ان کے

Read more

خواتین اور مردوں کو مساوی حقوق دینے والے چھ ممالک کون سے ہیں؟

ورلڈ بینک کے مطابق 187 ممالک میں سے صرف چھ ممالک میں مساوی حقوق پائے جاتے ہیں دنیا بھر میں مردوں اور خواتین کو مساوی قانونی اور اقتصادی حقوق دینے والے ممالک کی تعداد صرف چھ ہے۔ ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ ویمن، بزنس اینڈ دی لا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 187 ممالک کے مشاہدے کے بعد مکمل مساوات صرف چھ ممالک میں پائی گئی۔ واشنگٹن سے قائم ادارے نے 10 سال تک مالی اور قانونی

Read more

شی جن پنگ اور کمیونسٹ چین کے بانی ماؤ زے تُنگ کے سامنے ڈٹ جانے والا کمیونسٹ

لی روئی نے اکثر کامیونسٹ پارٹی کی تنقید کی اور بدلے میں اذیت کا نشانہ بنائے گئے ’ہمیں ماضی میں کی گئی غلطیوں کے بارے میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‘ لی روئی نے یہ سنہ 2013 میں کہا تھا جب وہ چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ اور کمیونسٹ چین کے بانی ماؤ زے تُنگ کی شخصیات میں مماثلت ڈھونڈ رہے تھے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ ماؤ کی طرح شی جن پنگ بھی ذاتی خیالات کو

Read more

فوجی ٹوپی پہننے والی انڈین کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 32 رنز سے شکست

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے انڈین کرکٹ ٹیم کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا یہ مطالبہ انڈین کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کے بعد سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے اس میچ میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے

Read more

کیا سرفراز احمد کو آرام دینا بہت ضروری تھا؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ اس وقت کرکٹ کے حلقوں میں سب سے زیادہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران یہ بات سامنے آ چکی تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل اپنے کچھ کھلاڑیوں کو آرام دینا چاہتا ہے جن میں کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل تھا اور جمعے کو چیف

Read more

’خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل قدر ہے‘

جنوبی ایشیاء میں امریکہ کی حکمت عملی کام کر رہی ہے:جنرل جوزف ووٹل امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گذشتہ چھ ماہ میں اس حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے۔ امریکی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی ’ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی‘ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے جنرل جوزف ووٹل نے جنوبی ایشا میں قیام امن

Read more

ایران کا برطانیہ پر بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی کا الزام

ایران نے برطانیہ پر تہران جیل میں قید برطانوی نژاد ایرانی خاتون نازنین زاغری ریڈکلف کو سفارتی تحفظ دینے پر بین الاقوامی قوانین کو توڑنے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانیہ میں ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایران ان کی دوہری شہریت تسلیم نہیں کرتا اور انھوں نے نازنین زاغری کو صرف ایرانی شہری قرار دیا ہے۔ ایران کی جانب سے یہ ردعمل برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس میں انھوں

Read more

خواتین کا عالمی دن: پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے عورت مارچ اپنے اختتام کو پہنچ گئے

کراچی میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے عورت مارچ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کا اختتام ہو گیا ہے جہاں ہزاروں افراد نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور معاشرے میں خواتین کے مسائل کو ختم کرنے مطالبہ کیا ہے۔ کراچی کی تاریخی عمارت فرئیر ہال ہر جمع ہونے والے مظاہرین کے علاوہ لاہور

Read more

انڈیا کا ایک اور مگ 21 طیارہ تباہ

مگ 21 کے پائلٹ گرتے طیارے سے باحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہے انڈین وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق جمعے کے روز راجھستان کے علاقے بکانیر میں انڈین طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق مگ 21 کے پائلٹ گرتے طیارے سے باحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ گرنے والا انڈین طیارہ معمول کے مشن پر تھا اور نل ائیر بیس سے اڑان پکڑنے کے کچھ دیر بعد ہی گر

Read more

آسٹریلیا کے خلاف سیریز: سرفراز کو آرام، شعیب ملک کپتانی کرینگے

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کپتان سرفراز احمد کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قیادت کی ذمہ داری شعیب ملک کو سونپ دی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جمعہ کے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس میں کیا۔ سرفراز احمد کے علاوہ دیگر پانچ کھلاڑیوں فخرزمان، شاداب خان، حسن علی، شاہین

Read more

انڈین شخص مرتضیٰ علی کا فوجیوں کے خاندانوں کو 110 کروڑ کا عطیہ دینے کرنے کا اعلان

انڈین شہر ممبئی میں رہنے والے مرتضیٰ علی اپنے ایک بڑے دعوے کے باعث سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنی کمائی سے 110 کروڑ رویے وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ میں دینے والے ہیں۔ بینائی سے محروم مرتضیٰ علی چاہتے ہیں کہ اس رقم کا استعمال ان انڈین سیکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کی مدد کے لیے کیا جائے جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جان دی۔ سوشل میڈیا پر ان کے

Read more

پاکستان، آسٹریلیا سیریز: سمتھ اور وارنر پاکستان کے خلاف آسٹریلوی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں

سمتھ اور وارنر نے رواں سال بنگلہ دیش پریمئیر لیگ بھی کھیلی تھی مارچ میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو آسٹریلوی سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔ یہ دونوں کھلاڑی اس سیریز کے آخری دو میچ کھیلنے کے لیے اہل ہیں کیونکہ بال ٹمپرنگ کے الزام میں ان پر لگائی جانے والی ایک سالہ پابندی 28 مارچ کو مکمل ہو رہی ہے۔ اس سال ہونے والی

Read more

اونٹ سوئی کے ناکے سے گذر سکتا ہے

چھ اکتوبر دو ہزار سولہ کو موقر پاکستانی انگریزی اخبار ڈان میں سرل المیڈا کی سٹوری شائع ہوئی۔ جس میں دو اکتوبر کے اس اعلیٰ سطحی اجلاس کی روداد بیان کی گئی تھی جس کی صدارت وزیرِ اعظم نواز شریف نے کی تھی۔ اجلاس میں چند وفاقی وزیر و مشیر، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری، پنجاب کے وزیرِ اعلی شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر نے شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے بریفنگ دی کہ پاکستان تیزی سے سفارتی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔ اہم دارلحکومتوں میں پاکستان کے موقف کو غیر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی مطالبات ہیں کہ مولانا مسعود اظہر، جیشِ محمد، لشکرِ طیبہ، حافظ سعید اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف اقدامات کئے جائیں۔ چین نے اگرچہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے معاملے میں اقوامِ متحدہ میں ٹیکنیکل ہولڈ لگا رکھا ہے مگر چین اس کے پیچھے کی منطق جاننا چاہتا ہے۔جیسے ہی یہ رپورٹ شائع ہوئی اسلام آباد کے مقتدر ایوانوں میں سراسمیگی پھیل گئی۔ کس نے اندر کی باتیں لیک کی ہیں اس کا پتہ چلایا جائے؟ ایک ہی دن میں وزیرِ اعظم ہاؤس، وزارتِ اطلاعات اور چیف منسٹر ہاؤس لاہور سے بیک وقت پانچ تردیدیں سامنے آئیں۔ ڈان کی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ ایک تحقیقی کمیٹی بنا دی گئی جس میں حساس اداروں کی بھی نمائندگی تھی۔ تین سویلینز یعنی پرنسپل انفارمیشن سیکرٹری راؤ تحسین، وزیرِ اطلاعات پرویز رشید، مشیر خارجہ طارق فاطمی سے استعفے لے لیے گئے۔ نامہ نگار سرل المیڈا کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی

Read more

عائشہ سروری کا کالم: اس عالمی یومِ خواتین پر اپنا کھانا خود پکائیں، خود گرم کریں

گزشتہ سال عورت مارچ کے موقع پر ایک خاتون نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھی تحریر بعد ازاں بہت متنازع بنی یا اسے جان بوجھ کر متنازع بنایا گیا۔ تحریر کیا تھی؟ کھانا خود گرم کر لو۔ یہ پاکستانی خواتین کی جانب سے ایک بہت ہی بنیادی تحریک تھی جس کی بنیاد پاکستان سے ہی اٹھی اور اسے یہیں کی خواتین نے شروع کیا۔ اس پلے کارڈ کے پیچھے اس ذہنیت کی جانب اشارہ تھا کہ بہت

Read more

بابری مسجد-رام مندرتنازع: فیصلہ عدالت نہیں ثالث کریں گے

انڈیا کے سپریم کورٹ نے ایودھیا کی بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت عظمیٰ نے ثالثی کےلیے ایک تین رکنی پینل بھی تشکیل دیا ہے جو آٹھ ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق ایودھیا کے کے طویل تنازعے کو ثالثی سے حل کرنے کے لیے عدالت عظمی نے جو تین رکنی کمیٹی ‍قائم کی ہے اس کی سربراہی سابق جج جسٹس ایف ایم خلیف االلہ کریں گے ۔ اس پینل کے باقی دو ارکان میں روحانی گرو شری شری روی شنکر اور سینیئر وکیل شری رام پانچو شامل ہیں۔ثالثی کی بات چیت اترپردیش کے ضلعے فیض آباد میں ہو گی اور یہ پینل اس تنازع کے تینوں فریقوں سے بات چیت کرے گا۔

Read more

ویمن ڈے: کیا آپ یہ بات کسی مرد سے کہیں گے؟

آپ کسی مرد کو یہ بات نہیں کہیں گے؟وہ وکیل ہوں یا ڈاکٹر، صحافی ہوں یا کرکٹر، کاروباری شخصیت ہوں یا سیاستدان دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں مقام حاصل کرنے والی خواتین کو ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں جن کے بارے میں انھیں یقین ہے کہ اگر وہ مرد ہوتیں تو انھیں کبھی نہ کہے جاتے۔اس مضمون میں وہ آپ سے ایسی باتیں شیئر کر رہی ہیں۔

Read more

چہرے پر ٹیٹو بنوانے سے کیلی پیچ کی زندگی کیسے بدلی

Emma Lynch/BBC26 سالہ کیلی کا 60 فیصد جسم اس سياہی سے بھرا ہوا ہے۔ کیلی پیچ کو ٹیٹو آرٹسٹ بننے کا اتنا شوق تھا کہ کام کے پہلے دن پر ہی انھوں نے اپنی آنکھ کے اوپر ’کرسڈ‘ کا لفظ ٹیٹو کروا لیا۔ انھوں نے سوچا کہ ان کی ٹیٹو ہوئی شکل کو دیکھ کر کوئی ان کو نوکری پر نہیں رکھنا چاہے گا اور اس طرح ان کو اپنی اصل امنگیں پوری کرنے کا موقع ملے گا۔ اب 26

Read more

جابہ: ’انڈین حملے سے ماحول کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے‘

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیات امین اسلم کا کہنا ہے کہ جابہ میں انڈین فضائیہ کی کارروائی سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم اس سے ماحولیات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ حکومت پاکستان نے جمعرات کو ماحولیات کے لیے کام کرنے والے ملکی اور بین الاقوامی سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو حملے کا نشانہ بننے والے علاقے کا دورہ بھی کروایا جس کا مقصد وہاں بمباری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سے

Read more

ویمن ڈے: روایتی حدیں توڑنے والی لبنانی فوج کی فائٹر پائلٹس

بی بی سی کی ایلوئیز الانا کے مطابق لبنانی افواج میں کام کرنے والی زیادہ تر خواتین انتظامی یا لاجسٹیکل کام سرانجام دیتی ہیں لیکن اعلیٰ درجے پر فائز کمانڈر اس روایت کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جرنل جوزف عون کہتے ہیں کہ فوج میں عورتوں کے کردار کو مضبوط بنانا اُن کی اہم ترجیحات میں سے ایک ہے لیکن ان کا اصلی مقصد خواتین کو محاذِ جنگ پر بھجوانا ہے۔ لبنان کی برّی فوج میں عورتوں کو

Read more

پاکستانی خواتین کے ماہواری پر اخراجات ایشیا میں سب سے زیادہ

بی بی سی کے ایک جائزے کے مطابق پاکستانی خواتین پیریئڈز یا ماہواری سے متعلق اشیا اور ادویات پر ایشیا کے 18 ممالک میں سب سے زیادہ رقم خرچ کرتی ہیں۔ اس جائزے کے مطابق پاکستانی خواتین اپنی ماہانہ آمدن کا تقریباً چھ فیصد ایسی مصنوعات اور ادویات پر پر خرچ کرتی ہیں جو انھیں ماہواری کے درد اور اس سے منسلک دوسرے مسائل سے نمٹنے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ رقم ان اخراجات سے نسبتاً دوگنی سے بھی زیادہ

Read more

ویمن ڈے: ’عورت کی شناخت مرد سے نہیں ہوتی، عورت کا وجود اس کا اپنا ہے‘

(دائیں سے بائیں): لیلی طارق، مریم سلیم فاروقی، ثنا جہانگیر پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لیے آگاہی مہم چلانا اور ان کے بارے میں بات کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن مختلف ادوار میں ان کی شکل تبدیل اور ان کی پہنچ میں اونچ نیچ آتی رہی ہے۔ لیکن گذشتہ چند برسوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی آمد کے بعد سے عورتوں کے حقوق کے لیے اٹھنے والی آوازیں اب زیادہ موثر طور پر بڑی تعداد میں

Read more

بلاول بھٹو: ’نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل ہوتا تو آج پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل درآمد کیا گیا ہوتا تو آج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی۔ اسلام آباد میں بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ اس صورت میں ’انڈیا کے پاس ہم پر انتہاپسندی کے الزامات لگانے کا جواز نہ ہوتا اور ہمارے پاس دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے انتہاپسندوں کے خلاف اٹھائے

Read more

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے سابق سربراہ پال مینافورٹ کو جیل بھیج دیا گیا

امریکی ریاست ورجینیا کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے سابق مینیجر پال مینافورٹ کو ٹیکس اور بینک سے دھوکہ دہی کے الزام میں 47 ماہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ انھیں گذشتہ موسمِ گرما میں یوکرائین میں سیاسی مشاورت سے حاصل ہونے والے لاکھوں ڈالر کی آمدن چھپانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ پال مینافورٹ کو آئندہ ہفتے ایک اور مقدمے میں بھی سزا دی جائے گی۔ یہ الزامات امریکہ کے صدارتی انتخاب میں

Read more

غیرت کے نام پر قتل: ’آواز اٹھائی تو مار دیے جاؤ گے‘

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ دائر کروانے والے افضل کوہستانی کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر جمعرات کو مظاہرہ کیا گیا جس میں سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مقدمے کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے کمیشن کی رکن فرزانہ باری نے پولیس کی کاکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ افضل کوہستانی کو تحفظ فراہم

Read more

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی گہما گہمی

پاکستان سپر لیگ کی رونقیں متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل ہو چکی ہیں۔ کراچی کا نیشنل سٹیڈیم سنیچر کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان سپر لیگ کے آخری مرحلے کے میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے جانے تھے لیکن براڈ کاسٹرز کے ساز و سامان اور آلات کی بروقت لاہور منتقلی نہ ہونے کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین مارچ کو یہ فیصلہ کیا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے

Read more

boycottunileverhindustan# کیوں ٹرینڈ کررہا ہے؟

یونی لیور ہندستان کا شمار انڈیا کی گھریلو مصنوعات بنانے والی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ انڈیا میں گھریلو مصنوعات بنانے والی کمپنی یونیلیور ہندوستان کے ٹوئٹر پر ایک ایڈ پوسٹ کرنے کے بعد کمپنی کے خلاف #boycottunileverhindustan کا ہیشٹیگ شروع ہوگیا ہے۔ یونیلیور ہندوستان نے اپنی اس ٹوئیٹ میں بروک بانڈ ریڈ لیبل چائے کا ایڈ دیا تھا جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ ایک نوجوان آدمی اپنے بوڑھے والد کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔ اس کے

Read more

امریکی سینیٹر: میرے ایک اعلی افسر نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی

جب میں اپنے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی اطلاع پولیس کو نہیں دی تھی: سینیٹر میکسیلی امریکی سینٹر مارتھا میکسیلی نےانکشاف کیا ہے کہ ایئرفورس کی سروس کے دوران ان کے ایک اعلی افسر نےان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ مارتھا میکسیلی پہلی امریکی خاتون پائلٹ تھیں جنھوں نے بطور جنگی پائلٹ جنگوں میں حصہ لیا ہے۔ ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی سینٹر مارتھا میکسیلی نے کہا کہ انھوں نے اس واقعے کو رپورٹ نہیں کیا تھا

Read more

مودی کی انتخابی مہم اور قومی سلامتی

نریندر مودی نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو قومی سلامتی پر سیاست چمکانے سے باز رہنے کا کہا تھا امریکی صحافی مائیکل کنرلی کا کہنا ہے کہ جب کسی سیاست دان کے منہ سے سچ نکل جائے تو اسے زبان کی لغزش کہا جا سکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے انڈیا کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرکردہ رہمنا نے یہ ہی حرکت سر زد ہو گئی۔ بی ایس یدیورپا نے کہا کہ پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے سے ان کی

Read more

ٹرمپ حکومت نے ڈرون حملوں میں شہری ہلاکتوں کی تعداد بتانے کو غیر ضروری قرار دے دیا

ٹرمپ صدارت کے پہلے دو سالوں میں 2،243 ڈرون حلمے ہوئے ہیں جبکہ صدر اوباما کی آٹھ سالہ حکومت میں 1،878 حلمے ہوئے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی بنائی ہوئی ایسی حکمت عملی کو رد کر دیا ہے جس کے تحت امریکی حساس اداروں پر جنگی علاقوں سے باہر ڈرون حملوں میں مارے جانے والے شہریوں کی تعداد شائع کرنا لازمی تھا۔ ان حملوں کو شفاف بنانے کی کوشش میں سابقہ صدر اوباما نے

Read more

نانگا پربت پر لا پتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کے لیے دو کروڑ روپے سے زیادہ کا فنڈ جمع کر لیا گیا

گو فنڈ می ویب سائیٹ پر کہا گیا ہے کہ کو پیماؤں کی تلاش پر روزانہ کم از کم 79 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ ہو رہے ہیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں نانگا پربت پر موسم سرما کی مہم یا ‘ونٹر ایکسپڈیشن’ کے دوران لاپتہ ہونے والے تیس سالہ برطانوی کوہ پیما ٹام بالارڈ اور بیالیس سالہ اطالوی کوہ پیما ڈینیئل ناردی کی تلاش کے لیے انٹرنیٹ پر دو کروڑ سے زیادہ کی رقم جمع کی گئی ہے۔

Read more

غداری کیس : سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کا بیان سکائپ پر ریکارڈ کرنے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے میں ملزم پرویزمشرف کا بیان ویڈیولنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت میں زیر سماعت اس مقدمے کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانے میں ہونے والی تاخیر اور ملزم کی وطن واپسی کےلیے حکومتی اقدامات سے متعلق اٹارنی جنرل سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پرویزمشرف سنگین غداری

Read more

جیشِ محمد: انڈین وزیر گریراج سنگھ کا تباہی دکھانے کے لیے جعلی تصاویر کا استعمال

Google/Zoom Earthسیٹلائٹ تصاویر کے بارے میں کہا گیا کہ وہ حملے سے پہلے یعنی 23 فروری اور حملے کے بعد 26 فروری کو لی گئیں انڈیا کے وزیر گریراج سنگھ کی ایک ٹویٹ حال ہی میں وائرل ہوئی جس میں انھوں نے پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں انڈین فضائیہ کی کارروائی سے ہونے والا مبینہ نقصان کی تصاویر دکھائی تھیں۔ گریراج سنگھ نے ایک ہندی نیوز چینل کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں کہا گیا کہ یہ شدت پسند تنظیم

Read more

روس میں غیر ملکی خفیہ اداروں کی کارروائیاں بڑھی ہیں، صدر پوتن کا الزام

صدر پوتن کا دعویٰ ہے کہ غیر ملکی خفیہ ادارے روسی ٹیکنالوجی اور ڈیٹا تک رسائی چاہتے ہیں روس کے صدر ولادی میر پوتن نے الزام لگایا ہے کہ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں نے روس میں اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور سنہ 2018 کے دوران روس نے 600 جاسوسوں کو ان کے عزائم میں ناکام کیا ہے۔ تفصیلات بتائے بغیر انھوں نے کہا کہ ‘خفیہ ایجنسیوں کے 29 ارکان اور 465 غیر ملکی جاسوسوں کو ناکام بنایا گیا

Read more

خیبر پختونخوا میں کریک ڈاؤن دو کالعدم جماعتوں تک محدود

پاکستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف شروع کیے جانے والے کریک ڈاؤن کے تحت ملک بھر میں ان تنظیموں کے دفاتر سمیت دیگر املاک کو حکومت نے اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا ہے۔ تاہم خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق صوبے میں صرف دو تنظیموں جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ مردان، باجوڑ اور لوئر دیر میں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے

Read more

شدت پسند تنظیوں کو قومی دھارے میں لانا کتنا مفید؟

تجزیہ کاروں اور ماہرین کے مطابق پاکستان میں ایسی جماعتوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا مطلب بنیادی طور پر سیاسی مواقع فراہم کرنا ہے۔ بدھ کو پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جہاں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی پر بات کی وہیں انھوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عسکریت پسند عناصر کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی پالیسی کو مسترد کیا۔

Read more

ثمرین غوری: ’کمیونٹی، سیاستدان اور انتظامیہ مل کر مسائل حل کرسکتے ہیں‘

بھیل برادری کے لوگ بدین کے علاقے گولاڑچی سے تعلق رکھتے ہیں جہاں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے وہ حیدرآباد منتقل ہوئے تھے ’مقامی آبادی، سیاستدان اور انتظامیہ مل کر کام کریں تو مسائل حل ہو سکتے ہیں اور اسی سے پائیدار ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔‘ یہ خیال پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی ثمرین غوری نے اقوام متحدہ کی ماحولیات کے بارے میں وزارتی کمیٹی کے روبرو پیش کیا۔ ثمرین خان غوری

Read more

کوہستان وڈیو سکینڈل میں انصاف طلب کرنے والے افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس ذرائع کے مطابق کوہستان وڈیو سکینڈل میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ دائر کرنے والے افضل کوہستانی کو ایبٹ آباد میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس واقعہ میں دو راہگیر بھی زخمی ہو گئے۔ موقع کے عینی شاہد محمد رحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ بدھ کو رات ساڑھے آٹھ بجے شاہراہ قراقرم پر واقع انتہائی مصروف مقام گامی اڈے

Read more

‘یہ وہ مائیکل جیکسن نہیں جسے میں جانتا تھا’

برطانوی نشریاتی ادارے چینل فور اور امریکی چینل ایچ بی او کی اس نئی ڈاکومینٹری میں دو افراد جیمز سیفچک اور ویڈ رابنسن نے مرحوم کنگ آف پاپ پر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے برطانوی اداکار مارک لیسٹر نے معروف پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے بارے میں نئی ڈاکومینٹری ‘لیوننگ نیور لینڈ’ کی ریلیز پر اپنے مرحوم دوست کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈاکومینٹری سے انھیں ‘گھن آرہی ہے’۔ برطانوی

Read more

مسلمانوں پر مظالم کے واقعات، اقوام متحدہ کی انڈیا کو تنبیہہ

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باچلے نے انڈیا کو متنبہ کیا ہے کہ ملک کے اندر ’تقسیم کرنے والی پالیسی‘ سے معاشی مفادات کو دھچکہ لگ سکتا ہے۔ مشیل نے کہا کہ ملک میں گھٹے ہوئے سیاسی ایجنڈے کی وجہ سے کمزور طبقہ پہلے ہی مشکل میں ہے۔ مشیل نے کہا کہ ’ہمیں ایسی اطلاعات مل رہی ہیں جن سے اس بات کے اشارے ملتے ہیں کہ اقلیتوں کے ساتھ تشدد کے واقعات بڑھے ہیں۔ خاص طور

Read more

انڈین انتخابات: کیا مودی کی ’قوم پرستی‘ کے نعروں میں روزی روٹی کے سوال ماند پڑ جائیں گے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر پلوامہ میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے اور انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی جانے والی ایئر سٹرائیک کے بعد انڈیا کے سیاسی حالات مکمل طور پر بدل چکے ہیں۔ سنہ 2019 میں ہونے والے عام انتخابات کا سب سے مڑا موضوع دہشت گردی بن گیا ہے۔ بالاکوٹ ایئر سٹرائک کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی بہتر صورت حال میں نظر آنے لگے ہیں۔ ان حالات میں روزگار، نوکریوں، رفائل

Read more

ملک بھر میں کالعدم جماعتوں پر کریک ڈاؤن جاری

وفاقی دارالحکومت میں کالعدم تنظیموں کے زیر انتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول ضلعی انتظامیہ نے سنبھال لیا ہے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے کوششوں کو تیز کیا جارہا ہے۔ ٹوئٹر پر ٹویٹ کے ذریعے شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا اور یہ آپریشن نیشنل ایکشن پلان 2014 کے تحت کیا جارہا ہے۔ حکومت نے

Read more

پلوامہ: حملہ آورعادل ڈار کے گھر کا آنکھوں دیکھا حال

Zubair Ahmad/BBCسرینگر میں عادل ڈار کا گھر پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والا خودکش حملہ پاکستان اور انڈیا کو جنگ کے دہانے پر لے آیا۔ یہ حملہ جموں اور سرینگر کی ہائی وے پر ہوا، حملے کی جگہ سے 20 سالہ حملہ آور عادل ڈار کا گھر صرف دس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کاک پورہ گاؤں میں اپنے گھر سے ایک برس قبل بھاگ جانے کے بعد عادل ڈار جیش محمد میں شامل ہو گئے اور بندوق اٹھا

Read more

نواز شریف جیل میں رہنے پر بضد

مبینہ بگڑتی صحت کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف جیل سے ہسپتال نہ جانے پر بضد ہیں جبکہ ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کو منانے کی کوششیں جاری ہیں۔ گذشتہ روز سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سلسہ وار ٹویٹس کے ذریعے اپنے اسیر والد کی صحت کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا تھا۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پسِ منظر میں چلے جانے کے بعد نواز شریف کی صحت

Read more

ہیومن رائٹس واچ: عراق اور کرد علاقوں میں 1500 بچے قید

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عراق اور اس کے کرد انتظامی علاقوں میں تقریباً ڈیڑھ ہزار بچوں کو نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ساتھ مبینہ تعلق کے الزام میں حراست میں رکھا گیا ہے۔ اپنی ایک رپورٹ میں اس نے کہا کہ مشتبہ افراد کی گرفتاری میں من مانی کی جاتی ہے اور زبردستی اعتراف کرانے کے لیے انھیں ٹارچر کیا جاتا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے عراقی اور کرد

Read more

شمالی کوریا: راکٹ داغنے کے مقام کی دوبارہ تعمیر شروع

شمالی کوریا: ٹونگچینگ رائی میں موجود سوہائی سائیٹ کو دوبارہ تیزی سے تعمیر کیا جا رہا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سیٹلائیٹ کے ذریعے موصول ہونے والی تازہ تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ شمالی کوریا راکٹ داغنے کے اس مقام کو بحال کر رہا ہے جس کو ختم کرنے کا اس نے وعدہ کیا تھا۔ یہ تصاویر امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان کی گذشتہ دنوں ہنوئی میں ہونے والی ملاقات کے دو دن بعد لی گئی ہیں۔

Read more

بالاکوٹ میں ’292 شدت پسندوں کی ہلاکتوں‘ کی حقیقت کیا ہے؟

ضلع مانسہرہ کے علاقے جابہ کے رہائشیوں نے انڈین طیاروں کی بمباری کے بعد بی بی سی اردو سے بات کی تھی سوشل میڈیا پر ایک مبینہ واٹس ایپپ چیٹ کے حوالے سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے شہر بالاکوٹ میں انڈین ایئر فورس کی طرف سے حملے میں 292 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ جن لوگوں نے واٹس ایپ اور فیس بک گروپس میں اس مبینہ بات چیت کو پوسٹ کیا ہے انھوں نے دعویٰ

Read more

ایک پیراگلائیڈر اور ان کا پالتو باز

چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو کے نزدیک ایک پیراگلائیڈر اپنے پالتو باز کے ساتھ مل کر پرواز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہُک نامی اس باز کی عمر محض دس ماہ ہے لیکن اس نے پیراگلائیڈر ایرئل مارینکووِک کے ساتھ اڑنا سیکھا جوڑے کی تربیتی اڑان کو فلمایا گیا۔ AFP/Getty AFP/Getty AFP/Getty AFP/Getty AFP/Getty AFP/Getty ۔

Read more

ویکسین کے بارے ’سات‘ غلط فہمیاں جنہیں دور کرنا ضروری ہے

پاکستان میں کئی سالوں سے جاری پولیو مہم کو کئی مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ کبھی حکومتی وسائل میں کمی تو کبھی دہشتگردوں کے حملے۔ مگر ریاست کی جانب سے پولیو مہم پر کامیابی سے عمل کے چیلنجز کے علاوہ، ملک میں بہت سے والدین مختلف ’خدشات‘ کی بنا پر اپنے پچوں کو یہ قطرے پلاتے ہی نہیں۔ اصل میں یہ خدشات نہیں ہوتے بلکہ اس مہم کے خلاف پھیلائی گئی غلط معلومات ہوتی ہیں۔ پاکستان میں پولیو مہم کے

Read more

راجی: لڑکیوں کے ان سوالات کا جواب جنھیں پوچھنے سے وہ ہچکچاتی ہیں

راجی: لڑکیوں کے ان سوالات کا جواب جنھیں پوچھنے سے وہ ہچکچاتی ہیں
بی بی سی

‘کیا ہمیں ماہواری کے دوران ٹریننگ کرنی چاہیے؟’
‘لڑکیاں بائیک کیوں نہیں چلا سکتی؟’
‘لڑکیاں ہر وہ کام کیوں نہیں کر سکتی جو لڑکے کر سکتے ہیں؟’

Read more

’سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ سے ایچ آئی وی کے آثار ختم‘

لندن والے مریض کو مخصوص جینیاتی تبدیلی کے حامل ڈونر سے لیے گئے سٹیم سیل لگائے گئے جس کی وجہ سے ان میں بھی ایچ آئی وی کے خلاف مدافعت پیدا ہو گئی برطانوی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کے نتیجے میں ایک ایچ آئی وی سے متاثرہ شخص کے جسم میں اس بیماری کے آثار موجود نہیں رہے ہیں۔ نیچر نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دوسرا

Read more

انڈیا میں موبائل ڈیٹا دنیا میں سب سے سستا مگر پاکستان میں ایسا کیوں نہیں؟

پاکستان میں ایک گیگا بائٹ موبائل ڈیٹا کی قیمت انڈیا میں موجودہ اوسط قیمت سے سات گنا سے بھی زائد ہے ایک تازہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا انڈیا میں دستیاب ہے جبکہ 230 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 واں ہے۔ اس تحقیق میں دنیا کے 230 ممالک میں موبائل ڈیٹا کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ قیمتوں کا موازنہ کرنے والی ’کیبل‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق انڈیا میں

Read more

انڈیا میں ونگ کمانڈر ابھینندن کی مونچھوں کا سٹائل فیشن بن گیا

ایک زمانے میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’شرابی‘ کا ڈائیلاگ ’مونچھیں ہوں تو نتھو لال جی جیسی ورنہ نہ ہوں۔۔۔‘ انڈیا میں خاصا مقبول ہوا تھا۔ کسی کی مونچھوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے لوگ اکثر نتھو لال کا ذکر کرتے ہیں تاہم ان دنوں پاکستان سے رہا ہو کر واپس آنے والے انڈین پائلٹ ابھینندن جیسی مونچھوں نے انڈیا میں دھوم مچا رکھی ہے۔ ابھینندن کی مونچھیں انڈیا میں ایک ’فیشن سٹیٹمنٹ‘ بن گئی ہیں

Read more

برصغیر کے سیاستداوں کی جانب سے تضحیک آمیز بیانات کوئی نئی بات نہیں!

پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو ہندو برادری کے بارے میں تضحیک آمیز بیان دینے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اُن کے بیان پر سوشل میڈیا پر اُنھیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فیاض الحسن چوہان کا یہ بیان کسی سیاستدان کا اس نوعیت کا نہ پہلا اور نہ ہی آخری بیان ہے۔ پاکستان کی ہندو برادری کے بارے میں توہین اور تضحیک والی باتوں نے پاکستان اور انڈیا کے سیاستدانوں کی جانب سے اقلیتوں

Read more

جیشِ محمد کے حماد اظہر اور مفتی عبدالرؤف انڈیا کو مطلوب کیوں؟

وفاقی حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیموں کے خلاف حالیہ کارروائی کے نتیجے میں جن 44 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں جیشِ محمد کے اہم رہنما حماد اظہر اور مفتی عبدالرؤف بھی شامل ہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ ان دونوں افراد کے نام انڈیا کی طرف سے پاکستان کو پلوامہ حملے کے بارے میں بھیجے گئے ڈوزیئر میں شامل ہیں۔

Read more

پولیو مہم کے ’مِسنگ‘ بچے: خیبر پختونخوا میں والدین ویکسین سے گریزاں کیوں ہیں؟

’پولیو کے قطرے پینے سے میرے نواسے کے پیٹ میں درد ہوگیا جس کے بعد وہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہا۔ میں جاننا چاہتی تھی کہ آخر اس پولیو کے قطروں میں ایسا کیا ملاتے ہیں جس کی وجہ سے میرا نواسہ مارا گیا۔ پھر مجھے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو ملی جس میں تفصیلاً بتایا گیا تھا کہ اس میں زہر ہوتا ہے۔‘ یہ قصہ مجھے پشاور کے علاقے نوتھیا قدیم کی رہائشی زر گل نے سنایا جب میں ان

Read more

میرے لیے کرکٹ سے جنون سب سے اہم ہے: مصباح الحق

بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بعد کرکٹرز یا تو ٹیم کی سلیکشن اور کوچنگ سے وابستگی اختیار کر لیتے ہیں یا پھر کمنٹیٹر کے روپ میں نظرآنے لگتے ہیں لیکن مصباح الحق کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ مصباح الحق کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوئے دو سال ہو چکے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ فرسٹ کلاس اور فرنچائز کرکٹ باقاعدگی سے کھیل رہے ہیں اور کھیل سے ان کی غیر معمولی سنجیدگی اور دیانت داری

Read more

سعودی عرب : گوگل اور ایپل متنازع ایپ پر خاموش

گوگل کمپنی نے ان خبروں پر خاموشی اختیار کیے رکھنے کو ترجیج دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ کمپنی نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو بتایا ہے کہ ایک متنازع ایپ اس کے قواعد و ضوابط سے متصادم ہے۔ سعودی عرب میں ابشیر ایپ کے ذریعے مرد حضرات خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ انھیں سفر کرنے سے روک سکتے ہیں۔ امریکی کانگریس کی خاتون جیکی سپیئر کے دفتر نے بی

Read more

پی ایس ایل فور: غیر ملکی کرکٹرز میں کون کراچی جائے گا کون نہیں؟

پاکستان سپر لیگ کا سب سے بڑا مسئلہ یہی رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں شائقین نہیں آتے اور پاکستان میں بڑے کھلاڑی۔ پاکستان سپر لیگ کا سفر متحدہ عرب امارات میں ختم ہو رہا ہے اور اب نو مارچ سے اس لیگ کی رونقیں پاکستان میں شروع ہونے والی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں شائقین کو اس لیگ کے میچوں کا شدت سے انتظار ہے اور یہ بات بھی سب اچھی

Read more

کائیلی جینر دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بن گئیں

بزنس میگزین فوربز کی فہرست کے مطابق کائیلی جینر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بن گئی ہیں۔ بزنس میگزین فوربز کے مطابق کائیلی جینر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ کر سب سے کم عمری میں سیلف میڈ ارب پتی بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ واضح رہے کہ مارک زکربرگ 23 سال کی عمر میں ارب پتی بنے تھے جبکہ ان کے مقابلے میں سوشل میڈیا سٹار نے یہ کامیابی 21 سال

Read more