ماحولیاتی تبدیلی کے تری شنگ، روپل کے گلیشرز پر اثرات
تری شنگ اور روپل استور کے جنوب مغرب میں واقع ہیں۔ تری شنگ سطح سمندر سے 2911 میٹر بلند ہے جبکہ روپل سطح سمندر سے 3000 میٹر بلند ہے۔ تری شنگ و روپل دو انتہائی اہم اہمیت کے حامل گاؤں ہیں۔ جو اپنی قدرتی جغرافیائی ساخت، آب و ہوا، قدرتی ذخائر، دنیا کے بلند ترین پہاڑ اور دنیا کے منفرد گلیشرز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ تری شنگ اور روپل کا شمار دنیا کے معروف سیاحتی مقامات میں ہوتا
Read more
