برطانیہ میں پاکستانی طلبہ: تعلیم، کیریئر اور ثقافتی چیلنجز
8 ہر سال ہزاروں پاکستانی نوجوان اعلیٰ تعلیم کے حصول کا خواب لے کر برطانیہ کا رخ کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر کے ذہن میں ایک ہی تصور ہوتا ہے کہ تعلیم کے اختتام پر ان کے لیے کامیابیوں کے دروازے کھل چکے ہوں گے، بالفرض یہاں کے معاشرے میں زمیں نہ بھی ہو سکے تو باقی دنیا انہیں سر آنکھوں پہ بٹھائے گی۔ برطانیہ ہوم آفس کے مطابق، صرف 2023 میں 30,000 سے زائد پاکستانی طلبہ کو سٹوڈنٹ
Read more
