کمپیوٹر کا محفوظ استعمال: انٹرنیٹ پر احمق بننے سے بچنے کے گُر
جہاں تک کمپیوٹرز پر سکیورٹی کا معاملہ ہے تو اس سلسلے میں اکثر انسان ہی اس کی کمزور ترین کڑی ثابت ہوتا ہے۔ ایسے میں ہم اپنی بےوقوفیوں پر کس طرح قابو پائيں تاکہ مجرموں اور ہیکروں کے ہتھے چڑھنے سے محفوظ رہیں؟ جب آپ کمپیوٹر سے متعلق کسی چیز کے لیے اپنے آئی ٹی مینیجر کو فون کرتے ہیں تو ان کی آواز سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ آپ کو نرا احمق سمجھتا ہے۔ آئی ٹی
Read more



































































































