کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ، فائرنگ جاری
کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب مسلح افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کی صبح چینی قونصلیٹ کے قریب پہلے حملہ آوروں نے دھماکہ کیا اور اس کے بعد مسلح افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیے بلوچ مزاحمتی تحریک اب کوئی مسئلہ نہیں: چینی سفیر چین
Read more



































































































