”صحافت محنت طلب پیشہ ہے! “ نثار عثمانی
سنہ 1978 ء میں سرسری سماعت کی فوجی عدالت میں ایک میجر کے سامنے ان کا مقدمہ چلا۔ ان پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ”لیکن میں نے کہا کہ نہیں، میں تو ایک اخبار، مساوات، کی بحالی کا مطالبہ کر رہا تھا کہ ہمارے لوگ اپنی نوکریوں پر بحال ہو سکیں۔ ہاں ہم مارشل لاء کی مخالفت کرتے ہیں اور ہر سلجھے ہوئے پاکستانی کو یہی کرنا چاہیے۔ میں سیاست میں دلچسپی نہیں
Read more




