عاصم رضا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کا معتبر نام

  عاصم رضا پاکستان کی فلمی دنیا کا ایک معتبر نام ہے جنہوں نے اپنی تخلیقی بصیرت اور فنی شعور سے نہ صرف سنیما کو نیا رنگ دیا بلکہ ہر منصوبے میں انسانی احساسات اور سماجی حقیقتوں کی کہانی بُنی۔ ان کی شخصیت میں فن کی گہرائی، فکر کی وسعت اور تخلیق کا جنون یوں سمٹ آیا ہے جیسے کوئی مصور اپنے کینوس پر رنگوں کو روح عطا کر رہا ہے۔ عاصم کا تخلیقی سفر آرکیٹیکچر کی سنگین دیواروں سے

Read more

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر : پس منظر عوامل اور حل

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی زد میں ہے۔ خاص طور پر خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ حالیہ واقعات نے ملک بھر میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی فورسز، مذہبی اور سیاسی شخصیات کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حملے کیوں ہو رہے ہیں دہشت گرد کہاں سے آپریٹ کر رہے ہیں اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں۔ یہ

Read more

شعیب منصور، میڈیا انڈسٹری کا چمکتا دمکتا آفتاب

  پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی تاریخ میں اگر کسی شخصیت کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے تو وہ میری نظر میں بلاشبہ شعیب منصور ہی ہوں گے۔ شعیب صاحب ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں جو بیک وقت ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنف، نغمہ نگار اور موسیقار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منفرد تخلیقی ذہن کے مالک بھی ہیں۔ شعیب منصور صاحب وہ نام ہے جس نے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو ایک نئی پہچان دی۔ 1980 کی

Read more

مجھے میرا پی ٹی وی لوٹا دیں

آج میں اپنے ملک کے ایک ایسے ادارے کے زوال پر رو رہا ہوں جو کبھی منافع بخش ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری خوبصورت روایات کا امین بھی تھا۔ مگر ناہنجاروں نے اسے بھی نہیں بخشا اور اس کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ ہمارے بچپن کی حسین یادیں اسی ادارے سے جڑی تھیں۔ میں بات کر رہا ہوں پاکستان کے ایک معتبر ادارہ پاکستان ٹیلی وژن کی۔ پی ٹی وی صرف ایک چینل نہیں تھا۔ یہ ایک درسگاہ

Read more

خدارا! پی ٹی وی کو تباہی سے بچا لیں

چند سال پہلے پی ٹی وی پر ترکی ڈرامہ ”ارطغرل“ اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیا گیا۔ ارطغرل ڈرامہ ناظرین کی بہت زیادہ تعداد کو اٹریکٹ کرنے میں کامیاب ہوا۔ لیکن اس ڈرامے کو پی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرنے کی بجائے کسی پرائیویٹ ادارے کے یوٹیوب چینل پر نشر کیا گیا۔ جس کا فائدہ پی ٹی وی کو نہیں ہوا۔ اب بھی ایک اور ترکی ڈرامے کو پی ٹی وی پر نشر کرنے کی منصوبہ بندی

Read more

سلطانہ صدیقی کا سفر

کچھ لوگ صرف زندگی نہیں گزارتے وہ زندگی کی کہانی لکھتے ہیں۔ ایسی کہانی جو وقت کے صفحات پر ہمیشہ کے لیے ثبت ہو جاتی ہے۔ سلطانہ صدیقی کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے ایک ایسی عورت جس نے خواب دیکھا اور پھر اسے حقیقت میں بدلا۔ ایک ایسی ہستی جس نے پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں نہ صرف اپنا مقام بنایا بلکہ اسے ایک نئی شناخت دی۔ یہ 1974 کی بات ہے جب ایک باہمت خاتون نے پی

Read more

ڈپٹی کمشنر محمد عمران یوسفزئ ۔۔۔ایک مثالی بیوروکریٹ

اہل چترال اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتے۔ جو ان کی دل سے خدمت کرتا ہے یہ ہمیشہ کے لئے ان کو اپنے دل میں معتبر مقام دیتے ہیں۔ جنرل مشرف نے چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا آج بھی چترالی ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہو کر ان کو اپنا محسن مانتے ہیں۔ سول سروس کا درخشاں ستارہ شہید ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ نے چترال اور چترالیوں کو دل سے قبول کیا۔ چترال کی ترقی

Read more

پرنسپل فضل سبحان: ایک عظیم استاد اور بہترین منتظم

کسی بھی قوم کی ترقی میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ استاد قوم تعمیر کرتا ہے اور ایک نسل کی تربیت کرتا ہے۔ استاد پیشہ پیغمبری کا امین ہوتا ہے۔ یہ استاد ہی ہے جو قوم کے بچوں کو روشن مستقبل کا خواب دکھاتا ہے اور اپنی مہارت سے اس خواب کو شرمندہ تعبیر بھی کرتا ہے۔ استاد بچوں کی ذہنی صحت کا مسیحا ہے۔ استاد کے دل کی دھڑکنیں بچوں کے لئے ہی دھڑکتی ہیں۔

Read more

نظام تعلیم تباہی کے دہانے پر

ہمارے ملک میں تعلیم واحد شعبہ ہے جس کے لئے کوئی فکر مند نظر نہیں آ رہا ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوئی روڈ میپ نظر نہیں آتا ہے۔ اس ملک میں تعلیم آج بھی کسی کی ترجیح نہیں ہے۔ یہاں آنے والی نسلوں کا تعلیمی مستقبل تاریکیوں میں جاتا واضح نظر آ رہا ہے۔ یہاں کے تعلیمی ماہرین آج بھی ایک فرسودہ نظام کے تحت چلنے میں عافیت محسوس کر

Read more

اسلم اظہر ۔بابائے پاکستان ٹیلی وژن

اسلم اظہر کو بابائے پاکستان ٹیلی وژن کہا جاتا ہے۔ ان کو پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چیئرمین اور ایم ڈی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کا شمار پاکستان میں براڈکاسٹنگ کے شعبے کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ جب پاکستان میں ٹیلی وژن کے تاریخی دور کا آغاز ہوا تو وہ اس وقت ہراول دستے میں شامل تھے۔ وہ ٹیلی وژن کی دنیا میں نت نئی اختراعات لے کر آئے اور ان کو اپنی صلاحیتوں کے ذریعے عملی

Read more