لاعلمی چراغوں کو بُجھا دیتی ہے

چھ لڑکوں کے بعد سد گنج آپ کو خدا نے اتنی خوبصورت بیٹی سے نوازا۔ سازین کے پیدا ہونے والے دن سد گنج کی بڑی بہن نے سد گنج سے کہا! ”سد گنج یہ میری نشانی لو اور یہ اپنی بچی میرے بچے داد بخش کے نام کر دو“ اس طرح سازین کی پھوپھی کہتی ”یہ کیا بات ہے یہ تو میری بہو ہے“ دونوں کی بات سن کر سد گنج کہتی ہے آپ دونوں کے لڑکے میری آنکھوں کی

Read more

گل جان کی کہانی

بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے جب آپ ایک کام شروع کریں گے پہلے سو بار سوچیں، پھر کام شروع کریں اور مکمل کریں۔ لیکن میں لکھنا شروع کرتی ہوں تو میرے سامنے ایک اور قصہ آ جاتا ہے۔ ابھی اس قصے کو لکھ کر پورا نہیں کر پاتی کہ دوسرا قصہ سامنے آ جاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ ”پہلے مجھے لکھو!“ اور میں بھی یہی سوچتی ہوں کہ ابھی اس نئے قصے کو لکھنا ضروری ہے۔

Read more

عورت گھٹن میں ہے

یہ ایک حقیت ہے کہ ہر سانس لیتی چیز کو کسی نہ کسی کہ ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ کسی نہ کسی سے جڑے ہوتے ہیں۔ جیسا کہ خوبصورت گاڑی کو بھی پیٹرول تیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ خوبصورت قلم کو انک کی ضرورت رہتی ہے، بھلے کتنا ہی خوبصورت قلم ہو پر بغیر انک کے وہ کس کام کا؟ انسان اگر کسی کو عزت دیتا ہے تو آگے سے وہ بھی عزت چاہتا ہے۔ یہاں پر بات مانگنے کی

Read more

فسٹولا کا مرض: غربت اور ذہنی پسماندگی کا نشان

عورت! اس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے بہت کچھ کہا ہے۔ یہی عورت کبھی لڑکی، کبھی بہو، بیوی، بہن کبھی ماں سے لے کر بزرگی تک اس دنیا کے رنگ میں ڈھل جاتی ہے۔ پر اس کا اپنا رنگ کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اس کے رنگ ڈھنگ کو قبول کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اسے اپنے رنگ میں قبول کیا ہے؟ اور عورت کو جب لڑکی پیدا ہو تو دنیا کا ایک ہی سوال ہوتا

Read more

بچوں کی جنسی تعلیم کے لئے گھر پہلا ادارہ ہے

ہر بچے کا پہلا تعلیمی ادارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ ابتدائی تعلیم آپ بچے کو کتاب سے نہیں دے سکتے۔ بچے گھر سے سیکھتے ہیں۔ ماحول سے سیکھتے ہیں۔ اپنے ارد گرد کی چیزوں سے سیکھتے ہیں۔ اپنی حرکتوں اور آس پاس کے انسانوں کی حرکتوں سے سیکھتے ہیں۔ والدین سے سیکھتے ہیں۔ پر والدین میں بھی خاص کر ماں سے سیکھتے ہیں کیوں کہ باپ کی نسبت ماں بچے سے زیادہ انس رکھتی ہے اور بچہ بھی ماں

Read more

پسماندہ بستیوں میں کورونا کے حقائق

زیادہ پرانی بات نہیں۔ جولائی 2016 کے آخری ہفتے میں کراچی کے سوشل ایکٹوسٹ واحد بلوچ لاپتہ ہو گئے تھے۔ عجیب بے بسی کا عالم تھا۔ سب کو معلوم تھا کہ واحد بلوچ کو اغوا کرنے والے کون ہیں لیکن اس کا اظہار کرنا گویا واحد بلوچ کی زندگی سے ہاتھ دھونے کے مترادف تھا۔ اس مشکل مرحلے پر ایک کم سن بچی حانی بلوچ نے اپنے باپ کو ڈھونڈنے کا بیڑا اٹھایا تھا۔ اس کا باپ دسمبر 2016 میں

Read more