کردار و رویے کی خرابی/ کنڈکٹ ڈس آرڈر

اویس کے والد فوج میں تھے جب کہ وہ اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ گاؤں میں رہتا تھا۔ اس بچے کی پیدائشی طور پر پیشانی باہر کو نکلی ہوئی تھی، جس کو آپریشن کے ذریعے ٹھیک کرنے کی کوشش تو کی گئی لیکن کافی حد تک نقص برقرار رہا۔ بعد کے دنوں میں جب وہ بڑا ہوا تو دیکھا گیا کہ اس میں نافرمانی کا عنصر بہت زیادہ تھا۔ وہ ایک بگڑا ہوا بچہ تھا۔ اس نے بہت

Read more

دماغی فتور یا پیرانائڈ پرسنیلٹی ڈس آرڈر

Paranoid Personality Disorder فیروز صاحب کے پاس بیوی بچے اور اچھا گھر بار وغیرہ سب تھے۔ لیکن اپنے ماضی کے تلخ حالات، غربت اور بچپن میں ماں باپ کی بے جا سختیوں کی وجہ سے ان کے اندر کچھ ایسے مسائل پیدا ہو چکے تھے جنہوں نے ان کی موجودہ دور کی زندگی کو بھی خراب کر رکھا تھا۔ ان کے تمام مسائل کی جڑ ایک ہی ذہنی مسئلہ تھا وہ یہ کہ وہ دوسروں پر ہمیشہ شک کرتے تھے۔

Read more

موسمی اداسی: سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر

Seasonal Affective Disorder زید صاحب کے ساتھ ایک عجیب سا مسئلہ تھا۔ پورا سال ان کی طبیعت ہشاش بشاش رہتی، بلکہ وہ بہت اچھے اخلاق والے انسان تھے۔ اپنی فیملی کے ساتھ، اپنے محلے والوں کے ساتھ اور اپنے، دفتر والوں کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے تھے۔ مگر موسم خزاں کے آخر میں اور موسم سرما کے اوائل میں ان پر ایک عجیب سی اداسی طاری ہو جاتی تھی۔ ان کی نیند کا دورانیہ بہت بڑھ جاتا تھا۔

Read more

پیٹر پین سنڈروم کیا ہے؟

احمد عجیب و غریب عادات کا مالک بچہ تھا۔ اس کو کسی بھی قسم کی سرگرمی میں دلچسپی نہ تھی، نہ تو اس کو پڑھائی کا شوق تھا اور نہ ہی وہ کسی بھی مثبت سرگرمی میں شامل تھا۔ اس کا ایک ہی مشغلہ تھا کہ وہ ہر وقت صرف اور صرف وڈیو گیمز کھیلتا رہتا تھا۔ گھر والوں کے ساتھ وقت بتانا، ان کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا اس کو سخت ناپسند تھا۔ گھر کے

Read more

بائی پولر ڈس آرڈر کیا ہے؟

 سمیع کو اپنے موڈ کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا تھا۔ لوگوں کو اس سے اکثر و بیشتر یہ شکایت رہتی تھی کہ وہ  بار بار عجیب و غریب رویہ اختیار کرتا ہے۔ ایسا وہ  جان بوجھ کر نہیں کرتا تھا بلکہ ایسا کرنا اس کے اختیار میں نہیں تھا۔ اس کو بار بار اداسی کے دورے پڑتے تھے۔ ڈپریشن کے فیزز/phases آتے تھے۔ توانائی کا ایک عجیب و غریب سلسلہ تھا۔ کبھی اس میں اتنی انرجی آ

Read more

ڈیمنشیا

صالحہ خاتون کو ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر رہنے لگا تھا، موٹاپے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ کام کاج کرنے کے قابل نہیں رہی تھیں، مگر سب سے بڑی تبدیلی ان کے مزاج میں آئی تھی۔ بعض اوقات وہ انتہائی غیر معقول رویہ اختیار کر لیتی تھیں، ان کی بے جا ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کے گھر والوں کو بھی بہت سارے مسائل کا سامنا تھا۔ ان کی یاداشت کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اکثر

Read more

اینگزائٹی ڈس آرڈر

ماجد صاحب کو ایک عجیب سی پریشانی کا سامنا تھا۔ وہ کہتے تھے کہ ان کو اپنے دل کی دھڑکن بہت زیادہ شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ کسی کے ساتھ چھوٹی سی بحث ہو جاتی تو ان کو یہ صورتحال بہت دیر تک پریشان کرتی تھی۔ ان پر ایک عجیب سی گھبراہٹ طاری ہو جاتی۔ بعض اوقات ان کو پسینہ آنے لگتا، ان کی نیند خراب ہو جاتی۔ ایک عجیب سی بے چینی اور فکر لاحق ہو جاتی۔ چھوٹی چھوٹی

Read more

(PTSD) پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر

احسن کو اپنے والد سے بہت محبت تھی۔ ان کی وفات کے بعد احسن کو بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بیٹھے بٹھائے احسن کو پسینہ آنا شروع ہو جاتا تھا، بعض اوقات کپکپی لگنے کا احساس ہوتا تھا۔ رات کو نیند نہیں اتی تھی اور اگر سو جاتا تو خواب میں ڈر کے اٹھ جاتا تھا۔ ہر وقت ایک عجیب بے چینی اور بے سکونی کا احساس رہتا تھا۔ اکثر اوقات اس کو اپنی

Read more

خود کشی کوئی کیوں کرتا ہے؟

خودکشی کی اصل وجہ صرف ایک ہے ’بے حد و بے حساب مایوس ہو جانا‘ ۔ اگر کسی شخص کو کوئی راہ نظر نہ آئے، کوئی اپنا نہ لگے، کوئی ہمدرد اور غم خوار نہ ملے، تو ایسے میں اس کو دنیا کے غم بہت بڑے لگنے لگتے ہیں۔ وہ اس دنیا سے اتنی نفرت کرنے لگتا ہے کہ اس کو جینے میں کوئی دلچسپی نہیں رہتی۔ زندگی کی رعنائیاں اس کو بے رنگ لگتی ہیں۔ خودکشی صرف یہ نہیں

Read more