خاص محبوبین کے لئے
”اپنی گاڑی ریو نکالوں ساتھ میں جاناں تجھ کو بٹھا لوں، مچھلی پلا کھلاؤں تجھے سندھو دریا کے کنارے، ہم سندھ میں رہنے والے سندھی مہمان نواز ہیں سارے۔ ” سندھی زبان کے گلوکار ممتاز مولائی کا اردو میں گایا ہوا یہ گانا آج کل مشہور ہے۔ کچھ اس کی میمز بنا رہے ہیں اور اکثریت، جنہیں فی زمانہ عاشق بلایا جاتا ہے، اپنے معشوقین کو ٹک ٹاک، واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک پر یہی سنائے جا رہے ہیں۔
Read more




