سیاسی گفتگو منع ہے
ایک دفعہ میرا بیٹا جو پیدا امریکہ میں ہوا اور پلا بڑھا کینیڈا میں ہے مجھ سے کہنے لگا کہ ابا یہ دیسی انکلز جب کسی محفل میں جمع ہوتے ہیں تو صرف سیاست اور مذہب پہ بات کیوں کرتے ہیں؟ میں نے اس کو جواب دینے کے بجائے اس سے الٹا سوال کیا (جیسا کہ ہم دیسی کرتے ہیں) بیٹا جب تم اپنے دوستوں میں بیٹھتے ہو تو کیا باتیں کرتے ہو بولا ابا ہم کھیلوں کے متعلق باتیں
Read more
