بے نظیر سلامت تیری توقیر

نوحہ خوانی کرتی پرسہ دیتی صف ماتم بچھاتی آشفتہ حال کر گئی 27 دسمبر کی وہ اداس بے آس شام شفق کی سرخی بھی لال تھی۔ شاہ خاور بھی ڈوبنے کو بے تاب تھا ہر آنکھ اشک بار اور دل بوجھل تھا جیالوں کے علاوہ بیسیوں کے حلق میں آنسؤں کا ذخیرہ جیسے پھنس گیا تھا۔ سر نوچتے سینہ کوبی و بین کرتے بی بی کی جدائی کے نوحے پڑھتے سبھی ماتم کناں تھے۔ 27 دسمبر 2007 ء کی ظالم

Read more

پبلک اسکول ری آرگنائزیشن فیز ٹو کا مستحق کون

صحت اور تعلیم بنیادی شعبہ جات ہیں اور ریاست کی اولین ترجیح میں ایسی سہولیات عوام کو پہنچانے کی ذمہ داری ہے۔ ہر دور حکومت پانچ سال کے دورانیے پر محیط ہوتا ہے لیکن تشکیل پانے والے منصوبے بیس سال کے لیے بھی بنا دیے جاتے ہیں۔ پھر نا تو حکومتیں اپنی مدت مکمل کر پاتی ہیں اور نا ہی منصوبے کامیاب ہوتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال صحت و تعلیم کے ساتھ ہو رہا ہے ویسے تو ہمارا نظام

Read more

اے شہر کراچی تیرا احسان ہے مجھ پر

برسوں پرانی بیتی کہانی پنجاب چھوڑا مستقبل سنوارنے کراچی کے لیے رختِ سفر باندھا۔ اپنے ہی شہر میں نصیب کا رزق وافر تھا مگر تسکین نہیں تھی۔ بیسیوں یاروں دوستوں کو الوداع کیا روزگار گنوایا اور غریب کی ماں کی آغوش میں جا بیٹھا۔ آپ میں سے جو غریب کی ماں کو نہیں جانتے تو جانتا بندہ ِ ناچیز بھی نہیں تھا۔ مگر کراچی پہنچ کر ہی جانکاری ہوئی کہ عروس البلاد کو غریب کی ماں بھی کہتے ہیں۔ میں

Read more

ویلڈن! حافظ نعیم الرحمٰن

ریاست، سیاست، جمہوریت پھر مفاہمت یا مصلحت مک مکاؤ یا مذاکرات، ڈھنڈورا عوامی مطالبات سیاسی و ذاتی مذاکرات میں معاملات طے دھرنے پھر ٹھنڈے پڑ گئے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخی میں 2014 کا دھرنا جو 126 دن تک جاری رہا تھا جو اس وقت تو بظاہر ایک سیاسی جماعت لگتی تھی درحقیقت وہ گروہ تھا جتھا تھا ہجوم تھا جس نے سول نافرمانی جیسی تحریک کی بھی علامتیں چھوڑی تھیں سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا تھا اداروں میں بھی

Read more

ایک ملنسار مؤذن کا جنازہ

موت سے کس کو رستگاری ہے۔ نومولودگی، بچپن، لڑکپن، نوخیز جوانی، جوانی، ادھیڑ عمر اور بڑھاپا کسی بھی وقت نحیف ترین اور صحت مند بندے کو موت نگل سکتی ہے۔ موت اور زندگی کا تعلق صحت اور عمر کے ساتھ نہیں اس کا فیصلہ رب کائنات نے پہلے سے کر رکھا ہے۔ کبھی تندرست اور توانا انسان رخصت ہو جاتا ہے اور بیمار بیچارا پڑا رہتا ہے۔ بعض اوقات نو عمر داغ مفارقت دے جاتے ہیں اور بوڑھے آہیں بھرتے

Read more

پردے میں رہنے دو

جدت پسندی اور روشن خیالی کی ملمع کاری کیے تصنع زدہ پڑھے لکھے طبقہ کی ہیئت اور خدو خال تقریباً ہر زاویے سے ثقافتی سماجی و مذہبی اقدار کو مسخ کرنے میں پیش پیش ہیں۔ انواع و اقسام کی مخلوق خدا جس میں حیوان ناطق کو بفضل ربی اشرف المخلوقات کا شرف نصیب ہوا ہے۔ پھر قسام ازل نے صنف بندی بھی تو کر دی ہے انہی اصناف کی بنا پر ابن آدم اور بنت حوا کا مرتبہ اور مقام

Read more

قاتل کون

عربی کی معروف کہاوت ہے : ”‏کسی کو غلط امید دلانا قتل جتنا بڑا جرم ہے۔“ اور جس معاشرے کے ہم مکین ہیں اس معاشرے کے ہم خالق بھی ہیں اور قاتل بھی کیونکہ امیدوں کا گلہ جس طرح ہمارے معاشرے میں گھونٹ دیا جاتا ہے وہ پھر مذکورہ بالا کہاوت کے مصداق ہے۔ ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے والے حکمرانوں سے لے کر معصوم اولاد کو کھلونے دلوانے کی امید تک تمام کے تمام افراد

Read more

سرکاری ہسپتال کے مسائل متعلق

لنگر تقسیم کرنی والی ٹرالی آئی تو خواتین و حضرات تیز گام بن گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹرالی ندارد ایک دم سے حصار ٹوٹا تقریباً افراد کے ہاتھ میں ان کو ان کا رزق نصیب تھما دیا گیا تھا۔ پھر سے تمام افراد اپنی اپنی مقبوضہ جگہوں پر جم گئے گویا اس وقت کی بہت بڑی تسخیر کے ساتھ ان کے چہروں پر بشاشت کے اثرات نمودار تھے۔ احاطہ ہسپتال میں جس کو جو جگہ ملی سبزہ، سیمنٹ سے

Read more

ثقافت کا پاسبان: کسان

سرزمین پاکستان میں زراعت کا شعبہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ اس سے جڑے افراد کو مستفید ہو رہا تو کوئی محنت شاقہ سے کام لے رہا ہے سائنس نے برق رفتاری سے ترقی کا جو سفر طے کیا ہے اس سے ہر شعبے میں جدت آئی ہے وہیں زراعت کے شعبے میں بھی بیش بہا اضافہ ہوا ہے وہ زرعی پیداوار کی صورت میں ہو یا زرعی آلات کی۔ زراعت سے جڑے

Read more