آٹا تو نہ ملا، موت مل گئی
پارک میں صبح سے مرد، خواتین، بوڑھے اور بچوں پر مشتمل غریبوں کا ہجوم اکٹھا تھا اکثر لوگ پارک میں تفریح کے لئے جاتے ہیں لیکن اس مرتبہ یہ لوگ تفریح کے لئے پارک میں اکٹھے نہیں ہوئے تھے بلکہ ان کو کسی کے آنے کی آس تھی اسی ہجوم میں چھ بیٹیوں کا ایک غریب باپ بھی موجود تھا جس کی صحت بتا رہی تھی کہ وہ کئی دنوں سے بھوکا محنت مزدوری کر رہا تھا اور شاید فاقوں
Read more

