فوجی نقشے اور پانچویں نسل
آپ نے کبھی کسی اخبار میں سنگل کالم کی خبر پڑھی ہو گی کہ کسی دشمن ملک کا کوئی جاسوس پکڑا گیا اور اس سے حساس نوعیت کے نقشے برآمد ہوئے۔ ایسی خبر میں حساس نوعیت کی دفاعی تنصیبات کا بھی ذکر ہوتا ہے۔ پرانی جنگی فلموں میں بھی وار روم کے سین ہوتے تھے۔ جس میں جنرل ایک نقشے کے گرد سر جوڑ کر کھڑے ہوتے ہیں اور کھلونوں جیسے ٹینکوں اور توپوں کے ساتھ دشمن فوج کے پرخچے
Read more







