روح کو سیراب کرنے والا بہتا دریا ذاکر حسین اب نہیں رہا!

میری کیا اوقات کہ استاد ذاکر حسین (میرے لیے ذاکر بھائی!) کے بارے میں کچھ کہوں۔ جو سچ مچ کچھ کہہ سکتے تھے اور سولہ آنے درست وہ ان سے پہلے ہی ہمیں چھوڑ چکے۔ بہترین خراج تحسین پنڈت شیو کمار شرما (سنتور کے بھگوان) ہی پیش کر سکتے تھے۔ ذاکر بھائی نے ان کے ساتھ کم و بیش ساڑھے تین سو کنسرٹ بجائے۔ شیو جی کہتے تھے میں ذاکر کے گھر چلا جایا کرتا تھا۔ ان کی امی سے

Read more

یہاں سے آگے سمندر ہے یا ہریالی

محمد شہزاد صاحب نے بہت تلخ لہجے میں بات کی ہے۔ مولوی کوئی عفریت نہیں ہے اور نا کوئی قابل نفرت یا قابل حقارت گروہ ہے۔ مذہبی پیشوا ہونا مذہبی آزادی کے بنیادی حق کا حصہ ہے۔ انسان ہونے کے ناتے مولوی صاحبان تمام انسانوں کے مساوی حقوق، رتبہ اور احترام کے حقدار ہیں۔ پاکستان کا شہری ہونے کے ناتے ان کے حقوق دیگر تمام شہریوں کے برابر ہیں۔ مولوی صاحبان ہماری تاریخ، تہذیب اور اجتماعی زندگی کا ایک اہم

Read more

ایک احمدی کو سلام

یہ کالم ہماری اپنی داستان ہے۔ ہر انسان کی زندگی دلچسپ کہانیوں سے بھرپور ہوتی ہے۔ کچھ بیان کر دیتے ہیں یا بیان ہو جاتی ہیں۔ کچھ انسان کے ساتھ ہی اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ ہماری کہانی بھی ہمارے ساتھ ہی دفن ہو جاتی اگر فیس بک ایجاد نہ ہوتی۔ فیس بک ویسے تو ایک اچھی خاصی لغویت ہے مگر کبھی کبھی لغویت سے بھی کام کی بات جنم لے لیتی ہے۔ 2002ءمیں ہم اس ملک کے

Read more

’ہم سب‘ کو خوش آمدید

دنیا کا سب سے آسان ترین کام پاکستان جیسے ملک میں اردو میں کا لم لکھنا ہے۔ دن بھر جو جھک ماری ہو اسے لکھ دیں۔ کالم تیار۔ کسی پڑھنے والے نے اگر آپ کے کالم کی تعریف کر دی (اگر نہیں کی تو خود ہی ایک تعریفی خط بھی لکھ لیں ) اور اس نام نہاد خط کو ہی کالم بنا کر چھاپ دیں۔ مر حوم ارشاد حقانی صاحب کا نام اس حوالے سے گنز بک میں آنا چاہیے۔

Read more