سعادت حسن منٹو: نفسیات کی روشنی میں

کہانی کب پیدا ہوئی اور کب تک جاری و ساری رہے گی، اس کا جواب اب تک کوئی نہیں دے سکا ہے، مگر دنیا میں جب تک کہانی موجود رہے گی اس وقت تک سعادت حسن منٹو کا نام زندہ رہے گا، کیوں کہ اس وقت تک منٹو کی کہانی بامعنی رہے گی۔ بلکہ اس میں نیے زاویے پیدا ہو تے رہیں گے۔ سعادت حسن منٹو کی پیدائش 11 مئی 1912ء کو ہوئی تھی اور شاید کسی نے سوچا بھی

Read more

1910ء میں قائد اعظم کے خیالات — ڈاکٹر سچد آنند سنہا کی یاد داشتیں

ڈاکٹر سچد آنند سنہا (10 نومبر 1871- 6 مارچ 1950) ہندوستان کے نامور ترین قانون دان، ماہر تعلیم، صحافی اور سیاست دان تھے۔ صوبہ بہار میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سنہا نے لندن سے بیرسٹری کا امتحان پاس کرنے کے بعد چھوٹی عمر ہی میں سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کامیابی سے بہار اور اوڑیسہ کی بنگال سے علیحدگی کی تحریک چلائی۔ ڈاکٹر سنہا 1899 سے 1920 تک آل انڈیا کانگرس کے رکن رہے اور

Read more

1947ء کے فسادات پنجاب۔۔۔ کچھ مزید حقائق

مشرقی پنجاب میں ہونے والے ظلم وستم کی تفاصیل بہت سی کتابوں میں محفوظ ہیں۔ اس میں سے ایک موثر کتاب خواجہ افتخار مرحوم کی معروف تصنیف ’جب امرتسر جل رہا تھا‘ کے عنوان سے ہے۔ معروف کارٹونسٹ اور پنجابی کہانی کار انور علی نے اپنی خودنوشت میں لدھیانہ پر گزرنے والی قیامت کو انسان دوست نقطہ نظر سے قلم بند کیا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے ”مشترکہ ورثہ“ کے نام سے ایک نہایت عمدہ کتاب شائع کی ہے لیکن

Read more

ہم جنس پرستی کی خواہش کیوں ہوتی ہے؟

ایک ہی جنس کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والے جنسی میلان کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ وراثتی یا موروثی ہے. انگلستان اور ویلز میں باہمی رضا مندی کے تحت قانون جنسی جرائم مجریہ 1967ء کے تحت اسے جائز قرار دیا گیا ہے۔ کئی دیگر ممالک میں بھی اسے جائز قرار دیا گیا ہے۔ لیکن اسلام سمیت اکثر مذاہب میں یہ ناجائز اور سخت حرام ہے اور اس کا مرتکب مستوجب سزا ہے۔ ہم جنس پرستی

Read more

دربار یزید میں حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کا تاریخی خطبہ

 یزید کی محفل میں جب حضرت زینب کبری (علیہا السلام) کی نظر اپنے بھایی امام حسین (علیہ السلام) کے خون آلود سر پر پڑی تو آپ نے ایسی غمناک آواز میں فریاد کی جس سے سب لوگوں کے دل دہل گیے : "اے حسین ، اے محبوب رسول خدا ، اے مکہ و منی کے بیٹے ! اے فاطمہ زہرا سیده نساء العالمین کے بیٹے ، اے محمد مصطفی کی بیٹی کے بیٹے "! حضرت زینب کی اس آواز سے

Read more

دادی اماں طلاق مانگتی ہیں

ناصر صلاح الدین صاحب نے برسوں پہلے ایک بلاگ لکھا تھا۔ جو کہیں کاغذوں میں دب گیا۔ اب جو عمر رفتہ کی گرد جھاڑنے بیٹھے تو یہ پرزہ بھی پرانے مخطوطوں سے برآمد ہو گیا۔ ناصر صاحب کا اصرار ہے کہ اب اسے شائع کر دیں۔ سمجھایا کہ چھوڑیں بھائی، رات گئی بات گئی۔ اب تو مادر ملت (ثانی) نے خود سے ایک کتاب لکھ دی ہے۔ مگر بڑے میاں کو خبط ہے کہ ان کا لکھا ایک ایک لفظ

Read more

اوریا مقبول جان کا تاریخی اعزاز: پہلے تحریک طالبان اور اب تحریک انصاف کا اعتماد

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کے روز پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے لئے اپنے ہی تجویز کردہ ناصر محمود کھوسہ کی نامزدگی کی منظوری کے بعد اسے مسترد کر دیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف خیبر پختون خوا میں اپنے ہی تجویز کردہ منظور آفریدی کی منظوری مسترد کرنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ایک منظم جماعت ہے جو اپنے سالار کے حکم پر قدم بڑھاتی ہے اور ایک آواز پر واپس گھوم جاتی ہے۔

Read more