ڈر نکل گیا، مصلحتیں باقی ہیں
پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کی اٹھان اور رفتار بہت متاثر کن رہی۔ حالیہ دنوں کچھ سستی آگئی ہے۔ اس مہم کے نتیجے میں اور کچھ ہو نہ ہو اتنا ضرور ہوا کہ اب فضا میں وہ پہلے جیسا ڈر خوف نہیں رہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن راولپنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پیش کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے اسی دن ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ
Read more




