جبل حفیت العین: قدرت کا خاموش معجزہ

متحدہ عرب امارات کے سرسبز شہر العین میں واقع ”جبل حفیت“ نہ صرف ایک جغرافیائی عجوبہ ہے بلکہ سیاحت، تاریخ، اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج بھی ہے۔ یہ عظیم پہاڑ العین شہر اور سلطنتِ عمان کی سرحد کے قریب واقع ہے اور اسے نہ صرف العین کی علامت سمجھا جاتا ہے بلکہ یہ ابوظہبی کی بلندیوں میں بھی منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس کی بلندی سطح سمندر سے 1,240 میٹر (تقریباً 4,068 فٹ) ہے اور اس کا سلسلہ تقریباً

Read more

المبزراہ پارک العین ( یو اے ای)

العین میں واقع المبزارہ پارک، جسے گرین مبزارہ پارک بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا دلکش مقام ہے جو قدرتی حسن، فطری سکون اور جدید سہولیات کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ یہ پارک شہر العین کے جنوب میں جبلِ حفیث کے دامن میں واقع ہے اور تقریباً 3.3 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ المبارہ پارک ان چند مقامات میں سے ایک ہے جو نہ صرف مقامی افراد بلکہ سیاحوں کے لیے بھی یکساں طور پر

Read more

المبزارہ پارک العین۔ قدرتی حسن اور سکون کا امتزاج

العین میں واقع المبزارہ پارک، جسے گرین مبارہ پارک بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا دلکش مقام ہے جو قدرتی حسن، فطری سکون اور جدید سہولیات کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ یہ پارک شہر العین کے جنوب میں جبلِ حفیث کے دامن میں واقع ہے اور تقریباً 3.3 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ المبزارہ پارک ان چند مقامات میں سے ایک ہے جو نہ صرف مقامی افراد بلکہ سیاحوں کے لیے بھی یکساں طور پر

Read more

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد : جدید فنی تعمیر کا عظیم شاہکار

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد العین، ایک ایسا شاہکار ہے جو نہ صرف اسلامی فنِ تعمیر کا مظہر ہے بلکہ یہ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی ورثے اور روحانی شناخت کی علامت بھی ہے۔ یہ مسجد العین شہر کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی ممتاز ترین مساجد میں شامل ہے۔ مسجد کا نام متحدہ عرب امارات کے دوسرے صدر اور ابوظہبی کے سابق حکمران شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے نام پر

Read more

العین نخلستان: قدرتی حسن کا حسین امتزاج

العین نخلستان کا شمار یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقامات میں ہوتا ہے۔ یہ مقام 1,200 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہاں 147,000 سے زائد درخت موجود ہیں، جن میں زیادہ تر کھجور کے درخت ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ آم، انجیر، انار، کیلا اور دیگر پھلوں کے درخت بھی موجود ہیں جو اس خطے کی زرخیزی کا ثبوت ہیں۔

Read more

العین پیلس میوزیم ابوظہبی

” العین پیلس میوزیم یو اے ای ابوظہبی“ یہ محل 1937 ء میں العین نخلستان کے مغربی کنارے پر مرحوم شیخ زائد بن سلطان النہیان کے حکم پر تعمیر کیا گیا، جو بعد ازاں تاریخ کا حصہ بن کر ایک میوزیم میں تبدیل ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب متحدہ عرب امارات اپنے قیام سے پہلے کی سادہ مگر پُرمعنی زندگی گزار رہا تھا۔ 1998 میں اس محل کو نئی روح دی گئی اور 2001 میں اسے عوام کے لیے

Read more

مدارس ترمیمی بل اور سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کیا ہے؟ خدشات اور تصفیہ طلب امور ( حصہ اول)

مدارس اسلامیہ مسلم معاشرے میں دینی و تعلیمی رہنمائی کے مراکز ہیں۔ یہ ادارے قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے، اسلامی علوم کی حفاظت، اور علماء کی تیاری میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ مدارس نہ صرف دینی تعلیم فراہم کرتے ہیں بلکہ اخلاقی تربیت اور روحانی اصلاح کا بھی مرکز ہیں۔ ان اداروں نے اسلامی تاریخ میں ہمیشہ معاشرتی اصلاح، علمی ترقی، اور ثقافتی بقا میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جدید چیلنجز کے باوجود، مدارس اپنی

Read more

مدارس ترمیمی بل کیا ہے اور سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کیا ہے؟ خدشات اور تصفیہ طلب امور (آخری قسط)

یہ بل 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے معاہدے کا حصہ تھا، جو اکتوبر 2024 میں جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت کے درمیان طے پایا تھا۔ سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 دراصل مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کی سوسائٹی ایکٹ کی شق 21 کو تبدیل کر کے ”دینی مدارس کی رجسٹریشن“ کے نام سے ایک نئی شق شامل کی گئی ہے۔ اس کے مطابق دینی مدارس کی رجسٹریشن کرنے کے ذمہ دار متعلقہ

Read more

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان جاری کشمکش کا ممکنہ حل

پاکستان میں سیاسی کشمکش کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن حالیہ برسوں میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور موجودہ حکومت کے درمیان تنازعہ نے ملکی معیشت، سماجی ترقی، اور قومی استحکام پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ کشمکش، جو بظاہر سیاسی اختلافات سے شروع ہوئی، اب اداروں، عوام اور سیاسی جماعتوں کے درمیان عدم اعتماد کی گہری خلیج میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہاں ہم اس تنازعے کے مختلف پہلوؤں کا تجزیہ کریں گے، اور اس کا ممکنہ

Read more

کسی کو متاثر کرنے کے 15 طریقے

انسانی تعلقات کا سب سے نازک پہلو دوسروں کو متاثر کرنے کا فن ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کی بات، رویہ، یا شخصیت دوسروں کے دل میں جگہ بنائے۔ معاشرے میں اثر و رسوخ پیدا کرنا نہ صرف کامیابی کی کلید ہے بلکہ زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ ایک ہنر ہے جسے سیکھا جا سکتا ہے اور مسلسل مشق کے ذریعے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ذیل میں کچھ اصول، رویے،

Read more

دو دسمبر: امارات کا قومی دن، آٹھ شیوخ کی خدمات کے آئینے میں

2 دسمبر 1971 کا دن متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا ایک عظیم سنگ میل ہے، جب سات ریاستوں نے اپنی خودمختاری اور آزادی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک عظیم اتحاد قائم کیا۔ اس دن کا مقصد نہ صرف ایک نئے ملک کا قیام تھا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر ایک طاقتور اور ترقی یافتہ قوم کی بنیاد بھی رکھی۔ متحدہ عرب امارات کا یوم الوطنی (قومی دن) ہر سال ایک موقع فراہم کرتا ہے، کہ اس قوم کی

Read more

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی تاریخ کے صفحات پر

سینٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد منگل کو پارلیمانی کمیٹی نے سینئر ترین تین ججوں میں سے تیسرے نمبر پر موجود جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے نمبر پر جسٹس منیب اختر تھے۔ پارلیمانی کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں حکومتی جماعتوں مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی

Read more

شیص پارک: خورفکان (شارجہ) کا پرکشش مقام

متحدہ عرب امارات اپنے منفرد خطوں کے لیے دنیا بھر میں خاص شناخت رکھتا ہے۔ یہ مقام بیرونی سرگرمیوں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، خاص طور پر سال کے سرد مہینوں میں وادی شیص زائرین کے لیے پرکشش مقام ہے۔ شارجہ کے بالکل مضافات میں خورفکان میں حجر پہاڑوں کے خوبصورت پس منظر میں شیص پارک سیر و تفریح کے لیے ایک پرسکون مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔ ( 1 ) مقام: شیص پارک وادی شیص میں خورفکان روڈ

Read more

کیا خلیجی ممالک میں ایک ویزا سسٹم کے ذریعے سفر ممکن ہو گا؟

گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) شینگن طرز کے ویزا کے مترادف ایک یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا مقصد سیاحوں کے لیے گلف ممالک کی راہیں ہموار کرنا ہے۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) پورے خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کی کوشش میں، شینگن طرز کے ویزا کی طرح یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کے منصوبہ اخری مراحل میں ہے۔ سلطنت عمان کے وزیر سیاحت کی طرف سے اطلاع

Read more

احمد پور شرقیہ (بہاولپور) میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال

ایک وقت تھا یہاں زندگی کی چہل پہل تھی، ہنستے کھیلتے بچوں کی آوازیں سنائی دیتی تھیں، ہر گھر میں زندگی کی رونق تھی، اذان ہوتی تو لوگ مسجد کا رخ کرتے، مسجدیں آباد تھیں۔ مگر آج یہاں ویرانیوں کے ڈیرے ہیں، کوئی انسانی آواز سنائی نہیں دیتی، ان گھروں کے مکین اپنے آشیانے اجڑ جانے پر رشتہ داروں کے ہاں جا بسے ہیں۔ اور اپنے اجڑے گھروں کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور آسمان کی طرف نگاہ

Read more

روس میں اسلامک بینکنگ کے آغاز کا تاریخی قدم

روس میں اسلامی بینکنگ سسٹم کے حوالے سے تاریخی قدم اٹھا لیا گیا، اور اس نئے سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ صدارتی حکم نامے کے مطابق یکم ستمبر سے شروع ہونے والا اسلامک بینکنگ کا پروگرام آئندہ دو برس تک روس کے مرکزی بینک کی نگرانی میں آزمائشی بنیادوں پر جاری رہے گا۔ ابتدائی طور پر اسلامک بینکنگ کا پروگرام مسلم اکثریتی خطوں تاتارستان، بخارستان، چیچنیا اور داغستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ان علاقوں میں

Read more

اونٹی کا دودھ بیش بہا فوائد کا خزینہ

اونٹ ایک ایسا بے مثال صحرائی جانور ہے جو کہ صحرا کے سخت ترین موسم میں کھائے پیے بغیر بھی گزارا کر سکتا ہے۔ خشک سالی کے دوران اس کے دودھ میں حیرت انگیز طور پر ایسی کیمیائی تبدیلی رونما ہوتی ہیں جس سے اس کے غذائی فوائد میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ قرآن مجید میں بھی کئی مقامات پر اونٹ کی اہمیت کا ذکر کیا گیا ہے جبکہ حضور نبی کریم ﷺ بھی اونٹ کا دودھ نہایت

Read more

76 ویں سالگرہ خدارا! اس ملک کے حال پر رحم فرمائیں

14 اگست وہ روشن دن جب برصغیر پاک و ہند کے کروڑوں مسلمانوں نے مرد آہن حضرت قائد اعظم ؒ کی بصیرت افروز قیادت میں ایک الگ خطہ اراضی حاصل کیا، اور علامہ اقبال ؒ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ 14 اگست کو ہر پاکستانی، خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں قیام پذیر ہو، یوم آزادی بڑی عقیدت و احترام سے مناتا ہے۔ آزادی کا جشن صرف ہم ہی نہیں، بلکہ دنیا کی بیشتر اقوام اسی پرجوش مسرت

Read more

برج خلیفہ: انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج

( 1 ) ۔ برج خلیفہ کتنے میٹر بلند اور منزلیں کتنی ہیں؟ دبئی میں 828 میٹر بلند اور 160 سے زائد منازل پر مشتمل ہے۔ برج خلیفہ کا خواب سے حقیقت بننا انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج ہے۔ اس عمارت سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار پیش خدمت ہیں۔ ( 2 ) ۔ برج خلیفہ کا ڈیزائن کس نے بنایا؟ برج خلیفہ کا نقشہ ممتاز امریکی ماہر تعمیرات ایڈرن سمتھ نے مقامی صحرائی

Read more

ہجری سال کی ابتداء کیسے کی؟

اسلام سے قبل صرف عیسوی سال اور مہینوں سے تاریخ لکھی جاتی تھی، مسلمانوں میں تاریخ لکھنے کی روایت نہیں تھی۔ 17 ہجری میں حضرت عمرؓ کی خلافت کے دوران حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ نے حضرت عمرؓ کے نام ایک خط لکھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ کی طرف سے حکومت کے مختلف علاقوں میں خطوط جاری کیے جاتے ہیں لیکن تاریخ ان خطوط میں نہیں لکھی جاتی۔ حالانکہ تاریخ لکھنے سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ

Read more

فجیرہ یو اے ای: قدیم کاروں کا شاندار میوزیم

العقاء ہیرٹیج ویلیج  کا افتتاح فجیرہ میں 2015 ء کیا گیا۔ یہ فجیرہ روٹانا ہوٹل کے سامنے العقاء کے علاقے میں واقع ہے۔ جسے ایک شہری نے ذاتی دلچسپی لے کر تعمیر کیا ہے۔ اس عمارت کا انفراسٹرکچر متاثر کن ہے جب راقم الحروف وہاں پہنچا تو پتہ چلا کہ اس میوزیم کے مالک سفر حج پر ہیں اس لیے ان سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ فجیرہ میں العقاء کارز میوزیم کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک مثالی مقام

Read more

البدیہ (فجیرہ، یو اے ای) تاریخی مسجد کی زیارت

”البدیہ مسجد“ متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ کے گاؤں البدیہ میں واقع ہے یہ متحدہ عرب امارات کی سب سے قدیم ترین مسجد ہے جو کہ تقریباً نو سو سال پرانی ہے اور اب تک اس میں نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔ یہ سن 1446 ء کے آس پاس تعمیر کی گئی۔ ( العبودی، ناصر بن حسین ”البدیہ مسجد حصہ اول“ متحدہ عرب امارات یونیورسٹی) ( 1 ) البدیہ مسجد کی زیارت کے لئے سفر: راقم الحروف کو متعدد

Read more

مسلمانوں کی آبادی دو ارب سے تجاوز

عالمی مسلم آبادی 2 بلین سے متجاوز، اسلام دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مذہب بن گیا۔ گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق، دنیا کی مسلم کمیونٹی کی کل آبادی 2,006,931,770 (دو ارب 9 لاکھ) سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 8 ارب سے زائد آبادی پر مشتمل عالمی آبادی کا 25 فیصد سے زائد حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسلام عیسائیت کے بعد

Read more

دنیا کی 10 مہنگی ترین عمارات

دنیا میں خوبصورت عمارات کی کمی نہیں جو دیکھنے میں شان و شوکت کا عظیم شاہکار ہیں۔ مگر ان میں سب سے مہنگی ترین تعمیرات کون سی ہیں؟ اس پر امریکی ویب سائٹ بزنس انسائیڈر نے اپنی ایک رپورٹ جاری ہے جس میں دنیا کی مہنگی ترین تعمیر ہونے والی عمارات کا ذکر کیا گیا ہے۔ کچھ سال یا دہائیوں پہلے تعمیر ہونے والی عمارات کی لاگت کو موجودہ دور کی افراط زر کو پیش نظر رکھ کر مرتب کیا

Read more

پانچ ارب ڈالر سے زمین پر چاند بنانے کا منصوبہ

تاج محل، دیوار چین سمیت دنیا بھر میں موجود عجائبات کی فہرست میں اضافے ہو گئے ہیں۔ چند نئے عجائبات کی تفصیل پیش خدمت ہے۔ *۔ ویتنام میں بڑے بڑے ہاتھوں کے سہارے کھڑے شاندار گولڈن بریج نے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ حاصل کی۔ جنگل سے ابھرتے 490 فٹ لمبے پل کے ستونوں کو خدا کے ہاتھوں کا نام دیا گیا ہے۔ *۔ چین میں درختوں سے ڈھکی 364 فٹ کی دو حیرت انگیز عمارتوں میں 900 سے

Read more

دنیا کی پہلی 3 ڈی پرنٹڈ گاڑی اور مسجد کی دبئی میں تعمیر

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی پہلی 3 ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کی جائے گی۔ اسی طرح دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی چین میں تیار کر لی گئی ہے۔ یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے اور 3 ڈی پرنٹنگ کا انتخاب اس لیے کیا گیا، یہ دنیا بھر میں بڑی تیزی سے اپنی جگہ بنا رہی ہے۔ اس سے وقت اور وسائل بچانے میں مدد ملے گی۔

دبئی کے محکمہ اسلامی امور کے شعبہ انجینئرنگ کے سربراہ علی محمد الحلیان السوادی کے مطابق 2 منزلہ مسجد 2 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر تعمیر کی جائے گی، جس میں 600 افراد نماز پڑھ سکیں گے۔ اس مسجد کی تعمیر رواں سال کے آخر تک شروع ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ 2025 ء کی پہلی سہ ماہی تک اسے مکمل کر لیا جائے گا۔

Read more

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پیدائش، نام، سلسلہ نسب، کنیت، لقب ( 1 )

آپ رضی اللہ عنہ کا اسم گرامی عبد اللہ، کنیت ابوبکر اور لقب صدیق اور عتیق ہیں۔ آپ کے والد کا نام عثمان اور کنیت ابو قحافہ ہے، والدہ کا نام سلمیٰ اور کنیت ام الخیر ہے۔ آپ کا تعلق قبیلہ قریش کی شاخ بنو تمیم سے ہے۔ عہد جاہلیت میں آپ کا نام عبد الکعبہ تھا، جو حضور ﷺ نے بدل کر عبد اللہ رکھ دیا تھا۔ ( تاریخ مشائخ نقشبندیہ از پروفیسر صاحبزادہ محمد عبد الرسول للہی جلد

Read more

محمد بن سلمان: دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ بنانے کا اعلان

وزیراعظم سعودی عرب اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جو کہ خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں، انہوں نے ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے پاس رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا شاہ فہد ائرپورٹ پہلے سے ہی موجود ہے، جو کہ سعودی عرب کے تیل سے مالا مال علاقے دمام میں ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ منصوبہ دراصل دارالحکومت ریاض میں

Read more

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز یو اے ای کو حاصل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے، اور اس کا پاسپورٹ پوری دنیا میں سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ میں سر فہرست آ گیا ہے۔ راقم الحروف کے مطابق یہ (یو اے ای) کے لیے اتنا بڑا اعزاز ہے، جو ان کے اعزازات میں اب تک سب سے بڑی کامیابی ہے، متحدہ عرب امارات کے شہری بغیر ویزے کے اب 180 ممالک میں سفر کرسکیں گے۔ اس رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا،

Read more

یو اے ای کا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ

یو اے ای (UAE) کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد اسپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے امریکی ریاست فلوریڈا کے لانچ سینٹر سے 11 دسمبر کو خلائی سفر پر روانہ کیا گیا۔ اس راکٹ میں روور کے ساتھ ساتھ ایک جاپانی کمپنی آئی اسپیس کا لینڈر بھی موجود ہے، لانچ کے 35 منٹ بعد آئی اسپیس لینڈر راکٹ سے الگ ہو گیا، جس کے اوپر یو اے ای کا روور بھی موجود تھا۔ لینڈر کے الگ ہونے

Read more

شہد و دودھ سے نہانے اور سونے کی چوسنی پینے والا بچہ کون ہے؟

ہر ماں کی اپنی ایک حسرت اور خوشی ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچے کی بہترین ناز و نعمت سے پرورش کرے۔ ایک ایسی مثال آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے، جو پہلے دیکھنے میں آئی نہ سننے میں۔ دنیا جائے حیرت ہے، امارت کی انتہا دیکھنی ہو، تو اس بچے سے ملیں، جو شہد اور دودھ سے نہاتا اور سونے کی چوسنی پیتا ہے۔ آپ نے اکثر یہ مثل تو سنی ہوگی، کہ فلاں شخص تو

Read more

ایسا ناممکن تھا جو قطر نے ورلڈ کپ کے دوران کر دکھایا؟ حصہ دوم

قطر کی حکومت کے اقدامات سے عیاں ہو رہا ہے، کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مخلص ہے۔ اس سلسلے کی ایک اور مثال، قطر نے ورلڈ کپ کے لئے آئے ہوئے مہمانوں تک رسائی حاصل کی ہے، تاکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں نئے سرے سے سوچ سکیں۔ اور ان کے مسلمان ہونے کے بارے راہ ہموار کی جا سکے۔ قطر پہلا خلیجی مسلم ملک ہے، جس نے فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد کیا ہے۔

Read more

فیفا ورلڈ کپ نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کر دیے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا ایسا عجیب و غریب افتتاح ہوا ہے، جس پر مغربی ممالک و میڈیا انگشت بدنداں ہیں۔ اسپورٹس ٹورنامنٹ کے لئے ایسی عجیب و غریب تیاری پہلے کبھی نہیں ہوئی ہے، دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں، جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کر کے دلکش

Read more