کانٹے اور سرخ رنگ کا ایک تیز خوشبودار لونگ کا پھول

تبصرہ نگار۔ ساجدہ فرحین فرحی The Thorn the Carnation یہ وہ ناول ہے جو یحییٰ سنورنے جیل میں لکھا یہ ناول ایک زمانے میں سب سے زیاد فروخت ہوا یہاں تک کہ اسے صیہونی حکومت کے دباؤ میں سائٹس سے ہٹا دیا گیا برطانیہ کے وکلاء برائے اسرائیل (UKLFI) نے ایمیزون کو بتایا تھا کہ یہ ایک ”غیر قانونی کام“ ہے۔ 18 اپریل 2024 کو UKLFI نے Amazon کو مطلع کیا کہ اس نے برطانیہ کے ”انسداد دہشت گردی“ قوانین

Read more

نوجوان خواتین میں دل کی بیماریاں

  ماہر امراض دل سے سوالات۔ خواتین میں دل کی بیماری سے شرح اموات کیا ہے؟ خواتین میں دل کی بیماری کی شرح کتنی ہے؟ سرکیڈین ردھم میں بے ترتیبی کیا خواتین میں دل کی بیماری کا باعث بن سکتی ہے؟ وہ افراد جنھیں رات کو جاگنا ضروری ہو جیسے چھوٹے بچوں کی مائیں بیمار افراد کے تیماردار یا نائٹ شفٹ میں نوکری کرنے والے وہ کس طرح اس کے مضر اثرات سے محفوظ رہے سکتے ہیں؟ کیا خواتین خاموش

Read more

فلسطین: اسرائیلی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ

تحقیق و ترجمہ انٹونی لووینسٹائن ایک یہودی صحافی ہے ایسا مصنف جس کی کتابیں بہترین فروخت حاصل کرتی ہیں، انہوں نے دی گارڈین، نیو یارک ٹائمز، نیو یارک کا جائزہ آف بوکس اور بہت سے دیگر کے لئے لکھا ہے۔ ان کی تازہ ترین کتاب فلسطین لیبارٹری ہے اسرائیل دنیا بھر میں قبضے کی ٹکنالوجی کو برآمد کرتا ہے۔ اس کی دوسری کتابوں میں گولیاں، پاؤڈر اور دھواں، تباہی سرمایہ داری اور میرا اسرائیل سوال شامل ہیں۔ ان کی دستاویزی

Read more

ورچوئل آٹزم

ماہرین اطفال اس بات سے پریشان ہیں کہ وہ بچے اور چھوٹے بچے جو دن میں گھنٹوں فون، ٹیبلیٹ اور ٹی وی کے ارد گرد گزارتے ہیں، ان میں آٹسٹک جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں، جسے ورچوئل آٹزم کہا جاتا ہے۔ ورچوئل آٹزم کی علامات اکثر اس وقت ختم ہو جاتی ہیں جب بچے اسکرین ٹائم کم کر دیتے ہیں اور آمنے سامنے رابطے، پڑھنے، اور دیکھ بھال کرنے والوں، دوسرے بچوں اور غیر الیکٹرانک کھلونوں کے ساتھ کھیلنا

Read more

عورت کا اپنے لیے جینا جرم کیوں؟

مطلقہ خواتین سے نکاح کرنا ایک پاکیزہ فعل ہے نکاح کے ذریعے نسب بھی پاکیزہ اور محفوظ رہتے ہیں اسی لئے اسلام نے اسے نیکی کا درجہ عطا کیا ہے اسلام میں مطلقہ ہونا کوئی عیب نہیں اور نہ ہی مطلقہ سے نکاح کرنا کوئی معیوب بات ہے رسول اللہ ﷺ نے امیرالمومنین حضرت زینب سے نکاح فرمایا اور اللہ تعالی نے اس نکاح کرانے کو اپنی طرف منسوب فرمایا واضح رہے طلاق یافتہ یا خلع یافتہ خاتون کو معیوب

Read more

امریکہ میں اکیلی ماں اور پاکستان میں بن باپ کی بیٹی

میں چوبیس سال کی تھی اور وہ چالیس عمر کے اس فرق کو میرے گھر والوں نے اس لیے نظر انداز کر دیا کہ وہ اعلی تعلیم یافتہ اور بیرون ملک برسرروزگار تھے کراچی کی ایک معروف انجینئرنگ یونیورسٹی سے ڈگری لینے کے بعد امریکہ سے ایم ایس کیا ہوا تھا۔ میرے پاس ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری تھی اور ایک اچھی فارماسوٹیکل کمپنی میں جاب کر رہی تھی۔ شادی کے کچھ عرصے بعد ہم امریکا شفٹ ہو گئے۔ میرے شوہر کی اچھی تنخواہ تھی مگر انھوں نے مجھے مجبور کیا کہ میں بھی جاب کروں۔

میں شرعی پردہ کرتی تھی مجھے بالآخر ایک میڈیکل اسٹور پر نوکری مل گئی جس کا مالک ایک مسلم تھا اور انھیں میرے پردے پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ اپنی آدھی سے زیادہ تنخواہ میرے شوہر پاکستان بھیج دیتے اور گھر کے اخراجات کے لے میری تنخواہ خود رکھ لیتے کہتے یہاں پر مرد عورت سب برابر ہیں گھر کا کرایہ گروسری سب میں تم شیئر کرو گی۔

Read more

ایبٹ آباد آپریشن: امریکی حقائق

مئی 2021 آ گیا وہ سال جس کا تھا انتظار کیونکہ امریکی قانون کے مطابق دس سال بعد حساس دستاویزات جاری کی جا سکتی ہیں۔ ایبیٹ آباد آپریشن کی تمام جزئیات بھی منظر عام پر آنے کا امکان ہے مگر اس میں کتنا سچ بتایا جائے گا کوئی نہیں جانتا اور یہ بھی ضروری نہیں کہ یہ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی بھی کیے جائیں گے یا نہیں مگر کچھ حقائق سے آگاہی ہو چکی ہے۔ اس آپریشن کے دس سال گزرنے کے بعد جو خود امریکی اعلیٰ عہدے داروں ، آپریشن میں شامل فوجی افسروں اور سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں بتایا جن کے دور حکومت میں یہ سرکاری کوڈ کے مطابق

Operation Neptune Spear (a reference to the trident in the SEAL insignia) نامی آپریشن کیا گیا

Read more

سوشل میڈیا ہمارے ساتھ کیا کر رہا ہے؟ چشم کشا فیچر

نیٹ فلیکس پر ایک ڈاکیومینٹری ”دی سوشل ڈیلیما“ یا سماجی الجھن نے کافی مقبولیت حاصل کی ، اس ڈاکیومینٹری میں بات چیت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو گوگل ، فیس بک ، یوٹیوب اور دوسری سوشل نیٹ ورک کمپنیوں میں بڑے عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں ، ان کے خیالات اور تجربات و تجزیات کو کسی صورت رد نہیں کیا جا سکتا۔ ڈاکیومنٹری کی ابتدا میں ایک فکشن فیملی کی کہانی دکھائی گئی ہے کہ کس طرح

Read more

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی اور دیگر متبادل ایپس

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کی جا رہی ہے۔ اس پالیسی کے تحت واٹس ایپ صارفین کے ڈیٹا تک فیس بک اور اس کی شراکت دار کمپنیوں کو رسائی حاصل ہو جائے گی جبکہ پرائیویسی پالیسی کو قبول نہ کرنے پر صارف کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ نئی پالیسی کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کو مجبور

Read more

ڈھائی سال کے بچے کو اسکول بھیجنا ظلم ہے یا ضرورت؟

سوال۔ 1۔ ڈھائی سال کے بچے کو اسکول بھیجنا ظلم ہے یا ضرورت؟
سوال۔ 2۔ نفسیاتی جسمانی اور معاشرتی لحاظ سے بچے پر کس قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
سوال۔ 3۔ کیا گھر پر والدین زیادہ اچھی تعلیم و تربیت کر سکتے ہیں؟
سوال۔ 4۔ بچے کو اسکول میں داخل کروانے کی صحیح عمر کیا ہونی چاہیے؟
سوال۔ 5۔ ایک ماہر نفسیات۔ ماہر تعلیم۔ ماہر سماجیات۔ ماں۔ کی حیثیت سے آپ کا تجربہ و تجزیہ

Read more