وزیرستان: حال ماضی کے در پر
جنگ و جدل، لڑائیاں، خون، قتل و غارت، بدامنی میں گھرے وزیرستان میں ماضی کی داستانیں پھر سے دہرائی جا رہی ہیں۔ پچھلے چالیس سال، بالخصوص وار آن ٹیرر کے بعد ، یہ امید تھی کہ شاید مستقبل ماضی جیسا نہیں ہو گا۔ خاص طور پر جب ایکس فاٹا کا خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام و الحاق ہو رہا تھا، تو مجھ جیسے ہزاروں لاکھوں افراد کے دل میں یہ خواہش و امید تھی کہ اب کبھی ماضی نہیں دہرایا
Read more

