گھر کی دیوار پر نفرت لکھ دو

صاحبو! امریکہ میں بے مثل کام ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ مصور کمیونٹی سڑکوں پر نکل آئی ہے اور تمام سڑکوں کو اس سیاہ فام کی تصویروں سے بھرنے میں جت گئی ہے جو پولیس اہلکار کے گھٹنے نیچے یہ کہتا مر گیا تھا کہ ”اوئے! چھڈ دے مینوں۔ ۔ ۔ مینوں ساہ نہیں آ ریہا“ ۔ ۔ ۔ پولیس کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نتھ ڈالنے کے لئے ایک ایک سڑک پر پولیس کے خلاف نفرت بھری جا رہی

Read more

رشید مصباح نہیں مرے

” جناب صدر! رشید مصباح کے بارے آپ میں سے کوئی کچھ نہیں جانتا، صرف اور صرف میں جانتا ہوں۔“ جی ہاں! عبدالرشید مصباح اگر زندہ ہوتے تو اپنے ریفرنس کا آغاز انہی الفاظ سے کرتے۔ ۔ ۔ لیکن میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم کیوں رشید مصباح کا ریفرنس کروا رہے ہیں۔ ؟ کیا وہ واقعی مر گئے ہیں۔ ۔ ۔ ؟ جناب صدر! آپ کی اجازت سے کہنا چاہوں گا کہ ہم مصباح صاحب کے عہد میں ہیں،

Read more

بلیک ڈے پر دو قبروں کی کہانی

کتنی نفرت ہو گی اس کے دل میں جب اس نے کہا ہو گا کہ ”مجھے ریزر دو، میں نے شیو کرنی ہے، میں ملاؤں کی صورت مرنا نہیں چاہتا۔“

کتنی جرات اور دلیری ہو گی اس کی روح میں جب اس نے تارا مسیح کو مخاطب کر کے کہا کہ ”پھندا کھینچو۔ سب فنش کرو۔“

صاحبو! کوئی شک نہیں کہ اس ”فنش اٹ“ کے بعد ذوالفقار علی بھٹو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہو گئے۔ کوئی شک نہیں کہ بھٹو پھانسی کے وقت جس عمر میں تھے اس کے بعد ہمارے جیسے ممالک میں ہر کوئی طبعی موت مر ہی جاتا ہے لیکن چونکہ بھٹو نے ہمیشہ کے لئے زندہ رہنا تھا، اس لیے شہادت کے درجہ پر فائز ہوئے۔

Read more

لاہور کے حبس زدہ موسم میں مہکتی بہار کی آمد۔ ۔ ڈاکٹر صغریٰ صدف

کون کہتا ہے کہ پرستان سے پریاں نہیں اترتیں۔ ۔ ۔ ؟ کون دعویٰ کر سکتا ہے کہ درویشوں اور محبت کرنے والوں سے یہ دنیا پاک ہو گئی۔ ۔ ۔ ؟ ۔ ۔ ۔ ہم ان سے لڑ لیتے تھے، گلہ کر لیتے تھے، روٹھ جاتے تھے لیکن وہ ہمیں منانے کی ماہر۔ ۔ ۔ ہماری دکھتی رگوں کو جانتی، سمجھتی، پہچانتی ہنستی مسکراتی پاس سے گزر جاتی۔ ۔ ۔ ہم اندر سے سمجھتے تھے کہ جب تک یہ

Read more

چودہ دن کی روٹی

کہانی بہت دردناک و المناک ہو چکی۔ ۔ ۔ محمد خالد شاندار دانشور تھے، حلقہ ارباب ذوق آتے تو ان کی گفتگو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا، لیکن کورونا وائرس نے انہیں نگل لیا۔ ۔ ۔ صغیر تبسم ہمارے دوست ہیں، پنجابی کے بہت اچھے شاعر اور استاد ہیں، ان کی والدہ ماجدہ بھی انتقال کر گئیں۔ بالی ووڈ کے خوبصورت ینگ ایکٹر سوشانت سنگھ راجپوت کئی دن سے قرنطینہ میں تھے، بالاخر خودکشی کرکے مر گئے۔ ریلوے کے

Read more

اکیڈمی ادبیات پاکستان کے ایوارڈز اور تیرا کیا بنے گا کالیا والا ڈائیلاگ

کوئی شک نہیں کہ خوف و دہشت کے دن ہیں، کورونا وائرس سے انسانیت خزاں کے پتوں کی طرح بکھرتی چلی جا رہی ہے۔ ۔ ۔ کیہ دم دا بھروسا یار۔ ۔ ۔ دم آوے نہ آوے۔ ۔ ۔ برطانیہ کے ایک ذمہ دار ادارے نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو اگست میں ہر دن پاکستان میں ساٹھ ستر ہزار اموات ہوں گی۔ ۔ ۔ یقیناً یہ وہ سماں

Read more

اپنے محسن سہیل وڑائچ کے لئے صحت کی دعا

یہ 1998 ء کے آخری مہینوں کا قصہ ہے، میں بی اے کے پیپر دے کر مانانوالہ کی گلیوں میں آوارہ گردی کرتا اور شعر کہتا پھرتا تھا، ساتھ ساتھ چودھراہٹ۔ تھانے کے ہر ایس ایچ او سے یاری، پاکستان پیپلز پارٹی کی کبھی ہلکی، کبھی تیز و تند سیاست، ساری رات گھر سے باہر، کچھ دوستوں کے پاس میری عشقیہ داستان کے قصے، سچ ہے کہ بچپن سے ہی ایسا ہوں، آوارہ، لڑاکا اور شاعر سا، پھر خیال آیا

Read more

نیا ریپ سکینڈل۔۔۔ بی بی آپ کون ہیں؟

سنتھیا ڈی رچی نامی ایک امریکی بی بی نے ایف آئی اے کو درخواست دی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے حامی اسے تنگ کر رہے ہیں اور اس کی جان کو خطرہ ہے۔ ۔ ۔ قصہ یہ ہے کہ جب ماڈل و ایکٹرس عظمیٰ خان کے گھر پر ملک ریاض کی بیٹیوں نے ہلہ بولا اور اپنے گارڈز سے کہا کہ اس ماڈل کو چھوئیں تو اس پر سنتھیا ڈی رچی نے ایک ٹویٹ کیا جو یہ

Read more

مولانا فضل الرحمن کے ڈنڈا بردار اور ہم سب

خوب ہے یار۔۔۔ سوشل میڈیا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی تیاریوں والی تصاویر سے بھر گیا۔ مولانا کے جانثار ایسے ڈنڈے تیار کر رہے ہیں جو ہم ”پینڈو پروڈکشنز “کو ان اساتذہ کی یاد دلا گئے جو صبح سکول کی اسمبلی میں ہی ہمارا آدھے سے زیادہ بدن ” شہید“ کر دیتے تھے۔  جی ہاں! ہم بچپن سے ہی ڈنڈے کھانے والی قوم ہیں۔۔۔ لیکن ٹھہریے!! مولانا کی بات سے پہلے ڈنڈے کا بھرپور ذکر کرتے چلیں۔۔۔ کوہلو

Read more