ادب اور سیاست

پرانے وقتوں سے ادب نکمے لوگوں کی تخلیق کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ ادب سے شغف صرف شغل کی حد تک تو ٹھیک سمجھا جاتا تھا مگر اس کو ایک کارآمد شے کے طور پر دیکھنا بھی ناممکن تھا۔ اس لئے افلاطون کی مثالی ریاست میں شعراء پر پابندی ہے۔ افلاطون کا شعراء کے ساتھ یہ سلوک محض اتفاق نہیں بلکہ اس کے پاس بہت سے شواہد موجود تھے۔ اور یہی وجہ تھی کہ اس نے دنیا کو اصل

Read more

موٹیویشنل سپیکرز خطرناک ہیں

 آج کل ایک نیا مسئلہ در پیش ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ اگر اس مسئلے کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو اس کے اثرات بڑے تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ اس کے اثرات بھی دیرپا ہوں گے۔ اور مسئلہ سے بڑھ کر خطرناک بات یہ ہے کہ ہم سب شاید اسے مسئلہ سمجھتے ہی نہیں۔ وہ مسئلہ ہے ”موٹیویشن اور موٹیویشنل سپیکرز“ ۔ ہم اسے کار خیر سمجھ رہے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہت تعمیری

Read more

دیواروں سے باتیں

  شاعری کی صنف میں میں دیواروں سے باتیں کرنا تو بہت سنا تھا لیکن یہ باتیں میں نے پہلی دفعہ ہوتے ہوئے سنی بھی ہیں اور دیکھی بھی۔ میں آپ کو اپنی آنکھوں دیکھی حقیقی روداد پیش کرتا ہوں اور بتاتا ہوں کہ دیواروں سے باتیں کرنا حقیقت میں بھی خوبصورت ہے۔ مزید یہ کہ شاعری میں تو یہ خیال استعارہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا اور غالب گمان یہی ہوتا تھا کہ یہ پاگل پن کی کیفیت

Read more

ٹالی، چڑیا اور فاختہ

انحطاط صرف سماجی نہیں ہوتا۔ جب زوال شروع ہوتا ہے تو پہلے پہل یہی لگتا ہے کہ ہم اس کا شکار نہیں ہوں گے کیونکہ ہم نے کچھ غلط کیا ہی نہیں ہوتا لیکن ہم یہ بھل بھولا جاتے ہیں کہ ہم بھی اس اکائی کا حصہ ہیں جو اس تباہی، بربادی اور زوال کی ذمہ دار ہے تو پھر ہم کیسے مبرا ہوئے۔ آج کی دنیا جس کے لیے کوئی صفت، جیسے کہ جدید یا قدیم، استعمال کرنا مشکل

Read more

ہمدردانہ بدلہ: ایک پیچیدہ اور کثیر جہتی رجحان

بدلہ، ایک بنیادی اور لازوال انسانی جذبہ، طویل عرصے سے فلسفیانہ، نفسیاتی اور ادبی تحقیق کا موضوع رہا ہے۔ اس وسیع تناظر میں، ہمدردانہ انتقام ایک الگ اور دلچسپ رجحان کے طور پر ابھرتا ہے۔ یہ مضمون ہمدردانہ انتقام کے تصور پر غور کرے گا، اس کے بنیادی محرکات، نفسیاتی مضمرات، اور فلسفیانہ مباحث کا جائزہ لے گا۔ ہمدردانہ انتقام سے مراد اپنے آپ یا دوسروں کی طرف سے بدلہ لینے یا بدلہ دینے کے عمل سے مراد ہے، جو

Read more

رازداری پر سمجھوتا

رازداری ایک قابل تحسین عمل ہے۔ اس سے کسی بھی انسان کے کردار کا پتا چلتا ہے۔ رازداری سے نہ صرف سے انسان اور اس کی بات کا تقدس قائم رہتا ہے بلکہ فساد فی الارض اور معاشرتی فساد اور بگاڑ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ اس عمل کی اہمیت انتہائی زیادہ اور ناگزیر ہے۔ اس عمل کی اہمیت قومی اور انفرادی ترقی میں پنہاں ہے۔ اگر قوموں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ

Read more

کمی پوری ہوتی ہے نہ محبت

سارنگ کی زندگی دو چیزوں سے مزین ہے ایک ہے ”کمی“ اور دوسری ”خواہش“ ۔ دونوں کو کم کرنے کی کوشش میں روز نیا بڑھاوا ملتا ہے اور سارنگ اپنی زندگی کے دن پورے کرتا جا رہا ہے۔ ہوش و حواس کے ابتدائی دنوں سے ہی سارنگ نے محسوس کرنا شروع کر دیا تھا کہ جو کچھ ہے یا ہو رہا ہے وہ سب ٹھیک نہیں۔ اس میں گھوٹالہ اور ملاوٹ ہے اور نہ ہی وہ قدرتی ہے۔ وہ تو

Read more

گر ایسا نہ ہوتا

کیا خوب ہوتا کہ سارنگ کو اپنے رنگ میں پھلنے پھولنے کا موقع ملتا مگر افسوس کہ اس کا رنگ اس وقت کی بے رنگی کی نظر ہو گیا۔ حق کی روشنی اتنی تیز تھی اور چندھیا دینے والی تھی کہ رنگوں میں تمیز کرنا ممکن نہ تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس وقت کی دنیا کے حالات ایسے بنا دیے گئے تھے کہ رنگ برقرار ممکن نہ تھا۔ سونے پہ سہاگا یہ کہ ان حالات کی اصلیت سے واقف

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

زندگی ناچ ہے

  زندگی کی دہلیز پر کھڑا ہوں اور زندگی کی بے رحمیوں کا مسلسل نشانہ بن رہا ہوں۔ اور میں بھی بڑی معصومیت سے نشانہ بنتا جا رہا ہوں۔ زندگی کو صلاح عام ہے کہ آ مجھے نچا میں ناچنے کے لیے تیار ہوں۔ میں کسی طرح کی کوئی مجبوری پیش نہیں کروں گا۔ میں کبھی کوئی بہانہ نہیں بناؤں گا۔ میں کبھی تھکنے کا تاثر نہیں دوں گا۔ زندگی تو آ بس آزما۔ میں تیرے ہر امتحان پر پورا

Read more

یاد ماضی عذاب کب بنتی ہے؟

  زیر نظر موضوع پر کئی دانشور اپنی دانشمندانہ رائے دے چکے ہیں۔ شاعری میں خاص طور پر جبکہ ادب میں عمومی طور پر اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے آسکر وائلڈ جیسے مفکر اور لکھاری نے اپنی شہرہ آفاق ناول دی پکچر آف ڈورین گرے میں لکھا کہ تعریف کرنا محدود کرنا ہے۔ آنے والے لوگوں کے لیے بات کرنے کی یا تعریف کرنے کی بہت کم گنجائش رہ جاتی

Read more

سماجی بیماری

  آج کی دنیا میں تکلف ایک بیماری کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے سماجیات، اخلاقیات، سیاسیات، معاشیات جیسے انسانی زندگی کے اہم شعبے متاثر ہو رہے ہیں۔ عمومی طور پر تکلف پوری دنیا میں پایا جاتا ہے۔ مگر ترقی پذیر ممالک میں یہ بیماری کی طرح ہر سطح پر سرایت کر چکا ہے۔ پروٹوکول کے نام پر تکلف کا انسانی زندگی میں عمل دخل اتنا زیادہ ہو گیا ہے کہ زندگی بھی تکلف ہی لگتی

Read more

درکار ہے

وہ شاد باد، خوشحالی، کامیابی، خلوص، اخلاق، دیانتداری، آزادی، لطف و کرم جیسے اوصاف حمیدہ سے اچھی طرح واقف تھا۔ وہ ان سے نا صرف واقف تھا بلکہ وہ ان کا قدر دان بھی تھا۔ کیونکہ یہ صفات و اخلاق اسے بہت جان فشانی سے حاصل ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے وہ اخلاق حمیدہ سے آراستہ تھا اور اچھی عادات و صفات کا نا صرف مظاہرہ کرتا تھا بلکہ وہ اس کی شخصیت کا حصہ تھیں۔ وہ اس کا مزاج

Read more

جدید دنیا کا آدمی

جدید دنیا کا آدمی نہ صرف عجیب ہے بلکہ مجبور بھی ہے۔ جدیدیت کے تقاضوں کو پورا کرتے کرتے اور مختلف دکھنے کی لگن نے آج کے انسان کو اس طرح جکڑا ہوا ہے کہ وہ آزادی کا داعی تو ہے مگر آزاد بالکل بھی نہیں۔ وہ تعلیم یافتہ ہونے کا دعویدار تو ہے مگر تعلیم اس کی ذات و عادات کا حصہ نہیں ہے۔ مصنوعیت کا شکار جدید آدمی اپنے مصنوعی خول کو حقیقت اور جمہوریت کا نام دینے

Read more