محکموں کی غنڈہ گردی
ہمارے ارباب اختیار محکموں کے فنڈز بڑھانے کے لیے بہت سے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ پولیس کو کہا جاتا ہے کہ آپ نے ماہانہ اتنے چالان کرنے ہیں۔ یہ نہیں کہا جاتا کہ جو ٹریفک کی خلاف ورزی کرے اس کا چالان کرو۔ اس وجہ سے وہ بلا جواز بھی چالان کرتے ہیں۔ اسی قسم کی کارروائیاں سوئی گیس کا محکمہ بھی کرتا ہے مگر نمبر ون بجلی کا محکمہ لے گیا ہے۔
Read more
