مجھے اس دوا نے ہم جنس پرست بنایا ہے

ایلوپیتھک ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس تو ہوتے ہی ہیں لیکن کون جانتا تھا کہ ان میں سے بعض ادویات ایسی بھی ہیں جو اچھے بھلے مرد کو ہم جنس پرست بنا سکتی ہیں۔ یہ حیرت انگیز انکشاف ایک برطانوی نوجوان نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ پاؤں کے فریکچر کے بعد درد سے نجات پانے کے اس نے پریگیبالین (Pregabalin) نامی دوا، جسے لیریکا (Lyrica) بھی کہتے ہیں، استعمال کی اور چند دن میں ہی ہم جنس پرست

Read more

پاکستان میں معذور بچوں کی پیدائش سے بچنے کے لئے آن لائن ڈیٹا بیس سروس

پاکستان میں جینیاتی سائنسدانوں نے پہلا آن لائن ڈیٹا بیس قائم کر دیا ہے، جس کی بدولت ملک میں ایسے بچوں کی پیدائش کو بڑی حد تک روکنے میں مدد مل سکے گی، جو کوئی نہ کوئی جسمانی معذوری یا بیماری لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ اس ڈیٹا بیس کو پاکستان جنیٹک میوٹیشن ڈیٹابیس کا نا م دیا گیا ہے، جس میں 130علامتی اور غیر علامتی جسمانی و ذہنی جینیاتی معذوریوں اور بیماریوں پر مبنی ایک ہزار اقسام کے ڈی

Read more

ترقی یافتہ ممالک کے مردوں میں سپرمز کی تعداد 50 فیصد کم کیوں ہو چکی ہے؟

ہم ترقی یافتہ ممالک کو رشک کی نگاہوں سے تو دیکھتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے ان ممالک کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ پسماندہ ممالک کے مرد اپنی پسماندگی پر نازاں ہوں گے۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی نتائج میں یروشلم کی ہیبریو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”گزشتہ 40سال میں امریکہ، یورپ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت تمام ترقی یافتہ ممالک کے مردوں میں سپرمز

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی آٹھ ٹن وزنی گاڑی میں کیا حیران کن خصوصیات ہیں؟

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے تو خبروں میں ‘اِن’ رہتے ہی ہیں اور اب ان کی نئی کار بھی دنیا بھر کی خبروں کا مرکز بن گئی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کیڈیلاک کمپنی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی آفیشل لیموزین کار تیار کی گئی ہے، جسے آئندہ چند ماہ میں منظرعام پر لایا جائے گا۔اس کار کو گذشتہ برس سامنے لایا جانا تھا، تاہم جمعرات (12

Read more

واٹس ایپ کے خفیہ کوڈز کیا ہیں؟

  اگر آپ واٹس ایپ کے سیدھے سادھے ٹیکسٹ کو تبدیل کرکے اسے خوبصورت بنا کر اپنے پیغام کو سب سے الگ تھلگ دکھانا چاہتے ہیں تو ذیل میں دئیے گئے خفیہ کوڈز پر عمل کرکے اسے ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ واٹس ایپ ٹیکسٹ کو بولڈ کیجئے ٹیکسٹ کو بولڈ کرنے کا عمل اپنی بات کو نمایاں کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے جس سے آپ کا پیغام باقی ٹیکسٹ سے الگ اور ممتاز نظر آتا ہے۔ اس کا طریقہ

Read more

بدقسمت طیارہ تباہ ہونے سے پہلے مسافروں کے آخری لمحات کی ویڈیو

امریکی ریاست ایریزونا میں المناک حادثے کا شکار ہونے والے چھوٹے طیارے کے بدقسمت مسافروں کے آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آ گئی. ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو طیارے کے گرنے سے چند منٹ پہلے بنائی گئی جس کے بعد طیارے نے فضا میں ہی آگ پکڑلی اور زمین سے جاٹکرایا۔ لاس ویگس کے لئے روانہ ہونے والا یہ طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی وقت بعد ریاست ایریزونا کے ایک گالف کورس میں گر کر تباہ ہوگیا۔ سوشل

Read more

ہزاروں لوگوں کی انتہائی پرسنل ویڈیوز حاصل کرنے والا شخص گرفتار؛ تشویش ناک انکشافات

لوگ اپنے تحفظ کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے لگواتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول ہیکرز کے ہتھے چڑھ جائے تو یہی کیمرے سوہانِ جاں بن جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ایک برطانوی شخص نے کیا اور سینکڑوں امریکی و برطانوی لوگوں کی فحش فلمیں حاصل کر لیں۔ میل آن لائن کے مطابق 32سالہ سٹیون ہینکرز نامی اس شخص نے امریکہ اور برطانیہ کے سینکڑوں گھروں میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کے چوری شدہ پاس ورڈز

Read more

فیس بک کن صارفین کو 40,000 ڈالر معاوضہ دے گی؟

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اگر کسی صارف کا ڈیٹا چوری کرکے اسے کسی تھرڈ پارٹی نے استعمال کیا ہے تو فیس بک اس صارف کو معاوضہ فراہم کرے گا۔ فیس بک کے بانی نے کانگریس کے سامنے پیش ہوکر اپنے صارفین کے ڈیٹا چوری پر تاسف کے اظہار کے بعد اب اعلان کیا ہے کہ وہ متاثرہ لوگوں کو معاوضہ فراہم کرے گا تاہم فیس بک نے ہرجانے کی رقم کی تفصیلات جاری نہیں کی البتہ اتنا ضرور

Read more

جعلی فیس بک اکاؤنٹس پاکستانی انتخابات کے لیے خطرہ ہیں؛ مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی کو سدھارنا ہے کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر امریکی قانون ساز ادارے

Read more

کیا آپ کے لیپ ٹاپ یا موبائل کا کیمرہ آپ کی جاسوسی کرتا ہے؟ ایف بی آئی کے امریکی ڈائریکٹر کی کہانی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی سے جب پوچھا گیا کہ وہ اپنے لیپ ٹاپ کے ویب کیم پر ٹیپ کیوں لگا کر رکھتے ہیں تو ان کا کہنا تھا ”میرا بہت سی باتوں کی وجہ سے مذاق اُڑایا جاتا ہے اور اس بات کی وجہ سے تو بہت ہی مذاق اُڑایا جاتا ہے، لیکن لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ جس طرح وہ اپنی کار کو لاک کرتے ہیں، رات کے وقت اپنے دروازوں

Read more

ٹرانس جینڈر اپنے بچوں کو دودھ پلا سکیں گے

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار امریکا میں ایک ٹرانس جینڈر نے اپنے ہاں پیدا ہونے والے بچے کی بریسٹ فیڈنگ کی ہے۔ جس ٹرانس جینڈر نے بچے کو دودھ پلایا، انہوں نے بذات خود بچے کو جنم نہیں دیا، بلکہ ان کی ازدواجی ساتھی نے بچے کو جنم دیا۔ جس ٹرانس جینڈر نے بچے کو جنم دیا، وہ بچے کو دودھ پلانا نہیں چاہتی تھی، اس وجہ سے اس کے ازدواجی ساتھی نے ڈاکٹرز سے رجوع کیا کہ وہ

Read more

’پروسٹیٹ کینسر چھاتی کے کینسر سے زیادہ مہلک`

2015 کے اعداد و شمار کے مطابق پروسٹیٹ کینسر سے مرنے والوں کی تعداد 11819 تھی برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ پروسٹیٹ کینسر کی وجہ سے مرنے والے مردوں کی تعداد چھاتی کے کینسر سے مرنے والی خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد میں بڑھتی ہوئی عمر کے باعث زیادہ مردوں کو یہ بیماری متاثر کر رہی ہے۔ برطانوی ادارے پروسٹیٹ کینسر یو کے

Read more