لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے صدر اپنے گھر میں قتل
لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے قائم مقام وزیرِ اعظم نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے صدر جووینل موئس کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُن کی رہائش گاہ میں غیر انسانی اور بربریت پر مبنی حملے میں قتل کر دیا گیا ہے۔
قائم مقام وزیرِ اعظم کلاڈ جوزف نے ایک بیان میں بتایا کہ مسلح افراد نے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں صدر کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں صدر کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
Read more



































































































