رات کا رومانس اور ناصر کاظمی
ناصر کاظمی آپ کو تب تک نہیں پسند آتا جب تک آپ رات کو پسند نہ کرتے ہوں، بقول شخصے آپ اے حمید کی طرح کھمبے کو دیکھ کر رومینٹک نہ ہو جاتے ہوں، آپ کا چاند سے کچھ خاص لگاؤ نہ ہو، آپ رت جگا کرنے والے نہ ہوں، اندھیرے میں آپ کو پیدل چلنا فیسینیٹ نہ کرتا ہو، پکے موالی نہ ہوں، کوئی نہ کوئی علت نہ پال رکھی ہو، کوئی نہ کوئی کل ٹیڑھی نہ ہو۔ کوئی
Read more






