#AhsanIqbal:احسن اقبال کون ہیں ؟

جس وقت غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سترہ ستمبرکو سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف موت کی سزا سنائی تو عین اسی وقت پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے پنجاب بھر سے آئے معطل بلدیاتی اداروں کے نمائندے احتجاج کررہے تھے۔ ان احتجاجی مظاہرین سے اظہاریکجہتی کے لیے مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال بھی موجود تھے۔ فیصلے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی تو پارلیمینٹ ہاؤس میں موجود میڈیا نمائندوں نے بھی اس معاملے

Read more

#PakvSL: پاکستان میں کرکٹ تو واپس آ گئی لیکن مداحوں کا کیا؟

پاکستان کی اپنی سرزمین پر 13 برس بعد فتح، اس کے بلے بازوں اور بولرز کی عمدہ پرفارمنس اور مداحوں کی بڑی تعداد کے سٹیڈیم میں آنے سے کرکٹ کی وطن واپسی کی اہمیت اجاگر ہوئی ہے۔ 19 برس کے شاہین آفریدی اور 16 برس کے نسیم شاہ کی پانچ، پانچ وکٹیں ہوں یا اپنے کیریئر کے ابتدائی دو میچوں میں دو سنچریاں بنانے والے عابد علی، پاکستانی شائقین کے ہر دل عزیز بلے باز بابر اعظم کے عمدہ سٹروکس

Read more

اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب: کیا پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری آئے گی؟

افغانستان میں ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اپنا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ انھیں اب تک کے نتائج کے مطابق 50.64 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار اور افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کو تقریباً 39 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ جہاں عبداللہ عبداللہ نے انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرتے ہوئے انھیں فراڈ قرار دیا ہے تو وہیں تجزیہ کار سمجھتے

Read more

برطانیہ: چند سیکنڈ کے فائدے سے کروڑوں پاؤنڈ کمانے والے لوگ

آڈیو لیک کا مطلب یہ ہے کہ تاجروں کو پانچ سے آٹھ سیکنڈ پہلے ہی بینک حکام کے بیان تک رسائی حاصل ہو گئی۔ برطانیہ کے بینک آف انگلینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ سٹاک اور بانڈز کا لین دین کرنے والے تاجروں نے اس کی پریس کانفرنس کی آڈیو تک خفیہ رسائی حاصل کی جس کی وجہ سے سٹے بازوں کو چند قیمتی سیکنڈ حاصل ہو گئے جو ڈیل کرنے میں فائدہ مند ہوتے ہیں۔ صرف تھوڑے سے وقت

Read more

نیب نے رہنما مسلم لیگ نون احسن اقبال کو نارووال سپورٹس کمپلیکس انکوائری میں گرفتار کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نیب نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس انکوائری میں گرفتار کر لیا ہے۔ نیب کے ترجمان کے مطابق احسن اقبال کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا اور ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے انھیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس گرفتاری پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’احسن

Read more

#PAKvSL سمیع چوہدری کا کالم: ’اگر اظہر علی کی ٹیم یونہی کھیلتی رہی تو چیمپئین شپ کا خواب دیوانے کی بڑ نہ ہوگا‘

عابد علی نے اپنے پہلے دونوں میچوں میں سنچری سکور کی اگر یہی عابد علی پاکستان کی بجائے آسٹریلیا میں ڈیبیو کرتے تو کیا یونہی پے درپے سینچریاں جڑ کر پلئیر آف میچ اور سیریز، ہر دو ایوارڈز جیت پاتے؟ یہی نسیم شاہ تھے جن کی آمد کا غلغلہ تو بہت رہا مگر پہلی ہی سیریز آسٹریلیا کی اجنبی وکٹوں پہ کھیلنا پڑ گئی اور بے تحاشہ ورک لوڈ کے باوجود کوئی خاص کامیابی نہ ملی۔ یہی شان مسعود تھے

Read more

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کی سچائی: ’انڈیا میں کوئی حراستی مرکز نہیں ہے‘

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا میں کوئی حراستی مرکز نہیں ہے اور انھوں نے اسے افواہ قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ‘کانگریس اور اربن نکسلائیٹوں کی طرف سے اڑائی گئی حراستی مراکز کی افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، برے ارادے والی ہیں، ملک کو تباہ کرنے کے مذموم عزائم سے بھری پڑی ہیں۔ یہ جھوٹ ہے، جھوٹ ہے، جھوٹ ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ

Read more

خاشقجی قتل: سعودی عرب کی عدالت کا پانچ ملزمان کے لیے سزائے موت کا اعلان

سعودی عرب کی ایک عدالت نے پانچ افراد کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی ہے۔ سرکاری وکیل کے مطابق یہ واقعہ بغیر اجازت کے کیے گئے ایک آپریشن کے نتیجے میں پیش آیا تھا اور 11 افراد کو اس قتل کے الزام میں عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر کے مطابق یہ ایک ’ماورائے قانون قتل‘ تھا۔ اقوامِ متحدہ کی سپیشل ریپرٹور ایگنس کیلامارڈ نے مطالبہ کیا ہے

Read more

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنا قانون کی بالادستی ہے: بابر اعوان

پاکستان کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا جائے گا۔ پیر کو حکومت کے مشیر اور سینیئر قانون دان بابر اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا مریم نواز سے متعلق فیصلہ حکمراں جماعت کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا اور ’یہ قانون کی بالادستی ہے۔‘ دوسری جانب

Read more

نسیم شاہ کی سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹیں: ’دوسرے بولرز وکٹ لے سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں۔۔۔‘

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ نہیں ملی تھی لیکن مایوس ہونے کے بجائے انہوں نے تہیہ کر لیا کہ دوسری اننگز میں وہ بلے بازوں کو ضرور آؤٹ کریں گے۔ اور پھر کچھ ایسا ہی ہوا! کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نسیم نے محض 31 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔ اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کسی ایک اننگز میں پانچ وکٹیں

Read more

انڈیا میں مظاہرین پر تشدد، خواتین سے بدسلوکی کے الزامات پولیس کے لیے ’معمول کی بات‘ کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

دہلی میں ہونے والے مظاہروں میں پولیس پر خواتین کے ساتھ غیر ضروری طاقت کے استعمال کے الزامات سامنے آئے ہیں انڈیا میں شہریت کے ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ملک بھر میں پرتشدد واقعات سامنے آئے ہیں جن میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق تقریباً ایک ہزار سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں دہلی سے ملحق انڈیا کی سب سے بڑی

Read more

#Zara: کپڑوں کا وہ برانڈ جس نے فیشن کو بدل کر رکھ دیا

مجھے کپڑوں پر صرف نقطے نظر آ رہے ہیں۔ خاص طور پر سفید لباس پر سیاہ نقطے یعنی پولکا ڈاٹس۔ میں آدھے گھنٹے سے ایک کیفے کے باہر بیٹھی ہوں اور تین خواتین میرے قریب سے گزریں ہیں۔ سب نے ایک ہی قسم کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ زارا کے کپڑے ہیں۔ میں بھی انھیں استعمال کر چکی ہوں اور اب مجھے یہ نقطے جگہ جگہ نظر آ رہے ہیں۔ یہ ملبوسات گرمیوں

Read more

دھند: امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے یارک کاؤنٹی میں 22 دسمبر 2019 کو ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار گاڑیوں سے زخمی افراد کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک موٹروے پر 60 سے زیادہ گاڑیوں کے تصادم کے سبب تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیاں ڈھیر کی صورت میں جمع ہوگئیں۔ دو زخمی افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ واقعہ ولیمزبرگ شہر کے قریبب انٹرسٹیٹ ہائی

Read more

’انڈیا خلا میں ملبے کا بڑا ذریعہ‘: کیا پاکستانی وزیرِ سائنس فواد چوہدری کا بیان اعداد و شمار کے اعتبار سے درست ہے؟

پاکستان کے ایک سینیئر سیاست دان فواد چوہدری نے انڈیا کے خلائی پروگرام پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ پروگرام خلا میں ملبہ پھیلانے کا بڑا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ خلائی ملبہ درحقیقت راکٹوں کے پرانے حصوں اور ناکارہ ہوچکی سیٹلائٹس سے جدا ہونے والے پرزوں پر مشتمل ہوتا ہے، اور یہ خلا میں ہر جگہ بالخصوص زمین کے مدار میں موجود ہے۔ فواد چوہدری کا یہ بیان حال ہی میں امریکی خلائی تنظیم ناسا

Read more

1971 کی جنگ کے تقسیم شدہ بلتی خاندان: ’انڈین ہو یا پاکستانی حکومت ہمیں خوابوں میں ملنے سے تو نہیں روک سکتی‘

جنگ تو چند ہی دنوں میں ختم ہو گئی، لیکن اس نے غلام قادر جیسے بہت سے لوگوں کے لیے جو زخم چھوڑے وہ کبھی بھر نہیں سکے ‘میں اور میری اہلیہ 13 برس تک انتظار کرتے رہے کہ ہم ایک بار پھر مل پائیں گے، اور پھر ایک دن ایسا بھی آیا جب یہ دریا میری بیوی کی لاش میرے ملک لے آیا۔’ پاکستانی فوج سے ریٹائر ہونے والے غلام قادر اب 80 کے پیٹے میں ہیں اور ان

Read more

شام کی جنگ: ترکی مزید پناہ گزین نہیں سنبھال سکتا،اردوغان

اردوغان کا کہنا ہے کہ پناہ گزیوں کا نئی بھیڑ کو یورپی ممالک بھی محسوس کریں گے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام سے آنے والے پناہ گزینوں کی تازہ لہر کو نہیں سنبھال سکتا۔ شام کہ شمال مغربی صوبے ادلب میں بمباری کے بعد لاکھوں افراد ترک سرحد کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ترکی میں پہلے سے ہی سینتیس لاکھ پناہ گزین موجود ہیں جو کہ دنیا میں پناہ

Read more

جبری مشقت کا الزام: ٹیسکو نے چین کی ایک فیکٹری سے کرسمس کارڈز کی خریداری روک دی

فلورینس کو پیغام کا مطلب سمجھ کر بہت دکھ ہوا ایک چھ سالہ بچی کو ایک کارڈ میں ملنے والے پیغام کے بعد ٹیسکو نے چین سے تیار ہور کر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی ہے۔ فلورینس ویڈیکومبے کو ملنے والے کارڈ پر موجود تحریر میں مبینہ طور پر شنگھائی کی کسی قید خانے میں موجود کسی قیدی نے لکھا تھا کہ ان کی مرضے کے بغیر ان سے کام کروایا جا رہا ہے۔ پیغام میں

Read more

فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی: مصنوعی ذہانت سیاہ فام اور ایشیائی چہرے پہچاننے میں کتنی ذہین؟

امریکہ کے ایک سرکاری جائزے کے مطابق انسانی چہروں کو پہچاننے والے ایلگورتھم سفید فام نسل کے چہروں کے مقابلے میں سیاہ فام اور ایشیائی باشندوں کے چہرے پہچاننے کے معاملے میں بہت ناقص ہیں۔ حکومتی تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاہ فام نسل کے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی پہچان میں اس میں مزید غلطیوں کے امکانات نظر آئے ہیں۔ تحقیق کے بعد اس معاملے میں مزید شبہات پیدا ہوتے ہیں کہ کیا قانون نافذ کرنے

Read more

عابد علی: پاکستانی اوپنر کا ٹیلنٹ پرکھنے کے لیے صرف چار گیندیں کافی

انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے کے بعد عابد علی جس مستقل مزاجی سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اس کے بعد یہ سوال بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ انھیں پاکستانی ٹیم سے اتنا عرصہ دور کیوں رکھا گیا؟ عابد علی انٹرنیشنل کرکٹ میں آتے ہی تاریخ ساز بلے باز بن چکے ہیں۔ وہ دنیا کے پہلے بلے باز ہیں جنھوں نے اپنے اولین ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کی ہے۔ سابق کپتان رمیز راجہ

Read more

’حزبِ اختلاف نے پاکستان کے کرتوت دنیا کے سامنے لانے کا موقع گنوا دیا‘: وزیراعظم نریندر مودی

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے پرانی دہلی کے ترکمان گیٹ کے سامنے واقع تاریخی رام لیلا میدان میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حزبِ اختلاف ان کا ساتھ دیتی تو شہریت کا بل ایک اچھا موقع تھا جب پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جا سکتا تھا۔ انھوں نے کانگریس پارٹی اور دیگر حریف جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہریت کے

Read more

برطانیہ: کیا آپ 23 سالہ رکن پارلیمان کی طرح اپنی تنخواہ کا بڑا حصہ عطیہ کریں گے؟

Nadia Whittomeنادیہ ویٹوم نے چھ سال پہلے سیاست میں شمولیت اختیار کی۔ نادیہ ویٹوم برطانوی پارلیمان کی کم عمر ترین رکن ہیں اور حالیہ عام انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر لوگ انہیں زیادہ نہیں جانتے تھے۔ 23 سالہ نادیہ ویٹوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تنخواہ کا بڑا حصہ مقامی لوگوں میں تقسیم کر دیں گی اور اس کے بعد سیاسی حلقوں میں کافی ہلچل مچ گئی تھی۔ نادیہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ

Read more

برطانیہ: پولیس اہلکار امجد دتہ سمیت 16 افراد پر جنسی جرائم کا الزام

جب ان جرائم کا ارتکاب کیا گیا تو ویسٹ یارکشائر پولیس کی پروٹیکٹیو سروسز آپریشنز سے منسلک ملزم امجد حاضر سروس افسر تھے برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقامی پولیس نے پولیس کے سابق اہلکار امجد دتہ سمیت 16 افراد کے خلاف ماضی میں 13 سے 16 سال کے بچوں سے جنسی بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے فردِ جرم عائد کی ہے۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے کانسٹیبل امجد دتہ عرف امجد حسین پر جنسی انداز میں چھونے کا

Read more

’دی امیریکنز‘: 16 برس تک اپنے روسی جاسوس والدین کی حقیقت سے بے خبر رہنے والے بیٹے کی کینیڈین شہریت بحال

الیگزینڈر واویلوف کہتے ہیں کہ اب وہ نہ صرف خود کو کینیڈین محسوس کرتے ہیں بلکہ قانون کی نگاہوں میں بھی کینیڈین ہیں کینیڈا کی ایک عدالت نے ملک میں جھوٹی شناخت اپنا کر رہنے والے روسی جاسوس جوڑے کے بیٹے الیگزینڈر واویلوف کی کینیڈین شہریت بحال کر دی ہے۔ انھوں نے عدالت کی جانب سے اپنی کینیڈین شہریت رکھنے کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ الیگزینڈر واویلوف کی کینیڈین شہریت اس وقت منسوخ کر دی گئی

Read more

’سعودی سرپرستی میں چلنے والے‘ 6000 ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

ٹوئٹر نے مبینہ طور سعودی حکومت کی زیرِ سرپرستی چلنے والے ایک اطلاعاتی آپریشن سے منسلک تقریباً چھ ہزار اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے یہ اعلان جمعے کو اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں کیا۔ ٹوئٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ایک ’خاصے بڑے‘ آپریشن کا حصہ تھے اور ’پلیٹ فارم پر اثرانداز ہونے کی پالیسیوں‘ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ ٹوئٹر کا مزید کہنا ہے کہ یہ اکاؤنٹس 88 ہزار

Read more

وائرل ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول: سکول کی ویڈیو نے سب کو نومل راؤ کی آواز کے سحر میں جکڑ لیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے کئی راجپوت گھرانوں میں موسیقی کو بطور پیشہ منتخب کرنا ممنوع سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی ایسا کرے تو اسے خاندان سے ہی بے دخل کر دیا جاتا ہے۔ اس کی زندہ مثال لاہور کے فاروق شاد ہیں۔ گلوکار ہونے کی وجہ سے فاروق شاد کے اپنے ہی بھائیوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے جس کے بعد ان کے والد نے انھیں گھر سے ہی نکال دیا تھا۔ مگر وقت کا پہیہ ایسے گھوما

Read more

پرویز مشرف غداری کیس: عمران خان کی حکومت فوج کی ترجمانی کیوں کر رہی ہے؟

پاکستان کے سابق فوجی آمر اور صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سنگین غداری کے مقدمے میں موت کی سزا سنائے جانے کے بعد جہاں ملک کے تمام سیاسی و سماجی حلقوں نے اپنی اپنی آرا کا اظہار کیا ہے وہیں فوج نے بھی اس فیصلے پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تاہم اس بات پر بھی تعجب کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وہ حکومت جو اس کیس میں خود مدعی ہے اور موجودہ

Read more

موٹاپے پر شرم: ’میں نے پوری زندگی موٹی کہلائے جانے کے ڈر میں گزار دی‘

میگن جین کریب کی عمر محض پانچ برس تھی جب انھوں نے اپنے جسم سے جنگ شروع کر دی۔ سکول کے پہلے دن دوست بنانے کے بجائے وہ اپنے کلاس میں موجود دوسرے بچوں سے اپنا موازنہ کر رہی تھیں اور خود کو تسلی دے رہی تھیں کہ وہ تھوڑی ’گول مٹول‘ ہیں۔ اب انسٹاگرام پر ان کے دس لاکھ سے زيادہ فالورز ہیں اور حال ہی میں انھوں نے برطانوی پارلیمان کو بتایا کہ ’فیٹ فوبیا‘ یعنی موٹاپے سے

Read more

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کون ہیں؟

پاکستان میں پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کو پنجاب کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے میں موت کی سزا سنائی ہے۔ جنید حفیظ کون ہیں؟ جنید حفیط جنوبی پنجاب کے ایک شہر راجن پور میں پیدا ہوئے۔ جنید حفیظ نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پری میڈیکل میں ٹاپ کیا اور کنگ ایڈروڈ میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا۔ لیکن ایم بی بی ایس کے پہلے ہی سال

Read more

وہ شخص جس نے سابق کے جی بی افسر ولادیمیر پوتن کی روس کا صدر بننے میں مدد کی

روسی صدر ولادیمیر پوتن گذشتہ 20 سال سے بحیثیت صدر یا وزیراعظم اقتدار میں رہے ہیں مختلف ادوار میں روس کے حکمرانوں نے مختلف طریقوں سے اقتدار حاصل کیا ہے۔ زارز کو اقتدار پیدائشی طور پر ملا، ولادیمیر لینن انقلاب کے ذریعے آئے، سوویت کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹریز پارٹی پولیٹبیورو کی سیڑھی پر چڑھ کر اور اعلیٰ عہدے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر کے طاقت میں آئے۔ لیکن 20 برس قبل ولادیمیر پوتن کو اقتدار پلیٹ میں

Read more

عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر: وہ جوشیلا مذہبی رہنما جو عراق میں امن لا سکتا ہے

مقتدیٰ الصدر نے عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سنہ 2003 میں جب امریکہ نے صدام حسین کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے فوجی حملہ کیا تو اس کے نتیجے میں عراق میں طوائف الملوکی، تشدد اور عدم استحکام پیدا ہوا جو آج بھی جاری ہے۔ اس وقت بیرون ممالک میں شاید کم ہی لوگوں نے ایک نیم تعلیم یافتہ مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر کا نام سنا ہو گا۔ عدم استحکام کے تقریباً 17

Read more

انڈیا میں سزائے موت میں اضافہ کیوں؟

انڈیا میں چار افراد کو دہلی کی بس میں سنہ 2012 میں ہونے والے ریپ اور قتل کے معاملے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ ان میں سے ایک نے اس پر نظر ثانی کی اپیل کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے اور جس کے بعد اب چند دنوں میں ان لوگوں کو پھانسی دے دی جائے گی۔ انڈیا کی عدالتیں سنگین جرائم میں سزائے موت مستقل طور پر دے رہی

Read more

دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعزاز ثنا میر کے نام

ثنا میر اس س پہلے آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بولر ہونے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر، کرکٹ کے معروف جریدے وزڈن کی جانب سے اس دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان منتخب کی گئی ہیں۔ اس دہائی کے دوران بہترین کارکردگی کی بنا پر منتخب ہونے والی اس ٹیم میں ثنا میر

Read more

پاکستان کی دوہری خوشی: ہوم گراؤنڈز میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، ٹیسٹ جیتنے کی امید

عابدل علی اپنے 150 رنز مکمل کرنے کے بعد شائقین کی تالیوں کا جواب دیتے ہوئے گھر میں کھیلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ اس بات کا احساس تب ہوتا ہے جب کسی کو اپنی ہوم کرکٹ اپنے ملک سے باہر کھیلنا پڑ جائے۔ پاکستان کے ڈریسنگ روم نے یہ احساس پورے دس سال محسوس کیا ہے۔ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی وکٹوں سے پانچ پانچ دن سر پٹختے جانا اور جیت جانا تو بھی سٹینڈز میں کوئی ہم

Read more

محمد شاہ سبحانی: اداکارہ زیبا شہناز کے لاپتہ بھتیجے کی لاش لندن کے قریب ایک جنگل سے برآمد

FAMILY PHOTO پاکستانی اداکارہ زیبا شہناز کے آٹھ ماہ سے لاپتہ رہنے والے بھتیجے کی لاش لندن کے قریب ایک سنسنان جنگل سے برآمد ہوئی ہے۔ 27 سالہ محمد شاہ سبحانی رواں سال 7 مئی سے مغربی لندن سے لاپتہ ہوئے تھے۔ اب تک یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب وہ لاپتہ ہوئے تھے تو شاید ان کے پاس ہزاروں پاؤنڈز تھے۔ جمعے کو اپنے ایک بیان میں لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا تھا کہ انھوں نے

Read more

کیا زلزلوں کے مقابلے میں آتش فشاں پھٹنے کی پیش گوئی زیادہ مشکل ہے؟

پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور افغانستان کے کچھ حصوں میں گذشتہ روز 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس میں پاکستانی حکام کے مطابق کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم ایک دیوار گرنے سے ایک بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ضرور ہے۔ ہم ائے دن سنتے ہیں کہ زلزلہ آیا اور اتنا نقصان ہو گیا، زلزلے کے بعد آنے والی سونامی نے شہروں کو تباہ کر ڈالا اور اس طرح کی بہت سی خبریں۔ ابھی حال ہی میں

Read more

لاہور کی بادشاہی مسجد میں نکاح فوٹو شوٹ: ’شاہی جوڑے جیسی تصویر بنوانے کی اجازت ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع تاریخی بادشاہی مسجد نکاح، خاص کر کے نئے شادی شدہ جوڑے کی تصاویر، کے لیے ملک بھر میں بہترین جگہوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر ایسی خبریں شیئر کی جا رہی ہیں کہ یہاں ویڈنگ فوٹوگرافی سے متعلق کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ لاہور کی فوٹو گرافر پلواشہ منہاس کا کہنا ہے کہ بادشاہی مسجد میں نکاح کی تصاویر

Read more

مشرف غداری کیس: جسٹس وقار سیٹھ اور دیگر ججوں کے تفصیلی فیصلے میں پیراگراف 66 کے علاوہ کیا ہے؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے میں خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ ملک میں سیاسی و قانونی بحث کا محور بنا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ اس تفصیلی فیصلے کا پیراگراف نمبر 66 ہے۔ 19 دسمبر کو آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 66 میں بینچ کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا

Read more

مہاتیر محمد: ملائیشیا کے وزیر اعظم کی شہریت کے متنازع قانون پر تنقید، انڈیا نے اندرونی معاملہ قرار دے دیا

ملائیشیا کے وزیر اعظم نے انڈیا میں شہریت کے نئے قانون پر تشویش کا اظہار کیا ہے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کے انڈیا میں شہریت کے نئے قانون سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے انڈیا کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ’یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔‘ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کوالالمپور سربراہی سمٹ کی سائیڈ لائنز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مجھے یہ دیکھ کر افسوس ہوا ہے کہ انڈیا

Read more

اسرائیلی ٹیکنالوجی سے پاکستانی حکام کی فون ہیکنگ کی گئی؟

برطانوی اخبار گارڈین کی ایک خبر کے مطابق رواں برس کے اوائل میں اسرائیلی کمپنی این ایس او کی بنائی گئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے کم از کم دو درجن پاکستانی سرکاری حکام کے موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر کے مطابق یہ واضح نہیں کہ اس حملے میں کون ملوث ہے لیکن خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ممکن ہے کہ پاکستان کا روایتی حریف انڈیا اس کے پیچھے ہو۔ اس خبر کی تصدیق کے لیے

Read more

سپریم کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس گلزار احمد کو اپنے دور میں کن کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

سپریم کورٹ کے نئے نامزد چیف جسٹس گلزار احمد نے جب وکالت کی دنیا میں قدم رکھا تو جنرل ضیاالحق کی حکومت تھی، جب وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تو جنرل پرویز مشرف اقتدار میں تھے اور اس وقت جب انھوں نے یہ منصب سنبھالا ہے تو موجودہ فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ کی توسیع اور پرویز مشرف کی پھانسی کی سزا کے فیصلے سپریم کورٹ کے سامنے ہوں گے۔ جسٹس گلزار احمد کو سپریم کورٹ کے

Read more

جاپان: دفاتر میں افسران ماتحت عملے کے ساتھ شراب نوشی کی محفلیں کیوں نہیں سجانا چاہتے؟

28 سالہ ریتو کتامورا کا تعلق جاپان سے ہے اور انھیں یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپنی پہلی ’ڈرنک پارٹی‘ یاد ہے۔ وہ اُن دنوں ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی میں کام کرتے تھے جہاں دفتر کے بعد سارے ساتھی باقاعدگی سے گپ شپ کے لیے اکھٹے ہوتے اور شراب نوشی کرتے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ ایسی پارٹیز میں ’پہلے پہل مجھے لگتا تھا کہ مجھ پر زیادہ پینے کے لیے دباؤ ہے تاکہ میں دوسروں کا ساتھ دے

Read more

پی سی بی چیف ایگزیکٹیو وسیم خان: ’پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر بنگلہ دیش ہچکچاہٹ کا شکار ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پر تو رضامند ہے لیکن ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی بنگلہ دیشی ٹیم کے دورہ پاکستان کے سکیورٹی پلان کو منظور کرچکی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم پہلے محدود اوورز اور اب ٹیسٹ سیریز یہاں کھیل رہی ہے اور سکیورٹی کا

Read more

#PAKvSL: پانچ وکٹیں لینے کا مقابلہ شاہین آفریدی جیت گئے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن صورتحال اس وقت دلچسپ ہو گئی جب فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس کے درمیان پانچ وکٹیں لینے کا مقابلہ ہوا۔ پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا کی گرنے والی تین میں سے دو وکٹیں محمد عباس کے حصے میں آچکی تھیں جبکہ ایک وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے حاصل کی تھی۔ دوسرے دن محمد عباس نے نائٹ واچ مین امبل دینیا کو

Read more

رجب طیب اردوغان: ‘بدقسمتی سے ہم نے دیکھا ہے کہ سعودی عرب پاکستان پر دباؤ ڈالتا ہے’

کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی غیر موجودگی پر بات کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ ‘بدقسمتی سے ہم نے دیکھا ہے کہ سعودی عرب پاکستان پر دباؤ ڈالتا ہے’۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں 18 دسمبر سے 21 دسمبر تک ہونے والی کوالالمپور سمٹ کی سربراہی وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کر رہے ہیں جبکہ ترکی کے صدر طیب اردوغان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور ایران کے صدر حسن روحانی

Read more

سیربین کی ریڈیو نشریات بند ہو رہی ہے

بی بی سی نے پاکستان میں اپنے سامعین، قارئین اور ناظرین کی بہتر خدمت اور اپنی رقم کے صحیح استعمال کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، اپنی شارٹ ویو پر نشریات کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب اس کی ترجیح ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارمز اور ٹیلیویژن ہوں گے۔ بی بی سی پاکستان میں قابل بھروسہ خبریں پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے سامعین، قارئین اور ناظرین کی بڑھتی

Read more

وزن کم کرنے کے بارے میں پانچ مغالطے جن کی سائنس تردید کرتی ہے

چھٹیوں میں خوراک کا خیال رکھنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ ڈنر، الوداعی کھانے، لنچ۔۔۔ کیلوریز سے بھرپور مزیدار کھانوں کی دعوتیں، اور نجانے کیا کیا۔ وزن کم کرنے کے بارے میں بہت سے مشورے دیے جاتے ہیں۔ اپنا خیال رکھنے کی خواہش کے باعث، ہم صحیح اور غلط معلومات کے درمیان فرق نہیں کر سکتے اور اسی لیے ہم کھانے پینے کی ایسی عادات اپنا لیتے ہیں جن کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایسی ہی غلط معلومات سے بچنے کے لیے

Read more

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اور اہم معاملات میں ان کے فیصلے

Peshawar High Court چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کا شمار خیبر پختونخوا کے ان ججوں میں ہوتا ہے جنھوں نے انتہائی اہم معاملات میں فیصلے دیے ہیں اور پشاور کے وکلا ان فیصلوں کو ’بولڈ‘ فیصلے سمجھتے ہیں۔ یاد رہے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 70 سے زیادہ افراد کی اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ملٹری کورٹس کے فیصلوں کے خلاف تمام درخواست گزاروں کے حق میں

Read more

پرویز مشرف کو سزائے موت: ’کسی کو سزا ہو تو تضحیک کرنا یا مٹھائیاں بانٹنا مناسب نہیں لگتا‘

شہباز شریف اور نواز شریف کے سیاست کرنے کے طریقے میں خاصا واضح فرق ہے۔ سابق فوجی آمر اور صدر پرویز مشرف کے مقدمے کا فیصلہ آنے کے بعد تقریباً ہر کسی نے اس پر اپنی خوشی یا ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لیکن حیران کُن طور پر جس جماعت نے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کیا تھا، اُس کی طرف سے اس فیصلے کے بعد سے کوئی معنی خیز بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ چند مسلم لیگی

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی عظیم اور تاریخی جامع مسجد میں 19 ہفتوں بعد جمعہ کی اذان دی گئی

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی 600 سال پرانی تاریخی جامع مسجد پانچ ماہ تک بند رہنے کے بعد جمعے کو نماز کے لیے کھول دی گئی۔ انڈین حکومت نے پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں ایک بل کے ذریعے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی آئینی خودمختاری ختم کرنے کے بعد وہاں کئی پابندیاں نافذ کی تھیں اور جامع مسجد کو بھی مقفل کردیا گیا تھا۔ تقریباً پانچ ماہ کے محاصرے کے بعد جمعے کو جامع مسجد میں مقامی لوگوں نے نماز

Read more

امریکہ میں مِس امریکہ مقابلہ: 24 سالہ بائیو کیمسٹ کمیل شریئر مِس امریکہ منتخب

امریکہ کی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ کمیل شریئر مِس امریکہ 2020 منتخب ہو گئی ہیں۔ کمیل شریئر پیشے کے اعتبار سے بائیو کیمسٹ ہیں اور جمعرات کو مِس امریکہ کے روایتی مقابلے کو انھوں نے سٹیج پر ایک سائنسی تجربہ کر کے دلچسپ بنا دیا۔ انھوں نے یہ ٹائٹل مِس امریکہ کا تاج سر پر سجانے کی خواہش مند 50 حسیناؤں کو شکست دے کر جیتا ہے۔ 24 سالہ کمیل نے ججوں کو متاثر کرنے کے

Read more

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ: خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقد ہونے والے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اُن کے اور پوری عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع ہو چکی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی۔ اُنھوں نے کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بھی میڈیا

Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے دور میں کیے گئے اہم فیصلوں پر ایک نظر

جسٹس آصف سعید کھوسہ پاکستان کے 26ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ بحیثیت چیف جسٹس اور بطور جج سپریم کورٹ اُنھوں نے بہت سے اہم فیصلے کیے جو شاید ان کے پیش رو بھی نہیں کر سکے تھے۔ اپنے فیصلوں میں اُنھوں نے ان طبقوں کے بارے میں بات کی ہے جو پاکستانی معاشرے میں بااثر اور طاقتور سمجھے جاتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کے فیصلوں میں توہینِ مذہب کے مقدمے

Read more

ابرار الحق کے نئے گانے ’چمکیلی‘ پر تنقید: کیا یہ گانا واقعی ہی ہماری روایات کی نفی ہے؟

معروف پاکستانی گلوگار ابرارالحق کے گانوں پر اعتراضات نئی بات نہیں اور ماضی کی طرح حال ہی میں ریلیز ہونے والے ان کے نئے گانے ‘چمکیلی’ پر بھی اعتراضات اٹھائے جانے لگے ہیں۔ حال ہی میں لاہور سے تعلق رکھنے والے وکیل رانا عدنان نے اس گانے پر پابندی لگانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے اور ان کے دائر کردہ دعوے کے مطابق ’چمکیلی‘ گانے میں مردوں کی تضحیک کی گئی ہے۔ گلوکار ابرارالحق کا کہنا ہے کہ

Read more

معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستانی فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے: فواد چوہدری

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی اور ماضی میں جنرل (ر) پرویز مشرف کے ترجمان رہنے والے فواد چوہدری نے سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ سامنے آنے کے بعد کہا ہے کہ یہ معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستانی فوج کو ہدف بنایا جا رہا ہے اور فوج کی حمایت کو ان کی کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے۔ پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس سیٹھ وقار

Read more

شوبز ڈائری: انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف کس بالی وڈ اداکار نے کیا کہا؟

پرینیتی چوپڑہ اور فرحان اختر ان اداکاروں میں شامل ہیں جو شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بولے ہیں انڈیا میں شہریت کے نئے متنازع قانون پر جاری ہنگامہ آرائی اور احتجاج اب پورے ملک میں پھیل چکا ہے اور بالی وڈ جو پہلے ہی دائیں یا بائیں بازو کی سیاست کا شکار رہا ہے وہ بھی اس تازہ صورتحال سے متاثر ہو رہا ہے۔ گذشتہ چند دنوں میں بالی وڈ کی کئی اہم شخصیات، جن میں خان یا اپنے

Read more

ٹک ٹاک: عام پاکستانی نوجوانوں نے وائرل ویڈیوز کے ذریعے لاکھوں صارفین کے دل کیسے جیتے؟

تنقید اور تنازعات میں گھری موبائل ایپ ٹک ٹاک کبھی پاکستان کی قومی ائیرلائن کے عملے کی معطلی کی وجہ بنتی ہے تو کبھی حریم شاہ کی وزارت داخلہ میں داخلے پر انکوئری کی۔ لیکن اس ایپ کا جادو دیکھیے کہ روز بروز اس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہوتی ایپ ٹک ٹاک سنہ 2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی سوشل

Read more

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت: کیا آئین شکنی اتنا بڑا جرم ہے کہ سزائے موت دی جائے؟

’آپ سوچیں مجھ پر غداری کا الزام لگایا گیا ہے، میں نے کیا نہیں کیا ملک کے لیے؟ اور وہ بھی پاکستان کی آئین شکنی کا الزام؟ آئین کیا ہے؟ ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے‘ پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف کے مقدمے میں خصوصی عدالت کے فیصلے نے لوگوں کو پہلے ہی تقسیم کر رکھا تھا لیکن جمعرات کے روز اس مقدمے میں آنے والے تفصیلی فیصلہ سے اب اس غم و غصے نے شدت اختیار

Read more

گردوں کی خرید و فروخت: ماہرِ معاشیات جس نے گردے عطیہ کرنے کے طریقے میں انقلابی تبدیلی برپا کی

انسانی جسم میں دو گردے ہوتے ہیں لیکن زندہ رہنے کے لیے ایک بھی کافی ہوتا ہے اگر آپ کو گردہ تبدیل یعنی ٹرانسپلانٹ کروانے کی ضرورت ہے یا مستقبل میں پڑ سکتی ہے تو ماضی کے مقابلے اب ایسا کرنے کے امکانات زیادہ روشن ہو گئے ہیں اور یہ سب کچھ ایک ماہرِ معاشیات ایلون روتھ کی وجہ سے ممکن ہو سکا ہے۔ پروفیسر روتھ نے معاشی منطق استعمال کر کے عالمی سطح پر گردے عطیہ کرنے کے طریقے

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے: پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ اس کو مسترد کرتے ہیں۔ جمعرات کی شام پاکستان بار کونسل کے چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی شیر محمد خان اور نائب چیئرمین سید امجد شاہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل ڈائریکٹر جنرل آئی ایس

Read more

کیا پاکستان میں اب مارشل لا کا راستہ واقعی رک جائے گا؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف نے ایک بار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں کہا تھا ’فوج میرے ساتھ ہے، اگر میں یونیفارم میں نہ بھی ہوا تب بھی فوج میرے ساتھ ہو گی، یہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں۔‘ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے گذشتہ روز انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ اس

Read more

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریز

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سال کے اختتام پر براہ راست نشر کی جانے والی پریس کانفرنس میں اپنی دو بیٹیوں کی مبینہ شناخت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔ یہ پریس کانفرنس تمام اہم ریاستی ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کی جا رہی تھی۔ اس پریس کانفرنس میں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کب ان اطلاعات کی تصدیق کریں گے کہ ان کی دو بیٹیاں جن کی پہچان

Read more

علمِ ریاضی: حقیقت کا عکس یا خود ایک حقیقت؟

کیا ریاضی ایک حقیقت ہے؟ نیپچُون سیارے کے بارے میں سوچیے۔ کیوں؟ کیونکہ پہلی نظر میں تو یہ سیارہ نظر ہی نہیں آئے گا۔ ایک اچھی بھلی دوربین سے بھی نظر نہیں آئے گا۔ کرّۂِ ارض سے چار ارب تیس کروڑ کلومیٹر دور واقع، نظامِ شمسی کا یہ آٹھواں سیارہ، دور کہیں آسمان میں ایک چھوٹا سا سفید رنگ کا ایک نقطہ لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زمین سے زُہرہ یا مریخ جیسے قریب سیاروں نے جو ہمیں پوری

Read more

وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کے درمیان اہم فیصلے

پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے سنائے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان بات چیت ہوئی ہے اور چند اہم فیصلے کیے گئے ہیں جن کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان بات چیت کی خبر پاکستان فوج کے ترجمان جنرل آصف غفور نے

Read more

خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے پر سوشل میڈیا ردِعمل: ’ڈی چوک پر مشرف کی لاش لٹکانے والا جملہ پورے فیصلے پر بھاری پڑے گا‘

پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس سیٹھ وقار نے اپنے فیصلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا کہ وہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو گرفتار کرنے اور سزا پر عملدرآمد کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور اگر وہ مردہ حالت میں ملیں تو ان کی لاش اسلام آباد کے ڈی

Read more

شہریت کا متنازع قانون: انڈیا میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری، سینکڑوں گرفتار، موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

انڈیا میں شہریت کے نئے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس احتجاج میں حصہ لینے والے سینکڑوں افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ حکومت نے ملک کے بیشتر شہروں خصوصاً دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج اور مظاہرے کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور اس پابندی کا نفاذ کرناٹک اور اترپردیش کی ریاستوں میں بھی کیا گیا ہے۔ دہلی کے مظاہروں سے متاثرہ علاقوں کے قریب و جوار میں

Read more

’مشرف مردہ حالت میں ملیں تو ان کی لاش ڈی چوک پر لٹکائی جائے‘: سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

پرویز مشرف نے 1999 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی تھی جس کے بعد وہ 2001 سے 2008 تک ملک کے صدر بھی رہے تھے۔ پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس تفصیلی فیصلے کے مطابق جسٹس سیٹھ وقار اور جسٹس شاہد کریم نے پرویز مشرف کو آئین شکنی اور سنگین

Read more

پرویز مشرف کی ویڈیو نشر کرنے پر پیمرا کے کردار پر بحث: ’پوچھنا تھا کہ مجرم کا انٹرویو چلانے پر کوئی پابندی تو نہیں؟‘

سابق فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا جرم ثابت ہونے کے بعد پاکستانی ذرائع ابلاغ پر ان کی ہسپتال کے بستر سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو نشر کی گئی۔ اس ویڈیو کے نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پیمرا پر دوہرا معیار برتنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں ٹوئٹر پر ’غدار مشرف‘ کا ٹرینڈ صفِ اول کا ٹرینڈ ہے جس پر اب تک

Read more

برطانیہ کے ہسپتال میں جراثیم سے پاک ڈسپوزیبل حجاب متعارف

برطانیہ کے ایک ٹرسٹ ہسپتال کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے عملے کے لیے آپریشن تھیٹرز میں استعمال کے لیے پہلے ڈسپوزایبل (جنھیں استعمال کے بعد تلف کیا جا سکے) اور جراثیم سے پاک سکارف متعارف کروائے ہیں۔ مسلمان جونیئر ڈاکٹر فرح روسلان کو یہ خیال رائل ڈربی ہسپتال میں اپنی تربیت کے دوران آیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں یہ خیال اپنے روایتی حجاب میں موجود جراثیم کے خدشات کے پیشِ نظر آیا جو وہ سارے

Read more

پاکستان کی تاریخ میں سٹوڈنٹ یونینز کا کردار: ماضی میں نوجوان طلبا اپنے مطالبات کیسے تسلیم کراتے تھے؟

کراچی یونیورسٹی کے داخلی راستے اور چوراہے ان دنوں بینرز اور جھنڈوں سے سجے ہوئے ہیں، کسی پر قلم تو کہیں بلا اور کتاب بنے ہوئے ہیں مگر ان جھنڈوں کے درمیان ایک بینر موجود ہے جس میں طلبا یونین کی بحالی کی اطلاع دی گئی ہے۔ ان دنوں ملک بھر میں طلبہ تنظیمیں متحرک نظر آرہی ہیں اور انھوں نے حکومت سے کچھ مطالبات بھی کیے ہیں جن میں طلبا یونینز کی بحالی سرِ فہرست ہے۔ کراچی یونیورسٹی ٹیچرز

Read more

#PAKvSL: کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے صرف ایک تبدیلی کی ہے۔ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فواد عالم اس مرتبہ بھی ٹیم میں جگہ نہ بنا پائے۔ پاکستانی ٹیم: شان مسعود، اظہر علی، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم،حارث سہیل، محمد رضوان، یاسر شاہ، شاہین آفریدی،

Read more

کامک بک سیریز’پاک لیجن‘ کے خالق عمیر نجیب: پاکستانیوں کی ترجمانی کرتے 12 سپر ہیروز کی کہانی

کراچی کے رہائشی بالاج کو اس وقت ان کے گھر والے اور علاقہ مکین ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ کہاں ہیں یہ کسی کو نہیں معلوم اور گھر کب لوٹیں گے اس بارے میں بھی کوئی کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا۔ کہا جاتا ہے کہ دس سال پہلے ایک جنگ ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ ’لاپتا‘ ہیں۔ حال ہی میں ایک اخبار کی شہہ سرخی میں لکھا تھا کہ ’بالاج: زندہ یا مردہ؟‘ ان کی کہانی شاید بہت

Read more

پورن سٹار کہلائے جانے پر گھن آ رہی ہے: راجشری دیشپانڈے

ایک انڈین اداکارہ کا کہنا ہے کہ نیٹ فلیکس کی سیریز میں ان کے سیکس سین کو بطور پورن کلپ شیئر کیے جانے پر انھیں گھن آ رہی ہے۔ سیکرڈ گیمز نامی سیریز کے 30 سیکنڈ کے اس کلپ میں ایک بدمعاش اور اس کی بیوی کے درمیان ایک سیکس سین دکھایا گیا ہے۔ بیوی کا کردار اداکارہ راجشری دیشپانڈے نے ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو سیاق و سباق کے بغیر چیزیں شیئر کرنے میں

Read more

مشرقی پاکستان میں جنگی جرائم کا الزام: بنگلہ دیش پاکستان سے معافی کا مطالبہ کیوں کرتا ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سنہ 1971 میں ہونے والی جنگ کے بعد بنگلہ دیش وجود میں آیا بنگلہ دیش کی جانب بارہا پاکستان سے مطالبہ کیا جاتا رہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیشی عوام سے معافی مانگے۔ بنگلہ دیش الزام عائد کرتا ہے کہ پاکستانی فوج کے اہلکار سنہ 1971 کی جنگ میں اس وقت کے مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ پاکستان ان الزامات کی تردید کرتا رہا ہے تاہم پاکستان نے

Read more

#PAKvsSL: کراچی کا ’نیشنل سٹیڈیم‘ جہاں سری لنکا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا

سری لنکا نے سنہ 1982 میں ٹیسٹ رکنیت ملنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے پاکستان کا انتخاب کیا تھا اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے اس سب سے پرانے ٹیسٹ گراؤنڈ پر سری لنکا کی ٹیم اب تک پانچ ٹیسٹ میچ کھیل چکی ہے جس میں اسے

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں منظور

امریکہ کی سیاسی تاریخ میں اس سے قبل دو صدور کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی گئی ہے امریکی قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر ووٹ دے دیا ہے۔ صدر پر الزامات ہیں کہ انھوں نے یوکرین پر ذاتی سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا اور کانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ صدر ٹرمپ پر اب امریکی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں مقدمہ چلایا جائے گیا جس کی بنا پر وہ

Read more

پرویز مشرف کا سزائے موت کے فیصلے پر ردعمل: ’مجھے نہ وکیل کو دفاع کی اجازت ملی‘

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی جانب سے موت کی سزا سنائے جانے کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلے کی مثال نہیں ملتی جہاں مدعی اور نہ اس کے وکیل کو دفاع میں بات کرنے کی اجازت ملی ہو۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے منگل کو اپنے فیصلے میں

Read more

فواد چوہدری کس ’نیو ڈیل‘ کی بات کر رہے ہیں؟

خصوصی عدالت کی طرف سے پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سنائے جانے کے چند لمحوں بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جہاں اداروں کو ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی تلقین کی وہیں انھوں نے ایک نئی ڈیل کی بھی بات کی۔ فواد چوہدری وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے بیانات کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے

Read more

یونیسکو کے ثقافتی ورثے کی فہرست میں کیا کیا شامل ہے

AFP/Getty Images حال ہی میں کرغزستان میں مردوں کی مخصوص قومی ٹوپی ’کلپک‘ کو یونیسکو کے ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یونیسکو کے مطابق ثقافتی ورثے کی اس فہرست میں ان چیزوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ’جنہیں محفوظ رکھنا آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے اہم ہے۔‘ ثقافتی ورثے کی اس فہرست میں ایسے عناصر بھی شامل ہیں جو کوئی ٹھوس شکل تو نہیں رکھتے ہوں لیکن اس خاص ثقافت اور علاقے

Read more

مشرف کیس پر سپریم کورٹ کی وضاحت: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کی تردید

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے مقدمے کے بارے میں چیف جسٹس سے منسوب ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ جیسے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سابق فوجی صدر کے مقدمے میں خصوصی دلچسپی رکھتے تھے۔ سپریم کورٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں 17 دسمبر کو چیف جسٹس

Read more

پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ: سوشل میڈیا پر ’غدار‘ اور ’ابو بچاؤ‘ کی بازگشت

سابق فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری اور آئین شکنی کے جرم میں سزائے موت کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ’غدار‘ کی بحث جو شروع ہوئی تو بات اب ’ابو بچاؤ‘ کی جانب جا رہی ہے۔ جی ہاں اگر آپ کو یاد ہو کہ ’ابو بچاؤ‘ کی اصطلاح سب سے پہلے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے استعمال کی تھی اور اسے پی ٹی آئی کی حکومت کے اکثر وزرا بھی وقتاً فوقتاً اس کا

Read more

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت: سابق فوجی آمر کی سزا پر عمل درآمد کو روکا جا سکتا ہے؟

سابق فوجی صدر کے چند وکلا نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے سابق پاکستانی صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں موت کی سزا سنائے جانے کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں جو کہ سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلوں پر ہونے والے بحث مباحثوں میں سامنے آ رہے ہیں۔ سیاسی حلقے ہوں یا افواجِ پاکستان کے نمائندے سب

Read more

کوالالمپور سمٹ: پاکستان کِن مجبوریوں کے تحت کوالالپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کر رہا؟

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کی سربراہی میں ’کوالالپمور سمٹ‘ جاری ہے اور پاکستان اس میں شرکت نہیں کر رہا۔ اس بارے میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو فون کر کے اپنے دورے کی منسوخی اور اس سربراہی اجلاس میں عدم شرکت سے آگاہ کیا۔ پاکستان کے دوسرے ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات ہمیشہ کسی نہ کسی اگر مگر کی کسوٹی سے مشروط رہے ہیں چاہے وہ امریکہ ہو،

Read more

انڈیا، شہریت کا نیا متنازعہ قانون اور طلبا سیاست کا احیا

انڈیا میں شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف آسام میں جاری عوامی تحریک تاریخ کو دہرا رہی ہے۔ اس تحریک میں طلبا کی جانب سے ادا کیے جانے والے کردار کی وجہ سے اب یہ باتیں ہونے لگی ہیں کہ سی اے اے کے بہانے طلبہ تنظیموں کی سرگرمیوں کا پرانا دور ایک بار پھر واپس آ گیا ہے۔ طلبا کو عوام کی بمثل حمایت حاصل ہوتی نظر آ رہی ہے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت آسامی

Read more

عراق میں مظاہرے: حکومت مخالف مظاہروں کی نمائندگی کرتی عراقی خواتین اور ان کے فن پارے

اکتوبر سے عراق بھر میں حکومت مخالف احتجاج ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں میں معاشرے کے ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہوتے ہیں لیکن ان میں غیر معمولی بات یہ ہے کہ روایتی انداز کے برعکس مردوں کے بجائے یہاں مظاہرین کی رہنمائی خواتین کر رہی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کی دیواروں پر خواتین کی تصاویر بنائی گئی ہیں اور اس طرح معاشرے میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ بغداد کا تحریر سکوائر، جو

Read more

بلوچستان میں اونٹوں کے باعث ٹریفک حادثات: موٹروے پولیس نے اونٹوں پر پیلی پٹیاں لگانی شروع کر دیں

گذشتہ سال مئی میں بلوچستان کے سیاحتی ساحلی علاقے کنڈ ملیر سے تفریح کے بعد واپسی پر کراچی کے ایک سیاح خاندان کی گاڑی سڑک پر اچانک سامنے سے آنے والے اونٹ سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ اس طرح کا پہلا حادثہ نہیں ہے ماضی میں بھی گاڑیوں کے اونٹوں سے ٹکرانے کے باعث حادثات پیش آتے رہے ہیں۔ لیکن مستقبل میں ان حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے موٹروے

Read more

انڈیا کے اگلے آرمی چیف جنرل منوج مُکند نرونے کون ہیں؟

لیفٹیننٹ جنرل منوج مُکند نرونے انڈین فوج کے اگلے سربراہ ہوں گے جو موجودہ آرمی چیف جنرل بپن راوت کی جگہ لیں گے۔ موجودہ آرمی چیف بپن راوت کی مدتِ ملازمت 31 دسمبر کو ختم ہو جائے گی اور جنرل منوج مُکند نرونے اس عہدے پر فائز ہوں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل نرونے اس وقت آرمی کے نائب چیف ہیں۔ ان کی تقرری ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب انڈیا اور پاکستان کے مابین کشمیر اور انتہا پسندانہ سرگرمیوں جیسے

Read more

قلعہ ڈیراور: صحرائے چولستان کا وہ قلعہ جو آپ کو صدیوں پیچھے لے جائے گا

برصغیر میں وہ سلطنتِ درانی کے زوال کے دن تھے۔ عباسی خاندان نے اُچ شریف کے ارد گرد کا علاقہ فتح کر کے یہاں بہاولپور ریاست کی بنیاد رکھی۔ وہ اپنا شجرہ نسب عرب کے عباسی خلفا سے چلنے کے دعویدار ہیں۔ بہاولپور کا شمار برصغیر پاک و ہند کی خوشحال ریاستوں میں ہوتا تھا۔ 18ویں صدی کے اوائل سے قریباً ڈھائی صدیوں تک یہاں کے حکمران رہنے والے عباسی خاندان نے ایک طرف دارالخلافہ بہاولپور میں پُرآسائش محلات اور

Read more

جانوروں کے حقوق: ہاتھی کی کھال کی بڑھتی طلب سے ان کی نسل کشی کا خطرہ

ہاتھیوں کی تعداد میں کمی کے دو بنیادی عوامل ہیں، ایک تو غیر قانونی شکار اور دوسرا جنگلات کی کٹائی انتباہ: اس مضمون میں چند ایسی تصاویر ہیں جو کچھ دیکھنے والوں کے لیے صدمےکے باعث ہوسکتی ہیں۔ میانمار میں ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے کنٹری ڈائریکٹر کرسٹی ولیمز کہتے ہیں کہ ’مجھے ایسے لگا جیسے کسی نے میرے پیٹ میں مکا مار دیا ہو۔ میں یہ تصاویر برداشت تک نہیں کر پا رہا تھا۔ مجھے زندگی میں پہلی مرتبہ

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نینسی پلوسی کو خط: ’مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی کو لکھے گئے ایک خط میں اپنے خلاف مواخذے کو ’امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ‘ قرار دیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر اور سینئر ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی کو منگل کے روز بھیجے گئے اس خط میں امریکی صدر نے لکھا:’آپ نے بہت ہی بدصورت لفظ مواخذے کی اہمیت کو انتہائی کم کر دیا ہے۔‘ ایوان نمائندگان میں بدھ کو صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ووٹنگ متوقع ہے

Read more

ولادیمیر پوتن: 20 سال 20 تصویریں

کے جی بی کے سابق ایجنٹ پہلے 31 دسمبر 1999 کو روس کے صدر بنے ولادیمیر پوتن کو صدر اور وزیرِ اعظم کی حیثیت سے اپنے ملک کی قیادت کرتے ہوئے 20 سال پورے ہونے والے ہیں۔ اس دوران وہ خطے کے سیاسی بحرانوں کا حصہ رہے۔ بل کلنٹن وائٹ ہاؤس میں تھے جب کے جی بی کے سابق ایجنٹ پہلی بار 31 دسمبر 1999 کو روس کے صدر بنے۔ اس کے بعد 20 برس میں امریکہ میں تین صدور

Read more

نیند سے متعلق تحقیق: کیا واقعی موبائل فون کی نیلی روشنی آپ کو سونے نہیں دیتی؟

وہ سائنسدان جو اس تحقیق میں مگن تھے کہ آرم سے نیند میں چلے جانے کے لیے بہترین مصنوعی روشنی کیسی ہونی چاہیے، اب انہوں نے اس خیال کو رد کر دیا ہے کہ موبائل فون کی سکرین کی وجہ سے لوگ جاگتے رہتے ہیں۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی سے منسلک ان سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ موبائل فونز اور دوسرے جدید آلات سے نکلنے والی نیلی روشنی نہیں ہے۔ یونیورسٹی کی ٹیم نے اس سلسلے میں چوہوں

Read more

’ملزم پرویز مشرف بنام سرکار‘ کی تاریخ: عدالتی رپورٹرز کی زبانی

پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ پانچ برس سے زیادہ عرصے تک چلا۔ اس دوران جہاں چار مرتبہ عدالت کے سربراہ تبدیل ہوئے وہیں درجنوں سماعتیں ہوئیں اور مشرف دو بار عدالت میں آئے۔ اس مقدمے کی کہانی جانیے اس ٹرائل کی کوریج کرنے والے دو رپورٹرز کی ربانی۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ بھی ایسے ہی طیارے پر کیا گیا تھا

Read more

پہل کس نے کی پولیس نے یا طلبا نے

‘احتجاج اور تشدد کے بارے میں اخبارات میں خبریں تو پڑھی تھیں لیکن جب یہ سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہوا دیکھا تو روح کانپ اٹھی’ یہ الفاظ اونی کول کے ہیں، جو دِلی کی نیو فرینڈز کالونی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتی ہیں۔ شہریت کا قانون : انڈیا کے ہندو ہی ہندوؤں کے مخالف کیوں؟ انڈین ریاستیں شہریت کے قانون کو روک سکتی ہیں؟ شہریت کا متنازع ترمیمی بل، انڈیا بھر میں مظاہرے 12 دسمبر

Read more

پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ: پاکستان کے سابق فوجی صدر غدار یا ہیرو، سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان میں ایک خصوصی عدالت کا فیصلہ جس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا ہے سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث ہے اور لوگ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ منگل کو اس عدالت کے ایک تین رکنی بینچ کے فیصلے کے مطابق 2001 سے 2008 تک پاکستان کے صدر رہنے والے پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ ثابت ہو گیا ہے۔ تاہم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل

Read more

پرویز مشرف: پاکستان کے وہ سابق فوجی سربارہ جو غداری کے مجرم قرار پائے

پرویز مشرف نے جارج ڈبلیو بش کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کا ساتھ دیا پاکستان کے اب تک کے آخری فوجی آمر پرویز مشرف کی قسمت گذشتہ دو دہائیوں میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔ سنہ 1999 میں ملک میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد وہ متعدد قاتلانہ حملوں میں بچ نکلے اور مغربی دنیا اور اسلامی عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی میں وہ صف اول میں کھڑے تھے۔ لیکن سنہ 2008 کے انتخابات میں انہیں شکست

Read more

پرویز مشرف کو آئین شکنی پر سزائے موت: ’50 برس قبل ایسا فیصلہ آتا تو مارشل لا کی نحوست نہ پڑتی‘

پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے آئین شکنی کے جرم میں سزائے موت سنائے جانے کا جہاں اپوزیشن کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے وہیں وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد ہی موقف دیا جائے گا۔ تحریکِ انصاف کی رہنما اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے فیصلہ آنے کے بعد کہا ہے کہ ‘حکومت اور اس کی قانونی ٹیم

Read more

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ زیر التوا ہے سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کی شکل میں پاکستان کی عدالتوں نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی فرد کو آئین شکنی اور سنگین غداری کا مجرم قرار دیا ہے۔ خصوصی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ ثابت ہوتا ہے اور آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت انھیں سزائے

Read more

سنگین غداری کیس میں سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا حکم

پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے انھیں مزید مہلت دینے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں تین ارکان پر مشتمل خصوصی عدالت نے یہ مختصر فیصلہ منگل کو سنایا۔ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا پس منظر سنہ 2013

Read more

لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ

انعام الرحیم ماضی میں لاپتہ اور فوج کے حراستی مراکز میں قید افراد کے مقدمات لڑنے کے علاوہ فوجی سربراہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف عدالتوں سے رجوع کر چکے ہیں پاکستان میں لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو پیر کی شب راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ انعام الرحیم کے بیٹے حسنین انعام نے بی بی سی سے بات

Read more

انڈیا کی لوک سبھا میں اینگلو انڈین کی نمائندگی ختم کرنے کا بل منظور

اینگلو انڈین ایک ایسی برادری ہے جس کے آباؤ اجداد کسی نہ کسی طرح برطانوی شہری رہے ہیں انڈیا میں شہریت کے ترمیمی بل 2019 کی منظوری اور اس پر جاری بحث کے درمیان لوک سبھا سے پاس ہونے والے ایک اور بل پر شاید بہت کم لوگوں کی نظر گئی ہے۔ جہاں انڈیا کے ایوانِ زیریں یعنی لوک سبھا میں شیڈول کاسٹ یا ’نچلی‘ ذاتوں اور قبائل کے کوٹے کو مزید 10 سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے

Read more