ورلڈ کپ 2023: پاکستان اپنے میچ کن گراؤنڈز پر کھیلے گا اور ہم اس بارے میں کیا جانتے ہیں؟

آئیے نظر دوڑاتے ہیں ان گراؤنڈز کی فہرست پر جہاں پاکستان ورلڈ کپ 2023 میں اپنے میچ کھیلنے جا رہا ہے۔ یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان کی یہاں کاکردگی کیسی رہی ہے، یہاں کی کنڈیشنز کیسی ہیں اور ان میں کتنے تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

Read more

اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔

Read more

اوسیرس ریکس: ممکنہ طور پر آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچ گئے

’نظام شمسی کی سب سے خطرناک چٹان‘ سے دھول اور ذرات کے نمونے زمین پر لائے گئے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے یہ مواد ایک کیپسول میں اتارا جو ریاست یوٹاہ کے مغربی صحرا میں آ کر گرا۔

Read more

پنجاب میں انجیکشن کے باعث ’بینائی سے محرومی‘: ’بھائی کی آنکھ میں ناقابلِ برداشت درد ہوا، صبح تک بینائی جا چکی تھی‘

آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر ناصر چوہدری کے مطابق یہ انجیکشن ایک سے زائد مرتبہ مریض کو لگایا جاتا ہے اور پاکستان میں اس کا استعمال تمام ڈاکٹر اور ہسپتال کرتے ہیں کیونکہ یہ مریضوں کے لیے کم قیمت میں دستیاب ہوتا ہے۔

Read more

ناگورنو قرہباخ میں خوف و ہراس: ’میری نسل کے زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ چوتھی جنگ ہے‘

سنیچر کے روز آرمینیا نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ ناگورنو قرہباخ میں نسلی آرمینیائی باشندوں کے حقوق کی نگرانی کے لیے ایک مشن بھیجے۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ اب ان کا وجود ہی خطرے میں ہے۔

Read more

طاقت، پیسہ اور چین: انڈیا پر ماورائے عدالت قتل کا الزام لگانے والے جسٹن ٹروڈو کو مغربی اتحادیوں نے تنہا کیوں چھوڑ دیا؟

عوامی اعتبار سے اب تک جسٹن ٹروڈو انڈیا کے خلاف اس مہم میں تنہا ہی نظر آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کینیڈا کے لیے اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ اس کے مفادات تیزی سے معاشی ترقی کرنے والے انڈیا کی اہمیت کے آگے ماند پڑ رہے ہیں۔

Read more

’دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ‘ تہذیب جس سے امریکی جمہوریت متاثر ہے

ترکی میں بحیرہ روم کے ساحل کے ساتھ پانچ سو چالیس کلومیٹر طویل ایک ٹریک آپ کو لیشیا کی ثقافت سے متعارف کرواتا ہے۔ یہ ایک قدیم ملک تھا جہاں دنیا میں پہلی بار جمہوری نظام حکومت کا آغاز کیا گیا تھا۔

Read more

شی جن پنگ کے چین میں اتنے فوجی اور سینئر حکومتی اہلکار کیوں ’غائب‘ ہو رہے ہیں؟

چینی وزیر دفاع لی شانگفو گذشتہ چند ہفتوں سے منظر عام سے غائب ہیں۔ حالیہ مہینوں میں کئی اعلیٰ عہدوں پر فائز چینی حکام کی گمشدگیوں نے اس بارے میں شدید شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں کہ کیا چینی صدر خصوصاً فوج سے منسلک افراد کا ’صفایا‘ کر رہے ہیں۔

Read more

’جنگل کی آگ‘ کی طرح پھیلنے والا ’ٹک ٹاک کا جنون‘ نوجوانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

امریکہ اور برطانیہ میں ٹِک ٹاک کے کئی سابق ملازمین نے بی بی سی کو بتایا کہ نقصان دہ مواد کی اس جنونی قسم کو محدود کرنا سوشل میڈیا کمپنی کے لیے ترجیح نہیں ہے، کیونکہ اس سے ایپ کی تیز رفتاری متاثر ہو سکتی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ’متنازع‘ مقدمات کے پیچھے کون ہے اور اس کے ملک پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

موجودہ حالات میں بھی نو مئی کے واقعات کے بعد جس طرح پے در پے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں پر مقدمات قائم کیے گئے اور انھیں گرفتار کیا گیا اس نے ملک کے احتساب کے نظام، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار پر بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Read more

دارا فیروز چنائے: وہ انڈین پائلٹ جو پاکستانی فوج سے بچ کر پیدل انڈیا پہنچنے میں کامیاب ہوا

سنہ 1965 کی جنگ کے آخری مرحلے میں پاکستان کی ایل-155 توپیں انڈین چوکیوں پر شدید فائرنگ کر رہی تھیں۔ دوسری جانب پاکستانی فضائیہ کے سپر جیٹ طیاروں نے مسلسل حملے کرکے انڈین فوج کی پیش قدمی روک رکھی تھی۔

Read more

انسانی اعضا کے عطیے جمع کرنے والے نرس: ’میں زندگی کو وہاں دیکھتا ہوں جہاں موت غالب ہوتی ہے‘

نرس کارنیرو نے یہ جانا کہ موت کے ماحول میں اعضا کا عطیہ ایک منفرد چیز ہے جس سے ٹرانسپلانٹ کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی زندگیوں میں زبردست فرق پڑتا ہے۔

Read more

انڈیا میں ناری شکتی: ایک تہائی خواتین نشستوں کا فائدہ کب اور کس کو پہنچے گا؟

انڈیا کی پارلیمنٹ میں ایک بل منظور ہوا ہے جس کے مطابق ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک تہائی نشتوں کی ضمانت ہو گی۔
لیکن انڈیا میں خواتین قانون سازوں کی تعداد میں اضافے میں کافی وقت لگے گا۔

Read more

انڈین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی 20 کے بعد اب ون ڈے میں بھی نمبر ون، ورلڈ کپ سے پہلے کیا یہ نیک شگون ہے؟

انڈین کرکٹ ٹیم گذشتہ شب موہالی کے میدان میں آسٹریلیا کی ٹیم کو شکست دے کر ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔

Read more

مسلمان رکنِ پارلیمان کے لیے نازیبا کلمات پر بی جے پی رہنما کی مذمت، گرفتاری اور رکنیت کے خاتمے کا مطالبہ

انڈیا کی پارلیمان میں ایک مسلم رکن پارلیمان کے خلاف بی جے پی کے رہنما اور دہلی سے رکن پارلیمان نے جس غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کیا ہے اس پر نہ صرف پارلیمان میں رد عمل سامنے آیا ہے بلکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پر مباحثہ جاری ہے۔

Read more

خیبرپختونخوا کے نقل سکینڈل میں گرفتاریاں: کم از کم 800 امیدواروں کو نقل کی سہولت فراہم کی گئی، عدالت میں ابتدائی رپورٹ جمع

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی پولیس نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ میں نقل سکینڈل میں ملوث گروہ کے اعلی تعلیم یافتہ سرغنہ سمیت نو افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ تفتیشی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس گروہ کی بدولت بظاہر اس امتحان کی ساکھ متاثر ہوئی۔

Read more

ہردیپ سنگھ نجر: انڈیا اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی تنازع کیا رخ اختیار کرے گا؟

انڈیا کے ساتھ حالیہ تناؤ کینیڈا کے مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی، خاص طور پر امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا جہاں بڑی تعداد میں سکھ رہتے ہیں، پریشانی کا باعث بنتا ہوا نظر آرہا ہے کیونکہ وہ انڈیا کو چین کے خلاف ایک جمہوری مقابلے کے طور پر مثبت نظریے سے دیکھتے ہیں۔

Read more

چندریان تھری کے مون لینڈر اور روور کا سلیپ موڈ برقرار: ’وکرم اور پرگیان چاند پر انڈیا کے قمری سفیر کے طور پر رہیں گے‘

انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو نے کہا ہے کہ وہ نئے قمری دن کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے مون لینڈر اور روور سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ان کو ابھی تک اس کا کوئی سگنل نہیں مل سکا۔

Read more

وہ پرفضا اور دلکشی سے مالامال ’دنیا کا کنارہ‘ جہاں دنیا کی سب سے شفاف ہوا چلتی ہے

کرہ ارض کی سب سے صاف شفاف ہوا کی تلاش میں نکلنے والی فوٹوگرافر کو وہ ایسی جگہ ملی جس جگہ کا نام اتفاق سے اس کے برعکس کیپ گرم یا مہیب قطعہ ارضی ہے۔

Read more

سکھ رہنما کا قتل، انڈیا کینیڈا میں کشیدگی عروج پر

کینیڈا میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے ممکنہ طور پر انڈین اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد، دونوں ملکوں میں سفارتی کشیدگی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Read more

کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ کا گاؤں: ’اس نے یہاں کبھی کسی سے لڑائی نہیں کی‘

خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفاری تنازعے کی حدت کے باوجود انڈیا میں جالندھر ضلع میں ان کے آبائی گاؤں بھر سنگھ پورہ میں خاموشی ہے۔

Read more

میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز رہائی کے فوراً بعد حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے سخت سکیورٹی حصار میں تاریخی جامع مسجد میں اپنے خطاب کے دوران یوکرین جنگ پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے موٴقف کو درست قرار دیا۔

Read more

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کی وجہ سے مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے ’ان فٹ‘ قرار

جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی سکواڈ: ’اگر‘ پھر کارکردگی پر بھاری پڑ گیا

سکواڈ کے اعلان کے لیے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران انضمام الحق بار بار یہ حقیقت دہراتے رہے کہ ان کی پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم ہے جس نے حالیہ دنوں میں فقط دو برے میچ کھیلے ہیں لیکن کیا یہ حقیقت واقعی اس قدر سادہ ہے؟

Read more

کینیڈا میں ہلاک ہونے والے سکھدل سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

انڈین پنجاب کے ضلع موگا کے ایس ایس پی جے ایلانچیلین نے کہا کہ ’پولیس نے وقتاً فوقتاً سکھا دنیکے کے خلاف مختلف جرائم سے متعلق 15سے 16 مقدمات درج کیے ہیں۔

Read more

خرچ پر کنٹرول، بچت، سرمایہ کاری: ’فنفلوئنسر‘ کون ہوتے ہیں اور کیا اُن کے مشوروں پر عمل کرنا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر انفلوئنسرز کی ایک بڑی تعداد بچت کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور اخراجات کو کنٹرول میں رکھنے جیسی تجاویز فراہم کرتے ہیں۔ مگر کیا ان تجاویز پر عمل کرنا آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے یا کسی بڑے خطرے کی گھنٹی؟

Read more

سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے بغیر جنوری میں انتخابات کا انعقاد سیاسی عدم استحکام کو مزید ہوا دے گا؟

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیا ہے۔ چند سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے اس اعلان سے کچھ حد تک تو سیاسی صورتحال میں بہتری آئے گی مگر اگر تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے گئے تو ایسا کرنا ملک میں مزید عدم استحکام کا باعث بنے گا۔

Read more

مُردوں کے فوٹوگرافر: ’میرا کام تھا ایک لاش کو کرسی پر بٹھا کر سیدھا رکھنا‘

ایک زمانے میں انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں مردہ لوگوں کی تصاویر بنوانے کا رواج ہوا کرتا تھا کیوں کہ بہت سی مقامی برادریوں کا ماننا تھا کہ تصویر کھنچوانے سے عمر کم ہو جاتی ہے لہذا بہت سے لوگوں کی پہلی تصویر صرف اسی وقت کھینچی جا سکتی تھی جب وہ مر چکے ہوں۔

Read more

وہ کمپنیاں جو اپنے ملازمین کو چھٹیاں گزارنے کے لیے ہزاروں ڈالر بھی دیتی ہیں

ملازمین کے لیے یہ گرانٹ یا کریڈٹ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ’کئی ممالک میں، یہ اخراجات بھی ٹیکس سے پاک ہیں اور آجر اور ملازم دونوں کے لیے خالص فائدہ تنخواہ پر انکریمینٹ سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔‘

Read more

’گوگل میپس کی وجہ سے موت‘: ’ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا‘

اس حادثے میں ہلاک ہونے والے امریکی شہری کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا اور اب اُس مقام سے گزرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

وینزویلا کی ’نائٹ کلب اور چڑیا گھر‘ والی پرتعیش جیل جسے مجرموں سے چھڑانے کے لیے ہزاروں فوجی بھیجے گئے

ملک کے شمال میں کاراکاس کے جنوب مغرب میں تقریباً 140 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع توکورون جیل کئی برسوں سے وینزویلا کے سب سے بڑے منظم اور لاطینی امریکہ میں سب سے طاقتور جرائم پیشہ گروہ ٹیرن ڈی آرگوا کی کارروائیوں کا مرکز رہی ہے۔

Read more

’صحارا کا پیرس‘: معروف شخصیات کا ٹھکانہ جہاں آ کر امریکی صدر بھی ’سلطان کی طرح محسوس‘ کرتے تھے

گیارہویں صدی کے بعد سے جب اسلامی جنگجو اڑتی ریت سے بچنے کے لیے اپنے چہروں پر نقاب اوڑھے صحرائے صحارا کے اٹلس پہاڑوں سے گزرے اور موجودہ مراکش میں ایک سلطنت قائم کی تو یہ شہر اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔

Read more

’پولیس میرے بیٹے کو نہ پکڑتی تو مجھے علم ہی نہ ہوتا کہ وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکا ہے‘

اسلام آباد پولیس حال ہی میں ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت سکول اور کالجز کے تعلیمی اوقات کے دوران عوامی مقامات اور پارکوں میں سکول یونیفارم میں آوارہ پھرنے والے طلبا کو ان کے متعلقہ سکولز اور کالجز میں پہنچایا جاتا ہے۔

Read more

’اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے قریب آ رہے ہیں۔۔۔ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو سعودی عرب بھی کرے گا: محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ’ہم روزانہ کی بنیاد پر تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق معاملات میں قریب آ رہے ہیں، پہلی مرتبہ یہ ایک حقیقت لگ رہی ہے، ہم دیکھیں گے یہ معاملہ کہاں جاتا ہے۔

Read more

’خوبصورت‘ نظر آنے کے لیے کاسمیٹک سرجری: ’مجھے لگا تھا کہ شاید چہرے پر بال آنا کم ہو جائیں گے‘

خوبصورت لگنا کسے پسند نہیں۔۔۔ لیکن اگر خوبصورت لگنے کے لیے آپ کو مختلف قسم کے پروسیجرز یا پھر سرجری کروانا پڑیں تو کیا آپ کراوئیں گے؟

Read more

’مرد پہلے مدد کی پیشکش کرتے، پھر مجھ سے اور میری نوعمر بیٹیوں سے جنسی تعلق کا مطالبہ کرتے‘

ایک اندازے کے مطابق تقریبا دس لاکھ شامی پناہ گزین بغیر اجازت کے کام کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انھیں سماجی تحفظ تک رسائی حاصل نہیں ہے اور انھیں اکثر مقرّر کردہ کم از کم اجرت سے کم تنخواہ دی جاتی ہے۔

Read more

کیا نوجوانوں کو پاکستان میں سیاسی قائدین کے عمر رسیدہ ہونے پر پریشانی ہونی چاہیے؟

پاکستان میں ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں لگ بھگ 45 فیصد نوجوان ہیں، یہ نوجوان کسی ایسی سیاسی پارٹی سے اپنے مستقبل کی امیدیں کیونکر وابستہ کریں گے جس کے قائد، چیئرمین یا شریک چیئرمین 70 سال سے زیادہ کے بزرگ ہیں؟ بڑھاپا دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے اور سیاسی قیادت کرنے کے لیے ’حدِ عمر‘ کتنی ہونی چاہیے؟

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ: ’میوٹ کر کے سنیں تو بہت مزا آئے گا‘

پانچ اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا میں ہونے والے اس ورلڈ کپ کا کرکٹ فینز کو بے چینی سے انتظار ہے اور یہی وجہ ہے کہ جیسے ہی آئی سی سی نے آفیشل ترانہ ریلیز کیا تو شایقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

Read more

منی پور: تشدد، ریپ اور قتل کی شکار انڈین ریاست کا آنکھوں دیکھا حال

منی پورمیں خوف کی فضا واضح ہے جو اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ’میتی‘ اور اقلیتی ’کوکی برادری‘ کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ اس دوران بہیمانہ قتل اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم بھی ہوئے۔ اب تک تقریباً 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

آٹھ سالہ عمار فاروق کی موت: کیا دکھ یا نفسیاتی صدمہ موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

یہ سیباکیوٹ سیکلورزنگ پیننسیفلائٹس مرض ہے کیا، کیا اس کا کوئی علاج ممکن ہے اور کیا کوئی انسان واقعی دکھ کی کیفیت، جدائی کے احساس یا نفسیاتی صدمے سے مر سکتا ہے؟

Read more

رخصتی سے قبل فرار ہونے والا دولہا دولہن کی شکایت پر گرفتار: ’لڑکے سے سوال کرتے ہیں تو روتا ہے‘

یہ معاملہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کا ہے جہاں ایک دولہن کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے سرینگر سے جنوب کی طرف 35 کلومیٹر دُور اونتی پورہ قصبے سے فیاض احمد ڈار اور ان کے والد محمد شعبان ڈار کو گرفتار کر لیا۔

Read more

معاشی مفادات یا اصول کی حمایت: کینیڈا اور انڈیا کے تنازعے نے مغربی ممالک کو مشکل میں کیوں ڈال دیا ہے؟

انڈیا کی عالمی معاشی اہمیت اپنی جگہ لیکن برطانیہ، آسٹریلیا جیسے ممالک میں سکھوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے ایسے تنازعات کے سیاسی نتائج بھی مرتب ہوتے ہیں۔ ماضی میں روس، یران اور سعودی عرب پر ماورائے عدالت قتل کا الزام لگا تو مغربی ممالک نے کھل کر تنقید کی۔ اس بار معاملہ مختلف کیوں ہے؟

Read more

سانپ کے کاٹنے سے کمسن بچی کی ہلاکت: کیا پاکستان کے ہسپتالوں میں ہر زہریلے سانپ کا تریاق دستیاب ہے؟

ہر قسم کے سانپ کے زہر کا تریاق یا توڑ موجود ہے ضرورت صرف اتنی ہے کہ جس شخص کو سانپ کاٹ لے اس کو وقت ضائع کیے بغیر ہسپتال پہنچایا جائے جہاں اسے یہ تریاق دیا جا سکے۔

Read more

آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: ’آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے ہتھیار پھینکنے تک آپریشن نہیں رکے گا‘

آذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد دہشت گردی‘ کے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے حملہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک کہ آرمینیائی علیحدگی پسند ہتھیار نہیں ڈال دیتے۔
آذربائیجان نے ’آرمینائی فوج کے غیر قانونی دستوں‘ کو ہتھیار ڈالنے اور اپنی غیر ’قانونی حکومت‘ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

’کھلکھلاتی بیوہ‘: امریکی سیرئل کلر جس نے چار شوہروں اور ایک ساس سمیت 12 افراد کو قتل کیا

یہ کہانی ہے ایک امریکی خاتون سیریل کلر نینی ڈوس کی جنھوں نے 1920 اور 1954 کے درمیان تقریباً 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تھا۔

Read more

نام، مذہب اور حلیہ تبدیل: گھریلو ناچاکی کے بعد لاپتہ ہونے والی خاتون، جنھیں پانچ سال بعد ڈھونڈ لیا گیا

ایک دن وہ اس گھر سے نکلیں جہاں وہ ہمایوں نگر میں اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی تھیں اور پھر کبھی واپس نہیں آئیں۔ وہ اپنا فون بھی گھر چھوڑ گئی تھیں۔

Read more

ڈنمارک کے ایک فنکار کو میوزیم کو خالی کینوس دینا مہنگا پڑ گیا

میوزیم کے ڈائریکٹر لاس اینڈرسن نے 2021 میں بی بی سی کے نیوز ڈے پروگرام کو بتایا کہ ’ان کے ان فن پاروں نے نہ صرف مجھے بلکہ میرے میوزیم کے کارکنوں کو بھی پہلے تو ہلا کر رکھ دیا اور ہم ان ’آرٹ پیسز‘ کو دیکھ کر حیران رہ گئے مگر پھر ہم سب ہنس پڑے کیونکہ یہ واقعی بہت مضحکہ خیز تھا۔‘

Read more

ریزرو ڈے کے ڈراؤنے خواب کے بعد انجریز کا شکار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسے سکواڈ میں شامل کر سکتی ہے؟

ایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔

Read more

چاند پر ممکنہ زلزلہ اور ’اچھلنے کا تجربہ‘: چاند کے تاریک کونے سے حاصل شدہ معلومات کتنی اہم ہیں؟

اسرو نے وکرم اور پراگیان کی حرکات اور ان سے حاصل کردہ معلومات اور تصاویر کے بارے میں باقاعدگی سے اطلاعات دی ہیں جنھوں نے ایک جانب انڈیا کے شہریوں کو اس مشن سے آگاہ رکھا ہے تو وہیں دوسری جانب بہت سے لوگ ان دریافتوں کی سائنسی اہمیت کے بارے میں سوال کر رہے ہیں۔

Read more

ہردیپ سنگھ نجر: ’دہشت گرد‘ قرار دیے گئے خالصتان حامی رہنما کون تھے اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

وہ 18 جون سنہ 2023 کی ایک عام سی اتوار کی شام تھی۔ دنیا بھر میں اور سوشل میڈیا پر ‘فاردز ڈے’ منایا جا رہا تھا جبکہ کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے سرے قصبے میں گرودوارہ نانک صاحب میں شام کی پرارتھنا (عبادت) کے لیے معمول کے مطابق عقیدت مند جمع تھے کہ اچانک پارکنگ کے حصے سے فائرنگ کی آواز آنا شروع ہو گئی۔

Read more

مائی ری: ’شکر ہے تم نے عائشہ والی بے وقوفی نہیں کی، تم اپنے لیے کھڑی ہوئیں مایا‘

مایا خان نے اداکاری کے علاوہ مارننگ شو کی میزبان کی حیثیت سے بہت شہرت حاصل کی۔ اب ایک طویل وقفے کے بعد وہ دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری میں واپس لوٹی ہیں۔ سب سے خاص بات کی ظاہری شخصیت میں تبدیلی ہے۔

Read more

انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاملے میں ملک بدر کیے گئے انڈین سفارتکار پون کمار کینیڈا میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ تھے۔

Read more

شوہر کو قتل کر کے لاش گندے پانی میں پھینکنے والی خاتون نو سال بعد گرفتار کیسے ہوئیں؟

تامل ناڈو کے شیوا گنگا ضلع میں نو سال قبل سیوریج ٹینک سے لاپتہ شخص کی کھوپڑی کی دریافت نے ہلچل مچائی تھی۔ ابھی اس پر ہنگامہ تھما نہیں تھا کہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ایک خاتون کو اس قتل کا قصوروار ٹھہرا دیا۔

Read more

’اگر آپ میرا تمسخر اُڑائیں گے تو میں دلائل نہیں دوں گا‘ سپریم کورٹ کی پہلی لائیو سماعت کا احوال

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ فل کورٹ کی عدالتی کارروائی ٹی وی پر نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں وکلا اور اٹارنی جنرل کے دلائل کے دوران ججز سوالوں کی بوچھاڑ کرتے رہے اور چیف جسٹس جونیئر وکلا کو سوال نوٹ کرنے کا کہتے رہے۔

Read more

خصوصی سِم کارڈ، ریشمی قالین اور پرتپاک استقبال: رونالڈو کی ایران آمد پر جشن بھی، تنازع بھی

تہران آمد پر فٹبال سٹار رونالڈو کو نہ ایرانی حکام بلکہ فینز کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے پُرتپاک استقبال دیا گیا۔ مگر بعض مبصرین نے اسے ایران کی صورتحال کو ’وائٹ واش‘ کرنے کے مترادف قرار دیا۔

Read more

انڈیا کے خلائی ادارے اسرو کے لیے لانچ پیڈ بنانے والے چائے اور اڈلی فروخت کرنے پر مجبور کیوں؟

تاہم اسی دوران ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ ای سی) کے ملازمین جنھوں نے اسرو کے لیے کئی اہم کام کیے، اپنی 18 ماہ کی بقایا تنخواہ کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔

Read more

’سرمایہ کاری کے نام پر وہ میرے ہزاروں پاؤنڈز لے اڑا‘: دھوکے باز رومانوی تعلق میں پھنسا کر کیسے لوٹتے ہیں؟

’میں اس ہیجانی کیفیت کو کنٹرول نہیں سکی، یہ ایک نشہ سا تھا۔ جب بھی میرا فون بجتا یا اس کی طرف سے کوئی پیغام آتا، میری پوری دنیا روشن ہو جاتی۔‘ کیسے دھوکہ باز لوگوں کو رومانوی تعلق میں پھنسا کر انھیں لوٹتے ہیں۔

Read more

جب ملا عمر نے چینی سفیر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا چینی مٹی سے بنا اونٹ کا مجسمہ توڑا

ایک ایسے موقع پر جب کئی مغربی ممالک نے کابل میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے تھے، چین نے اپنا سفارت خانہ کھلا رکھا۔ چینی سفارت خانے کا کابل میں موجود ہونا طالبان کے حوالے سے ملک کی پالیسی میں تبدیلی کی علامت تھا۔

Read more

پاکستان کی احمدیہ برادری: ’فتوی آ گیا ہے، اس لڑکی کو قبر سے نکالو کیونکہ ہمارے مُردوں کو عذاب ہوتا ہے‘

پاکستان میں رہنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ مخصوص قبرستانوں میں ان کی قبریں غیر محفوظ ہیں اور مشترکہ قبرستانوں میں بھی تدفین کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔

Read more

آٹو رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد سراج کی عام سے خاص بننے کی کہانی: ’میاں آج کون سی بریانی کھائی تھی‘

اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر انڈیا آٹھویں بار چیمپیئن بنی جس میں انڈین بولر محمد سراج کی ایسی نمایا کار کردگی رہی کہ لوگ اس میچ کو سری لنکا بمقابلہ انڈیا کے بجائے سری لنکا بمقابلہ محمد سراج کہہ رہے ہیں۔

Read more

’ناتجربہ کار‘ ملاح: وہ شخص جو سمندر کی تہہ میں غرقاب جہاز سے 60 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

ہیریسن بتاتے ہیں کہ انھوں نے صرف ایک چھوٹی سی نکر پہن رکھی تھی اور انھیں یاد ہے کہ مچھلیاں جہاز ڈوبنے کے دوران لگنے والے ان کے جسمانی زخموں کو چاٹتی تھیں۔

Read more

خالصتانی رہنماؤں کے پراسرار قتل، تجارتی معاہدے پر ’جھٹکا‘: کینیڈا اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی عروج پر کیوں پہنچ رہی ہے؟

گذشتہ ہفتے انڈیا میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران پر نریندر مودی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ طور پر گرما گرم بات چیت ہوئی جس کے بعد کینیڈا نے انڈیا کے ساتھ باہمی تجارتی معاہدے پر پہلے سے جاری بات چیت کا عمل معطل کر دیا ہے۔ کیا سکھ علیحدگی پسند تحریک ’خالصتان‘ کی وجہ سے انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں؟

Read more

گو کہنے کو یہ ایک روزہ میچ تھا: سمیع چوہدری کا کالم

محمد سراج مگر وہ چکا چوند نہیں دیکھ پاتے جو بمراہ کو نصیب ہوتی ہے۔ بطور میڈیم پیس سیمر، ان کا کردار عموماً اپنی نپی تلی لینتھ سے، دوسرے کنارے سے حملہ آور بمراہ کی تائید کرنا ہوتا ہے۔ مگر یہاں سراج بمراہ سے سبقت لے گئے اور سری لنکن بلے باز سر پیٹتے رہ گئے۔

Read more

چیف جسٹس کا حلف: ’سرینا عیسیٰ کی سٹیج پر موجودگی تاریخ کا شارٹ اور سویٹ انتقام‘

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کے دوران ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی موجودگی بحث کا موضوع بنی جسے بعض لوگ ایک نئی روایت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

Read more

لیبیا میں سیلاب: ایک شہر جسے موت کی بو نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

فوجی اہلکار گاڑیوں میں بیٹھے ڈرائیوروں اور مسافروں کو ماسک دے رہے تھے۔ دوسری سمت میں چلنے والی گاڑیوں میں لوگوں نے انھیں پہلے سے پہن رکھا تھا۔ اس کی وجہ جلد ہی واضح ہو گئی۔

Read more

چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں

کھانا بنانے کی اپنی نئی کتاب میں مصنفہ روتا کاہتے کہتی ہیں کہ صرف چھ مسالحوں کے استعمال سے کوئی بھی انڈین پکوانوں میں مہارت حاصل کر سکتا ہے۔ ان میں مونگ کی دال اور کُرکُرے آلوؤں کا مسالحہ دار سالن بھی شامل ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور انتخابی حکمتِ عملی: ’آج کل معلوم نہیں ہوتا رات جیل میں گزرے گی یا عقوبت خانے میں‘

ایک ایسی سیاسی جماعت جس کے رہنماؤں کی اکثریت پارٹی یا عہدہ چھوڑ چکی ہے، جس کے بانی اور چیئرمین عمران خان سمیت متعدد رہنما جیل میں ہیں اور ایک بڑی تعداد روپوش ہے، اس وقت چل کیسے رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں میں صورتحال تبدیل نہیں ہوتی تو اس کی انتخابات کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

Read more

انڈیا میں آزادئ صحافت پر بحث: حزب اختلاف کا 14 اینکروں کے پروگرامز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیوں؟

انڈیا میں حکمراں جماعت بی جے پی سے آنے والے انتخابات میں مقابلہ کرنے کے لیے بنے بڑے حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈیا’ نے غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے 14 ٹی وی اینکرز کی فہرست جاری کی ہے اور کہا ہے کہ ان اینکروں کے پروگراموں میں ان کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔

Read more

انٹارکٹیکا کی سمندری برف میں ’ہوش اڑا دینے والی‘ کمی: ’دنیا کا ریفریجریٹر ریڈی ایٹر میں بدل سکتا ہے‘

ایک زمانے میں انٹارکٹیکا کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ ’گلوبل وارمنگ‘ یا دنیا کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت اس پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ لیکن اب یہ تصور ناصرف بدل رہا ہے بلکہ انٹارکٹیکا میں ایک نیا خطرہ جنم لے رہا ہے۔

Read more

کینیڈین کیپر: ایرانی فوج کی ناک کے نیچے سے امریکی سفارتکاروں کو ’فلم کریو‘ کے بھیس میں ریسکیو کرنے کی کہانی

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے پہلی مرتبہ ایک ایسے افسر کی شناخت ظاہر کی ہے جنھوں نے سنہ 1980 میں ایران سے امریکی سفارتکاروں کے ڈرامائی ریسکیو میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔

Read more

چیف جسٹس سے چیف جسٹس تک کا سفر: قاضی فائز عیسیٰ کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔

Read more

جب مراٹھا جنگجو شیوا جی نے شیر کے پنجے جیسے ہتھیار سے بیجاپور کے جنرل افضل خان کا قتل کیا

حال ہی میں خبر سامنے آئی کہ وہ چھوٹا ہتھیار جسے شیواجی نے سنہ 1659 میں استعمال کیا تھا، نومبر میں لندن سے انڈیا واپس لایا جائے گا۔ لوہے سے بنے ’واگھ ناخ‘ کی شکل شیر کے پنجے جیسی ہے۔ یہ ہتھیار شیواجی نے بیجاپور سلطنت کے جنرل افضل خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔

Read more

رچرڈ اولسن: ہیرے، سفارتکاری اور رومانوی زندگی۔۔۔ سابق امریکی سفیر کے زوال کی کہانی

پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسلام آباد آمد کے بعد کا عرصہ سکینڈلز سے بھرپور رہا۔ اولسن کو غیر ازدواجی تعلقات، نہ ظاہر کیے جانے والے ہیروں کے تحائف، جھوٹ کا سہارا لینے اور غیرقانونی ’لابنگ‘ جیسے الزامات کا سامنا ہے۔

Read more

شام میں لاپتہ قیدیوں کی تلاش جس کے لیے انٹیلیجنس اہلکار مڈل مین بن کر رشوت لیتے ہیں

ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے دوران شام کے جیلوں میں ہزاروں افراد ’غائب‘ ہو چکے ہیں۔ ان کے خاندانوں کو مایوس کن صورتحال میں چھوڑ دیا گیا ہے، وہ اپنے پیاروں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے لیے لوگوں، حکومت اور سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی رقم ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ اکثریت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔

Read more

چین میں وزیر خارجہ کی طرح اب وزیر دفاع بھی منظر عام سے غائب، امریکی سفیر کا سوالیہ ٹویٹ

ایک اعلیٰ امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے منظر عام سے غائب ہونے کے بارے میں سوال اٹھایا ہے۔ چین کے وزیر دفاع لی شانگفو دو ہفتوں سے عوام کے سامنے نہیں آئے اور انھوں نے کئی اہم میٹنگز میں شرکت بھی نہیں کی ہے۔

Read more

شادی پر دلہن کو تحفے میں دی جانے والی تھوڈر بھینسیں ناپید ہونے کے قریب

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں رہنے والے قبائل کے لوگ، جو سینکڑوں سالوں سے نیلگیرس میں آباد ہیں، اب گذشتہ کچھ برسوں سے اپنے گرد موجود تھوڈر بھینسوں کو لاحق معدومیت کے خطرے سے پریشان ہیں۔

Read more

کمبھ میلہ: دنیا میں انسانوں کے سب سے بڑے اجتماع میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال مسئلہ کیوں؟

ڈاکٹروں کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال کی صورت میں جسم میں اس کے خلاف مزاحمت کا خدشہ بڑھ جاتا ہے جسے ’اینٹی مائیکروبیل رزسٹنس‘ کہتے ہیں۔

Read more

جسٹس عمر عطا بندیال جن کے فیصلوں کو خود اُن کے ساتھی ججوں نے ’متنازع‘ قرار دیا

16 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی بطور جیف جسٹس مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے۔ ان کے دور میں متعدد اہم سیاسی اور آئینی مقدمات عدالت میں آئے اور ان کے کیے گئے فیصلوں پر کافی تنقید ہوئی اور یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کی سربراہی میں ججز کے دمیان تقسیم رہی۔

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کوکر ناگ کے جنگلوں میں جدید ٹیکنالوجی کے باوجود عسکریت پسندوں کی تلاش مشکل کیوں؟

انڈین فوج اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں گڑول کے جنگلات کے پہاڑوں میں قدرتی غار میں چھپے شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون کا استعمال کر رہی ہے۔

Read more

نواز شریف کی واپسی، ایک بار پھر: محمد حنیف کا کالم

مجھے اس پرانی فلم کا ڈراپ سین یاد ہے کہ میاں صاحب کا باؤنسر زمین پر پڑا تھا، لارڈ نذیر پتا نہیں کہاں تھے، لیکن بغیر وردی والوں کا ایک دستہ میاں صاحب کو لے کر ایک جہاز کی طرف جا رہا تھا جو پہلے ہی رن وے پر انتظار کر رہا تھا۔

Read more

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ: ’میں اس ملک میں کیسے زندہ رہ سکتا ہوں؟ اسے چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے‘

مہنگائی اور آئے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے تنگ پاکستانی عوام کو صبح کے وقت جب یہ خبر ملی تو انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے غم اور غصے کا اظہار کیا۔

Read more

شاہ رخ خان کی ہِٹ فلم جوان کے ڈائریکٹر کا ارون کمار سے ’ایٹلی‘ بننے تک کا سفر

ایٹلی نے اب تک صرف پانچ فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں۔ اس کے باوجود وہ اس وقت انڈیا کے سب سے مقبول فلم ڈائریکٹر بن چکے ہیں۔ لوگ اس کے بارے میں کافی بات کر رہے ہیں۔

Read more

انڈیا کا ’کوچنگ کیپیٹل‘ اور طلبا کی خودکشیاں: ’اپنی موت کا میں خود ذمہ دار ہوں، کسی کو پریشان مت کرنا‘

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کا شہر ’کوٹہ‘ ملک کے ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہزاروں نوجوان طلبا میڈیکل اور انجینیئرنگ کالجز کے داخلہ امتحانات کی تیاری کے لیے پورے ملک سے آتے ہیں۔ لیکن طلبا میں خودکشی کے بڑھتے واقعات نے اس شہر میں اب ایک عجیب صورتحال پیدا کر دی ہے۔

Read more

شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا سویٹر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم میں نیلام

نیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے ایک نیلامی میں شہزادی ڈیانا کا سویٹر، جس میں سفید بھیڑوں کی قطاروں کے درمیان ایک کالی بھیڑ موجود ہے، 1.14 ملین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔

Read more