انقلابی ہیرو بھگت سنگھ کیا واقعی کسی عورت کے عشق میں گرفتار تھے؟
واضح رہے کہ 23 سالہ نوجوان بھگت سنگھ کو 1923 میں لاہور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی تاہم ان کی شخصیت متعدد وجوہات کی بنا پر تاریخ میں زندہ رہی ہے۔
Read moreواضح رہے کہ 23 سالہ نوجوان بھگت سنگھ کو 1923 میں لاہور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی تاہم ان کی شخصیت متعدد وجوہات کی بنا پر تاریخ میں زندہ رہی ہے۔
Read moreمنہ کی صفائی (اورل ہائیجین) میں اگر حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر نہ رکھا جائے تو اس سے غیر معمولی بیکٹیریل کمیونٹیز پنپنے لگتی ہیں جس سے جگر کی بیماری، گردے کی خرابی، کینسر، دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر تک ہو سکتا ہے۔
Read more’ہماری کرسیاں صاف ہو جائیں گی۔ کم از کم ہم کرکٹ گراؤنڈز میں تماشائیوں کے بیٹھنے کے لیے شادی والی کرسیاں استعمال نہیں کرتے جنھیں پاکستان کے تین، چار بڑے سٹیڈیمز میں استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔‘
Read moreانڈیا کی معروف اداکارہ سری دیوی کی موت بہت سے لوگوں کے لیے ابھی ایک معمہ اور ایک اسرار ہے لیکن ان کے شوہر اور فلم ساز بونی کپور نے اس اسرار سے ایک پردہ اور اٹھایا ہے۔
Read moreامریکی فیشن برانڈ ابرکرومی اینڈ فچ کے سابق سی ای او مائیک جیفریز اور ان کے برطانوی پارٹنر میتھیو سمتھ کو جنسی تقریبات کے لیے بھرتی کیے گئے مردوں کے استحصال کے الزامات کا سامنا ہے۔ وہ اس قسم کی تقریبات کی دنیا بھر میں میزبانی کرتے تھے۔
Read moreانڈیا کے معاشی دارالحکومت ممبئی کے مقامی لوگ اپنی ایک منفرد مقامی ڈش کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور یہ ڈش کرکری مکھن والی گرلڈ سینڈوچ ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ چٹپٹی چٹنی بھی ہے۔
Read moreانڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
Read moreفیریز ہوم شمالی سندھ میں یتیم اور بے سہارا لڑکیوں کے لیے ایک واحد غیر سرکاری نجی ادارہ ہے جس میں چار سال سے لیکر 18 سال کی بچیاں رہائش پذیر ہیں۔ اس ادارے کو پانچ سال قبل سماجی کارکن اور وکیل فرزانہ کھوسو نے قائم کیا تھا۔
Read moreتحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ماسکو کا ساتھ نہ دینے والے ممالک کی تقریباً 700 کمپنیوں نے سنہ 2022 میں 20,375 ملین امریکی ڈالر کے قریب منافع حاصل کیا جو کہ یوکرین پر روسی حملے سے پہلے حاصل کیے گئے منافع سے کہیں زیادہ ہے۔
Read moreجیت بھی ایک عادت سی ہوتی ہے۔ جب کسی ٹیم کو یہ عادت پڑ جائے تو پھر وہ ہار گوارا ہی نہیں کرتی بھلے کچھ بھی داؤ پہ نہ لگا ہو۔ کیونکہ بہرحال عادتیں بنانے اور بگاڑنے میں بہت وقت لگتا ہے۔
Read moreورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 351 رنز بنائے اور جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 337 رنز بنا کر اڑتالیسویں اوور آؤٹ ہو گئی۔
Read moreایک سکول کی طالبہ کی افسوس ناک ہلاکت نے عوامی مقامات پر خواتین سے جنسی ہراسانی کے واقعات پر روشنی ڈالی ہے اور چند خواتین سماجی کارکنوں نے مقامی پریس کی جانب سے مقدمے کے لیے ’چھیڑنے‘ کے لفظ کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔
Read moreانڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔
Read moreمقامی افراد کے مطابق اس ضمن میں دھمکی آمیز سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا گیا کہ خواتین مردوں کے بغیر گھر سے نہ نکلیں مگر کم سے کم تین واقعات ایسے پیش آئے ہیں جن میں خواتین اپنے والد، شوہر اور والدہ کے ساتھ جا رہی تھیں جب ان پر شاٹ گن یا چھرے والی بندوق سے حملہ کیا گیا۔
Read moreمعزو اپنی انتخابی مہم کے دوران محمد صالح پر حکومت پر الزام لگاتے رہے کہ ملک کے پالیسی فیصلوں میں انڈیا کی مداخلت کی وجہ سے ’مالدیپ کی خودمختاری اور آزادی‘ کو نقصان پہنچا۔
Read moreدھوکہ دہی کے اس مقدمے کی سماعت کا احوال جو ثابت ہو گیا تو سابق صدر ’ٹرمپ ٹاور‘ سمیت کئی قیمتی جائیدادوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔
Read moreانڈیا کے ٹیکس محکمے نے انڈین کرکٹ ٹیم کی سپانسر کمپنی ڈریم 11 کو تقریباً 17 ہزار کروڑ روپے کے ٹیکس کا نوٹس دیا ہے۔ٹیکس حکام کے مطابق ڈریم الیون کی کپمنیاں گیمبلنگ سروسز چلا رہی تھیں اس لیے ان کمپنیوں کو مجموعی آمدنی پر 28 فی صد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
Read moreرقبے کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کے تینوں شہروں میں سے ہر ایک کی اپنی انفرادیت ہے۔ ہم نے ہر شہر کے رہائشیوں سے بات کی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کو اپنے شہروں میں رہنے اور یہاں کی کس چیز سے محبت ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر اعلان کردہ انڈیا، مشرق وسطی، یورپ کوریڈور منصوبہ آنے والے سینکڑوں برسوں تک عالمی تجارت کی بنیاد بنے گا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے؟
Read moreعثمان رفیق اپنے انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر ایسے ہی لوگوں کو ’ہر روز نیا کاروبار‘ کر کے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ کس کس کاروبار میں پیسے لگا کر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔
Read moreسوات کے علاقے چار باغ میں لڑکیوں کی دو کرکٹ ٹیمیں بنا کر ان کے درمیان ایک میچ کا اہتمام کیا گیا تھا تاہم یہ میچ نہیں ہو سکا۔
Read moreوہ تمام منگولوں کی طرح ایک ماہر تیر انداز اور بہترین گھڑ سوار ہونے کے علاوہ منگولیا کی فری سٹائل کشتی، بوک کی ایک عظیم فائٹر تھیں جس میں زمین کو چھونے والا پہلا شخص ہار جاتا ہے۔
Read moreیہ معاملہ جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کا ہے جہاں ہائیکورٹ کے جج نے ناچاقی کی وجہ سے الگ رہنے والے والدین کے بچے کا نام طے کیا کیوں کہ ماں اور باپ میں کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو رہا تھا۔
Read moreیورپی ملک نیدرلینڈز میں قائم تحقیقاتی ادارے سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع چمن فالٹ لائن پر ایک طاقتور زلزلے کی پیشنگوئی کے بعد جہاں سوشل میڈیا پر اس دعوے کی صداقت پر بحث جاری ہے وہیں یہ سوال ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے کہ آیا زلزلوں کی پیشنگوئی کرنا ممکن بھی ہے یا نہیں۔
Read moreیوہاندری پچیکو ساڑھے آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔ جب وہ ٹرین میں سوار ہوئیں تو ان کے پیٹ میں ہلکا ہلکا درد تھا۔
Read moreمہاتما گاندھی کے پڑپوتے اور ان پر کئی کتابیں لکھنے والے تشار گاندھی کا ماننا ہے کہ گاندھی نے اپنی چھوٹی دھوتی کو انگریزوں کے خلاف حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا تھا۔
Read moreصدف الطاف لوہیا بتاتی ہیں کہ کامک بُک کا خیال اس لیے آیا کیونکہ ایک تو ہم لوگوں میں پڑھنے کی عادت ختم ہو رہی ہے اور اگر میری بیٹی ہو گی تو میں اس کے ہاتھ میں فون نہیں دوں گی بلکہ اس کو بولوں گی کہ بیٹا چلو میرے ساتھ بک پڑھو۔‘
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ یکم اکتوبر 2023 یعنی اتوار سے اپنا کام بند کر رہا ہے۔
Read moreیہ ایک ایسے قدیم شہر کی کہانی ہے جہاں تاریخ عظیم میناروں اور آسمان میں بلند ہوتے صوفیا کے مزاروں میں نظر آتی ہے۔ خواجہ احمد یساوی کا نامکمل مزار اور اس میں ہاتھ سے کھودی گئی مسجد جو ’صوفی سلک روڈ‘ کے مسافروں کے لیے مقدس جگہ کے طور پر کام کرتی ہے۔
Read moreرمیش کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ’سکندری ران‘ سب سے زیادہ پسند آئی ہے۔ ’یہ ایک خاص ڈش ہے جس میں چھوٹے دنبے کی پوری ٹانگ کھانے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔‘
Read moreایک ایسا ملک جہاں موجود ’حکومت‘ کو دنیا کا کوئی ملک تسلیم نہیں کرتا، جو عالمی پابندیوں کی زد میں ہے، جس کے بیرون ممالک اثاثے منجمد ہیں اور جہاں بھوک اور افلاس کے ڈیرے ہیں اس کی کرنسی میں ایسا خاص کیا ہے کہ یہ گذشتہ تین ماہ کے دوران دنیا کی ’بیسٹ پرفارمنگ‘ کرنسی رہی ہے؟
Read moreسپریم کورٹ کے وکیل نتن میش رام کہتے ہیں کہ ’اس کا سب سے زیادہ اثر قبائلی معاشرے پر پڑے گا، کیوں کہ زیادہ معاملات انھیں علاقوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں 16 سے 18 سال کے بچے رضامندی سے جنسی تعلق قائم کر رہے ہیں، لیکن ان پر پوکسو کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ قبائلی معاشرے میں جنسی تعلقات کے بارے میں زیادہ ممانعت نہیں ہے۔‘
Read moreیوری گاروسکی نے بیلاروس میں ایک ہٹ سکواڈ کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا تھا، جس نے ملک کی اپوزیشن کے اہم ارکان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ لیکن اس اعتراف کے باوجود انھیں سزا نہیں ہوئی۔
Read moreسیاہ لباس میں ملبوس اور بندوقیں اٹھائے فلسطینی مظاہرین اسرائیلی اقدامات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ان کا غصہ صرف اسرائیل پر نہیں ہے بلکہ وہ فلسطینی انتظامیہ کے خلاف بھی تھا۔
Read moreیہ تصاویر ان لڑکیوں کی تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں جو مکمل طور پر کپڑوں میں ملبوس ہیں، ان میں سے بہت سی ان کے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لی گئی ہیں۔
Read moreمستونگ دھماکے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرچکی ہے۔ 29 ستمبر کو جس جگہ پر تمام تر گاڑیاں اور لوگوں کا جلوس موجود تھا وہاں دھماکے کے بعد اب صرف مٹی کا ڈھیر ہے۔
Read moreایک طویل عرصے سے اہم ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکامی انڈین شائقین کے لیے مایوسی کہ وجہ ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ 2013 سے انڈیا ہر ٹورنامنٹ کے آغاز میں فیورٹ ہوتی لیکن فائنل یا اس سے قبل ہی ناکام ہو جاتی ہے۔
Read more‘میں کئی سالوں سے متبادل صحت (طریقہ علاج) میں دلچسپی لے رہی تھی اور پھر کورونا وائرس کے ساتھ جو کچھ ہوا اس نے میری دلچسپی میں مزید اضافہ کر دیا۔’
Read moreوزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اُن افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جو مبینہ طور پر شدت پسند اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے کے لیے درکار کوئی دستاویزی ثبوت نہیں رکھتے ہیں۔
Read moreدنیا کی سب سے دولت مند رئیل سٹیٹ کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ ہوئی کایان کئی ہفتوں سے لاپتہ تھے۔ جمعرات کوایور گرینڈ نے تفصیلات میں جائے بغیر ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا ہے ’غیر قانونی کام میں ملوث پائے جانے اورجرائم کے الزام میں ہوئی کایان کو قانون کے مطابق کارروائیوں اور تحقیقات کا سامنا ہے۔‘
Read moreاسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read moreاکثر ماہرین فلکیات اب یہ نہیں پوچھتے کہ کیا کائنات میں کہیں اور بھی زندگی موجود ہے بلکہ اب ان کے ذہنوں میں سوال یہ ہے کہ ہم اسے کب تلاش کر پائیں گے؟
Read moreانگلینڈ میں مانچسٹر کے مضافات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں روچڈیل میں پرورش پانے والے لیوک ڈیویز ہمیشہ سے ہی خود کو اپنے خاندان سے قدرے مختلف محسوس کرتے تھے۔
Read moreمحققین نے بتایا کہ ’محبت کا شدید احساس پورے جسم میں محسوس کیا گیا۔ یہ بات اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی نوجوان خواتین کی جانب سے دیے گئے جوابات سے سامنے آئی۔‘
Read moreاس حملے میں ڈی ایس پی مستونگ سٹی محمد نواز گشکوری خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
Read moreسائنسی تحقیقی ادارے جی این ایس سائنس کے سائنسدانوں نے زیلینڈیا کی حدود کا ایک نیا تفصیلی نقشہ بنایا ہے جسے ’ٹکٹونکس‘ میگزین میں شائع کیا گیا ہے۔
تحقیق کار سمندر کی تہہ سے کھودی گئی چٹانوں کے نمونوں کی بدولت اس نقشے کو کھینچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس براعظم کا مکمل سطحی رقبہ تقریبا پانچ ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
ورلڈ کپ کے لیے انڈیا آنے والی کسی بھی ٹیم کو بیف یعنی بڑے جانور یا گائے کا گوشت پیش نہیں کیا جا رہا۔
Read moreبرطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد لوگ ملک کی دوسری بڑی اقلیت ہیں۔ ان کی پہلی آمد دوسری عالمی جنگ کے بعد ہوئی جب تباہ شدہ برطانیہ کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کیا گیا اور لیبر کی بے پناہ ضرورت تھی۔ اس کے بعد مسلسل پاکستانیوں کی بڑی تعداد برطانیہ کو اپنا گھر بناتی رہی ہے۔
Read moreیہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔
Read moreسعود شکیل نے سپنرز اور فاسٹ بولرز دونوں کو ہی عمدہ انداز میں کھیلا اور ان کی شاندار انگز کے باعث پاکستان ایک نیوزی لینڈ کو ایک اچھا ہدف دینے میں کامیاب ہوا۔
Read moreصوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے متعدد افراد سے بات کی ہے جو اس جلوس میں موجود تھے۔
Read more’ہر وہ شخص جس کی بچہ دانی ہے عورت نہیں ہے، اور ہر عورت کی بچہ دانی نہیں ہوتی۔ عورتوں کو بچہ دانی تک محدود کر دینا صنفی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے۔‘
Read moreخفیہ آپریشنز کے مشنز پر بات کی جائے اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ذکر نہ کیا جائے ایسا ممکن ہی نہیں۔ تو آئیے موساد کے 5 خطرناک مشنز کے بارے میں اس مضمون میں ہم اپ کو بتاتے ہیں۔
Read moreپاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔
Read moreتجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ آنے والی عالمی تباہی کے خدشات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے لیکن ملٹی نیشنل کارپوریشنز، ان کے ملازمین اور یہاں تک کہ وہ لوگ جن کا چین سے براہ راست کوئی تعلق نہیں وہ بھی اس صورتحال کے کچھ نہ کچھ اثرات ضرور محسوس ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
Read moreسنجے منجریکر لکھتے ہیں کہ ’ونود کامبلے کمرے میں داخل ہوئے تو اجے جدیجا نے انھیں ٹیم کی شکست پر کھلے عام رونے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انھیں کامبلے کا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھنا پسند نہیں آیا تھا لیکن شاید کامبلے کو مایوسی ہوئی کہ انھوں نے انڈیا کے لیے میچ بچانے والی اننگز کھیلنے کا موقع گنوا دیا۔
Read moreبالی وڈ سپرسٹار شاہ رخ خان اپنی خاصر دماغی کے لیے مشہور ہیں۔ شاہ رخ کی طرف سے کہی گئی دلچسپ باتیں یا جواب اکثر سوشل میڈیا پر زیر بحث آتے ہیں۔
Read moreپاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم محمد انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اور ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے۔
Read moreبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘
Read moreجمعرات کی شب پروگرام کا مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس جھگڑے کی مذمت کی تو وہیں کچھ لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو ٹی وی سٹوڈیو سے لیک ہونے اور ایسی صورتحال میں پروگرام اینکر کی ذمہ داری پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ میں سکرنڈ شہر سے 12 کلومیٹر دور کچے کے قصبے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreوسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ سیاسی معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست پر حاوی ہونے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔ لیکن بات یہیں تک محدود نہیں بلکہ وسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست میں حاوی آنے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔
Read more’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔
Read moreتک آرنی اور ان کی تنظیم، ’دی فریڈم فنڈ‘، تقریبا آٹھ لاکھ یورو ادا کر چکے ہیں اور 850 افراد کو رہائی دلوا چکے ہیں۔
Read moreبی بی سی کی جانب سے پولیس کو اطلاع دیے جانے کے بعد فرنس میں ایک ٹرک سے چھ خواتین کو بازیاب کروایا گیا ہے جن میں سے چار ویتنامی اور دو عراقی شہری ہیں۔ یہ خواتین، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تارکین وطن ہیں، اس ٹرک میں بند تھیں اور انھیں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی۔
Read moreآپریشن جے وک ایک دلیرانہ منصوبہ تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اتحادیوں کے سب سے کامیاب سبوتاژ آپریشنز میں سے ایک تھا۔
Read moreابتدائی طور پر ان پر جنسی زیادتی کے متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے لیکن عدالت تک مقدمہ صرف ’سٹیلتھنگ‘ یا سیکس کے دوران دوسرے فریق کی رضامندی کے بغیر کونڈوم اترانے کے معاملے پر پہنچا تھا۔
Read moreسپریم کورٹ ہو یا فوج، اہم عہدوں پر اب وہ لوگ نہیں رہے جن کے ہوتے ہوئے نواز شریف ملک سے باہر گئے تھے اور نواز شریف کی سیاسی اور قانونی مشکلات اپنی جگہ ہی موجود ہیں۔ ایسے میں نون لیگ کی احتساب کے بیانیے سے پسپائی اور بھی اہم ہو جاتی ہے۔
Read moreچیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
Read moreنگران حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں چوری کی مختلف سطحیں ہیں لیکن چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سالانہ 589 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے لیکن کیا یہ آپریشن مؤثر بھی ثابت ہو رہا ہے؟
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک ضلعی اہلکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر حال ہی میں ایک ویڈیو لگائی جس کے بعد انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
Read moreآخر اس شہر میں مردے دفنانے کی اجازت کیوں نہیں؟ کیا اس کی وجہ کسی قسم کی توہمات ہیں یا پھر کوئی سائنسی توجیحات؟
Read more‘بی واٹر مائی فرینڈ’ یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار بناؤ اور سہل بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔
Read moreیہ دو اگست سنہ 1990 کی بات ہے جب عراق نے ہمسایہ ملک کویت پر حملہ کیا اور سینکڑوں غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے لیا اور انھیں ‘انسانی ڈھال’ کے طور پر استعمال کیا۔ اس میں پھنسے والی ایک سابق یرغمالی برطانوی حکومت اور برٹش ایئرویز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اس سابق کیبن کریو نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی تنازع میں پھنس جانا کیسا ہوتا ہے۔
Read more1990 کی دہائی کے بعد سے سینسرز کا ایک عالمی نیٹ ورک بغیر اجازت کیے جانے والے جوہری دھماکوں کا سراغ لگانے کے لیے کوشاں رہا ہے۔ لیکن ان سینسرز نے کچھ ایسے غیرمتوقع کام کیے ہیں جس کی امید انھیں بنانے والوں کو بھی نہیں تھی جیسا کہ بلیو وہیل کی ایسی نسل کی دریافت جس کے بارے میں پہلے علم نہیں تھا۔
Read moreوحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازے جانے پر کوئی انھیں فلم ’گائیڈ‘ کی روزی کے طور پر یاد کر رہا ہے تو کوئی ’چودھویں کا چاند‘ کہہ رہا ہے، کوئی ’راجکماری نیل کمل‘ تو کوئی تیسری قسم کی ’ہیرا بائی‘ کے طور پر یاد کر رہا ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کا کہنا ہے کہ اگر کینیڈا علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرتا ہے تو ان کا ملک ان معلومات کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہے۔
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفرڈ نسل کے کمانڈر نامی دو سالہ کتے کی جانب سے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا بلکہ یہ 11ویں مرتبہ ہے کہ اس نے وائٹ ہاؤس یا جو بائیڈن کے آبائی گھر میں تعینات کسی اہلکار کو کاٹا ہو۔
Read moreکینیڈا میں انڈین نژاد 18.6 لاکھ کینیڈین شہری مقیم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انڈین حکومت کے ویزوں پر پابندی کے فیصلے کا ان لوگوں پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا، حالانکہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو شروع سے ہی اس فیصلے سے پریشان تھے۔
Read moreعراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreسنہ 1967 کی جنگ میں اسرائیل کی طرف سے اردن کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر ہے۔ اس وفد کے پہنچنے کے چند گھنٹے بعد اسرائیل کے وزیر سیاحت اقوام متحدہ کے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
Read moreایک ہی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے چند ادارے اربوں روپے منافع جبکہ دیگر اربوں روپے خسارے میں کیوں ہیں اور وہ کیا مشترک عوامل ہیں جو کسی حکومتی ادارے کو نفع بخش یا نقصان والا ادارہ بناتے ہیں؟
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور کون سے بڑے سیاستدان یہاں ماضی میں اسیر رہ چکے ہیں؟
Read moreطبیعت کی ناسازی کی بنا پر ہم ڈاکٹر کے کہنے پر ٹتعدد ٹیسٹ کرواتے ہیں تاہم اس بات کے کتنے امکانات ہیں کہ آپ کو عام سی تشخیص کے لیے واقعی ان ٹیسٹوں ی ضرورت بھی ہوتی ہےاور ان کا نتیجہ اتنا ہی درست بھی ہوتا ہے۔ اس کا جواب حیرت انگیز طور پر بہت ہی کم اثبات میں ملتا ہے۔
ان میں سے محض چند طبی ٹیسٹ 100فیصد درست ہوتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ لوگ فطری طور پرمتغیر مزاج ہوتے ہیں
Read moreبرطانیہ میں سکھ برادری طویل عرصے سے دباؤ محسوس کرنے کی بات کرتی رہی ہے جبکہ انڈیا کی حکومت نے کھل کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکام کو شدت پسندی ختم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
Read moreدسمبر 2012 میں دو قیدی 17ویں منزل سے دیوار میں سوراخ کر کے اور چادروں اور ڈینٹل فلاس سے بنی ہوئی رسی پھینک کر اور اپنے کمرے کے بیڈ سے اسے باندھ کر نیچے اترے اور فرار ہو گئے۔
Read moreانڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں رواں برس مئی کے اوائل سے شروع ہونے نسلی فسادات کے بعد ریاست کے تین بڑے ہسپتالوں کے مردہ خانوں میں تقر یباً 96 ایسی میتیں پڑی ہیں جن کی شناخت کے لیے ابھی تک حکام سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔
Read moreدیو آنند کی جھکی ہوئی گردن، ان کی مخصوص ٹوپی، گلے میں رنگین سکارف اور جس طرح وہ بغیر کسی توقف کے مسلسل بولتے تھے، بہت سے لوگ اس انداز کے مداح تھے۔
Read moreآسٹریلیا کی ایک عدالت میں مگرمچھوں کے مشہور برطانوی ماہر نے جانوروں سے سیکس کرنے سمیت 60 الزامات میں اعتراف جرم کیا ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پر مواد تیار کرنے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ملازمین کو کم کام کرنا چاہیے اور وہ بھی گھر پر رہ کر جس کی انھیں اچھی تنخواہ ملے۔ ان کی اس رائے سے یقیناً لاکھوں کروڑوں لوگ متفق ہوں گے۔
Read moreنون لیگ کے پاس شاید یہ آخری موقع ہے کہ اب اُن کے لیے گلیاں سُنجیاں ہو رہی ہیں اور رانجھے کو راضی کرنے کی کوششیں بھی شد و مد سے جاری ہیں۔ سیاسی حریف اپنی جان بچانے کی کوششوں میں ہیں اور عمران خان منظر سے غائب۔
Read more’ضیاالحق برما میں ’آپریشن کیپیٹل‘ اور ملایا (ملائشیا) میں ’آپریشن زِپر‘ میں حصہ لینے کے بعد 23 ویں انڈین ڈویژن کے ساتھ جاوا (انڈونیشیا) آئے۔‘
Read moreانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
Read moreوہ کوسا نوسٹرا کے منظم جرائم سنڈیکیٹ کے لیے دھوکہ دہی، غیر قانونی طور پر فضلہ ٹھلانے لگانے، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو لکھے گئے ایک خط میں پاکستانی سکواڈ کو ورلڈ کپ کے لیے ویزا ملنے میں ’غیرمعمولی تاخیر‘ اور انڈیا کی جانب سے ’امتیازی سلوک‘ برتنے کو ’ناقابلِ قبول‘ قرار دیا ہے۔
Read moreپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے نو رکنی جرگے نے اپنے ایک فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر صحافی معراج خالد وزیر پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر ان کا گھر مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔
Read moreسیاحت کے شعبے کے اعداد و شمار کے مطابق انڈیا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے سرفہرست پانچ ممالک میں کینیڈا بھی شامل ہے، جہاں 2021 میں 80 ہزار سے زیادہ کینیڈین سیاحوں نے رخ کیا تھا۔
Read moreبلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے بعد بہت سے خاندان شدید غربت کا شکار ہیں اور اس کے نتیجے میں اکثر خاندان اپنی بیٹیاں بیچ رہے ہیں۔ بچیوں کو بیچنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک سکول ٹیچر نے بتایا کہ سیلاب کہ بعد کسان سُود پر قرضہ لیتے رہے اور سُود پر مزید سُود لگتا رہا اور قرضہ نہ چکانے کی صورت میں انھیں اپنی کم عمر بچیوں کو 40 سے 60 سال کی عمر کے مردوں کو بیچنا پڑتا ہے۔
Read moreنہر کے آس پاس کے رہائشیوں نے بتایا کہ انھوں نے اس علاقے میں پہلے بھی چھوٹے چھوٹے مگرمچھ دیکھے تھے لیکن اس معاملے میں پائے جانے والے جانور کے سائز کے نہیں۔
Read moreفراڈ کے متعدد الزامات کا سامنا کرنے والے کرپٹو کنگ کے مقدمے سے قبل ایک برطانوی شہری نے بتایا ہے کہ کس طرح سیم بینک مین کی کمپنی نے ان کو نقصان پہنچایا اور اب کس طرح وہ اپنے اور دنیا بھر میں سینکڑوں دیگر متاثرین کا پیسہ بازیاب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read more