فائر الارم، محکمۂ سراغ رسانی اور کلچر شاک

کون جانے کہ جب آتی ہے ہنسی ہونٹوں پر درد کم ہوتا ہے یا درد سوا ہوتا ہے مجھے ہندوستان سے امریکہ آئے چند مہینے ہوئے تھے۔ ہر چیز حسین نظر آتی تھی: سڑکیں، گلیاں اور بازار کشادہ اور صاف۔ بسیں اور ٹرینیں بھیڑ بھاڑ شور شرابے سے پاک۔ دکانیں لبھاونی و من بھاونی۔ آسمان نیلا شفاف۔ سورج روشن چمکدار۔ دھوپ دھلی نہائی خوشگوار۔ راتیں خاموش، پرسکون و پر اسرار۔ پیڑ ہرے من بھرے راجا جی کے باغ میں دو

Read more

میرے ابا – دو یادیں

میرے ابا کی مسکراہٹ بڑی دلکش تھی۔ وہ مسکراتے تو کلیوں میں جان سی پڑ جاتی تھی۔ لب کشا ہوتے تو گلستاں بنا دیتے۔ وہ ایک معلم تھے اور اپنے علم، دلچسپ اندازِ گفتگو، خوبصورت تقریر، شعری ذوق، مزاحیہ گفتگو اور حاضر جوابی کے لیے علاقے میں مشہور تھے۔ ان کی علمیت اور دانشمندی کی دھاک مجھ پر بچپن سے بیٹھی تھی۔ میں ان سے ایسا مرعوب تھا کہ اُن کی عالمانہ موجودگی میں میرے حواس باختہ رہتے۔ ان کے

Read more

کودا خود اپنے گھر میں کوئی یوں دھم سے نہ ہو گا

میں بچپن سے ہی بہت بھلکڑ رہا ہوں۔ بھولنے کے فن کے ماہر ہی جانتے ہوں گے کہ بھولیں یادداشت پر کیسی کیسی ناقابل فراموش یادیں چھوڑ جاتی ہیں۔ میرے بھلکڑ پن کا اندازہ اس واقعہ سے لگائیے کہ ایک دفعہ ابا کو موٹر سائکل سے کہیں لے جانا تھا۔ وہ موٹر سائکل پر بیٹھنے سے پہلے بیٹھنے کی تمہید باندھتے تھے۔ پہلے رومال سے سیٹ صاف کرتے، حالانکہ وہ میں پہلے ہی صاف کر چکا ہوتا تھا۔ پھر دھوپ

Read more

بس بہت ہو چکا! للی پوٹ پارا

(سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ ہیں اور مترجم ہیں۔ ان کی کہانیوں کا مجموعہ ”باٹمز اپ اسٹوریز“ کو 2002 میں پروفیشنل ایسوسئیشن آف پبلشرز اینڈ بک سیلرز آف سلووینیا کی طرف سے پرائز فار بیسٹ لٹریری ڈبیو ”کے اعزاز سے نوازا گیا۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو“ ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن ”میں شائع ہوا تھا۔ )

Read more

چابی : للی پوٹ پارہ کا ایک اور افسانچہ

مترجم: ڈاکٹر آفتاب احمد (سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ ہیں اور مترجم ہیں۔ ان کی کہانیوں کا مجموعہ ”باٹمز اپ اسٹوریز“ کو 2002 میں پروفیشنل ایسوسئیشن آف پبلشرز اینڈ بک سیلرز آف سلووینیا کی طرف سے پرائز فار بیسٹ لٹریری ڈبیو ”کے اعزاز سے نوازا گیا۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو“ ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن ”میں

Read more

جھوٹ – للی پوٹ پارا کا افسانہ

(سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ ہیں اور مترجم ہیں۔ ان کی کہانیوں کا مجموعہ ”باٹمز اپ اسٹوریز“ کو 2002 میں پروفیشنل ایسوسی ایشن آف پبلشرز اینڈ بک سیلرز آف سلووینیا کی طرف سے پرائز فار بیسٹ لٹریری ڈبیو ”کے اعزاز سے نوازا گیا۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو“ ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن ”میں شائع ہوا تھا۔

Read more

للی پوٹ پارا کا افسانہ: موبائل فون

(سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ ہیں اور مترجم ہیں۔ ان کی کہانیوں کا مجموعہ ”باٹمز اپ اسٹوریز“ کو 2002 میں پروفیشنل ایسوسئیشن آف پبلشرز اینڈ بک سیلرز آف سلووینیا کی طرف سے پرائز فار بیسٹ لٹریری ڈبیو ”کے اعزاز سے نوازا گیا۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو“ ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن ”میں شائع ہوا تھا۔ ***

Read more

للی پوٹ پارا کا ایک اور افسانہ: ہائی وے

(سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ اور مترجم ہی۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینا ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے جو ”ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن“ میں شائع ہوا تھا۔ اس کہانی کی راوی خود ہی اس کا مرکزی کردار بھی ہے۔ وہ عجیب جذباتی کشمکش سے گزر رہی ہے۔ ابتدا میں ایک روحانی انکشاف نے اس پر ایک مسرت کی کیفیت طاری کر دی

Read more

کھڑکی سے: للی پوٹ پارا

(سلووینین زبان میں لکھی گئی اس کہانی کی مصنفہ للی پوٹ پارا ہیں۔ وہ سلوینین ادب کی ایک معروف اور انعام یافتہ ادیبہ ہیں اور مترجم ہیں۔ ان کی کہانیوں کا مجموعہ ”باٹمز اپ اسٹوریز“ کو 2002 میں پروفیشنل ایسوسی ایشن آف پبلشرز اینڈ بک سیلرز آف سلووینیا کی طرف سے پرائز فار بیسٹ لٹریری ڈیبیو ”کے اعزاز سے نوازا گیا۔ موجودہ ترجمہ کر سٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو “ ایلکیمی جرنل آف ٹرانسلیشن ”میں شائع

Read more

لاٹری – شرلی جیکسن کا شہرہ آفاق افسانہ

مترجم: ڈاکٹر آفتاب احمد ستائیس جون کی صبح شفاف اور دھو پیلی تھی۔ گرمی کے طویل دنوں کی تازہ گرماہٹ اپنے اندر سموئے ہوئے۔ فطرت نے ہری ہری گھاس کی چادر پر رنگ برنگے پھولوں کی پچکاریاں چھوڑ کر ماحول کو بہار آگیں بنا دیا تھا۔ دس بجے کے قریب گاؤں کے لوگ ڈاک خانے اور بینک کے درمیان والے میدان میں لاٹری کے لئے جمع ہونے لگے۔ کچھ گاؤں کی آبادی اتنی زیادہ تھی کہ لاٹری کی تقریب میں

Read more

پتنگ

مصنف: ادیتی مہروترا مترجم : ڈاکٹر آفتاب احمد، سینئر لیکچرر، کولمبیا یونیورسٹی، نیو یارک ادیتی مہروترا کا اس افسانچے کی راوی ایک نئی بہو ہے جو اپنے شوہر کے ساتھ کسی شہر میں رہتی ہے۔ آزاد۔ اپنی مرضی کی مالک۔ کہانی دو حصوں میں ہے۔ پہلے حصے میں راوی دیوالی کے موقع پر اپنے شوہر امر کے گاؤں یعنی اپنی سسرال جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ دوسرے حصے میں وہ سسرال میں پہنچ چکی ہے۔ دونوں حصوں میں روزمرہ

Read more

سلووینین ادیبہ للی پوٹ پارا کی کہانی: سرپرائز

ڈاکٹر آفتاب احمد کولمبیا یونیورسٹی نیویارک میں اردو اور ہندی کے سئنیر لیکچرر ہیں۔ انہوں نے کمال شفقت سے ‘ہم سب’ کے لئے سلووینین مصنفہ للی پوٹ پارا کے افسانچہ ”سرپرائز’ کا ترجمہ عنایت کیا ہے۔ للی پوٹ پارا کی تخلیق کردہ یہ کہانی سلووینین زبان کی ایک مشہور کہانی ہے۔ للی پوٹ پارا سلووینین ادب کی ایک معروف، انعام یافتہ مصنفہ اور مترجمہ ہیں۔ موجودہ ترجمہ کرسٹینہ ریئرڈن کے انگریزی ترجمے کا ترجمہ ہے، جو ‘ورلڈ لٹریچر ٹوڈے’ میں

Read more