مینگو کے بانی کی الٹی حرکتیں

14 دسمبر کو مشہور عالم برانڈ mango ( مینگو) کا بانی آئزک اینڈک بارسلونا کے قریب کوہ پیمائی کرتے ہوئے، ایک چٹان سے گرا اور خالق حقیقی سے جا ملا۔ عجیب یہودی تھا خود ہی سازش کا شکار ہو گیا۔ ویسے تو ہمارے محلے کے شیخ، شیخ ازپیئر فرماتے ہیں کہ تمام یہودی جہنمی ہیں۔ ہمارے یہاں یہودیوں کا بارہواں قبیلہ پٹھان پائے جاتے ہیں۔ یہودی اور پٹھان کبھی بھکاری نہیں بنتے، جہاں جاتے ہیں چھا جاتے ہیں اور کاروبار

Read more

راستے کا فلسفہ اور سکندر اعظم

استاد اور مرشد بتاتے ہیں کہ منزل تک پہنچنے کے لیے راستہ بہت امپورٹ اہم ہوتا ہے راستے کے بارے میں دو باتیں اہم ہیں نمبر ایک یہ کہ اگر راستہ اپ کو صاف صاف دور تک دکھائی دے رہا ہے تو شاید وہ راستہ اپ کا نہیں بلکہ اپ کو کسی اور نے بتلایا ہے۔ دوسرے یہ کہ اگر اپ بہت لمبا عرصہ ایک طویل مدت تک کسی دوسرے کے بتلائے ہوئے راستے پہ چلتے رہیں گے تو اپنے من

Read more

شاباشی نوکری اور کتے کی دو۔

روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی نوکری کے لیے تن من دھن سب کچھ لگا دیا۔ بدلے میں نوکری نے بھی اس کو خاص مقام دیا۔ وہ خاص مقام کیا تھا؟ نوکری نے اس کو شاباشی دی! وہ شخص یہ شاباشی لے کے انتہائی خوش ہوا۔ اس نے شاباشی کو کپڑے میں لپیٹا اور اپنے ڈرائنگ روم میں سجا دیا۔ اس طرح جب بھی کوئی مہمان آتا، تو وہ اسے بڑے فخر سے اپنی شاباشی دکھاتا۔ مہمان بھی شاباشی دیکھ

Read more

عزت، پہلوانی اور دودھ کی لسی۔

ہمارے دوست شیخ از پیر یعنی شیخ ناش پاتی نے ایک دن تھڑے پہ چائے پیتے ہوئے، گولڈ لیف کا ایسا لمبا کش کھینچا کہ سگرٹ نے ہاتھ جوڑے کہ بھیا سانس تو لینے دو ۔ پھر شیخ گویا ہوئے کہ تمام عمر میں یہی سمجھتا رہا کہ عزت دوسروں سے ملتی ہے۔ اسی لیے میں دوسروں سے عزت کی بھیک مانگتا رہا ہوں۔ دھوپ میں بال سفید کیے تو سمجھ آئی کہ دوسروں سے تو چَونی بھی نہیں ملتی،

Read more

زوال، کمال اور مولانا

اہل علم کا خیال ہے کہ مسلمانوں کے زوال کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یا تو وہ حرام کی طرف مائل ہو چکے ہیں اور یا ان کے اعمال اس قسم کے ہیں کہ گناہ اور تذلیل میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اس کے جواب میں میرے عزیز دوست شیخ از پیر یعنی شیخ ناشپاتی کا کہنا ہے کہ گناہ اور تذلیل میں تو یہودی اور عیسائی بھی ڈوبے ہوئے ہیں۔ جس قدر عیاشی اٹلی، سپین اور فرانس کے ساحلوں

Read more

مشرقیت اور عظیم تر مشرقی روایات

بر صغیر پاک و ہند کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں دو پالیسیاں یعنی حکمت ہائے عملیاں بہت عام بلکہ سر عام ہیں۔ 1۔ گزارا کرو 2۔ اس سے بھی برا ہو سکتا تھا اس لیے شکر ادا کرو۔ ان دونوں کے سہارے ہم زندگی بتا رہے ہیں۔ بلکہ ہمارے ہاں زندگی نہیں ہوتی ہمارے ہاں ”گزارا کرو“ ہوتا ہے۔ اہل مغرب جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو پوچھتے ہی ہاوؤ اذ لائف؟ ”؟ یعنی زندگی کیسی ہے؟

Read more

مصروفیت، کامیابی اور جان راک فیلر

نا معلوم مسئلہ نظام تعلیم کا تھا، زمانے کا یا خلل ہمارے دماغ کا تھا۔ مگر بچپن سے ہم نے استادوں اور بزرگوں سے تین بنیادی اصول سیکھے۔ 1۔ کامیاب آدمی کی نشانی یہ ہے کہ وہ مصروف ہوتا ہے۔ یعنی مصروف رہنا کامیابی کی نشانی ہے۔ اسے ہم مصروفیت پسندی کہتے ہیں۔ 2۔ کامیاب ہونے کے لیے ذہنی دباؤ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے جتنا ذہنی دباؤ ہو گا، مطلب آپ زیادہ کامیابی کی طرف جا رہے ہیں۔

Read more

لڑکی راکٹ اور ایما سٹون

بالی وڈ فلم رانجھنا کا ڈائیلاگ ہے کہ ”ایک بات میں سمجھ گیا ہوں کہ لڑکی اور راکٹ آپ کو کہیں بھی لے جا سکتے ہیں“ ۔ یہ بات تو ہم بھی سمجھ گئے ہیں دیکھیے نا مریم صفدر۔ صفدر صاحب کو لے کر پہلے تو وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں پھر انہیں جیل کا شکار کر دیا۔ سسرال کے سر پہ آپ جا تو بہت اونچائی پر سکتے ہیں مگر گرتے بھی اتنی اونچائی سے ہیں۔ صاحب! اونچائی پہ جانے

Read more

اچھائی، برائی، ٹیکا اور ٹیکہ

تین اقوال ہیں جو عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ پہلا شاید ابراہیم لنکن کا ہے کہ آپ سب لوگوں کو ہمیشہ کے لیے بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ دوسرا دیسی شیکسپیئر نے کہا تھا کہ رشتے میں تو ہم تمہارے باپ لگتے ہیں مگر نام ہمارا شیخ اذپیئر ہے۔ جبکہ تیسرا قول آپ کے بھائی کا ہے کہ تالاب میں رہتے ہوئے ڈڈو اور مگرمچھ سے کبھی پنگا نہ لیں۔ تینوں اقوال میں گہرائی ہے۔ یعنی بات تو گہری ہے پر

Read more

موٹاپا، ماسی اور میم صاحبہ

انسانیت مختلف انواع و امراض اور ابتلا کا شکار رہی ہے۔ اور ہر مرض پہ لوگ تف بھیجتے ہوئے پائے گئے ہیں۔ خال خال ہی ایسا شخص میسر ہوتا ہے جو اپنے مرض پہ نہ صرف خوش ہو بلکہ مرض پہ فخر کا ذوق بھی رکھتا ہو اور طوالت مرض کا دعاگو بھی ہو۔ اور عمر قلیل چاہتا ہو ایسے شخص کو ”شاعر“ کہتے ہیں۔ ہماری شاعری میں اور تو جو کچھ ہے سو ہے مگر یہ کمال ضرور وقوع

Read more

پتنگ بازی اور قلا بازی

آج کل مملکت خداداد میں پتنگ، پتنگ بازی اور رقم طرازی کے خلاف تیز مہم جاری ہے۔ ڈرامہ بازی اور قلا بازی کا شوق پہلے جیسے ہی فرمایا جا رہا ہے۔ روزانہ قریباً دس بارہ اموات ہیلمٹ نہ ہونے کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہیں۔ مگر 70 سال میں ہم ”ہیلمٹ بازی“ نافذ نہ کر پائے۔ ٹریفک اشارے یوں سرعام توڑے جاتے ہیں گویا پاکستانی ڈراموں میں دی جانے والی دھماکے دار طلاق ہو۔ مگر اصل مرض پتنگ بازی

Read more