جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

قہر میں ڈوبے دیس کے باسی ”زین شاہ“ اور ان کے ساتھیوں کا سفر

ان کے پاؤں میں چھالے پڑ گئے ہیں، خون بہ رہا ہے، زخموں سے چکنا چور ہیں ان کے قدم، لیکن دیکھو تو پھر بھی ثابت قدم ہیں۔ لہو لہان پیروں سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ عجیب انسان ہیں جنہیں اپنی جسمانی کیفیت اور صحت کے سنگین مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ یہ کیسے لوگ ہیں جنہیں اپنے اہلخانہ بیوی بچوں کی ذرا سی فکر نہیں ہے۔ راہ وفا کی طویل مسافت کے ان

Read more

انصاف سے محروم کالے کوٹ والا

ریاستوں کے عدم استحکام اور تباہی کی سب سے بڑی وجہ ظلم اور نا انصافی ہوتی ہے۔ جس معاشرے میں عدل و انصاف نہ ہو اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ پاکستان میں نظام انصاف انتہائی مایوس کن ہے۔ نظام انصاف سے جڑے ہوئے تمام اداروں کی کوتاہیوں اور خامیوں پر پہلے بھی بات ہوتی رہی ہے لیکن انصاف کی امید کا آخری چراغ بھی بجھنے لگتا ہے جب سکھر کے رہائشی نامور قانون دان امداد علی ملک کے

Read more

بلدیاتی انتخابات کے دنگل میں غیر جمہوری رنگ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی وہ سب کچھ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ مخالف امیدواروں کے خلاف جھوٹے مقدمات، تشدد کے واقعات، دھونس اور دھاندلی کے حربے، پولیس کے ذریعے ہراساں کر کے ووٹرز کو مینیج کرنا پیپلز پارٹی کی عین جمہوری روایات میں شامل ہے۔ یہی سب کچھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بھی کیا گیا تھا۔ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 26 جون 2022 کو منعقد ہوا تھا جس میں لاڑکانہ سکھر

Read more

جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے

آٹے کا مصنوعی بحران اور آٹے کی قیمت میں کمر توڑ اضافہ سندھ کے غریب عوام کے لیے فی الوقت بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ایک کلو آٹا اپنی اصل قیمت سے تین گنا زیادہ نرخ یعنی 160 روپے 170 اور 180 روپے پر بک رہا ہے۔ غریب عوام روٹی کے ایک ایک نوالے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ پیٹ کے جہنم کو بھرنے کے لیے آدم کی اولاد دربدر ہو چکی ہے۔ ایک طرف غربت افلاس بھوک بدحالی

Read more

سندھ دھرتی کے عوام اور فقرائی ستھ کی خدمات پر ایک نظر

”فقرائی ستھ“ سندھ میں قیامت صغریٰ کے مثل تباہ کن سیلاب شدید بارشوں اور کورونا وائرس جیسی قدرتی آفتوں کے دورانیے سمیت معاشی بحران غربت بھوک بدحالی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل میں اپنی مدد آپ اور مخیر حضرات کے تعاون کے تحت بلاتفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت میں شب و روز مصروف روشن خیال اور جمہوریت پسند فکر و نظر رکھنے والے افراد کے ایک سلسلے کا نام ہے۔ معروف لکھاری اور محقق ذوالفقار قادری معروف

Read more

بے نظیر بے قصور

ویسے تو پنڈی نے ہمیشہ سندھ کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھا ہے ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پنڈی والوں میں مروت کی کچھ خاص امید تو نہیں رکھی جا سکتی تھی لیکن دو ہزار سات کے ستائیس دسمبر کی شام غریباں نے نہ صرف سندھ دھرتی کے باسیوں کو بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے دل والوں کو تیز دھار تلوار کی مانند ایک ایسا گہرا زخم دیا کہ وہ زخم پندرہ سال گزر جانے کے بعد

Read more

دیار غیر میں ارشد شریف کا قتل اور ماریوں کے منہ پر چڑھے ہوئے نقاب

شہید ارشد شریف کے قتل پر ہر آنکھ اشک بار ہے۔ کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ارشد شریف کی جان کے دشمن بنے ہوئے لوگ افریقہ کے ملک کینیا تک بھی ان کا پیچھا کرتے ہوئے جائیں گے۔ بہرحال ارشد شریف کے ساتھ وہ ہی ہوا جو اس ملک میں سچی بات کرنے والوں کے ساتھ ازل سے ہوتا ہوا آ رہا ہے۔ اس ملک میں کسی طاقتور کے جھوٹ اور چوری یا بدعنوانی کا پردہ چاک کرنے کا

Read more

چیف جسٹس صاحب؛ اتوار کو نہ سہی پیر کو

3 اپریل یکم رمضان المبارک کو اتوار کا دن تھا جب چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جناب عمر عطا بندیال صاحب نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو آرٹیکل 5 اے کے تحت مسترد کرنے پر سوموٹو نوٹس لیا تھا، اتوار کے روز عدالت عظمٰی کے تالے کھل گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے عدالت لگ گئی، 5 دنوں کی سماعت کے بعد عدالت نے (اس خط کو پڑھے دیکھے بغیر جس کی بنیاد پر تحریک

Read more

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی ختم، شکریہ عمران خان

یہ دہشتگرد ہیں۔ انہوں نے روشنیوں کے شہر کراچی کو تباہ کر کے کراچی کو تاریکیوں میں بری طرح دھکیل دیا تھا۔ یہ سندھ دھرتی کے دشمن اور ہم سندھ کے محافظ ہیں یہ سندھ کو توڑنا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کے ان ارادوں کو مٹی میں ملا دیں گے یہ اقلیت میں ہیں، انہیں کراچی کے لوگوں نے گزشتہ انتخابات میں یکسر مسترد کر دیا ہے یہ ٹھگ ہیں۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ سب باتیں میں

Read more

خون میں لت پت پوجا کماری کا نوحہ اور پولیس کا بدترین رویہ

21 مارچ کو دو پہر کے وقت سکھر کے علاقے روہڑی کے قریب گاؤں فتح محمد میں اپنے گھر کے اندر سفاک وحشیوں کی 6 گولیوں کا نشانہ بننے والی پوجا کماری ایک جوان بیٹے کی طرح اپنے ابو کا ہاتھ بٹانے والی بہادر اور خود دار بیٹی تھی۔ گھر والوں کے گزران کے لیے پوجا کے والد مزدوری کرتے ہیں۔ پوجا نے سوچا کہ اس کے والد بڑھاپے میں اتنی محنت اور مشقت کر کے خاندان کا پیٹ پالتے

Read more