اسلحہ سازی: صنعت یا موت کھیل
دنیا میں جب بھی کوئی جنگ چھڑتی ہے تو ریاستی بیانیہ اور مین اسٹریم میڈیا اکثر ہمیں سادہ، جذباتی اور محدود وضاحتیں فراہم کرتے ہیں : دشمن نے حملہ کیا، ہماری خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے، یا یہ ایک ناگزیر دفاعی اقدام ہے۔ لیکن اگر ہم ان نعروں، سرکاری بیانات، اور جذباتی وضاحتوں سے ہٹ کر پس منظر کا جائزہ لیں تو ایک اور حقیقت سامنے آتی ہے جو کہیں زیادہ طاقتور، خاموش، اور دیرپا ہے۔ وہ ہے عالمی اسلحہ
Read more
