مسلم معاشرہ انصار مدینہ جیسے بھائی چارے کا منتظر ( پہلی قسط)۔
بلا تمہید آمد برسر مقصد رسول رحمت ﷺ نے اہل ایمان کے درمیان رشتہ اخوت قائم کیا۔ یہ اتنا مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے کہ اس کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکی اور نہ کرسکے گی۔ اس عظیم رشتے کی بنیاد اسلام اور اللہ و رسول ﷺکی محبت ہے۔ مواخات مدینہ میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے عقد مواخات میں بندھ جانے کے بعد اس کے مدینہ کے مسلمانوں پہ سماجی و معاشی سیاسی اور
Read more
