محکوم قوم اور معمار قوم

ایک دفع کا ذکر ہے کہ ایک بہت بڑے جنگل کے ایک چھوٹے سے سرحدی علاقے میں گیدڑوں کا جتھا رہتا تھا۔ ان کے پاس آمدن کے کوئی خاص وسائل موجود نہیں تھے اس لیے انہیں اکثر و بیشتر اپنے گزر بسر کے لئے وہاں کی سردار لومڑی سے قرضہ لینا پڑتا تھا۔ اس قرضے کو وہ اکثر فضول قسم کی پالیسیوں میں اڑا دیا کرتے تھے۔ لومڑی رانی ہی نے ان کو ایک مخصوص نظام تعلیم دیا ہوا تھا

Read more

ظلم ،ظالم اور مظلوم

نو آبادیاتی نظام اور جدید نظام نے دنیا بھر میں سے انسانیت نامی مادے کو تقریباً ختم کر دیا ہے۔ کہیں کہیں بے حسی کے ملبے تلے چند چنگاریاں ضرور ہیں جو کبھی کبھی بھڑک اٹھتی ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر یہ کرہ ارض صرف سرمایہ دارانہ نظام کا تابع ہو چکا ہے۔ طاقت کا بلاواسطہ تعلق نت نئے جوہری ہتھیار ہیں جن کا حصول یقینی طور پر سرمایہ کے بغیر ممکن نہیں۔ تو جہاں سے سرمایہ کی تقسیم ہوتی

Read more

انقلاب کیوں نہ آ سکا؟

پاکستان میں سیاسی صورتحال آج کل اپنے مکمل ساز و سامان کے ساتھ حالت جنگ میں ہے۔ سیاسی جماعتوں کی ایک دوسرے کے خلاف اور پھر اداروں کے خلافبیان بازیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خان صاحب کی گرفتاری کے بعد جو ردعمل عوام نے دکھایا بلاشبہ اس کی مثال کم از کم پاکستانی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس قدر شدید ردعمل اور اتنی قربانیوں کہ بعد بھی انقلاب کیوں نہ آ سکا؟

Read more

دیوالیہ ہوتا ملک اور ہم بحیثیت قوم

اقوام جب زبوں حالی کا شکار ہوتی ہیں تو ہمیشہ اپنے ہی اعمال ان کی بربادی اور تباہی کا سبب بنتے ہیں۔ اور ہم بحیثیت قوم تباہ ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج ہمارا ملک پاکستان یہ مملکت خداداد دیوالیہ ہو چکنے کے قریب ہے یا ہو چکا ہے۔ اور اس قدر سنجیدہ اور تباہ کن صورتحال کے باوجود ہمارے چال چلن، ہماری حرکتوں اور ہماری غیر سنجیدگی میں ذرہ برابر بھی فرق نہیں پڑا۔ ہماری حالت

Read more

میں، وہ اور غلامی

وہ کہاں گلبرگی معاشرے کی پیداوار ماں کے پیٹ سے آزادی اظہار رائے کی تربیت لے کر آئی تھی اور کہاں میں لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا سطحی سوچ کا حامل۔ خدا خدا کر کہ ترقی پذیر اضلاع کے کوٹے پہ یونیورسٹی میں داخل ہوا لڑکا! میں ہمیشہ کا دماغی طور پر الجھا ہوا شخص اس کو اپنی پارسائی جتانے کے لئے حیا ڈے کی اہمیت بتا رہا تھا۔ اور وہ ہمیشہ سے آزاد خیال اور ارادے کی

Read more

غربت

وہ آج پھر وہیں کھڑا تھا۔ دنیا بھر کی معصومیت چہرے پہ سجائے، کسی گہری سوچ میں گم لگاتار شیشے کے پار خوبصورت شیلف پہ سجے ہوئے ان جوتوں کو دیکھ رہا تھا۔ کبھی کبھار شیشے میں جہاں سے جوتے نظر آ رہے تھے وہاں اس انداز میں ہاتھ پھیرتا کہ گویا وہ اس جوتے کو چھو رہا ہو۔ چھوٹے یہ غبارہ کتنے کا ہے؟ یہ آواز اسے فوراً سے بھی پہلے حقیقت میں واپس لے آئی تھی۔ غریبوں کا

Read more

”پارری ہو رہی ہے“ سے ”دل یہ پکارے“ تک کا سفر

معاشرے ان میں رہنے والے لوگ بناتے ہیں، وہی ان معاشروں کو اقدار اور روایات کے بندوں میں باندھتے ہیں۔ یہی لوگ ہی اس معاشرے میں تغیراتی تخریب یا تعمیر کی بنیاد رکھتے ہیں۔ اسی معاشرے کی اشرافیہ معاشرے پر اثرات ڈالتی ہے اور وہی اشرافیہ اس کی حدود قیود کا تجاوز کرتی ہے۔ ان کو دیکھ کر طبقاتی تقسیم میں منقسم لوگ اپنا قبلہ درست کرتے ہیں۔ تو جب معاشرے کے لوگ خود معاشرتی اقدار کا بیڑا غرق کرنے

Read more

بڑوں کی لڑائی اور ضمنی نقصان

بنی نوع انسان کی تاریخ کے پنوں کو پلٹ کر دیکھیں تو اس تہذیب جدید سے لے کر پتھروں اور غاروں کے زمانے تک دو بڑوں یا کچھ بڑوں کی جنگ میں کئی چھوٹوں کی قربانی عام سی بات رہی ہے۔ اور وہ چھوٹے ہمیشہ سے ہی پستے اور تڑپتے چلے آتے ہیں۔ حال ہی میں عمران خان پر حملہ ہوا جو یقیناً کچھ بڑوں کی آپسی لڑائی ہی کا شاخسانہ تھی اور نتیجتاً تین بچوں کے باپ کی جان

Read more

عمران، نا اہلوں کے دیس میں

ارے عنوان میں عمران کا نام دیکھ کر گھبرا بالکل مت جائیے گا۔ مندرجہ بالا عمران، ابن صفی اور مظہر کلیم ایم اے کا مشہور زمانہ سیکرٹ سروسز کا کارکن اور صدی کا ذہین ترین جاسوس عمران عرف ایکسٹو ہے۔ بات کچھ یوں ہے کہ ایک پڑوسی ملک جس کہ سیاسی حالات اس وقت ضرورت سے زیادہ تکنیکی خرابیوں کا شکار ہے اس نے عمران اور اس کی ٹیم کو اس ساری صورتحال کے پیچھے کے اسباب جاننے کے لئے

Read more

طلبہ یونین کی بحالی ناگزیر کیوں ہے؟

طلباء کسی بھی معاشرے کا بنیادی حصہ اور اس کے روشن یا تاریک مستقبل کے علمبردار ہوتے ہیں۔ جہاں حال میں ان کے کردار کو نظر انداز کرنا نا ممکن ہے وہیں طلباء کے بغیر مستقبل کو ایک من چاہے قالب میں ڈھالنا بھی نا ممکن ہے۔ دنیا میں اب تک آنے والے انقلابات میں اکثریت نوجوان نسل اور طلباء کے لائے ہوئے ہیں۔ اگر ہم آج کل شہ سرخیوں میں رہنے والے خنسہ امینی کے معاملے کو دیکھیں تو

Read more

ریڈ لائن، پاکستان اور ڈوبتی جنتا

ارض پاکستان میں سیاسی صورتحال اس وقت شدید گرمی کا شکار ہے۔ بادشاہ اکیلے دارالخلافہ پہ قابض ہے اور اس کے زیر نگیں ریاستوں پہ اس کے مخالف دھڑے کے وزیر قابض ہیں۔ محترم عمران خان صاحب جو کہ اس وقت بے تاج بادشاہ ہیں اور تاج والے بادشاہ ان سے ناراض ہیں۔ تاج والے بادشاہ بے شک صرف دارالخلافہ پہ قابض ہیں لیکن ان کی فوج دارالخلافہ میں قدم رکھنے والے باغیوں کو کبھی کبھی پکڑ کے صاف صفائی

Read more

انسانی ترقی کی تباہ کاریاں

شیخ چلی کی کہانی تو سب نے سنی ہو گی کہ جس میں اس کی ماں اسے ہر وقت گھر میں گھسے رہنے اور کوئی کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹتی ہے۔ شیخ چلی کو یہ تحقیر شدید ناگوار گزری اور کچھ کما کر لانے کا فیصلہ کر کے گھر سے نکل گیا۔ لیکن باہر آ کر وہ اس سوچ میں پڑ گیا کہ آخر میں کماؤں گا کیسے۔ قصہ مختصر یہ کہ وہ لکڑیاں کاٹ کر شہر میں بیچنے

Read more

تاریخ کا سب سے بڑا ڈرامہ اور ناراض اداکار

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک ڈائریکٹر نے ایک بلاک بسٹر ڈرامہ بنانے کا سوچا۔ ڈرامے کا بجٹ بڑا تھا تو پروڈیوسر اور پروڈکشن دونوں دنیا کے امیر خطے سے لیے گئے تا کہ خرچ پہ کوئی آنچ نہ آنے پائے۔ کہانی اور کردار چن لیے گئے اور تمام کرداروں کو پیشگی اجرت ادا کر دی گئی۔ کہانی، کردار، جگہ، دورانیہ، اور اقساط کے نشر کی تواریخ سب طے تھیں۔ ہدایتکار نامور تھا اور پوری دنیا میں اس کے نام

Read more