جوگر کیس اور پاکستانی عدلیہ
بیس اپریل 1989 کو نیویارک میں زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی کہ سینٹرل پارک کی خاموشی ایک لرزہ خیز واقعے سے ٹوٹ جاتی ہے۔ ایک 28 سالہ نوجوان بینکر، ٹریشا میلی، پارک میں خون میں لت پت، بے ہوش اور زندگی اور موت کی کشمکش میں پائی جاتی ہے۔ اس کے جسم میں چند سانسوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ اس واقعے نے نہ صرف نیویارک بلکہ پورے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ کچھ گھنٹوں کے اندر
Read more
