بولان ریلوے کا شکستہ پل
7مئی کو وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ رواں سال ملک میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا تھا، اس سے پہلے موسمیات کے ایک ایشین ادارے بھی ایسی ہی پیشین گوئی کی تھی اور اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ بلوچستان اور سندھ سے معمول سے ہٹ کر بارشیں ہو سکتی ہیں، خیبرپختونخوا کے جنوبی اور بلوچستان کے شمالی
Read more




