امریکہ میں عوام کی حکومت یا پیسے کی؟

سرمایہ دارانہ نظام کو جمہوریت کا لبادہ اس خوبصورتی سے اوڑھایا جا چکا ہے کہ اب ان میں تمیز کرنا مشکل ہو چکا ہے۔ امریکہ کو بہترین جمہوریت کے طور پر بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔ عوامی راج کی مثالیں امریکہ سے شروع ہو کر برطانیہ پر ختم کی جاتی ہیں۔ کیا امریکہ میں واقعی حق حکمرانی عوام کے پاس ہے؟ کیا امریکہ میں جمہوریت حقیقی معنوں میں رائج ہے؟ یا پھر امریکہ میں بھی ”پیسہ پھینک تماشا دیکھ“

Read more

ہائے وہ میری پہلی محبت

25 فروری 2024 کے پچھلے پہر ایک فون کال نے بے جان کر دیا۔ پہلی فرصت میں کسی صورت اس پر یقین کرنے کو دل راضی نا ہوا۔ فون کرنے والے چھوٹے بھائی سے بار بار اور ہر پہلو سے اس خبر کی تصدیق کی اور ہر دفعہ دل و جان سے یہی چاہا کہ کاش یہ کہہ دے کہ یہ جھوٹ ہے۔ دل اس لیے بھی ماننے کو تیار نہیں ہو رہا تھا کہ ابھی اس واقعے سے دو

Read more

عمران خان کے چھ نکات اور شیخ مجیب

1970 کے انتخابات میں مشرقی پاکستان میں واضح اکثریت حاصل کر لینے کے بعد مجیب الرحمٰن کے چھ نکات نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے پیچھے جہاں بھارت کی سازش، ہماری انتظامی غلطیاں، یحیی خان کے غیر آئینی دور کے آمرانہ فیصلے اور مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی بجائے طاقت کے استعمال جیسی ٹھوس وجوہات شامل تھیں وہیں ان ساری وجوہات کی پیدائش کا باعث شیخ مجیب کی نرگسیت اور سیاسی آمرانہ

Read more

پڑوس سے ہی کچھ سیکھ لیں

پاکستان، بھارت اور چین عمر کے لحاظ سے ہم عمر ممالک ہیں۔ چین اور بھارت اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے بڑے ہیں۔ چین پاکستان اور بھارت سے 2 سال عمر میں چھوٹا لیکن معاشی اعتبار سے اس وقت دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ نو آبادیاتی نظام میں معاشی استحکام کی اہمیت کو جتنے بہتر انداز سے چین نے سمجھا ہے خطے میں ایسی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ 1948 تک بدترین خانہ جنگی کا

Read more

کیا اب بھی پاکستان کے خلاف سازشیں ہوتی ہیں؟

”پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے“ ۔ پاکستان کو عالمی سازش کا سامنا ہے ”۔“ یہ امریکا کی سازش ہے ”۔ اندرونی سازش و بیرونی سازش“ ۔ ”انڈین سازش و یہودی سازش“ ۔ یہ وہ جملے ہیں جو ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں اور ہمارے خلاف اپنوں و بیگانوں کی اندرونی و بیرونی سازشوں کا سن سن کر اب تو ہر پاکستانی کے کان پک چکے ہیں۔ اب لوگ سمجھتے ہیں کہ کیا ساری دنیا اتنی نکمی ہے

Read more

مفاہمت میں ہے سب کی جیت

انائیں جب حد سے بڑھ جائیں تو پھر امن، سکون اور انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن جاتی ہیں۔ ملکی سیاست میں سوائے اناؤں کی تسکین کے کوئی دوسرا جھگڑا نظر نہیں آتا۔ حزب اختلاف سیاسی عدم استحکام کو دوام بخشنے میں اور حزب اقتدار مخالفین کو تن کر رکھنے میں ہی اپنی بقاء سمجھتے ہیں۔ تحریک انصاف اس وقت دو نظریاتی گروپوں میں تقسیم ہے۔ ایک گروپ عمران خان کو بزور طاقت باہر نکلوانا چاہتا ہے تو دوسرا

Read more

گرداب میں پھنسی ملکی سیاست

میثاق جمہوریت ملکی سیاست کی بلوغت کا آغاز تھا جس نے مقتدرہ کو سیاسی معاملات سے مکمل نہیں تو بہت دور ضرور کر دیا تھا۔ 2008 اور 2013 کے الیکشن بہرصورت مناسب الیکشن تھے۔ اس وقت ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کیا اور طے شدہ دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے سیاست کی۔ مقتدرہ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی اس چال کو پلٹنے کے لیے عمران خان کا

Read more

مولانا فضل الرحمن 73 کے آئین کے تناظر میں

قانون سازی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کھلی ڈھلی بحث و تکرار کے بعد دلائل سے کسی ضابطے کو قوم کے لیے مفید ثابت کر کے ریاستی ”دستور“ کا حصہ بنایا جائے۔ جسے چھپ چھپا کر راتوں رات ہوشیاری، چالاکی، دھونس، دھاندلی، زور، زبردستی یا پھر مکاری کے ساتھ پاس کروانے کی کوشش کی جائے وہ ”ڈاکہ“ تو کہلوا سکتا ہے لیکن کسی مہذب ریاست کا ”دستور“ نہیں ہو سکتا ۔ دنیا بھر کے قانون ساز ادارے دیگر اداروں

Read more

قاضی فائز عیسیٰ حقیقت کے آئینے میں

ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر افراط اور تفریط کا شکار ہے۔ ہم یا تو کسی کو اس حد تک پسند کرتے ہیں کہ اس کے ہر غلط کام کو اس کا اچھا کام قرار دیتے ہیں یا ہم کسی کو اس حد تک ناپسند کرتے ہیں کہ اس کے اچھے سے اچھے کام کو بھی دنیا کا سب سے بڑا غلط کام قرار دے دیتے ہیں۔ ہم یا تو افراط کا شکار رہتے ہیں یا پھر تفریط کا لیکن مجال

Read more

کیا آئینی ترمیم کی ضرورت ہے؟

پاکستان معرض وجود میں آیا تو ہم نے برطانوی حکومت کا بنایا گیا 1935 کا آئین ہند 14 اگست 1947 کے روز پاکستان میں نافذ کر لیا اور ساتھ ہی ایک حکم نامہ جاری کر دیا کہ برطانوی حکومت کے تمام قوانین پاکستان کے قوانین ہوں گے اور اسی کے تحت جارج ششم 1952 تک اور بعد ازاں ملکہ برطانیہ 1956 تک پاکستان کی آئینی سربراہ رہیں۔ بالآخر ہم نے 1956 میں اپنا آئین بنا لیا۔ اپنا پہلا آئین بنانے

Read more

مولانا فضل الرحمن 73 کے آئین کے تناظر میں

قانون سازی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کھلی ڈھلی بحث و تکرار کے بعد دلائل سے کسی ضابطے کو قوم کے لیے مفید ثابت کر کے ریاستی ”دستور“ کا حصہ بنایا جائے۔ جسے چھپ چھپا کر راتوں رات ہوشیاری، چالاکی، دھونس، دھاندلی، زور زبردستی یا پھر مکاری کے ساتھ پاس کروانے کی کوشش کی جائے وہ ”ڈاکا تو کہلوا سکتا ہے لیکن کسی مہذب ریاست کا ”دستور“ نہیں ہو سکتا۔ دنیا بھر کے قانون ساز ادارے دیگر اداروں کی

Read more

کاروبار میں نقصان سے ہمت پکڑنے اور حوصلہ ہارنے والوں کی دو کہانیاں

یاسر صاحب کا تعلق شکر گڑھ کی زرخیز مٹی سے ہے۔ یہ نویں کلاس میں سکول میں پڑھتے تھے۔ نا جانے انہیں کیا سوجھی کہ یہ 2003 میں سکول سے بھاگ کر لاہور پہنچ گئے۔ مختلف تندوروں پر روٹیاں لگانے کا کام کیا اور چند سالوں کے بعد اپنا تندور بنا لیا۔ پوری محنت اور جانفشانی سے کام کرتے رہے۔ اسی تندور پر ساتھ ناشتے کا کام شروع کیا اور پھر چند سالوں بعد ایک سے دو تندوروں کا سفر

Read more

شاہی قلعہ کے پراسرار زندان

شاہی قلعہ مغلیہ دور حکومت کی کیا شاندار تعمیر ہے۔ زیر زمین سرنگیں، حمام اور زندان انسانی عقل کو دھنگ کر دیتے ہیں۔ میرے پیچھے موجود چھوٹا سا کمرہ ہے۔ جس میں ذوالفقار علی بھٹو کو قید رکھا گیا۔ چھوٹے سے اس کمرے میں قضائے حاجت کے لیے بنائی گئی جگہ پر کوئی پردہ نہیں۔ اس کے ساتھ ہی ایک پختہ سیمنٹ سے بیڈ بنایا گیا ہے جو بمشکل تین فٹ چوڑا اور سات فٹ لمبا ہو گا۔ برطانوی دور

Read more

عدالتی اصلاحات اور موجودہ عدلیہ

گزشتہ دنوں منعقدہ ”عاصمہ جہانگیر کنونشن“ سے خطاب کرتے ہوئے ”مستقبل کے چیف جسٹس“ سید منصور علی شاہ نے اپنی تقریر کا اختتام ایک شعر سے کیا تو ایک سیاسی جماعت کے کچھ لوگوں نے اس کو سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے رنگ دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے اپنی تقریر کے اختتام پر پڑھا : مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو تم حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے اس کے بعد گویا کہ یہ

Read more

اگلے سال عاصمہ جہانگیر کانفرنس نہیں ہو گی

کوئی شخص رعونت بھرے لہجے میں ہاتھ کے اشارے سے دھتکارتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ get out اور اس کے بعد شور مچ گیا. میں اس وقت ہال سے باہر موجود تھا، بھاگم بھاگ ہال میں پہنچا تو آگے ہاہاکار مچی ہوئی تھی. کچھ لوگ گھسیٹ کر چند نوجوانوں کو ہال سے باہر نکالنے میں مصروف تھے. یہ منظر دیکھ کر پہلے تو میں ڈر گیا کہ شاید خدانخواستہ کسی دھشت گرد کو پکڑ لیا گیا ہے اور اس

Read more

کسان کو مار کیوں نہیں دیتے؟

یوں تو ہم ایک بہترین زرعی ملک ہیں باوجود اس کے کہ ہم نے دنیا کا بہترین آم پیدا کرنے والے خطے  میں آموں کے تاریخی درخت کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم کر لیں. ہم ایک زرعی ملک ہیں باوجود اس کے کہ ہم نے دنیا کے بہترین چاول پیدا کرنے والی زمین پر دھڑا دھڑ ٹاؤن بنا دیے. یوں تو ہم بہترین زرعی ملک ہیں باجود اس کے کہ ہم نے لاکھوں  ایکڑ انتہائی زرخیز اور درجنوں شاندار فصلیں

Read more

سیاست: خدمت یا مفادات کا ٹوکرا؟

اس وقت وطن عزیز پاکستان قرض کی زنجیر میں ایسا جکڑا ہوا ہے کہ اس سے نجات ممکن نظر نہیں آ رہی۔ مزید 8 ارب ڈالر کا قرض لینے کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب کے بقول وفاقی حکومت کی کل آمدن 7 ہزار ارب روپے سالانہ ہے جبکہ قرض کی ادائیگی کے لیے سالانہ 8 ہزار ارب روپے درکار ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ملک کی کل آمدن صرف

Read more

راجکماری سے وزیراعلیٰ پنجاب تک

مسلم لیگ نون نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نمبرز پورے کر لیے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے قرعہ فال مریم نواز شریف کے نام نکل آیا ہے۔ مریم نواز شریف کی زندگی کا سب سے بڑا امتحان اسی دن سے شروع ہو چکا ہے جس دن پارٹی نے انہیں اس عہدے کے لیے منتخب کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق بیوروکریسی نے انہیں رپورٹ کرنا شروع کر دیا ہے اور انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول بھی دے

Read more

نون لیگ کے ٹکٹوں کا تماشا

مولانا ابوالکلام آزاد کا شہرہ آفاق جملہ ہے کہ ”سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا“ ، لیکن اگر مسلم لیگ نون کی ٹکٹوں کی تقسیم کو مدنظر رکھا جائے تو یوں کہنا چاہیے کہ ”سیاست کی آنکھ میں حیا بھی نہیں رہی“ ۔ دانیال عزیز کی طرز سیاست سے ہمیشہ اختلاف کیا اور کھل کر کیا۔ کشمیر الیکشن میں جب وہ کمپین میں مصروف ہو کر مخالفین کے لیے اپنا مخصوص طرز تکلم اپناتے تو خاکسار کھل کر اس

Read more

شہباز شریف جیت گیا

یہ بات تو اب تسلیم کرنے میں کسی کو عار نہیں کہ ”مجھے کیوں نکالا“ سے شروع ہونے والا سفر ”ووٹ کو عزت دو“ سے ہوتا ہوا بالآخر شہباز شریف کی مفاہمت کی نذر ہو چکا ہے۔ مزاحمت کی ہار ہوئی، مفاہمت کی جیت ہوئی۔ نواز شریف ہار گیا، شہباز شریف جیت گیا۔ جس نواز شریف نے اپنی نا اہلی اور اقتدار سے نکالے جانے کے خلاف احتجاجی تحریک سے ایک نظریاتی سیاست کا آغاز کیا تھا اور یہ تاثر

Read more

گہرے زخم کھاتے ہیں، پھر بھی مسکراتے ہیں

اسرائیل کی حالیہ غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت کو جواز فراہم کرنے کے لیے کچھ لوگ الٹا فلسطینیوں کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں کہ ”انہوں نے پنگا کیوں لیا؟“ سوال یہ ہے کہ وہ گزشتہ 90 سالوں سے جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں ان کے لیے دنیا نے سکون کا بندوبست کب کیا ہے؟ اسرائیل کی حالیہ بربریت، سفاکیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا جواز اگر یہ ہے کہ یہ جنگ خود فلسطینیوں نے

Read more

پی ڈیم حکومت سے دس سوال

سنہ 2018 سے 2023 تک کے گزشتہ 5 سال پاکستان کے لیے بہت بھاری ثابت ہوئے۔ ان 5 سالوں میں پاکستان میں غربت، مہنگائی، بیروزگاری، ملکی و غیر ملکی قرض، سیاسی عدم استحکام، آئین و قانون کی پامالی، افراتفری اور مایوسی میں حد درجہ اضافہ ہوا۔ گزشتہ 5 سالوں میں 3 سال 8 ماہ پی ٹی آئی کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم عمران خان تھے جبکہ 1 سال 4 ماہ پی ڈی ایم کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم

Read more

کیا ن لیگ اور پی پی عوام کو پاگل بنا لیں گے؟

اقتدار کے مزے لوٹنے سے فراغت کے فوراً بعد اتحادی آپس میں دست و گریبان ہو کر اب ناکامیوں کا ملبہ ایک دوسرے پر گرانے میں مصروف ہیں۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان جاری یہ لفظی گولہ باری عوام کو بیوقوف بنانے کی چال ہے۔ عوام کی تباہی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دے کر اپنا دامن صاف پیش کیا جا رہا ہے۔ ہماری دونوں بڑی پارٹیاں نہایت ہی آزمودہ، فرسودہ اور بیہودہ

Read more

بھارت کا حقیقی چہرہ آئینہ کشمیر میں بے نقاب

5 اگست 2019 کا وہ تاریک دن ہے کہ جس روز بھارت نے اپنے ہی آئین و قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی. مودی نے اپنے بانیوں کی طرف سے کشمیریوں کا سودا کرنے والوں سے کیا گیا وعدہ بھی پاش پاش کردیا اور جن شرائط پر نام نہاد الحاق نامہ تیار کیا گیا تھا ان سے بھی مکر گیا. بھارت کے آئین کے آرٹیکل 370 کی روح سے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت

Read more

جامعات میں نشہ و جنسی استحصال کیوں بڑھ رہا ہے؟

کچھ عرصہ قبل چیئرمین ایچ ای سی پنجاب ڈاکٹر شاہد منیر سے ایک ملاقات کے دوران میں نے پوچھا کہ جامعات میں منشیات کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ نوجوان لڑکیوں کو یہ لت زیادہ لگ رہی ہے۔ موصوف نے پاؤں پر پانی ہی نا پڑنے دیا اور میرے اس سوال کو محض خام خیالی، الزام اور جامعات کے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں جنوبی پنجاب کی سب سے پرانی، تاریخی اور اہم اسلامیہ

Read more

اسحق ڈار صاحب سے 10 سوال

وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب آج کل بہت غصے میں ہیں۔ کوئی ان سے سوال کرے تو چڑھ دوڑتے ہیں۔ اہلکاروں کو کہتے ہیں کہ اسے سبق سکھاؤ اور رعونت بھرے لہجے میں یہ بھی استفسار فرماتے ہیں کہ ”کیا چاہتے ہو تم“ ؟ سوال صرف اتنا سا تھا کہ آپ کی حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ کیوں نہیں کر پا رہی؟ ڈار صاحب فرمانے لگے کہ ”جب تک تم جیسے لوگ ہیں نا سسٹم میں ایسا

Read more

اڑنے نا پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے

آخری مغل بادشاہ کو جب انگریز نے تخت سے اتار کر گرفتار کر لیا اور اقتدار ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پابند سلاسل کر دیا تو اس نے کیا خوب کہا تھا۔ صبح کے تخت نشین شام میں مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں حالات کو بدلتے دیکھا بہادر شاہ ظفر حکمران کیسا تھا یہ ایک الگ بحث ہے لیکن وہ شاعر کمال کا تھا۔ کچھ ایسا ہی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبولیت کے دعویدار عمران خان کے

Read more

ظلم کے دن تھوڑے ہیں

بحیثیت قوم ہم منفی، شرانگیز، پرتشدد، فرقہ وارانہ، انتہاپسندانہ، ظالمانہ اور نفرت انگیز واقعات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کو پھیلاتے ہیں آواز اٹھاتے ہیں، تنقید کرتے ہیں، ظلم و جبر اور زیادتی قرار دیتے ہیں۔ دوسری طرف بہت سارے امن، محبت، رواداری، بین المذہب و بین المسالک ہم آہنگی، انسانی ہمدردی سے بھرپور اور مثبت ترین پہلو ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں لیکن ہم اس کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دیتے نا اس پر اس طرح سے بات ہوتی

Read more