”ماہواری کا عالمی دنِ“ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
ماہواری کا سالانہ عالمی دن 28 مئی کو منایا جاتا ہے َ تاکہ عوام الناس اور بالالخصوص خواتین اور بچیوں میں ماہواری کے دوران صفائی کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ اس حوالے سے اس سال کا تھیم ”ماہواری پسند دنیا کے لئے ایک ساتھ ہونا“ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ دینا بھر میں ماہواری کی صفائی کے متعلق بات کرنے اور اس کے مسائل کا حل نکالنے کے سب لوگوں کا اکٹھا ہونا ضروری ہے۔ اب سوال
Read more

