افسانچہ: ہمارا معاشرہ

بلال نے جب یونیورسٹی سے گریجویشن کر لی تو وہ جاب ڈھونڈ رہا تھا۔ ان دنوں ملک کے حالات کچھ ٹھیک نہیں چل رہے تھے۔ بلال نے کراچی جانے کا سوچا تو اس کی ماں نے ادھر ادھر رشتہ داروں سے بلال کے لئے کرایہ اور کچھ دن رہنے کے لیے پیسے اکٹھا کیے ۔ بلال کے انکل خورشید کو جب معلوم ہوا تو دکھاوے کے لئے گھر پہنچا۔ بلال کو مشورے دیتا رہا کہ بیٹا یہ کرو، وہاں جاؤ۔

Read more

اساتذہ کا عالمی دن

چونکہ سردیوں کا موسم تقریباً آ پہنچا ہے اور راتیں لمبی ہونے لگی ہے۔ مجھ جیسے شخص جو ہر وقت نیند میں کھویا رہتا ہے جب ان راتوں میں میری نیند پوری ہو سکتی ہے تو میرے خیال میں سب کی پوری ہوگی۔ پچھلے دو ہفتوں سے صبح کی نماز سے پہلے میری آنکھیں نیند سے بیدار ہوجاتی ہے۔ اور پچھلے دو دن سے باجماعت نماز فجر ادا کرنے کی سعادت نصیب ہوتی ہے۔ آج صبح جب میں نیند سے

Read more

ہم گناہوں میں ڈوبے تھے اس لیے سیلاب آ گیا

جب لوگ گناہوں میں ڈوب جاتے ہیں تو اللہ تعالی ان پر قدرتی آفات نازل فرماتا ہے۔ اللہ تعالی کا عذاب اتنا سخت ہوتا ہے جس کے سامنے پھر کوئی بھی تھم نہیں سکتا، سیلاب آنے کے بعد کچھ لوگوں کے یہ تصورات ہیں۔ اگر واقعی سیلاب اللہ تعالی کی طرف سے گناہ گاروں پر عذاب ہے تو اس شخص پر کیوں نہ آیا جو عدالت میں بیٹھ کر سب سے مقدس کتاب قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹے فیصلے

Read more

لوگ کیا کہیں گے کا خوف

”لوگ کیا کہیں گے“ یہ ایک جملہ یا چند لفظوں کا مجموعہ نہیں بلکہ اس ایک جملے نے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو تباہی کی طرف دھکیلا ہے۔ اس ایک جملے کی وجہ سے لوگ وہ سب کچھ نہیں کر پا رہے، جو ان کا بچپن سے ایک سپنا ہوتا ہے۔ اس ایک جملے نے لوگوں کے کامیابیوں میں خلل پیدا کیا ہے۔ اس ایک جملے نے لوگوں کو اچھے بھلے کاموں سے روک کے رکھا ہے۔ یہ ایک جملہ اتنا

Read more

”ہم تم“ پاکستانی ڈرامے پر میرا تبصرہ

جیسے ہی رمضان شروع ہوا تو ان دنوں ملک میں سیاست کی بڑی ہلچل چل رہی تھی۔ خیر کچھ دنوں میں سیاست کی یہ ہلچل تھوڑی کم ہو گئی کیونکہ عدم اعتماد کامیاب ہو گیا تھا۔ ویسے بھی اس وقت میں سیاست سے تنگ آ چکا تھا اور میں اپنا پورا کا پورا وقت سیاست کو نہیں دینا چاہ رہا تھا۔ جیسے ہی ملکی سیاست کا اونٹ وقتی طور پر ایک کروٹ بیٹھ گیا تو میں کچھ نیا دیکھنے کے

Read more

ہیرا منڈی: بدکردار کون؟

رمضان المبارک کی بائیسویں شب کی بات ہے۔ میں نماز عشاء پڑھ کر جب گھر آیا، تو حسب معمول کچھ وقت تک موبائل میں مصروف رہا۔ ایک وقت تو موبائل میں مختلف قسم کی کانٹینٹ انجوائے کرتا رہا اور مستفید ہوتا رہا۔ لیکن موبائل میں چارجنگ کی کمی کی وجہ سے مجھے موبائل چارجنگ پر لگانا پڑا۔ موبائل چارجنگ پر لگاتے ہوئے میں بالکل فارغ ہو گیا، کوئی بھی کام جب نظروں سے نہ گزرا تو فراغت دور کرنے کے

Read more

تنگ نظر معاشرہ

معاشرے کا ایک ملک کو آگے لے جانے میں بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ معاشرے آپس میں مل کر کلچرز بناتے ہیں۔ اور پھر یہ کلچرز ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔ معاشرے اور کلچرز کے اندر لوگوں کے عادات و اطوار آتے ہیں۔ ان عادات و اطوار کا ملک کے لئے یا تو فائدہ ہوتا یا نقصان، پاکستان کی اگر بات کی جائے، ان میں انتہا درجے کی تنگ نظری پائی جاتی ہے۔ تنگ نظری کا مظاہرہ بہت ساری چیزوں

Read more

ہم سوچتے کیوں نہیں؟

ہم جس فیلڈ میں پڑھتے ہیں، اس کی وجہ سے ہمارا تعلق معاشرے کے تقریباً ہر ایک فرد سے بنا رہتا ہے۔ ایک ایسی فیلڈ ہے، جو ہمیں کسی بھی وقت کوئی بھی بات کسی کے ساتھ کرنے کی سعادت نصیب کرتی ہے۔ ہم یونیورسٹی اور اساتذہ سے نکل کر بھی کوئی بات کر سکتے ہیں کیونکہ ہمارا واسطہ سوشل سائنسز کے ساتھ ساتھ پھر کمیونیکیشن سے ہے۔ جہاں باقی شعبہ جات کے ساتھ اگر دیکھا جائے تو ہم کو

Read more

جو دسترس میں ہے اس کو الزام دینا

ڈھائی سال پہلے کی بات ہے۔ جب میں نے بارہویں پاس کی تو مجھے زندگی کا ایک اور قدم اٹھانا تھا، لیکن اسی قدم کے لئے میں نے خود کو کسی بھی طرح سے تیار نہیں کیا تھا۔ بارہویں تک میں نے پڑھائی، لکھائی کو کوئی وقت نہیں دیا ہے اب افسوس ہو رہا ہے کہ کاش شروع سے ہی پڑھ لیتے، اچھا تو مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اب کرنا ہے تو کیا کرنا ہے؟ آخر کار

Read more

کتابیں پڑھنا آپ لوگوں کا کام ہے

اس بات سے تو کسی کا انکار نہیں کہ علم کا سمندر کتابوں کے درمیان پایا جاتا ہے۔ دنیا کے کامیاب لوگوں کو دیکھ لیں ان کی کامیابیوں میں کتابوں کا کردار ضرور ہو گا۔ پھر جب وہ کامیابیوں کے راستے پر ہمکنار ہو جاتے ہیں تو وہ دوسرے لوگوں کو بھی کتاب کے ساتھ عشق لڑانے کا تلقین کرتے ہیں۔ بل گیٹس، شاہ رخ خان کی زندگی کو دیکھ لیں وہ پندرہ دن میں دو کتابوں کو اختتام تک

Read more