ڈکٹیٹروں نے ملک ٹھیک کیا، سویلینز نے بیڑہ غرق کر دیا: جنرل مشرف

پاکستان کے سابق فوجی صدر، جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی مارشل لا لگائے گئے یہ اس وقت کے حالات کا تقاضا تھا، پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اور سویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔ پاکستان کی آزادی کے 70 برس مکمل ہونے پر بی بی سی اردو کی پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ انٹرویو سیریز ’وژن پاکستان‘ کے لیے دبئی میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جنرل مشرف

Read more

مشال خان کے والد اقبال خان کی صوبائی حکومت اور قوم سے اپیل

میں آپ کے ذریعے ملک کے تمام حکمرانوں، سیاسی پارٹیوں اور عوام کے سامنے کچھ گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے بیٹے کو بڑی بے دردی سے بدترین دہشت گردی کر کے شہید کیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن، اس کے بعد آئی جی پی اور اب جے آئی ٹی کی تفصیلی انکوائری نے ثابت کیا کہ میرے بیٹے نے کوئی مذہبی جرم نہیں کیا تھا۔ وہ بے گناہ تھا۔ اس نے رسولؐ کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی

Read more