پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی انڈیا پر فتح، سیریز برابر

PAدوسری اننگز میں کوہلی اپنی ٹیم کے لیے فتح گر اننگز نہ کھیل سکے پرتھ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو 146 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی ہے۔ اس میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو فتح کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن انڈین ٹیم دوسری اننگز میں صرف 140 رنز ہی بنا سکی۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھیے منگل

Read more

سرد موسم کو ہنسی خوشی گزارنے کے پانچ نسخے

سردیوں کے اندھیرے میں جاگنا ایک مشکل کام ہے کچھ ایسے امور ہیں جو کرنے سے آپ اس موسم کو ایک اچھے انداز میں گزار سکتے ہیں سردی کا موسم اپنے ساتھ چھوٹے دن، اندھیری شامیں اور اداسی لاتا ہے جبکہ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی پرسکون اور پریشانیوں کے بغیر ہو خصوصاً جب موسم آپ کا ساتھ نہ دے رہا ہو۔ لیکن اکثر اپنے روزمرہ کے معمولات کے ساتھ یہ مشکل ہوجاتا ہے کہ آپ خود پر

Read more

پاکستان کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم: ’ہم بھی کسی سے کم نہیں‘

پاکستان کی بصارت سے محروم مردوں کی کرکٹ ٹیم عالمی سطح پر اپنی اہلیت کا لوہا تو منوا چکی ہے اور اب بصارت سے محروم خواتین بھی کرکٹ کے اس میدان میں قدم رکھ رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان میں بینائی سے محروم لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم بنائی گئی ہے۔ نابینا کھلاڑی کرکٹ کے لیے ایک خصوصی طور پر تیار کردہ گیند استعمال کرتے ہیں جس میں جھنجھنے کی آواز آتی ہے، بینائی سے محروم کھلاڑی اسی آواز کو

Read more

یمن کی بندرگاہ حدیدہ میں ’جنگ بندی کا معاہدہ چند لمحے ہی قائم رہ سکا‘

اطلاعات کے مطابق باغیوں نے حدیدہ کے مشرقی علاقے میں حکومتی افواج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے یمن میں حکام کا کہنا ہے کہ حدیدہ میں حکومتی افواج اور حوثی باغیوں کے لیے درمیان طے پانے والا جنگ بندی کا معاہدہ نافذ العمل ہونے کے چند لمحوں بعد ہی ٹوٹ گیا ہے۔ متحارب فریقین نے اتفاق کیا تھا کہ وہ پیر کو نصف شب سے اس ساحلی شہر میں جنگ بندی کر لیں گے جس کے بعد یہاں

Read more

ہاکی ورلڈ کپ: ’ہاکی صرف ہاری نہیں بلکہ برباد ہو گئی ہے‘

پاکستانی ہاکی ٹیم انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی انتہائی مایوس کن کارکردگی کو سابق اولمپیئنز پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ناقص منصوبہ بندی اور دوست نواز پالیسی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ گروپ میچوں میں اسے جرمنی اور ہالینڈ کے

Read more

کوہلی دنیا کے سب سے بد تمیز کھلاڑی ہیں: انڈین اداکار نصیر الدین شاہ

بالی وڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بدتمیز کھلاڑی ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ نے فیس بک پر ویراٹ کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ’ویراٹ کوہلی نہ صرف دنیا کے سب سے بہترین بلے باز ہیں بلکہ وہ سب سے بدتمیز کھلاڑی بھی ہیں۔ کرکٹ میں ان کی قابلیت ان کے غرور

Read more

فلپائن کی حسینہ مس یونیورس منتخب

کیتریونا گرے سے قبل فلپائن کی تین دوشیزائیں ماضی میں مس یونیورس منتخب ہو چکی ہیں آسٹریلین نژاد فلپائن کی ماڈل، گلوکارہ اور ٹی وی ہوسٹ 24 سالہ کیتریونا گرے نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ کیتریونا گرے نے مس یونیورس کے مقابلے میں دنیا کی 93 ممالک کی دوشیزاؤں کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ مس یونیورس کے مقابلے میں مس جنوبی افریقہ کی تمارین گرین نے پہلی رنر اپ کی پوزیشن حاصل

Read more

جنگ گروپ نے سینکڑوں ملازمین کو بر طرف کر دیا

جنگ گروپ کا موقف معلوم کرنے کے لیے بارہا رابطہ کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا۔ (فائل فوٹو) پاکستان میں میڈیا کا سب سے بڑا ادارہ سمجھے جانے والے جنگ گروپ نے مبینہ ’مالی بحران‘ کے باعث پشاور، کراچی اور لاہور سے شائع ہونے والے پانچ اخبارات اور دو ایڈیشنز کو بند کر کے تقریباً پانچ سو کے قریب ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جنگ گروپ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بند ہونے

Read more

فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف پوسٹ، اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کا فیس بک اکاؤنٹ بند

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ان کی فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف ان کی چند پوسٹس پر ہنگامے کے بعد انھیں 24 گھنٹوں کے لیے بلاک کر دیا ہے۔ گذشتہ ہفتے فیس بک نے یائیر نتن یاہو کی ایک پوسٹ کو ہٹا دیا تھا جس میں انھوں نے فلسطینیوں کے ہاتھوں مارے جانے والے دو اسرائیلی فوجیوں کی ’موت کا انتقام‘ لینے کا کہا تھا۔

Read more

سینڈرا بولّک نے اپنی ڈائریکٹر کو ’کئی راتیں سونے نہ دیا`

آسکرز ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سوزین بیئر کے بقول مشہور اداکارہ سینڈرا بولّک کی وجہ سے وہ کئی راتیں سکون سے سو نہ سکیں۔ اس بے خوابی کا الزام وہ سینڈرا بولّک کو دیتی ہیں کیونکہ سینڈرا نے جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم ’برڈ بوکس‘ کے خطرناک مناظر کی فلمبندی کے دوران اپنی آنکھوں پر بندھی پٹی میں سوراخ کرنے سے انکار کر دیا۔ سنسنی خیز ناول ’برڈ بوکس‘ پر مبنی اس فلم میں سینڈرا دو بچوں کی اکیلی ماں

Read more

’پاکستان میں فوجی آپریشنز سے بھی شہد کی مکھیوں کو نقصان پہنچا‘

شہد کی مکھیوں کے اپنے اپنے مزاج اور رویے ہوتے ہیں۔ یہ غصہ بھی کرتی ہیں اور بے وفائی بھی! پاکستان میں مقامی سطح پر پائی جانے والی دیسی مکھیوں میں بھی یہ رویے سامنے آئے ہیں مگر ان متلون مزاج مکھیوں کی کچھ نسلوں کے معدوم ہونے کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ آپ کو شاید حیرانگی ہوگی کہ مکھیاں غصہ کیسے کرتی ہیں اور بے وفائی ان میں کیسے پائی جاتی ہے۔ اس بارے میں شہد کی مکھیوں

Read more

کانگریس رہنما سجن کمار کو سکھ مخالف فسادات میں ملوث ہونے پر عمر قید کی سزا

انڈیا میں دلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کانگریس کے ایک سینیئر رہنما کو سنہ 1984 میں سکھ مخالف فسادات کے دوران ہجوم کو مشتعل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس فیصلے کو سکھ مخالف فسادات کے سلسلے میں اب تک کا سب سے اہم فیصلہ کہا جا رہا ہے۔ کانگریس رہنما سجن کمار 1984 میں ان فسادات کے وقت رکن پارلیمان تھے اور انھیں ’ہجوم کو سکھوں کو مارنے کے لیے مشتعل

Read more

میں ہوں ملالہ کا باپ!

ملالہ کی کہانی تو ساری دنیا جانتی ہے لیکن ان کے والد کی کہانی کو کم لوگ جانتے ہیں کہ ضیا الدین یوسفزئی ایک پٹھان فرماں بردار بچہ، گھر میں پانچ بہنیں، جن کا نام لینا بھی غیرت کے خلاف تھا۔

پڑھا لکھا باپ لیکن دبدبہ ایسا کہ بیٹے کا نام پکارے تو گلی میں کرکٹ کھیلتا بچہ بیٹ بال چھوڑ کر فوراً حاضر۔ اپنی یادداشتوں کی کتاب ’Let Her Fly‘ کے آغاز ہی میں ضیا لکھتے ہیں کہ والد نے سکھایا تھا کہ اچھی چائے کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں، لیکن نہ باپ نے کبھی خود چائے بنائی نہ بیٹے کو بنانا سکھائی۔ آخر گھر میں پانچ لڑکیاں کس لیے تھیں۔

Read more

افغان طالبان امریکہ مذاکرات: ’افغان امن عمل کے سلسلے میں پاکستان کا پہلا عملی قدم‘

یہ زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے نمائندوں کے درمیان کم از کم تیسری ملاقات ہے افغانستان میں قیامِ امن کے سلسلے میں افغان طالبان کے نمائندے پیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکی نمائندۂ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اگرچہ اس ملاقات میں افغان حکومت کا کوئی نمائندہ شامل نہیں تاہم پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام اس بات چیت میں شامل ہوں گے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ وہ عالمی

Read more

ایشا امبانی کی شادی میں امیتابھ بچن اور عامر خان نے کھانا کیوں تقسیم کیا؟

مکیش امبانی کی بیٹی ایشا اور اجے پیرامل کے بیٹے آنند کی شادی کو کئی دن گزر گئے ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر اس شادی کے بارے کا چرچا دھیما پڑنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس دوران جو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں ان میں سب سے زیادہ وائرل وہ وڈیوز ہوئی ہیں جن میں سلمان، شاہ رخ، عامر خان اور امیتابھ بچن جیسے بڑے ستارے نظر آئے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں امیتابھ بچن اور عامر

Read more

انٹرنیٹ پر جانا احساسِ تنہائی کو بڑھاتا ہے یا کم کرتا ہے؟

کیا انٹرنیٹ پر جانا احساسِ تنہائی کو بڑھاتا ہے یا کم کرتا ہے؟ گرل گائڈنگ نامی ایک تنظیم کے ایک سروے کے مطابق لڑکیوں میں اس سوال کے حوالے سے مختلف رائے پائی جاتی ہیں۔ بی بی سی نیوز راؤنڈ کے لیے کیے گئے اس خصوصی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ سات سے دس سال عمر کی 15 فیصد لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر جانے اور دوسروں سے اپنی زندگی کا موازنہ کرنے سے تنہائی کا احساس

Read more

شمالی کوریا کی جانب سے تازہ امریکی پابندیوں کی مذمت

شمالی کوریا نے تازہ ترین امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ان سے ‘جزیرہ نما جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے مسدود ہو جائے گا۔’ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ اس نے تین اعلیٰ کوریائی حکام پر پابندیاں لگائی ہیں۔ اس سے قبل ایک رپورٹ منظرِ عام پر آئی تھی جس سے شمالی کوریا میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالی کا پتہ چلا تھا۔ رواں سال کے

Read more

کشمیر: احتجاجی مارچ سے قبل سرینگر میں کرفیو

کشمیر میں مظاہرین کی پولیس فائرنگ میں ہلاکتوں کے خلاف مظاہرے جاری ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں نے پیر کے روز سرینگر میں تعینات ہندوستانی فوج کی پندرہویں کور کے ہیڈکوارٹر کی طرف عوامی مارچ کی کال دی تھی۔ مارچ کو روکنے کے لیے بادامی باغ میں واقع وادی کی سب سے بڑی فوجی چھاونی کے گردونواح میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ علیحدگی پسندوں کے اتحاد ‘مشترکہ مزاحمتی فورم’ کے رہنماوں سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق

Read more

پانچ جسمانی خوبیاں جو کم لوگوں میں ہی پائی جاتی ہیں

iStockبعض لوگوں میں جینیاتی طور پر ایسی صلاحیتیں ہوتی ہیں کہ عام لوگوں میں وہ نہیں پائی جاتی ہیں مافوق الفطری قوت کے حامل افراد کامکس کی کتابوں یا سائنس فکشن کا حصہ ہوتے ہیں۔ لیکن بعض لوگوں کے پاس مخصوص صلاحیتیں ہوتیں ہیں جن کے حصول کے بارے میں صرف خواب ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔ بعض معاملوں میں ان کی وضاحت جینیاتی تغیر و تبدل سے واضح کی جا سکتی ہے اور بعض معاملوں میں ان کے جسم

Read more

سعودی عرب نے امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے

یمن میں چار سال سے جنگ جاری ہے جس کی تباہ کاریوں کے وہاں کی عوام پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں سعودی عرب نے یمن میں جاری ریاض کی جنگ میں امریکی فوجی امداد کو ختم کرنے اور شہزادہ ولی عہد کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے ذمہ دار ٹھہرانے کی امریکی سینیٹ کی قراردادوں کی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسے ‘جھوٹے الزامات پر مبنی دخل اندازی’ قرار دیا ہے۔ جمعرات کو

Read more

کمیشن سازی ماحولیات کے لیے نقصان دہ ہے!

سولہ دسمبر انیس سو اکہتر کا سقوطِ ڈھاکہ ہو کہ 16 دسمبر دو ہزار چودہ کا آرمی پبلک سکول قتلِ عام، دونوں پر تحقیقاتی کمیشن بنے۔ ایک کی رپورٹ 47 برس ہو چکے مگر باضابطہ طور پر ریاست پاکستان کی طرف سے منظرِ عام پر نہیں آئی۔ دوسرے سانحے کی رپورٹ سنا ہے مرتب ہو رہی ہے۔ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کے بارے میں بھی وعدہ کیا گیا تھا کہ قوم کو اس سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ ذمہ

Read more

انڈیا کی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی حالیہ انتخابات میں کہاں غائب تھیں؟

پرینکا گاندھی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں اپنی دادی اندِرا گاندھی کی جھلک نظر آتی ہے انڈیا میں گیارہ دسمبر کو جیسے جیسے ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آ رہے تھے ویسے ویسے راہل گاندھی کے حق میں لگائے جانے والے نعروں میں بھی اضافہ ہو رہا تھا لیکن ایک چہرہ جو ہمیشہ ہر انتخابی ریلی میں راہل کے ارد گرد نظر آتا تھا وہ ان انتخابات میں نظر نہیں آیا اور وہ چہرہ تھا ان

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں پر انڈونیشا میں بھی احتجاج

جکارتہ میں احتجاج میں حصہ لینے والی ایک خاتون سنیچر کو جنوبی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے تصادم کے دوران مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے جو سات نوجوان ہلاک ہوئے اُن میں سے عابد حسین لون نامی نوجوان نے انڈونیشیا میں شادی کی تھی اور ان کے بچے کی عمر تین ماہ ہے۔ عابد حسین کی بیوہ صائمہ کے والدین اور دوسرے رشتہ داروں نے اتوار کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انھوں نے

Read more

کمپیوٹر کا محفوظ استعمال: انٹرنیٹ پر احمق بننے سے بچنے کے گُر

جہاں تک کمپیوٹرز پر سکیورٹی کا معاملہ ہے تو اس سلسلے میں اکثر انسان ہی اس کی کمزور ترین کڑی ثابت ہوتا ہے۔ ایسے میں ہم اپنی بےوقوفیوں پر کس طرح قابو پائيں تاکہ مجرموں اور ہیکروں کے ہتھے چڑھنے سے محفوظ رہیں؟ جب آپ کمپیوٹر سے متعلق کسی چیز کے لیے اپنے آئی ٹی مینیجر کو فون کرتے ہیں تو ان کی آواز سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ آپ کو نرا احمق سمجھتا ہے۔ آئی ٹی

Read more

ایشیا کا وہ ملک جو راتوں راتوں ہی مالدار ہو گیا

دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک انڈونیشیا میں متوسط طبقے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سے ہماری نمائندہ ریبیکا ہنشکے کہتی ہیں کہ ان نئے امیروں کو انڈونیشیا کے ‘کریزی رِچ’ یعنی سرپھرے نو دولتیے کہا جا رہا ہے۔ یہاں ان کی کہانی ان کی زبانی پیش کی جا رہی ہے۔ ہمارے فرج کے دروازے پر لگے ایک رنگا رنگ دعوت نامے سے معلوم ہوا کہ ‘کتے کی تھیم’ پر مبنی ایک برتھ

Read more

اڑیں گے پرزے: سنگِ دشنام بھی!

پچھلے ہفتے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک گھبرو جوان پنجوں پہ تنا، اپنے کسی دوست کے ساتھ کھڑا، گالیاں بک رہا ہے اور اپنے سامنے کھڑی عورت سے معافیاں منگوا رہا ہے۔ عورت چونکہ پیدا ہی خطاوار ہوئی ہے اور خاص کر اس وقت جب ایک اتھرا ہوا جوان مسلح اپنے دوست کے ساتھ کھڑا ہو تو عورت کا ہاتھ جوڑنا ہی درست تھا۔

ہاتھ جوڑے کھڑی اس عورت نے اس مایہ ناز نوجوان کے پیروں میں بیٹھ کر معافی مانگی، لیکن اسے یہ بات بھی نہ بھائی اور پستول کا دستہ لڑکی کے پیٹ میں اس زور سے مارا کہ وہ درد سے دہری ہو گئی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پہ چلی اور اس لڑکے کی شناخت بھی کر لی گئی۔ اس کا فیس بک اکاؤنٹ بھی لوگوں کی نظر میں آیا اور یہ بھی نظر آیا کہ لڑکا خاصا مذہبی ہے۔

Read more

عجیب دہشت گرد تھے سونے کی بالیاں اور لاکٹ بھی نوچ گئے

‘یہ کیسے آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لیتے، میں نے اپنے بچے کی لاش جس طرح دیکھی میں ہی جانتی ہوں، وہ بچہ جو چند روز پہلے ایک انجیکشن کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتا تھا جانے کیسے اتنی گولیاں اس کے جسم کو چھلنی کر گئیں، میرے بچے کے دونوں بازو فریکچر تھے اور جرسی گولیوں سے ادھڑ گئی تھی۔’ یہ باتیں ایسی اشکبار ماں کے ہیں جو آج چار سال بعد بھی اپنے بیٹے کا

Read more

پیرس معاہدے کے حصول کے لیے اہم قدم، پولینڈ میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا معاہدہ منظور

پولینڈ کے شہر کاٹےویٹسا میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں ممبران نے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے نتیجے میں 2015 کے پیرس ماحولیاتی معاہدے پر سال 2020 میں عمل شروع کر دیا جائے گا۔ کاربن مارکیٹ کے بارے میں آخری لمحات میں ہونے والی بحث سے ایک موقع پر لگ رہا تھا کہ معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی اور اس حوالے سے ہونے والی میٹنگ ایک دن کے لیے موخر بھی ہوئی تھی۔

Read more

مصر: ساڑھے چار ہزار برس پرانے مقبرے کی دریافت

مصر میں اثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک ایسے مقبرے کی دریافت کی ہے جو گذشتہ تقریباً ساڑھے چار ہزار سال سے پوشیدہ تھا۔ مصر میں اثار قدیمہ کی سپریم کونسل کے سیکریٹری جنرل مصطفی وزیری نے بتایا کہ یہ مقبرہ ‘کئی دہائیوں میں ہونے والی دریافتوں میں سے اہم ترین ہے۔’ اہرام مصر کی مزید دریافتوں کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھیے 3500 سال پرانے اہرام مصر کے خزانوں کی نمائش اہرام مصر کی تعمیر کی پیچیدہ ترین

Read more

صحت کے لیے مضر کھانوں سے بچنے کے چار طریقے

دماغ کی تربیت کرکے کھانے کی عادت میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے چند آسان طریقوں سے آپ اپنی سوچ میں اہم تبدیلیاں لا سکتے ہیں جو آپ کو صحت افزاء غذا کھانے کی ترغیب دیں گی۔ ضرورت سے زیادہ کھانا کھانا ایک ایسا مسئلہ ہے جو خطرناک بھی ہے اور اس میں اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں ایک اعشاریہ نو ارب افراد موٹاپے سے متاثر ہیں اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس تعداد میں 1975

Read more

پنجاب کے علاقے قصور میں درحت سے لٹکتی دو لاشوں کے بارے میں پولیس اب تک یہ معلوم نہیں کر سکی کہ یہ قتل تھا یا خود کشی۔

پولیس کو اب تک پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پولیس نے حال ہی میں ایک مرد اور نوجوان لڑکی کی درخت سے لٹکتی لاشیں دریافت کی تھیں۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں جمعرات کی صبح قصور شہر کے قریب تھانہ صدر کی حدود میں بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکتی پائی گئیں۔ دونوں کی گردنوں میں ڈلے پھندے ایک ہی رسی کے تھے اور دونوں مردہ حالت میں درخت

Read more

یمنیوں کو بھوک سے نجات پانے کی امید، لیکن خدشات برقرار

جنگ نے لاکھوں کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے یمن کی خانہ جنگی کے دوران جنگ بندی کی امید بہت ہی کم تھی۔ لیکن گزشتہ ہفتے سویڈن کے ایک پرفضا مقام پر فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملک میں امن کی امید پیدا کر چلے ہیں۔ یمن کی بحیرہ احمر پر قائم حدیدہ کی بندرگاہ سے متعلق فریقین کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے ایک روز بعد، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گرفتھ نے نیویارک میں

Read more

گرودوارہ کرتار پور کے عوض زمین دینے کی تجویز

کیا یہ ممکن ہے کہ سکھ کے لیے مقدس کرتار پور گوردوارہ پاکستان کسی اور جگہ زمین کے بدلے انڈیا کو دے دے؟ حال ہی میں پاکستان کی طرف سے انڈیا میں بسنے والے سکھوں کے لیے کرتار پور تک ایک راہداری کھولنے کے فیصلے کے بعد انڈین پنجاب میں ایک نئی بحث نے چھڑ گئی ہے۔ انڈیا کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سکھوں کے لیے اس مقدس مقام کو انڈیا میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

Read more

سپریم کورٹ: 1000 حکومتی افسران عہدہ چھوڑیں یا دوہری شہریت

ایف آئی اے نے 1000 افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست پیش کی ان میں سے 719 افراد نے اپنی دوہری شہریت کو ظاہر کر رکھا ہے تاہم باقی ماندہ نے اس خفیہ رکھا ہے پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو اعلیٰ عہدے نہ دیں اور کابینہ کی توثیق سے اس ضمن میں ایک قانون بھی بنایا جائے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنیچر کو یہ فیصلہ سرکاری افسران کی

Read more

مندر کے راستے پارلیمنٹ پہنچنا آسان نہیں

آیندہ ہفتے انڈیا کی تین شمالی ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں حزب اختلاف کانگریس کی باضابطہ طور پر حکومت قائم ہو جائے گی۔ ان تینوں ریاستوں میں کانگریس نےانتہائی طاقتور بی جے پی کو شکست دی ہے۔ بی جے پی ایک ’کیڈر بیسڈ‘ پارٹی ہے۔ اس کے جو نظریاتی حامی ہیں وہ پوری طرح پارٹی سے وابستہ ہوتے ہیں۔ بی جے پی کی اصل طاقت اس سے منسلک ہندو نظریاتی تنظیموں میں پنہاں ہے۔ آر ایس ایس،

Read more

آرمی پبلک سکول حملہ: احمد نواز انتہا پسندی کے خلاف علامت بن کر ابھرے ہیں

پشاور میں آرمی پبلک سکول میں شدت پسندوں کے حملے میں اپنے ایک سال چھوٹے بھائی حارث نواز اور سو سے زائد سکول کے ساتھیوں سے محروم اور خود موت کے منھ سے بچ جانے والے 17 سالہ طالب علم احمد نواز نے سانحہ سے پہلے کبھی بھی سٹیج پر کھڑے ہو کر تقریر نہیں کی تھی۔ مگر اب ان کا شمار ان بہترین مقررین میں ہوتا ہے جو نوجوان طالب علموں کو انتہا پسندی سے بچنے کی ترغیب دیتے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی کارروائی میں تین عسکریت پسند اور چھ شہری ہلاک

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں انڈین فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں تین عسکریت پسند اور چھ نوجوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوج کی جانب سے فائرنگ کا اقدام اس وقت کیا گیا جب مقامی آبادی نے فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان پلوامہ میں جاری آپریشن آل آوٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ فوج نے عسکریت پسندوں کو اس علاقے میں محصور کیا اور اس کے بعد انھیں ہلاک کیا۔ نوجوانوں

Read more

شوبز ڈائری: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان ہیرو نہیں بننا چاہتے

شاہ رخ خان، ان کی اہلیہ گوری خان اور ان کے بیٹے آرین کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے بالی وڈ میں جہاں شاہ رخ، سلمان، عامر اور اکشے کمار جیسے بڑے بڑے سپر سٹارز آج بھی کامیابی کے ساتھ ڈٹے ہوئے وہیں دوسری جانب انڈسٹری کی نئی نسل بھی اپنی پہچان بنانے میں مصروف ہے اور سٹارز کے بچے اب ان کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورون دھون، آدتہ پنچولی کے بیٹے سورج

Read more

’اب آسٹریلیا بھی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتا ہے‘

یروشلم کی حیثیت اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان سب سے زیادہ متنازع مسئلوں میں سے ایک ہے آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت مغربی یروشلم کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرتی ہے۔ بہر حال انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا کا سفارتخانہ اس وقت تک تل ابیب سے منتقل نہیں ہوگا جب تک کہ امن سمجھوتہ نہیں ہو جاتا۔ انھوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا فلسطیینوں کی اپنی ریاست کی خواہش کو بھی

Read more

ممبئی سے کوہاٹ براستہ کابل: حامد نہال انصاری پاکستان کیوں آئے؟

پاکستانی جیل میں جاسوسی اور بغیردستاویزات سفر کرنے کے جرم میں قید انڈین شہری حامد نہال انصاری کی تین سال قید کی سزا 16 دسمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے حامد نہال انصاری کی سفری دستاویزات جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ ان کی انڈیا حوالگی کا کام ممکن بنایا جائے۔ مبینہ طور پر سنہ 2012 میں فیس بک پر بننے والے تعلقات نے انھیں غیرقانونی راستے سے پاکستان براستہ افغانستان پہنچا

Read more

پیالی میں طوفان: چائے کی سنسنی خیز کہانی

1876 میں یورپ میں چائے نوشی (چائے کے عالمی دن کے موقعے پر لکھی جانے والی خصوصی تحریر) لمبے تڑنگے رابرٹ فارچیون نے قلی کے آگے سر جھکا دیا۔ اس نے ایک زنگ آلود استرا نکالا اور فارچیون کے سر کا ابتدائی حصہ مونڈنے لگا۔ یا تو استرا اتنا کند تھا یا پھر قلی ہی ایسا اناڑی تھا کہ فارچیون کو لگا کہ ’جیسے وہ میرا سر مونڈ نہیں رہا بلکہ کھرچ رہا ہے۔‘ اس کی آنکھوں سے آنسو جاری

Read more

امریکہ کی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنی مصنوعات کے ناقص ہونے سے واقف تھی

امریکی کی کمپنی جانسن اینڈ جانس دہائیوں تک ایسبیسٹوس نامی مادے کے باعث اپنی مصنوعات خصوصا ٹیلکم پاؤڈر کے نقصان دہ بننے سے واقف تھی۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کی جانب سے یہ خبر دیے جانے کے بعد جمعے کو جانسن اینڈ جانسن کے حصص 10 فیصد تک گر گئے۔

یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب کمپنی کے خلاف ہزاروں شکایات درج کروائی گئی ہیں کہ اس کی خوشبو والی مصنوعات کینسر کا سبب بنی ہیں۔

Read more

انڈیا کے ایک مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں بیمار

عینی شاہدین کے مطابق لوگ کھانا کھاتے ہی الٹیاں کرنے لگے۔ انڈین ریاست کرناٹک میں پولیس کا کہنا ہے کہ مندر میں عبادت کے بعد دیا گیا کھانے کھانے سے کئی لوگوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ زہریلا کھا کھانے والے کم از کم 70 افراد کو ہسپتال کے جایا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ 11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اس واقعے کے بعد دو

Read more

حیدرآباد: طالب علم پر تشدد کرنے والا مولوی گرفتار

پاکستان میں کراچی کے ایک مدرسے کی تصویر حیدرآباد کے تھانہ کینٹونمٹ کی حدود میں واقع معصوم شاہ کالونی کی سرہندی مسجد میں ایک مولوی کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک چھوٹے سے بچے کو مدرسے سے غیر حاضری پر پائپ نما چیز سے مارتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی سے جاری ہونے والی خبر میں اس مولوی کا نام قاری صابر احمد انصاری بتایا گیا اور کہا

Read more

امریکی پرواز میں جنسی حملے پر ہندوستانی کو نو سال قید کی سزا

امریکی میں ایک عدالت نے ایک بھارتی شخص کو فلائٹ کے دوران ساتھ والی نسشت پر بیٹھی خاتون پر جنسی حملہ کرنے کے جرم میں نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

34 سالہ پربھو راما مورتھی پرواز کے دوران اپنی اہلیہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان والی سیٹ پر بیٹھے تھے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ سو رہی تھیں۔

Read more

پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر سعودی عرب سے موصول

پاکستانی حکام نے سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا امدادی پیکج ملنے کی تصدیق کی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے تصدیق کی کہ یہ پیکج آج ہی پاکستان کو موصول ہوا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ دوسری قسط کے بعد اب ایک ارب ڈالر کی تیسری اور آخری قسط اگلے ماہ مل جائے گی۔ مزید پڑھیے سعودیہ پاکستان کو تین ارب ڈالر،تیل دینے پر

Read more

تین بچے مر گئے، خدا پر بھروسہ رکھوں یا آئی وی ایف کراؤں

تین بچے مر گئے، خدا پر بھروسہ رکھوں یا آئی وی ایف کراؤں
سو مشیل – بی بی سی نیوز، بریڈ فورڈ

روبہ اور ثاقب ایک ایسی جنیاتی بیماری میں مبتلا ہیں جو ناقابل علاج ہے یعنی ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے چار میں سے ایک کا بچپن میں ہی مرنے کا امکان ہوتا ہے۔

یہ دونوں پہلے ہی اپنے تین بچے کھو چکے ہیں۔ روبہ چاہتی ہیں کہ وہ آئی وی ایف کا استعمال کریں اور ایک صحت مند جنین کا انتخاب کریں۔ لیکن ثاقب خدا پر بھروسہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے کچھ رشتہ دار چاہتے ہیں کہ دونوں میاں بیوی علیحدگی اختیار کر کے دوبارہ شادی کر لیں۔

روبہ بی بی کم عمری میں شادی نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ وہ اے لیول کر کے یونیورسٹی جانے کی خواہش مند تھیں لیکن ابھی انھوں نے سکول کی تعلیم مکمل کی تھی کہ والدین نے پاکستان میں موجود ان کے کزن ثاقب سے ان کی شادی طے کر دی۔

Read more

بلوچستان: عسکریت پسند تنظیموں کی ’مشترکہ کارروائی‘

حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کا ایک قافلہ تحصیل بلیدہ میں کلگ اور عبدوئی پوسٹ کی جانب جارہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔ (فائل فوٹو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعے کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں میں ایک کیپٹن بھی شامل ہیں۔ کیچ میں انتظامیہ کے ایک

Read more

سابق انڈین کرکٹر سدھو سے ملنے کے لیے 280 کلومیٹر سفر طے کرنے والا سات سالہ وارث ڈھلن

وارس ڈھلن اور ان کے والد سابق کرکٹر اور سیاستدان سدھو سے ملنے کے لیے چھہ گھنٹے انتظار کرتے رہے کیا ایک سات سالہ بچہ کسی کا چھ گھنٹے تک انتظار کر سکتا ہے؟ انڈین ریاست پنجاب میں ایسا ہی ہوا جب ایک سات سالہ بچے نے سابق کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو سے آٹوگراف حاصل کرنے کے لیے 280 کلومیٹر کا سفر طے کیا اور گھنٹوں انتظار کے بعد آخر کار کامیاب ہو ہی گیا۔ وارث ڈھلن

Read more

میں اپنے ’بیگی‘ کپڑوں میں کیا راز چھپا رہی ہوں

22 سالہ عروج آفتاب ایک انفلوئنسر ہیں جو کہ اپنے بیگی (بڑے بڑے کپڑے) فیشن سٹائل کے لیے معروف ہیں۔ مگر ان کے 7500 انسٹاگرام فالورز کو جو بات معلوم نہیں ہے وہ یہ ہے کہ ان کے بیگی سٹائل یا ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہننے کی ایک بڑی وجہ ہے، جو انھوں ایک عرصے سے چھپا رکھی تھی۔ میری انسٹاگرام فیڈ کو دیکھیں تو اس میں آپ کو میری مختلف کپڑوں میں بہت سی تصاویر نظر آئیں گی۔ ایک چیز

Read more

انڈیا میں پرانے نوٹوں پر پابندی کے بعد جاری نئے نوٹ نیپال نے بند کیوں کر دیے؟

انڈین نوٹ انڈیا میں پرانے نوٹوں پر پابندی کے بعد جاری ہونے والے نئے دو ہزار، پانچ سو اور ود سو کے نوٹ اب نیپال میں استعمال نہیں کیے جا سکیں گے۔ انڈیا میں 2016میں نوٹوں پرپابندی کے عمل کے بعد دو ہزار، پانچ سو، دو سو اور پچاس کے نئے نوٹ جاری کیے تھے۔ مودی حکومت کی جناب سے سنہ 2016میں پانچ سو اور ایک ہزار کے پرانے نوٹ بند کیے جانے کے بعد دو ہزار، پانچ سو، دو

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: بچپن جو چھروں کی نذر ہویے

عوامی غصے کے باوجود انڈین سکیورٹی فورسز نے چھروں کے استعمال میں کمی کی جگہ اضافہ کیا ہے۔ انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں پیلیٹ گنز یعنی چھروں کی شکاری بندوق سے گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہزاروں نوجوان اور کم سن بچے بینائی سے جزوی یا مکمل طور محروم ہو چکے ہیں۔ ایک اندازہ کے مطابق انڈین سکیورٹی فورسز کی طرف سے پیلیٹ گنز کے بے دریغ استعمال سے پچھلے کچھ برسوں میں کم سے کم 3000 افراد کی آنکھیں

Read more

روپے کی قدر برقرار رکھنے کے لیے آٹھ ارب ڈالر خرچ

پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کو جمعہ کو بتایا گیا کہ گذشتہ حکومت نے ڈالر کی قدر کو مصنوعی طور پر کم رکھنے کے لیے ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر سے آٹھ ارب ڈالر کی رقم خرچ کی تھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کی طرف سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں حالیہ دنوں میں تیزی سے کمی کے بارے میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے محصولات کے وزیر مملکت حماد

Read more

رفال کے معاملے پر راہل گاندھی نے قوم کو گمراہ کیا: امت شاہ

کانگریس نے الزام لگایا تھا کہ اس معاہدے میں مقررہ ضابطۂ کار کی خلاف ورزی کی گئی ہے انڈین سپریم کورٹ نے رفال جیٹ طیاروں کے دفاعی سودے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے بی جے پی کی حکومت کے خلاف دائر کی جانے والی تمام درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ یہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے لیے اطمینان کا باعث ہے کیوں کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں الزام لگا رہی تھیں کہ رفال کے سودے میں حکومت بدعنوانی کی

Read more

دل پہنچانے کے لیے امریکہ میں پرواز کی راستے سے واپسی

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے سمیت دنیا میں ایسی بہت سی فضائی کمپنیاں ہیں جن سے سرزد ہونے والی غلطیاں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن پرواز پر آنے والے ایک انسانی دل کو جہاز سے اتارنا ہی بھول جانا اور پھر اسے اتارنے کے لیے جہاز کو آدھے راستے سے واپس بلانے کے بارے میں شاید پہلے آپ نے نہ سنا ہو۔ امریکہ کی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کی سیاٹل سے ڈیلس جانے والے مسافر

Read more

شمالی کوریا سے سمگل ہونے والی خاتون خود کیسے انسانی سمگلر بنیں؟

Cinesofaمسز بی کو ایک چینی شخص کو فروخت کیا گیا تھا لیکن وہ پھر خود ہی انسانی سمگلنگ میں ملوث ہو گئیں میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔ یہ بہت ناانصافی تھی۔ میرا تعارف ایک ایسے شخص سے کروایا گیا حالانکہ میں پہلے سے شمالی کوریا میں شادی کر چکی تھی میرے بچے تھے۔ مجھے محسوس ہوا کہ میں ایک غلط ملک میں پیدا ہوئی ہوں اور اس لیے اس مسئلے سے گزری۔ یہ سنہ 2003 کی بات ہے مسز

Read more

سردی سے الرجی، جس نے ایک خاتون کی زندگی اجیرن بنا دی

پاکستان جیسے گرم ممالک میں جہاں گرمی آ جائے تو جانے کا نام نہیں لیتی لوگوں کو موسم سرما کے چند مہینوں کا بےچینی سے انتظار رہتا ہے لیکن دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے لیے ٹھنڈ ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوتی ہے اور زندگی کو مشکل تر بنا دیتی ہے۔ کینیڈا کی رہائشی 21 سالہ آرینا کینٹ بھی انھیں میں سے ہیں جن کے لیے موسم سرما بہت ہی مشکل ثابت ہوتا ہے کیونکہ انھیں سردی سے

Read more

کیا آرمی پبلک سکول پر حملے کے ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا؟

پشاور میں آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملے کو چار برس مکمل ہونے کو ہیں مگر اس حملے میں مارے جانے والے درجنوں بچوں کے والدین آج بھی اس سانحے سے جڑے سوالات کے جوابات کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک عدالتی کمیشن تشکیل دیا ہے جو حملے کے چار سال بعد وزارت دفاع سے طلب کیے گئے جوابات موصول ہونے کے بعد ایک ہفتے میں رپورٹ سپریم کورٹ

Read more

گھانا میں طلبہ نے یونیورسٹی سے ’نسل پرست گاندھی‘ کا مجسمہ ہٹا دیا

گھانا کی ایک یونیورسٹی میں انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نسل پرستانہ قرار دے کر ہٹا دیا گیا ہے۔ گھانا یونیورسٹی میں سنہ 2016 میں نصب کیے جانے والے اس مجسمے کے خلاف پٹیشن پیش کی گئی۔ اس پٹیشن میں کہا گیا کہ گاندھی ’نسل پرست‘ تھے اور ان کی جگہ افریقی ہیرو کو ہونا چاہیے۔ گھانا کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ گاندھی کا مجسمہ دوبارہ نصب کرے گی۔ یونیورسٹی کہ لیکچررز

Read more

یمن جنگ: امریکی سینیٹرز کا سعودی عرب کی پشت پناہی نہ کرنے کا فیصلہ

امریکہ کی سینیٹ نے یمن میں جاری سعودی عرب کی جنگ سے اپنی فوجیں واپس بلانے اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد کو ذمہ دار ٹھہرانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ پہلی مرتبہ امریکہ کی کانگرس کے ایوان نے جنگی طاقت کے قانون کا استعمال کرتے ہوئے امریکی فوجوں کی واپسی کے لیے ووٹ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض رپبلکن ساتھی اراکین نے بھی ان کے خلاف جاتے ہوئے ڈیموکریٹس کے

Read more

یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر جنگ بندی کیلئے معاہدہ طے پاگیا

بائیں جانب حوثیوں کے نمائیندے جبکہ دائیں جانب یمنی حکومت کے نمائیندے سٹاک ہوم میں جنگ بندی کے معاہدہے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔ سویڈن میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں یمن کے متحارب گروہوں کے درمیان جنگ بندی قائم کرنے کیلئے ایک بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں یمن کی حکومت اور حوثی مخالفین کے درمیان حدیدہ میں جنگ بند کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

Read more

ریستورانٹ کا کھانا صحت کے لیے فاسٹ فوڈ سے زیادہ مضر

تحقیق میں پایا گیا کہ ریستراں میں دس میں سے کوئی ایک کھانے کی ڈش ایسی ہوتی ہے جو کم نقصاندہ ہو یا جس میں 600 کیلوری سے کم ہوں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں پایا گیا کہ ریستورانٹ میں ملنے والے کھانے میں برگر اور چپس جیسے فاسٹ فوڈ سے زیادہ کیلوریز ہوتی ہیں اور یہ صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک وقت کے کھانے

Read more

اسلام آباد میں ’وائلڈ پولیو وائرس‘ کی تشخیص، مہم 20 دسمبر تک چلے گی

اسلام آباد میں پولیو کے پلانے کی مہم 20 دسمبر تک چلے گی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے سے پولیو وائرس کی تشخیص کے لیے لیا گیا سامپل (نمونہ) مثبت آنے کے بعد شہر میں پولیو مہم شروع ہو چکی ہے۔ ساتھ ہی یہ بتایا جارہا ہے کہ یہ مہم 20 دسمبر تک چلے گی۔ اس وائرس کی بنیاد کیا ہے؟ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقت

Read more

دو گھنٹے میں اکتیس ممالک میں مقبول گانا

ایگزو کا اس سے پہلے دو نومبر کو آنے والا البم ڈونٹ میس وتھ مائی ٹیمپو ریلیز کے بعد آئی ٹیونز پر چھیالیس ممالک میں پہلے نمبر پر تھا its the love shot # بدھ کو ٹوئٹر پر لگ بھگ چالیس ممالک میں ٹرینڈ کررہا تھا۔ جبکہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی میوزک سروس آئی ٹیونز کی مختلف ممالک کی فہرست میں یہ 27 ممالک میں نمبر ایک کی پوزیشن پر تھا۔ یہ ہیش ٹیگ اصل میں ایک کوریئن پاپ بینڈ

Read more

انڈیا میں تیندوے کے حملے میں مراقبہ کرتے بودھ راہب ہلاک

حکام کے مطابق انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ایک جنگل میں مراقبہ کرنے والے ایک راہب تیندوے کے حملے میں مارے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ راہل والکے نامی یہ راہب تاڈوبا جنگل میں شیروں کے لیے مختص مقام پر ’ایک درخت کے نیچے مراقبہ کر رہے تھے‘۔ والکے جنگل کے اندر موجود بودھ مندر سے وابستہ تھے لیکن وہ مراقبے کے لیے مندر سے کافی دور گئے تھے۔

Read more

تو کیا خواتین نظام الدین اولیا کے روزے کے اندر جا پائیں گی؟

’کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تب تک کھانا نہیں کھاتے تھے جب تک ان کے ساتھ کھانے کے لیے کوئی اور نہ بیٹھا ہو۔ کئی بار تو ساتھ کھانے والے کی تلاش میں میلوں دور تک سفر کرتے۔ ایک بار انہیں ایسا شخص ملا جو کئی مختلف مذاہب کو مانتا تھا۔ اسے کھانے کے لیے پوچھنے میں حضرت ابراہیم ذرا ہچکچائے۔ تبھی انہیں ایک الہامی آواز سنائی دی، کہ ’ابراہیم! اگر ہم اس شخص کو زندگی دے سکتے ہیں، تم

Read more

انڈین ٹی وی پر کامیڈی کنگ کے طور پر مشہور کپل شرما نے گنی چترتھ سے شادی کر لی

کپل شرما نے گنی چترتھ سے شادی کر لی انڈین ٹیلیوژن پر ’کامیڈی نائٹز ود کپل‘ اور ’دا کپل شرما شو‘ کے ذریعہ دنیا بھر میں اپنے مداحوں کے دل میں اترنے والے کپل شرما نے کل شادی کر لی۔ ان کی شادی اور اس سے پہلے کی رسومات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔ ایک طویل عرصے تک ٹی وی سے دور رہنے کے بعد کپل دوبارہ اپنی شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کو بیس فیصد فیس کم کرنے کا حکم

پاکستان کی عدالت عظٰمی نے ملک بھر میں 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والے نجی سکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ نجی سکول 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس کا 50 فیصد والدین کو واپس کریں یا پھر انھیں مستقبل میں لی جانے والی فیسوں میں ایڈجسٹ کریں۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پرائیویٹ سکول فیسوں میں سالانہ پانچ فیصد

Read more

امریکی دباؤ سے کیا مذہبی شدت پسندی کم ہو گی؟

جب سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا تو پاکستان کے شدت پسند گروہوں کی جانب سے شدید ردعمل آیا تھا۔ ایسے حالات میں جب پاکستان گزشتہ چار دہائیوں سے جاری شدت پسندی کے شدید رجحانات کے باوجود آسیہ بی بی کو رہا کر دیا ہے، پاکستان کو مذہبی آزادی نہ ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا جانا، ملک میں رواداری کے رویے کیلیے کوشاں حلقوں کیلئے اسے مثبت پیغام نہیں

Read more

’تحریکِ انصاف شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی دینے پر تیار‘

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے کا گرین سگنل دیا۔ یہ بھی پڑھیے پارلیمنٹ کو عزت دینی ضروری ہے

Read more

وسیم خان: کاؤنٹی کھیلنے والے پہلے پاکستانی نژاد کرکٹر اب پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے مشن پر

برطانوی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر وسیم خان نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو ترجیح دی ہے اور منیجنگ ڈائریکٹر بننے کے بعد ان کی اولین ترجیح پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ہو گی۔ برمنگھم میں پیدا ہونے والے 47 سالہ وسیم خان برطانوی کاؤنٹی کرکٹ میں وارک شائر، سسیکس اور ڈربی شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز کی حیثیت سے انھوں نے 58 فرسٹ

Read more

نیشنل جیوگرافک کا تصویری مقابلہ: 2018 کی بہترین تصاویر

Jassen Todorov/2018 Nat. Geographic Photo Contest پائلٹ اور فوٹوگرافر جیسن ٹوڈوروف نیشنل جیوگرافک میگزین کی طرف سے سالانہ منعقد کیے جانے والے معتبر نیشنل جیوگرافک فوٹوگرافی مقابلےکے فاتح قرار پائے۔ ان کی کھینچی گئی تصویر کو ’غیر حقیقی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’امریکی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی جانب سے لازمی قرار دیے گئے اخراج ٹیسٹ کو پاس کرنے کے لیے 2009 سے لے کر 2015 کے درمیان آوڈی اور ولکس ویگن نے ڈیزائن تبدیل کر

Read more

’علیمہ خان ایک ہفتے میں دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کریں ورنہ جائیداد ضبط‘

علیمہ خان پر الزام ہے کہ اُنھوں نے دبئی میں اپنی جائیداد کو انکم ٹیکس کے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا تھا پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ان کی دبئی میں جائیداد کے حوالے سے

Read more

کیا گھریلو ٹوٹکوں سے زکام کا علاج ممکن ہے؟

دنیا میں کچھ تجربات ایسے ہوتے ہیں جس کا سامنا تقریباً ہر کسی کو ہو سکتا ہے جیسا کہ زکام ہونا۔ تقریباً 200 قسم کے وائرس اس بیماری کی وجہ بنتے ہیں، اور اس کے سدباب کے لیے تقریباً اتنے ہی گھریلو ٹوٹکے موجود ہیں۔ لیکن کیا یہ واقعی کارگر ثابت ہوتے ہیں؟ کسی بھی گھریلو ٹوٹکے میں بنیادی خیال یہ پایا جاتا ہے کہ اس کے استعمال سے ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ جب وائرس ہمارے جسم میں

Read more

مائیکل کوہن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘روشنی کی بجائے تاریکی کی راہ اختیار کرنے’ کی وجہ قرار دے دیا

کوہن نے جج کو بتایا کہ انھیں لگتا تھا کہ ان کی ذمہ داری ڈونلڈ ٹرمپ کے برے کاموں کی پردہ پوشی تھا امریکی صدر کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے، جنھوں نے ایک بار کہا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے گولی بھی کھا سکتے ہیں، 36 ماہ قید کی سزا ملنے کے بعد صدر ٹرمپ کے ‘برے اعمال’ کا پردہ چاک کیا ہے۔ مائیکل کوہن صدر ٹرمپ کے قریبی حلقے کے پہلے رکن ہیں جنھیں سنہ 2016

Read more

سستی ہاؤسنگ کے نام پر زمین کروڑوں کی کیسے بن گئی؟

سندھ کے محکمہ روینیو نے بحریہ ٹاؤن کو زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لیے مختص 14617 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کا حکم نامہ بھی مسترد کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے قائم کمیٹی جس میں سینئر ممبر بورڈ آف روینیو محمد حسین سید، سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن آفتاب میمن، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کے قائم

Read more

تنہا بیٹھ کر کھانا کھانے کے آٹھ فوائد

اکیلے کھانا سب کو پسند نہیں ہوتا اکیلے کھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ کچھ لوگوں کو اکیلے کھانا بہت ناگوار گزرتا ہے۔ کچھ لوگ ایسا کرنے میں بے چینی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن ذرا سوچیے: دنیا بھر میں اکیلے رہنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت دنیا میں تیس کروڑ افراد اکیلے رہتے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ رہنے والے بالغ افراد میں سے تقریباً آدھے ایسے ہیں جو

Read more

انڈیا: بیت الخلا نہ بنانے پر سات سالہ لڑکی نے باپ کو تھانے پہنچا دیا

BBC Tamilحنیفہ نے شکایت کی کہ ان کے والد نے ان کے ساتھ دھوکا کیا ہے انڈیا میں ایک سات سالہ بچی نے بیت الخلا بنانے کا وعدہ نہ پورا کرنے پر اپنے والد کے خلاف پولیس میں شکایت کر دی۔ حنیفہ زارا نے پولیس کو خط میں لکھا کہ اس کے والد نے اس کے ساتھ دھوکا کیا ہے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا جانا چاہیے۔ اس کا کہنا تھا کہ اسے کھلے عام رفع حاجت کرنے

Read more

عامر لیاقت حسین کے مارننگ شو میں پہلی اہلیہ پر تنقیدی تبصرے

ٹی وی اینکر اور سیاست دان عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کی شادی کے چرچے تقریبا ایک ماہ سے جاری ہیں۔ لیکن حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں دیے ان کے ایک بیان پر سوشل میڈیا پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سما ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان صنم بلوچ نے عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کو بطور مہمان مدعو کیا تھا۔

Read more

ذوماٹو کے ڈرائیور کی ڈلیوری کا کھانا کھانے پر نوکری جانے کے بعد کئی لوگوں کی ہمدردی

@Madan_Chiknaذوماٹو کمپنی کے ڈلیوری ڈرائیور کی ڈلیوری کا کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی تھی انڈیا میں کھانے کی ڈلیوری کرنے والے ایک شخص کی گاہک کا کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں ڈلیوری کی صنعت کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ یہ ویڈیو جنوبی انڈیا کے علاقے مدورائی میں بنائی گئی تھی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈیا

Read more

ٹائیگرز: ایک عام سے شخص کی کہانی جو ’جنوں‘ سے بھڑ گیا

آیان (عمران ھاشمی) جو فلم میں عامر رضا کا کردار ادا کر رہے ہیں جان بچانے کے لیے چھپ کر بیٹھے ہیں یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ مدد کے لیے ایک پکار ہے، ایک ایسی چیخ جو پہلی مرتبہ 1990 کے عشرے میں سنی گئی تھی لیکن اس کی بازگشت اب بھی اسی طرح سنائی دیتی ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔ فرق بس یہ ہے کہ کچھ نہیں بدلہ۔ یہ کہانی ہے پاکستان کے ایک کامیاب سیلز

Read more

پی ٹی ایم کے جلسے کی کوریج پر دو قبائلی صحافیوں کے خلاف مقدمہ

پشتون تحفظ موومنٹ نے چند دن قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے کارکنوں کے رہائی کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا تھا پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی طرف سے دو قبائلی صحافیوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے ایک احتجاجی جلسے میں ’شرکت‘ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈیرہ اسمعیل خان کے تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر میں سیلاب محسود اور ظفر وزیر کو بحثیت ملزمان

Read more

وزیرا اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخادی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اس عدلتی فیصلے کے بعد زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری نے وزارت داخلہ کی طرف سے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہائی

Read more

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی 14 سالہ لڑکی وادی کی سب سے کم عمر مصنفہ بن گئیں ہیں

رُبائیتہ نے کھیلنے کی عمر میں ہی تین ناول لکھ ڈالے ہیں رُبائیتہ اُمید اپنے ہم عمروں سے بظاہر الگ نہیں ہیں۔ وہ سمارٹ فون پر گیم کھیلتی ہیں، ٹی وی پر جاپانی کارٹون شوز دیکھتی ہیں، کزنز کےساتھ کھیلتی ہیں۔ لیکن جب وہ گہری سوچ میں ڈوب جاتی ہیں تو اُن کا تخیل خلاؤں میں پرواز کرتا ہے۔ اس سال جب وہ چھٹیوں میں ماں کے ساتھ ہماچل پردیش گئیں تو واپسی پر انہوں نے ایک ناول تخلیق کیا

Read more

انڈیا انتخابات: راہل گاندھی کے بدلے تیور کس بات کی علامت ہیں؟

انڈیا میں تین ریاستوں کے ودھانسبھا یعنی ریاستی اسمبلی کے انتخابات جیتنے کے بعد جب کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی ذرائع ابلاغ سے مخاطب ہوئے تو کئی ایسی باتیں کہہ گئے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ راہل اب ذمہ داریوں کے لیے تیار ہیں۔ عام طور پر انتخابات کے بعد ہونے والی پریس کانفرینس میں سیاسی جماعتوں کے رہنما پارٹی کے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ راہل گاندھی نے الگ انداز میں

Read more

آئی ایم ایف کا انتظار کرنے سے پہلے روپے کی قدر میں کمی کی: پاکستانی وزیرِ خزانہ اسد عمر

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم کی جانب سے شرائط کے انتظار سے پہلے ہی ملکی کرنسی کی قدر میں کمی، شرح سود اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے جیسے اقدامات اس لیے کیے ہیں کہ ہمیں یہ ضروری لگ رہے تھے۔ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کی پابندیوں اور شرائط کا انتظار

Read more

قائدِ اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان جھگڑوں کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائدِ اعظم یونیورسٹی میں آئے دن طلبا کے درمیان جھگڑوں کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں دو طلبہ کونسلز کے درمیان جھگڑے کی خبریں سامنے آئی ہیں جس کی وجہ یونیورسٹی میں ہونے والا ثقافتی پروگرام بتایا جا رہا ہے۔ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان جھگڑوں کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ ان جھگڑوں کی بنیاد زیادہ تر قومیت اور لسانی تفریق بتائی جاتی ہیں لیکن قائدِ اعظم یونیورسٹی سے تعلق

Read more

ٹریزا مے کی قیادت کو کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے چیلنج

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اپنی قیادت کو چیلنج کیے جانے کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں گی برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے اراکین نے ان کی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے ان کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی درخواست دے دی ہے۔ 1922 کمیٹی کے نام سے معروف کنزرویٹو پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے چئیرپرسن سر گراہم بریڈی کو کنزرویٹو پارٹی کے 48 ارکانِ پارلیمان سے خط ملے جس میں ٹریزا

Read more

گومل ڈیم لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے باوجود مطلوبہ بجلی کیوں پیدا نہ کر سکا؟

پاکستان کا گومل زام ڈیم کئی کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار نہیں دے سکا۔ اس منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا اور یہ منصوبہ مقررہ مدت کے اندر مکمل بھی نہیں ہوسکا۔ یہ انکشاف امریکی ترقیاتی ادارے یو ایس ایڈ کے انسپکٹر جنرل نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں کیا ہے جو کہ رواں برس جاری کی گئی تھی۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2010 میں امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں

Read more

انٹرنیٹ سکیورٹی: کیا پاکستانی صارف ہیکرز کے لیے ایک آسان ہدف ہیں؟

انٹرنیٹ اب روزمرہ انسانی زندگی کا ایک اہم جزو بن چکا ہے۔ کمپیوٹر ہو یا سمارٹ فون، اب ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ ضروریاتِ زندگی، آسائشیں اور سہولیات گھر بیٹھے منٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔ تاہم برق رفتار انٹرنیٹ سے کشید کردہ سائیبر سپیس نامی اس نظام زندگی میں جہاں آسانیاں ہیں، وہیں خطرات بھی موجود ہیں۔ یہاں ایک مختلف نوعیت کے چور موجود ہیں جنھیں ہیکرز کہا جاتا ہے اور اگر کوئی فرد یا ادارہ محتاط اور محفوظ

Read more

کیا مودی کو انتخابات کے نتائج سے پریشان ہونا چاہیے؟

تین ریاستوں میں کامیابی کے ساتھ کانگریس کے کارکنان میں ایک نئی جان آ گئی ہے انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی نے اہم ریاستوں میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ تو کیا انڈیا کی سب سے پرانی پارٹی کانگریس پھر سے واپس میں آ گئی ہے؟ کانگریس راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ وہ مدھیہ پردیش میں ہونے والے کانٹے کے مقابلے میں بھی برتری رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے حزب اختلاف

Read more

اہرام مصر پر برہنہ تصاویر اصلی ہیں یا ایڈیٹنگ کا کمال؟

مصر میں موجود یہ اہرام دنیا کے سات عجوبوں میں شامل ہے مصر میں حکام اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ایک ڈینش جوڑے کی اہرام مصر پر بنائی جانے والی ویڈیو اصلی ہے یا نہیں۔ اس مبینہ واقعے نے قدامت پسند مسلم ملک مصر کے لوگوں میں اشتعال پیدا کیا ہے۔ خبر رساں ادارے الحرم کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹر یہ پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ اصلی ویڈیو ہے یا نہیں اور

Read more

اسد شفیق میچ وننگ بیٹسمین کیوں نہیں ہیں؟

اسد شفیق کی 12 میں سے 6 سنچریاں ان 26 ٹیسٹ میچوں میں بنی ہیں جو پاکستان ہارا ہے ‘مجھے فرق نہیں پڑتا کہ مجھے کوئی کیسا بھی پیش کرے ۔میرا مقصد یہ ہے کہ میں جب بھی کھیلوں پاکستان کے لیے کھیلوں اور میری کنٹری بیوشن ایسی ہو جس سے ٹیم کو فائدہ ہو۔میں اس بارے میں بالکل نہیں سوچتا کہ کوئی مجھے کیسا پیش کررہا ہے۔ کوئی میرے لیے کیا کہہ رہا ہے۔ مجھے اس کی پروا نہیں

Read more

سوشل میڈیا: ٹوئٹر نے غیرملکی شہریوں کو پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی پر کیوں ٹوکا؟

ٹوئٹر کے مطابق صارفین کو قانونی نوٹس ‘ایک مستند ادارے کی جانب سے جائز درخواستیں’ موصول ہونے کے بعد بھیجے گئے جب کینیڈین کالم نگار انتھونی فیوری کو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لکھا تھا کہ انھوں نے پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، انھوں نے اسے ’سپیم میل‘ سمجھ کر رد کر دیا۔ لیکن جب انھوں نے گوگل پر تعزیراتِ پاکستان کا مطالعہ کیا تو انھیں معلوم ہوا کہ

Read more

’میں 24 سال کی تھی اور میں پانچ منٹ کے لیے مر گئی‘

‘میرے ہونٹ نیلے پڑ گئے تھے، میں نے سانس لینا چھوڑ دی تھی، میرا دل رک گیا تھا۔ میں بے جان ہو گئی تھی اور پانچ منٹ کے لیے تو میں مر گئی تھی، لیکن مجھے اندازا ہے کہ کتنی محنت سے ڈاکٹروں نے میری زندگی بحال کی۔’ یہ الفاظ ہیں 27 سالہ لورا ڈی الیسیو کے جنھوں نے بی بی سی وکٹوریا ڈربی شائر سے بات کرتے ہوئے تین سال قبل اپنے ساتھ ہونے والے اس واقعے کے بارے

Read more

فرانس: کرسمس بازار میں فائرنگ، تین افراد ہلاک، 12 زخمی

پولیس نے جائے وقوعہ کی گھیرے میں لے لیا ہے فرانس کے شہر سٹاربرگ میں ایک کرسمس بازار میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیرِ خارجہ کرسٹوفر کاسٹینر کے مطابق پولیس اس حملہ آور کے بارے میں جانتی ہے اور اسے تلاش کیا جا رہا ہے۔ ’اس نے دو مرتبہ ہماری فورسز کے ساتھ مقابلہ کیا۔‘ جس جگہ یہ حملہ ہوا وہ کرسمس بازار شہر کے ایک مرکزی چوک کے قریب ہے۔ فرانس کے

Read more

راہباؤں نے جوا کھیلنے کے لیے پانچ لاکھ ڈالر کی خرد برد قبول کر لی

راہباؤں نے چوری کا الزام قبول کیا امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک کیتھولک سکول کی دو راہباؤں نے قبول کیا ہے کہ انہوں نے پانچ لاکھ ڈالر غبن کیے جس میں تین لاکھ چھیانوے ہزار انہوں نے لاس ویگس میں جوئے پر خرچ کر دیے۔ سسٹر میری کروپر اور لینا چینگ نے ٹورینس شہر کے سینٹ جیمز کیتھولک سکول سے یہ رقم جوآ کھیلنے اور گھومنے پھرنے کے لیے چرائی تھی۔ دونوں خواتین پکی سہیلیاں بھی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے

Read more

امریکہ کو پاکستان میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر خدشات

پاکستان کے حوالے سے امریکی وزارتِ خارجہ نے گذشتہ سال سنگین ترین لسٹ میں ڈالنے کے بجائے ایک مخصوص درجہ بندی قائم کی تھی جسے سپیشل واچ لسٹ قرار دیا گیا تھا اور اس پر صرف پاکستان تھا امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کو ایسے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ منگل کو جاری بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ 28

Read more

ٹائم میگزین نے ’نشانہ بننے والے صحافیوں‘ کو اس برس کی شخصیت قرار دیا ہے

اس برس ہلاک ہونے والے اور جیلوں میں ڈالے جانے والے صحافیوں کو امریکی میگزین ٹائم نے سچ کے خلاف جنگ میں سچ کے محافظ (گارجئین) کہہ کر اس ’سال کی شخصیت‘ قرار دیا ہے۔ میگزین نے چار مختلف سرورق شائع کیے ہیں جن میں اس برس نشانہ بننے والے صحافیوں کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ ان میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تصویر بھی شامل ہے جنھیں اس برس ترکی میں سعودی قونصل خانے میں ہلاک کر دیا

Read more

گوگل کے سربراہ سندر پچائی کی امریکی سینیٹ میں پیشی

گوگل کے سربراہ سُندر پِچائی سینیٹ کے پچھلے اجلاس میں پیش نہیں ہوئے تھے اور ان کی نشست کو خالی رکھا گیا گُوگل کے سربراہ سُندر پِچائی کو آج یعنی منگل کو واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی ایک کمیٹی میں پیش ہو کر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سے قبل اُنھیں سینیٹ کی انٹیلیجینس کی کمیٹی کے سامنے ستمبر میں پیش ہونا تھا مگر وہ وہاں حاضر نہ ہوئے۔ اُن کی غیر موجودگی اس کمیٹی میں

Read more