سائنس و ٹیکنالوجی
سب سے زیادہ گنجائش والی یو ایس بی تیار
اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی یوایس بی اب بازار میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جس کی گنجائش ایک اور دوسرے ماڈل کی گنجائش 2 ٹیرابائٹس کے برابر ہے۔
Read more15 سیکنڈ میں چارج ہونے والی الیکٹرک میٹرو بس
سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت میں تجرباتی طور پر ایسی بڑی الیکٹرک میٹرو بسیں چلائی جارہی ہیں جن کی بیٹریاں صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہوجاتی ہیں اور یہ تیزی سے دوبارہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہوجاتی ہیں۔ بجلی سے چلنے اور تیزی سے چارج ہونے والی یہ میٹرو بسیں سوئٹزر لینڈ کی مختلف کمپنیوں نے حکومت کے تعاون سے تیار کی ہیں۔ ایسی ہر بس کے نچلے حصے میں بیٹریاں نصب ہیں جب کہ چھت پر ایک قابل حرکت آنکڑا
Read moreنابینا افراد کے لیے آئی پیڈ
بلیٹیب (BLITAB) نامی ایک کمپنی نے اسی نام سے ایک ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کیا ہے جو بریل سسٹم سے لیس ہے جسے نابینا افراد کا ”آئی پیڈ“ بھی کہا جارہا ہے۔ بلیٹیب کو پہلے مرحلے میں 3 ہزار افراد پر کامیابی سے آزمایا گیا۔ اس کے بعد اس کی بڑے پیمانے پر جلد از جلد پیداوار شروع کرنے کے لیے امریکا کا رخ کیا اور اب کمپنی کنساس سٹی میں قائم ہے۔ یہ ٹیبلٹ کمپیوٹر ایک مخصوص نظام کے ذریعے
Read moreسپر مون کی سائنس
فصی ملک
Read moreلاہور میں سموگ، گلوبل وارمنگ کا چیلنج
حسین جاوید افروز
Read moreبجلی کی بچت کرنے والا فریج
فریج ایک ایسی چیز ہے جسے 24 گھنٹے چلانا پڑتا ہے (اگر لوڈشیڈنگ نہ ہو تو) جس کے نتیجے میں وہ بجلی کے بل میں بہت زیادہ اضافے کا باعث بھی بنتا ہے۔ مگر کیا آپ ایسا فریج خریدنا پسند کریں گے جو بجلی کے بل میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ ماحول دوست بھی ہو؟اگر ہاں تو یورپی کمپنی کول ٹیک اپلیکشنز کا یہ نیا فریج آپ ہی کے لیے ہے جس میں مقناطیسی ریفریجریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا
Read moreریل کی پٹڑی پر دوڑنے والی الیکٹرک کار تیار
سویڈن کے طالب علموں نے ایک بہت کم توانائی استعمال کرنے والی ایسی گاڑی بنائی ہے جو بجلی کی قوت سے چلتی ہے اور ریل کی پٹڑیوں پر بھی دوڑتی ہے جب کہ اسے باکفایت سواری کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ڈالارنا یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی ٹیم نے المونیم کی ایک گاڑی بنائی ہے جس کا وزن صرف 100 کلوگرام ہے اور اسے چلانے کے لیے 12 وولٹ اور 45 واٹ کی 4 بیٹریاں نصب کی گئی ہیں۔
Read moreخلا میں چھ ماہ گزارنے والے خلابازوں کی زمین پر کامیاب واپسی
برطانیہ کے بریٹن ٹم پیک سمیت 3 خلا بازگزشتہ روز کامیابی سے زمین پراترآئے جنہوں نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں 6 ماہ تک قیام کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدارمیں 186 دن گزارنے کے بعد تینوں خلابازوں بریٹن ٹم پیک،یوری مالن شینکوف اورٹم کوپرا کے کیپسول گزشتہ روز9 بج کر15 منٹ پر قازقستان کے جنوب مشرقی شہرزحزکزغان کے قریب زمین پراترے، میڈیکل کی ٹیم نے ان تینوں خلابازوں کوکیپسول سے باہرنکالا تواس وقت ان کے چہروں پرمسکراہٹیں تھیں۔
Read moreروبوٹ اب چوکیداری بھی کریں گے
امریکی کمپنی نے دنیا کا تیزرفتار اورحساس روبوٹ چوکیداربنایا ہے جو معمولی حرکت کو بھانپنے کے علاوہ گھپ اندھیرے میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس روبوٹ کو رامسی کا نام دیا گیا ہے، جدید سینسرسے لیس روبوٹ گیس لیک ہونے، آگ اور دھواں بھرنے، کسی قسم کی حرکت اور اندھیرے میں گھسنے والے شرپسندوں اور چوروں کو فوراً پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ خودمختارروبوٹ 360 درجے پر دیکھ سکتا ہے اور کسی بھی واردات کی فوری اطلاع
Read moreامریکی ہوائی اڈوں پر ڈرون کو ناکارہ بنانے والا نظام نصب کرنے کا فیصلہ
ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے استعمال نے حساس تنصیبات اور ہوائی اڈوں کے لیے کئی قسم کے خطرات کھڑے کردیے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سکیورٹی ماہرین خبردار کرچکے ہیں ڈرون طیاروں کو عسکری تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملے کرنے اور دہشت گردی کی دوسری کارروائیوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انھی خطرات کے پیش نظر امریکی ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی اڈوں پر، ڈرون طیاروں اور کواڈ کوپٹرز کو ناکارہ بنانے والا نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا
Read moreنظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ دریافت
سائنسدانوں نے ہمارے نظام شمسی سے بہت دور اب تک کا سب سے بڑا سیارہ دیکھا ہے جو 3700 نوری سال ( لائٹ ایئر) کے فاصلے پر موجود ہے اور یہ ہمارے نظام شمسی کے سیارے مشتری (جوپیٹر) جتنا بڑا ہے۔ ناسا اور سان ڈیاگو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے کیپلر دوربین سے اس بڑے سیارے کو دریافت کیا جس کا امریکی فلکیاتی سوسائٹی نے باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اگرچہ یہ ایسے مقام پر موجود ہے جو زندگی اور پانی
Read moreانسانی سوچ کو الفاظ میں ڈھالنے والی مشین تیار
سائنس دان ایک ایسی انوکھی مشین یا ڈیوائس بنانے کے قریب پہنچ گئے ہیں جو انسان کی سوچ کو الفاظ میں ڈھال سکے گی۔ یہ مشین قوت گویائی سے محروم فالج زدہ اور سٹروک کے مریضوں کے لیے بڑی نعمت ثابت ہوگی۔ اس شخص کی بے بسی کا ذرا تصور کیجیے جو اپنے اطراف موجود اہل خانہ سے خود کو پہنچنے والی کسی تکلیف یا اپنی کسی ضرورت کا اظہار نہیں کرسکتا۔ بس بستر پر بے حس و حرکت لیٹا
Read moreانٹارکٹیکا سمندر میں برف کی ریکارڈ کمی سے سائنس دان پریشان
انٹارکٹیکا سمندر میں اس سال برف کی ریکارڈ کمی نوٹ کی گئی ہے جس سے سائنسدان پریشان ہیں۔ امریکی ماہرین کے مطابق گزشتہ ماہ پورے انٹارکٹیکا خطے میں برف کی مقدار صرف ایک کروڑ 20 لاکھ مربع کلومیٹر دیکھی گئی جس سے 2004 میں کم ترین برف کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے، مئی میں نوٹ کی جانے والی برف میں اوسطاً 10 لاکھ مربع کلومیٹر کمی نوٹ کی گئی جو کیلیفورنیا کے 3 گنا رقبے کے برابر ہے، اس
Read moreکاربن ڈائی آکسائیڈ کو چٹان میں تبدیل کرنے کا کم خرچ طریقہ دریافت
سائنسدانوں نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بے ضرر پتھر اور چٹان میں تبدیل کرنے کا ایک کم خرچ طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تجربے میں ایک کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوئی ہے اور 2 سال کی محنت کے بعد کارب فکس نامی تجربے کے ذریعے آئس لینڈ میں 540 میٹر گہرائی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پتھر کو دبایا گیا ہے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کرہ ارض کو گرم کررہی ہے۔ ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ
Read moreسمارٹ فون کی سکرین چھپانے والی مائیکرو چپ تیار
ترکی کے انجینئر نے ایسا چشمہ بنایا ہے جسے پہن کر آپ کے سمارٹ فون کی سکرین صرف آپ کو ہی نظر آئے گی اور دیگر افراد کو محض سادہ سکرین دکھائی دے گا۔ عوامی ہجوم یا پبلک ٹرانسپورٹ میں آپ فون استعمال کرتے ہیں تو لوگ بھی آپ کا فون دیکھنے لگتے ہیں۔ ترکی کے رہائشی اس مسئلے سے تنگ آکر ایک خاص چشمہ اور چپ بنانے کا اعلان کیا جسے پہن کر کوئی بھی شخص سمارٹ فون سکرین
Read moreسمارٹ فون سے تھری ڈی تصاویر اور ویڈیو بنانے والی ڈیوائس تیار
تائیوان میں پیش کی گئی ایک نئی ڈیوائس آئی پلگ کے ذریعے تھری ڈی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں جب کہ یہ چھوٹی سی کیمرہ ڈیوائس اینڈروئیڈ فون میں یوایس بی کے ذریعے لگائی جا سکتی ہے۔ تائیوان میں متعارف کرائی گئی ڈیوائس آئی پلگ کے ذریعے اینڈروئیڈ صارفین اپنے فون سے تھری ڈی تصاویر اور وڈیوز بنا سکتے ہیں۔ یو ایس بی پورٹ کے ذریعے چلنے والی اس ڈیوائس کو اینڈروئیڈ فون کے ساتھ کسی بھی رخ
Read moreسائنس دانوں نے کائنات کے پھیلنے کی نئی رفتار کا پتا لگا لیا
ناسا کی ہبل خلائی دوربین سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ کائنات ہمارے پہلے تخمینوں سے 5 سے 9 فیصد زائد رفتار سے پھیل رہی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی اورسپیس ٹیلی سکوپ سائنس انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سائنسداں اور نوبیل لاریٹ ایڈم ریس کی تحقیق کے مطابق یہ حیرت انگیز انکشاف کائنات کے اس پراسرار گوشے کو ظاہر کرتا ہے جو 95 فیصد کائنات میں موجود ہے اور اسے تاریک مادہ، تاریک روشنی اور تاریک ریڈی ایشن
Read moreآب و ہوا میں تبدیلی سے اہم فصلیں زہریلی ہو رہی ہیں: ماہرین
آب و ہوا میں تبدیلی ( کلائمیٹ چینج) کی وجہ سے اہم فصلیں تیزی سے زہریلی ہوتی جارہی ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ فصلیں ردِ عمل کے طور پر زہریلے مرکبات خارج کرتی ہیں جو انسانوں کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ نیروبی میں اقوامِ متحدہ کے تحت ہونے والی ماحولیاتی اسمبلی میں سائنسدانوں نے ایک رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ بعض فصلیں شدید موسمیاتی کیفیات جھیلنے کے لیے خاص اجزا
Read moreدنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار
چینی کمپنی نے سب سے چھوٹا آل ان ون کمپیوٹر کر دیا ہے جسے ونڈوز کمپیوٹر کے علاوہ اینڈروئیڈ فون کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویسے تو کئی کمپنیز چھوٹے کمپیوٹر متعارف کرا چکی ہیں لیکن ان میں سکرین موجود نہیں ہوتی۔ اب ایک چینی کمپنی نے انتہائی چھوٹا لیکن مکمل کمپیوٹر تیار کیا ہے جسے باآسانی جیب میں رکھا جا سکتا ہے۔ اس کمپیوٹر میں 5 انچ کی ایچ ڈی ٹچ سکرین موجود ہے لیکن
Read more62f نامی سیارہ انسانی زندگی کے لیے موزوں ہو سکتا ہے : سائنس دان
سائنسدانوں نے کہا ہے کہ 12 سو نوری برس دور واقع ایک ستارے کے گرد گھومنے والا زمین جیسا سیارہ زندگی کے لیے موزوں ثابت ہوسکتا ہے۔یہ دعویٰ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کیا۔کیپلر 62f نامی یہ سیارہ زمین سے 40 فیصد بڑا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی سطح پر سمندر ہوسکتے ہیں۔ یہ ایک ستارے کے گرد گھومنے والے پانچ سیاروں میں سب سے دور ہے جو کہ چھوٹا اور سورج کے مقابلے میں زیادہ ٹھنڈا ہے
Read moreمائیکرو سافٹ سروسز میں کمزور پاس ورڈ قابل قبول نہیں ہو گا
مائیکروسافٹ سروسز میں کمزور پاس ورڈ بنانا ممکن نہیں ہو گا اب صرف منفرد اور مضبوط پاس ورڈ ہی قبول کیا جائے گا۔ آئے دن لاکھوں آن لائن اکاو¿نٹس ہیک ہو جاتے ہیں۔ اکثر اس کی وجہ صارفین کے کمزور پاس ورڈ ہوتے ہیں۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ویب سروسز آسان پاس ورڈ بنانے کی اجازت ہی کیوں دیتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق سال 2015 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاس ورڈ 123456 تھا۔ اگر
Read moreدنیا کا پہلا لچک دار موبائل فون تیار
دنیا کے پہلے لچکدار سمارٹ فون بنانے کی دوڑ ایک غیر معروف چینی کمپنی نے جیت لی ہے جس نے ایسا لچک دار فون متعارف کرایا ہے جسے موڑ کر کلائی پر بھی لپیٹا جا سکتا ہے۔ سمارٹ فون ٹیکنالوجی میں اگلی اہم چیز مڑ جانے والے لچکدار سمارٹ فون تیار کرنا ہے۔ اس حوالے سے معروف کورین کمپنی سام سنگ بھی کام کر رہی ہے لیکن سام سنگ کے فون سے پہلے ہی ایک غیر معروف چینی کمپنی نے
Read moreمعذور افراد کے لیے سیڑھیاں چڑھنے والی وہیل چیئر تیار
معذور افراد کے لیے کئی جدید وہیل چیئرز دستیاب ہیں لیکن آئی بوٹ وہیل چیئر سب سے منفرد ہے کیونکہ اس کے ذریعے نہ صرف معذور افراد سیڑھیاں چڑھ سکتے ہیں بلکہ اس کی مدد سے 6 فٹ تک بلند بھی ہو سکتے ہیں۔ آئی بوٹ وہیل چیئر سال 2000 میں منظر عام پر آئی تھی۔ اس کی حیرت انگیز بات یہ تھی کہ اس کی مدد سے معذور افراد نہ صرف باآسانی بلند سطح پر جاسکتے تھے بلکہ سیڑھیاں
Read moreزخموں سے بہتے خون کو فوری روکنے والی سرنج تیار
تحقیق کے مطابق مختلف حادثات میں زخمی ہونے والے افراد ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں اس لیے اگر فوری طور پر ان کے جسم سے بہتے خون کو روک دیا جائے تو ان کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ امریکی ماہرین نے زخموں سے بہتے خون کو روکنے کے لیے جدید ترین تکنیک ایکس سٹیٹ سرنج تیار کی ہے۔ ایکس سٹیٹ اسپنج سے بھری سرنج ہے جو گہرے زخموں
Read moreانسانوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا چاند پر محفوظ کرنے کا منصوبہ
آج تک آپ اپنی تصویریں اور ویڈیوز مختلف ڈرائیوز میں اور کلاوڈ سروسز پر محفوظ کرتے رہے ہوں گے لیکن اگر آپ اپنا ڈیٹا چاند پر محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو لونار مشن یہ کام آپ کے لیے مفت کرنے کو تیار ہے۔ برطانوی کمپنی کے شروع کردہ لونار مشن ون کا ارادہ 2024 میں چاند پر اترنے کا ہے۔ اس منصوبے میں کوئی انسان تو چاند پر نہیں جائے گا البتہ روبوٹک شپ میں 2 طرح کے ڈیجیٹل خزانے
Read moreاب ہو گی ٹائپنگ اور بھی آسان
امریکی کمپنی ایسی ڈیجیٹل ایلفابٹ نیڈیئم سینس ڈیوائس تیار کررہیے جو دکھنے میں ایک ماو¿س کے برابر ہے لیکن اسے صرف ایک انگلی کے ذریعے نہ صرف ماو¿س کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ مکمل ٹائپنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ تیار ہو جائیں مستقبل کے کی بورڈ اور ماو¿س کے لیے جو کہ صرف ایک ہی چھوٹی سی ڈیوائس پر مشتمل ہے اور یہ ڈیوائس جیسے نیڈیئم سینس (Nydeum Sense) کا نام دیا گیا ہے بغیر
Read moreسال 2016 ءتاریخ کا گرم ترین سال ہو سکتا ہے : سائنس دان
ناسا کے سائنسدانوں نے تصدیق کی ہے کہ عالمی سطح پر رواں سال اپریل کا مہینہ گرم ترین رہا ہے جو اوسط سے 1.11 سینٹی گریڈ گرم تھا جب کہ ابتدائی 3 ماہ کے بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ تھے اور اس طرح 2016 انسان کی معلومہ تاریخ کا گرم ترین برس ثابت ہوسکتا ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں نے تصدیق کی ہے کہ اس سال اپریل کا مہینہ گرم ترین رہا ہے جو اوسط سے 1.11 سینٹی گریڈ گرم
Read moreبین الاقوامی خلائی سٹیشن کے زمین کے گرد ایک لاکھ چکر مکمل
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ( آئی ایس ایس ) نے سیارہ زمین کے گرد ایک لاکھ چکر مکمل کرلیے جب کہ ناپنے کی صورت میں یہ فاصلہ 2.6 ارب میل ہے۔ اس ہفتے اہم سنگِ میل عبور کرنے والے خلائی اسٹیشن کا پہلا ماڈیول 17 برس قبل خلا میں بھیجا گیا تھا۔ اب تک اس نے جو فاصلہ طے کیا ہے وہ مریخ سے آنے اور جانے کے 10 چکروں کے برابر ہے۔ اس منصوبے میں کئی ممالک شامل ہیں
Read moreدرخت بھی انسانوں کی طرح سوتے ہیں : نئی تحقیق
درختوں کے آرام کرنے کا معاملہ ہمیشہ سے ایک معمہ رہا ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ درخت بھی انسانوں کی طرح سوتے ہیں اور نیند میں ان کی ظاہری کیفیت بھی نوٹ کی جاسکتی ہے۔ آسٹریا، فِن لینڈ اور ہنگری کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ درخت انسانوں کی طرح سوتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ درخت رات کے وقت آرام کرتے ہیں اور ان کی
Read moreاجنبی زبان کا مقامی زبان میں ترجمہ کرنے والا آلہ تیار
امریکی کمپنی نے کان میں لگانے والا ایسا آلہ تیار کیا ہے جو اجنبی کو آپ کی مقامی زبان میں ترجمہ کرکے سنا سکتا ہے۔ آپ نے فلموں میں ضرور دیکھا ہوگا کہ ایسی ڈیوائس استعمال کی جاتی ہے جو ایک زبان کو کسی دوسری زبان میں ترجمہ کر دیتی ہے۔ اس طرح اجنبی زبان میں بولے ہوئے مکالمے بھی سمجھے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسا تجربہ کرنے کے خواہش مند ہیں تو تیار ہو جائیں کیونکہ امریکی
Read moreآنکھوں اور سر کے اشاروں سے حرکت کرنے والی ویل چیئر تیار
برازیل کے انجینئروں نے چہرے کے معمولی تاثرات، آنکھوں کے اشاروں اور سر کی حرکت سے آگے بڑھنے والی ویل چیئر بنالی ہے جسے 2 سال بعد بازار میں فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔ برازیل میں ایف ای ای سی یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ ویل چیئر ان افراد کے لیے بنائی ہے جو فالج یا کسی ذہنی بیماری کی وجہ سے کرسی کو کسی ریموٹ کنٹرول سے چلانے کی قدرت بھی نہیں رکھتے یا وہ آواز کے
Read moreتھری ڈی ورچول ٹیسٹ کے ذریعے دل کی نگرانی ممکن
شدید ہارٹ اٹیک کے شکار ہونے افراد کی زندگی داو¿ پر لگ جاتی ہے اور ان کے دل میں قدرے مہنگا ڈیفبلیٹر لگایا جاتا ہے تاکہ دل کی بے ترتیب دھڑکن کو درست اور بحال رکھا جاسکے لیکن اب تھری ڈی ورچول ٹیسٹ کے ذریعے دل کی نگرانی ممکن ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تھری ڈی ورچوئل ( مجازی) ٹیسٹ بنایا ہے جو کسی مریض کی اچانک موت کی پیش گوئی کرسکتا ہے۔ اسے ورچوئل ہارٹ اردمیا
Read moreدنیا کا سب سے چھوٹا لیپ ٹاپ
چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا سب سے چھوٹا لیپ ٹاپ بنایا ہے جس کا سائز 5.5 انچ ہے اور اس ننھے لیپ ٹاپ کو جی پی ڈی وِن کا نام دیا گیا ہے جس کے کم سائز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اسے بآسانی جیب میں ڈال کر کہیں بھی لے جاسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر چیز کا سائز کم ہوتا جا رہا ہے لیکن کارکردگی بڑھتی جا رہی ہے۔ بڑے بڑے لیپ ٹاپ تو آپ نے
Read moreمائیکروویو شعاعوں کی مدد سے شوگر چیک کرنے والا آلہ
سائنس دانوں نے خون میں گلوکوز کی مقدار معلوم کرنے کا ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو جلد میں سوئی چبھونے کی بجائے مائیکرو ویو شعاعوں کی مدد سے کام کرتا ہے۔اب تک ذیابیطس کے مریضوں کو دن میں کئی بار خون میں گلوکوز کی مقدار معلوم کرنی ہوتی ہے یا پھر بلڈ گلوکوز مانیٹرز استعمال کرنے ہوتے ہیں۔ یہ نیا آلہ کارڈف یونیورسٹی کے سکول آف انجینئر نگ نے تیار کیا ہے۔ اس آلے کو مریض اپنی جلد
Read moreنابینا افراد کے لیے جدید چشمہ تیار
دنیا کے ہر حصے میں بینائی سے محروم افراد موجود ہیں اور ان افراد کو زندگی کی دوڑ میں شامل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اسی لیے اب ایک ایسا چشمہ ایجاد کیا گیا ہے جو نابینا افراد کو دیکھنے میں بھرپور مدد کرسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے محققین کی جانب سے ایجاد کیے جانے والے چشمے میں چھوٹا کیمرہ نصب ہے جو الفاظ کو دیکھ کر ”آپٹیکل کریکٹر ریکگنائزیشن“ یعنی او
Read moreاب روبوٹ آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹروں کی مدد کریں گے
سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو کسی انسانی مدد کے بغیر زخموں کو اتنی مہارت سے سیتا ہے جو خود انسانوں کے بس سے باہر ہے۔ بغیر ڈرائیور کار کی طرح اب ایسے روبوٹ پر کام شروع کردیا گیا جو مریض کے زخم کو ٹانکے ازخود لگاسکے۔ اس ضمن میں ایک روبوٹ کے ذریعے بڑے جانوروں پرکچھ تجربات بھی کیے گئے ہیں جس کی تفصیل سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔ واشنگٹن چلڈرن نیشنل ہیلتھ سسٹم کے
Read moreسیلفی سٹک کا متبادل تیار
سیلفی سٹک کے متبادل کے طور پر امریکا میں ’ ہوورکیمرے‘ کے نام سے ہوا میں منڈلانے والا کیمرہ بنایا گیا ہے۔ اس کیمرے پر 13 میگا پکسل کیمر ہے جب کہ یہ اسمارٹ فون کی ایپ سے کنٹرول ہونے کے ساتھ ساتھ وائی فائی کنکشن بھی رکھتا ہے۔ اس میں مخصوص ٹیکنالوجی کی بدولت تصویر ہلتی اور دھندلی نہیں ہوتی جب کہ اسے اٹھاکر چلنا بہت ا?سان ہے۔ ہائی ریزولوشن تصاویر کے علاوہ یہ 4 کے ویڈیو بھی بناسکتا
Read moreاب کانٹیکٹ لینس سے ویڈیو بنانا ممکن
سونی کمپنی نے ایک ایسے کانٹیکٹ لینس پر کام شروع کردیا ہے جو ویڈیو ریکارڈ اور سٹور کرسکتا ہے اس کے علاوہ اس میں زوم ان اور زوم آو¿ٹ کی سہولت بھی موجود ہوگی اور یہ ویڈیو بھی چلاسکے گا۔ سونی اس انوکھے اور انقلابی طریقے پرکام کررہی ہے جس کے ذریعے آنکھ میں لینس لگا کر کوئی بھی ویڈیو بنائی جاسکی ہے جس میں ویڈیو بنانے کے علاوہ حیران کن طور پر زوم ان اور زوم آو¿ٹ بھی کیا
Read moreخلا سے ریموٹ کے ذریعے روبوٹ کو کنٹرول کرنے کا کامیاب تجربہ
سائنس دان اب اس کوشش میں ہیں کہ مریخ پر جب تحقیقاتی روبوٹ کو بھیجا جائے گا تو وہ اس کی ریتلی سرخ سطح پر کس طرح حرکت کرے گا اور اسی کوشش میں انہوں نے زمین پر ایک مریخ کی سطح جیسا نقلی کمرہ بنا کر اس پر خلا سے کنٹرول کرنے والا روبوٹ چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جس سے انہیں امید ہو چلی ہے کہ وہ جلد مریخ پر اپنا مشن بھیج سکیں گے۔ بین الاقوامی
Read moreاب پودے سے بھی موبائل چارج ہو سکے گا
کہنے کو تو یہ بات سچ نہیں لگتی لیکن اب آپ ایک خاص پودے سے اپنا موبائل فون چارج کرسکتے ہیں کیونکہ سپین کی کمپنی نے ایسا گملا تیار کیا ہے جو فوٹو سنتھے سز عمل کے ذریعے بجلی تیار کرتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ پودے اور درخت سورج کی روشنی سے توانائی بناتے ہیں جسے ’‘ضیائی تالیف یا فوٹو سنتھے“ سز کہا جاتا ہے۔ کمپنی نے اس عمل کو تھوڑا تبدیل کرکے پودے کی توانائی سے چارج بنانا
Read moreگلوبل وارمنگ سے سبزے میں اضافہ ہو رہا ہے : ماہرین
ماہرین نے محتاط اندازے کے بعد کہا ہے کہ گزشتہ 3 دہائیوں میں زمین پر اتنا سبزہ اگا ہے جو براعظم آسٹریلیا کے دگنے رقبے کے برابر ہے اور اس کی وجہ زمینی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بہتات سے ہونے والی گلوبل وارمنگ ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر کلائمٹ چینج میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق ہر سال رکازی ایندھن ( فوسل فیول) کے استعمال سے ہر سال 10 ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا
Read moreبیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے والا آلہ تیار
یونیورسٹی آف کیلیورنیا اروائن کے سائنسدانوں نے بیٹریوں پر کام کرتے ہوئے اتفاقی طور پر ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا جس کے تحت روایتی بیٹریوں کی کارکردگی کو 400 گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ارون کے ماہرین نے روایتی لیتھیئم کی بجائے سونے کے انتہائی باریک تاروں ( نینو گولڈ وائر) پر مینگنیز آکسائیڈ کی تہہ چڑھائی اور نوٹ کیا تو معلوم ہوا کہ اس طرح بننے والی بیٹری 2 لاکھ چارجنگ سائیکل پورے کرکے بھی کام
Read moreباتیں اور ڈانس کرنے والا روبوٹک سمارٹ فون تیار
جاپانی کمپنی نے ایک دلچسپ روبوٹک سمارٹ فون بنایا ہے جو انسانوں سے بات کرتا ہے، ڈانس کرسکتا ہے، دیوار پر پروجیکٹر سے ویڈیو دکھانے کے علاوہ فون کالز بھیج اور وصول کرسکتا ہے جب کہ اس میں ٹچ سکرین کی سہولت موجود ہے لیکن یہ آواز کی ہدایات (وائس کمانڈز) کے تحت کام کرتا ہے۔ اس موبائل فون کو ”روبوہون“ کا نام دیا گیا ہے جس کا اعلان اس سال کے آغاز میں کیا گیا تھا اور اب جاپان
Read moreجسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے کے لیے الیکٹرانک جلد تیار
میڈیکل سائنس تیزی سے ترقی کے زینے طے کررہی ہے اور ایسے طریقوں پر کام ہورہا ہے جس کی بدولت آپریشن کے دوران انسانی جان کے ضائع ہونے کو بچایا جا سکے اس کے لیے جاپان کے سائنسدانوں نے ایک نہایت باریک ’الیکٹرانک جلد‘ بنائی ہے جسے جسم کے ساتھ لگا دینے سے خون میں آکسیجن کی سطح معلوم کی جا سکتی ہے۔ جاپان کے سائنسدان اس جلد کی تیاری میں گزشتہ کافی عرصے سے مصروف عمل تھے اور بالا
Read moreلچک دار کیمروں کی تیاری اب ممکنات میں شامل
ٹیکنالوجی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لچکدار شیٹ پر لینس بنائے گئے ہیں جس کے بعد لچکدار کیمروں کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔ امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتہائی باریک اور لچکدار لینس بنایا ہے جو موڑے اور لپیٹے جانے پراپنی صلاحیت برقرار رکھتے ہیں۔ اس پر کام کرنے والے ماہر شری نیئر کہتے ہیں کہ ’ کاغذ کی طرح لچکدار لینس تیار کرنے کے بعد اسے کیمرے بنائے جاسکیں گے جنہیں کسی کپڑے کی طرح کسی کھمبے،
Read moreہائی سکول میں داخلہ لینے والا دنیا کا پہلا روبوٹ
جاپان میں انسانی جذبات اور احساسات کو بھانپنے والے انسان نما روبوٹ ’ پیپر‘ نے ہائی سکول میں داخلہ لے لیا ہے۔ پیپر کوجاپانی کمپنی سافٹ بینک روبوٹکس نے تیار کیا ہے جسے انسان نما (ہیومونوئیڈ) روبوٹ بنانے میں مہارت حاصل ہے۔ اسے ویسیڈا میں شوشی ہائی سکول میں داخل کرایا گیا ہے جو جاپان کے شہر فوکوشیما کے قریب واقع ہے جب کہ اس سے قبل پیپر روبوٹ بینک، اور لوگوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے استعمال کیا
Read moreڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے: سائنس دان
سائنسدانوں کے مطابق اب ممکن ہے کہ زندگی کی بنیادی اینٹ یعنی ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ تجرباتی طور پر ڈی این اے کے مالیکیولز میں ڈجیٹیل ڈیٹا شامل کرنے اور انہیں واپس حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ اس عمل کو مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر ممکن بنا کر ڈی این اے کو ڈیٹا ہارڈ ڈسک میں بدلا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق 1ڈی این اے اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ایک شکر
Read more





















