ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن اور ہم جنس پرستی

یکم دسمبر ہر سال بطور ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں کو اس سے بچانا اور محفوظ رکھنا ہے۔ اسی سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف تقریبات و سیمینارز کا انعقاد اور اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں حالات کی سنگینی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ تحقیقاتی اور تجزیاتی رپورٹس پیش کی جاتی ہیں اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس دن کو پہلی مرتبہ 1987 میں

Read more

نیا سال، نیا عزم

انسانی فطرت کا حصہ ہے کہ وہ ہر نئی چیز کو بڑے جوش و جذبے اور بڑی احتیاط و فکر کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ پرانی چیز کے برتنے میں کوئی کمی رہ گئی ہو یا نئی چیز بڑی مشکل سے حاصل ہوئی ہو تو وہ اپنی یا دوسروں کی کمی کوتاہیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی چیز کے استعمال کے لیے منصوبہ بندی کرتا ہے، پروگرام تشکیل دیتا تاکہ نئی چیز کو زیادہ سے زیادہ کار آمد بنا سکے۔

Read more

اقوام متحدہ کا قیام، مقصد اور کردار

دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر مزید انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا۔ اس سے قبل بھی ایک تنظیم لیگ آف نیشنز کے نام سے کام کر چکی تھی، مگر وہ اس طرح ناکام ہوئی کہ اپنا وجود بھی برقرار نہ رکھ سکی۔ ان تمام صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے 1945 ء میں 25 اپریل سے 26 جون تک سان فرانسسکو میں پچاس ممالک پر مشتمل ایک کانفرنس منعقد

Read more

فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں

ایک صدی سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے کو نہیں آ رہا، قابض اسرائیلی فوج کا جب دل کرے، فلسطینیوں کے خون سے ان کے بازار رنگیں کر جاتے ہیں۔ ان کے گھروں کو لمحہ بھر میں مٹی کا ڈھیر بنا جاتے ہیں۔ کہیں والدین اپنے معصوم بچوں کے لاشے اٹھائے نظر آتے ہیں تو کہیں معصوم بچے اپنے والدین کی میتوں پر بیٹھے نظر آتے ہیں، کہیں بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے

Read more

کیا بھوک صرف رمضان میں لگتی ہے؟

انسان کے پاس جو کچھ بھی ہے، وہ اللہ کا دیا ہوا ہے۔ وہ جسے چاہے، جو چاہے عنایت کرے، یہ اس کی تقسیم ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو عطاء کرنے کے بعد اگر اس میں سے کچھ طلب کرتے ہیں، تو یہ بھی ان کا کرم ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کسی کار خیر کی توفیق دے رہے ہیں۔ پھر اس کار خیر کے بدلے ہمیں دونوں جہانوں میں اجر بھی دیتا ہے، جیسا کہ مال میں سے

Read more

جمہوری روایات اور پاکستان کی حالت زار

دنیا میں اس وقت زیادہ تر جمہوری نظام رائج ہے، اگرچہ اس کی صورتیں مختلف ہیں، مگر اس کی بنیاد یکساں ہے۔ ہر ملک نے اپنے اعتبار سے اس کا ڈھانچہ تیار کر رکھا ہے۔ اقوام متحدہ جمہوریت کی تعریف یوں کرتی ہے کہ جمہوریت خود کوئی منزل نہیں، کہ جسے پا لینے کے بعد مقصد پورا ہو جائے بلکہ جمہوریت ایک مسلسل سفر کا نام ہے، جو افراد، اقوام اور ریاستوں کو معاشی اور سماجی ترقی کی راہ پر

Read more

محافظ سے مخاصمت کیوں؟

کسی بھی ریاست کے اندرونی و بیرونی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز کا ہونا لازم ہے۔ جو کسی بھی ریاست کی بقا میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی ذمہ داریوں کے اعتبار سے انہیں مختلف ناموں سے پہچانا جاتا ہے۔ لہذا جو ملک کی سرحدوں پر پہرہ دیں، انہیں آرمی اور جو اندرونی معاملات پر نظر رکھیں، انہیں پولیس کہا جاتا ہے۔ عوام کا زیادہ تر پولیس سے ہی سامنا

Read more

عورت کے کن حقوق کی بات کی جائے؟

آٹھ مارچ کے آتے ہی عورت کے نام پر ہر کوئی اپنی دکان چمکانا شروع کر دیتا ہے۔ کوئی عورت کو مظلوم، مجبور اور ملازمہ بنا کر پیش کر رہا ہوتا ہے، تو کوئی راوی بس چین ہی چین لکھ رہا ہوتا ہے۔ عورتوں کے جن حقوق کا مطالبہ کیا جا رہا ہوتا ہے، ان کی ہمارے معاشرے کی عورتوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور جن حقوق کو بتا کر عورتوں پر احسان جتلایا جا رہا ہوتا ہے، اس کا

Read more

کیا اب خود کشی بھی جائز ہو گی؟

  انسان کو اللہ تعالیٰ نے جان، مال اور عزت و آبرو کی صورت میں جو کچھ عطا کیا، وہ ان کا مالک نہیں بلکہ امین ہے۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں اور انسان کو ان نعمتوں کا نگہبان بنایا گیا ہے۔ ان نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت زندگی ہے۔ یہ ایسی نعمت ہے، جس کا کوئی بدل نہیں۔ کہتے ہیں کہ ”جان ہے تو جہان ہے“ جو ایک دفعہ جانے کے بعد کبھی واپس نہیں

Read more

قائد اعظم کی جدوجہد اور آج کا پاکستان

کسی بھی قوم کی کردار سازی میں اس قوم کی مدبرانہ قیادت کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ وہ قیادت جو ایک مخصوص نظریے پر اس قوم کو متحد کرے۔ پھر اسی نظریے پر ان کی منزل کا تعین کرے۔ انہیں اس منزل کی اہمیت اور افادیت کے ساتھ ساتھ اس میں پیش آمدہ مسائل سے آگاہ کرے۔ پھر حصول مقصد کے لیے اس کٹھن راستے کو اپنے اتحاد سے عبور کریں۔ یہ بات واضح ہے کہ نظریہ کسی بھی

Read more

انسانیت سے یکجہتی اور اسلام

اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر میں 20 دسمبر کو انسانی یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 2005 سے ہوا۔ اس کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کے لیے آپس میں اتحاد و اتفاق اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ جس کے لیے مختلف جگہوں پر بڑے بڑے سیمینار اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں سابقہ رپورٹس

Read more

فیض سے بے فیض تک، نا اہلی ہی نا اہلی

پاکستان کو ہر آنے والے دن کے ساتھ نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ سیاسی عدم استحکام، ڈوبتی معیشت اور بداخلاقی کا طوفان، پچھلے چند سالوں میں یہ اچانک سے اس طرح پروان چڑھے ہیں کہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ مدمقابل کو زیر کرنے کے لیے سیاسی استحکام داؤ پر لگانا پڑا تو لگا دیا، اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے معیشت داؤ پر لگانی پڑی تو لگا دی، دوسروں کو بے عزت کرنے کے لیے ان کی عزتیں اچھالنا

Read more

تہذیبی حملوں کا سدباب۔ مگر کیسے!

جب سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کا شور برپا ہوا ہے، فریقین کی جانب سے مختلف سرگرمیاں جاری ہیں۔ کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی بول رہا ہے، کوئی قانونی چارہ جوئی میں شریک ہے تو کچھ بحث و مباحثہ میں مشغول ہے۔ کہیں بریفنگز چل رہی ہیں تو کہیں عورت مارچ منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ہم بھی متعدد بار اس موضوع پر لکھ چکے لیکن خواہش تھی کہ وفاقی شرعی عدالت کی کارروائی دیکھیں اور قانونی بحث میں شرکت کا

Read more

پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ کون؟

  ترقی ہر دور میں ہر شخص کی اولین ترجیح رہی ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے کل کو آج سے بہتر بنانے اور دیکھنے کی تڑپ میں رہا ہے۔ آج کی تکلیف میں کل کا سکون، آج کی مشقت میں کل کی راحت تلاش کرتا ہے۔ آج کی محنت میں کل کی کامیابی کا خواب سجائے بیٹھا ہے۔ اسی تڑپ میں یہ انسان ایسے ایسے کام کر گیا کہ عقل دھنگ رہ جائے۔ پانی

Read more

اسلام اور عالمی یوم عدم تشدد

دنیا کا کوئی بھی قبیلہ، قوم یا مذہب ہو، ان کے ہاں تشدد کو ہمیشہ معیوب ہی سمجھا جاتا رہا۔ اس کے باوجود اس خطہ ارض کا کوئی حصہ اس عیب سے پاک نظر نہیں آتا۔ کہیں ایک ملک دوسرے ملک پر چڑھ دوڑنے کو تیار ہے، تو کہیں ایک قوم دوسری قوم کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ کہیں تعلیمی اداروں میں طلبہ پر تشدد نظر آتا ہے، تو کہیں گھروں میں عورتیں اور بچے تشدد کا شکار ہیں۔

Read more

سیاحت، پاکستان اور اسلام

عربی میں ایک جملہ بطور ضرب المثل استعمال ہوتا ہے کہ ”کل جدید لذیذ“ ۔ یعنی ہر نئی چیز لذیذ ہوتی ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ روز مرہ کے معمولات میں کچھ جدید کا طالب ہوتا ہے تاکہ اس کا دل لگا رہے، ورنہ طبیعت اکتا جاتی ہے۔ بسا اوقات تو ایک روٹین میں رہ کر کچھ لوگ نفسیاتی سے ہو جاتے ہیں۔ لہذا معمولات میں کوئی بھی نئی چیز یا نیا کام طبیعت کو بحال رکھنے کے لیے

Read more

قدرتی آفات، امدادی کارروائیاں اور مستقبل کا لائحہ عمل

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستانی قوم بڑی آزمائش کا سامنا کر رہی ہے۔ جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سیلاب کی صورت میں نازل ہوئی۔ ایک طرف دریاؤں میں بڑھتی ہوئی پانی کی مقدار تو دوسری طرف برستا ہوا آسمان، جس نے سیلاب کی شکل اختیار کر لی۔ جو بلوچستان کے کچھ علاقوں سے ایسا شروع ہوا کہ بڑھتا چلا گیا اور سندھ، پنجاب سمیت کے پی کے کے کئی علاقوں کو بہا لے گیا۔ دوسری طرف سوات، کالام، بحرین

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ یا ہم جنس پرستی کا قانون؟

آج کے اس پرفتن دور میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملمع سازی کر کے پیش کی جانے والی ہر چیز کے پیچھے فوراً نہیں چل پڑنا چاہیے بلکہ پہلے اسے جاننا اور سمجھنا چاہیے پھر اس پر عمل کرنا چاہیے۔ 2018 ء میں شاہد خاقان عباسی صاحب کے دوران اقتدار پیپلز پارٹی کی طرف سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے نام سے قانون پیش کیا گیا۔ جسے تینوں بڑی پارٹیوں سمیت دیگر تمام پارٹیوں نے مشترکہ طور بڑی

Read more

عالمی یوم جمہوریت اور اسلامی نظام؟

روئے زمین پر آج تک جتنے بھی نظام رائج رہے ہیں، ان میں عوام کی خوشحالی و بحالی کے ساتھ ساتھ ریاست کی تعمیر و ترقی کا عنصر غالب رہا ہے۔ ہر نظام ایک مخصوص طرز اصول پر قائم رہا، جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا بھی رہا ہے۔ اگر ایک نظام میں کسی ایک خاص اصول یا فکر کو ممتاز حیثیت رہی تو دوسرے نظام میں کوئی دوسرا اصول یا فکر ممتاز رہی۔ پھر اسی فکر پر ریاستوں کی

Read more