عربی ادب میں جاہلی عہد کا شعور
ادب کے علاوہ ایسی کوئی شے نہیں جو کسی قوم کی شعوری سطح کا تعین کرتی ہے۔ ”زمانہ جاہلیت“ اصطلاح کے حوالے سے زبان زد عام لا علمی رویہ ایک طرف، اور عربوں میں زبان و ادب کی محبت ایک طرف۔ عجیب بات یہ ہے کہ جس ماحول کو قابل مذمت سمجھا اور بتایا جاتا ہے اس عہد کے شاعر اپنے کلام کی قدرت اور فصاحت کی وجہ سے آج بھی دنیائے ادب کا حصہ ہیں۔ ایسی قوم پہ جہالت
Read more









