ایبکو ٹاور: شارجہ کی 48 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک 48 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جسے بھجانے کے لیے فائر بریگیڈ ایک درجن سے زیادہ فائر ٹینڈرز استعمال کر رہے ہیں۔ ابھی تک عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ https://twitter.com/patrickgjackson/status/1257752025904930817 مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے آگ لگی جس کے فوراً بعد ایمرجنسی اداروں کو موقع پر بلا لیا گیا ۔ مقامی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ایبکو ٹاور نامی عمارت
Read more




























































































