کورونا وائرس: اوکاڑہ کے نوجوان نے کیسے گھر پر سینیٹائزر بنا کر اپنے گاؤں میں عام کیے
پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف میڈیا کے ذریعے آگہی مہم مسلسل جاری ہے لیکن کئی دیہی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں ذرائع ابلاغ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کووِڈ-19 اور اس کے باعث کیے گئے تاریخی لاک ڈاؤن کے بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ معمولی ذرائع آمدن کے ساتھ زندگی گزارنے والے دیہاتیوں کو روزانہ اپنی فصلوں کی نگرانی اور مویشیوں کے لیے چارہ کاٹنے کی غرض سے اپنے محفوظ گھروں سے باہر نکلنا پڑتا
Read more





















































































